ڈسٹرک مہمند پولیس ۔۔🇵🇰
ایس ڈی پی او سب ڈویژن بائیزی جناب جان محمد مہمند نے گورنمٹ سکول کا دورہ کیا تھا ۔
دورے کے دوران مستقبل کے بچوں اور بچیوں سے خوب گپ شف لگایا۔انھوں نے اساتذہ کو بتایا کہ یہ ہمارا مستقبل ہے اور ان بچوں اور بچیوں کی ہر قسم مدد کی جائے
اور آخر میں عوام کو اگاہ کیا کہ سکول سے باہر بچے اور بچیاں کو سکول میں داخل کروائیں کیونکہ علم روشنی ہے اور اس کو خوب پھیلائیں۔
#ضلع_مہمند_پولیس_زندہ_باد 🇵🇰
#کے_پی_کے_پولیس_زندہ_باد
*ڈسٹرک مہمند پولیس۔* 🇵🇰
*(سب ڈویژن بائیزی)*
ایس ڈی پی او سب ڈویژن بائیزی جناب جان محمد مہمند سکول دورے کے دوران ۔
#کے_پی_کے_پولیس_زندہ_باد #پاکستان_زندہ_باد
#مہمند_پولیس_زندہ_باد #Pakistan #پاکستان #مہمند
*ڈسٹرک مہمند پولیس۔* 🇵🇰
*(سب ڈویژن بائیزی)*
پولیو کمپین تاریخ 24 اکتوبر 2021 کو ایس ڈی پی او سب ڈویژن بائیزی جناب جان محمد مہمند اور ایس ایچ او سردار حسین نے سب ڈویژن میں سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے لیے الاداد مینہ، مرحنڑی اور یارہ خیل وغیرہ علاقوں کے دورے کئے۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مہمند صلاح الدین کنڈی کے ہدایت پر ایس ڈی پی او جان محمد مہمند اور ایس ایچ او سردار حسین نے جاری چوتھے روز پولیو مہم کیلئے سخت سیکیورٹی انتظامات کرتے ہوئے الاداد مینہ، مرحنڑی اور یارہ خیل وغیرہ علاقوں پر معمور پولیس نوجوانوں کی ڈیوٹیاں چیک کی اور پولیو ٹیموں کے ساتھ ڈیوٹی پر معمور پولیس جوانوں کا جائزہ لے کر پولیس جوانوں کی حوصلہ افزائی کی تاکہ پولیو کمپین میں کسی بھی قسم کی غلطی نہ ہو اور پولیو کمپین پرامن طریقے سے ھو جائیں۔
ایس ڈی پی اور صاحب نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس مہم کو کامیاب بنانے کیلئے محکمہ صحت کے ٹیموں اور پولیس جوانوں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔۔
#کے_پی_کے_پولیس_زندہ_باد #پاکستان_زندہ_باد
#مہمند_پولیس_زندہ_باد #Pakistan #پاکستان #مہمند
ڈسٹرک مہمند پولیس ۔۔🇵🇰
ایس ڈی پی او سب ڈویژن بائیزی جناب جان محمد مہمند اپنے افس میں عوام کے مسائل حل کرنے میں مصروف ۔
#ضلع_مہمند_پولیس_زندہ_باد #Pakistan
#کے_پی_کے_پولیس_زندہ_باد #پاکستان_زندہ_باد
ڈسٹرک مہمند پولیس۔۔🇵🇰
ایس ڈی پی او اپر مہمند جان محمد اپنے
ریڈر مدثر شاہ کے ساتھ افس موجود ۔۔
#مہمند_پولیس_زندہ_باد
#کے_پی_کے_پولیس_زندہ_باد
خـدایه له جنګونو نـه پـــــــنآه غـواړو ! 🙏🙏
میـنه غواړو ژوند غواړو ښڪلا غواړو ! 👍👍
وطنه سر چې سلامت ساتمه تا ساتمه. 🇵🇰
چې وخت مې راشي درنه جار به شم بېغمه اوسه 🇵🇰