Ranra Welfare Foundation Mohmand

Ranra Welfare Foundation Mohmand مومند حلیمزئی کوز ګنداو

کوز گنداو سے تعلق رکھنے والے ایک غریب لاچار جس کی گھر میں بیوی بیمار تھی اپنی تنظیم رڼا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زریعے ان کے ...
28/01/2025

کوز گنداو سے تعلق رکھنے والے ایک غریب لاچار جس کی گھر میں بیوی بیمار تھی اپنی تنظیم رڼا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زریعے ان کے ساتھ 5000 نقد امداد ہوئے۔
ہم ان تمام دوستوں اور محیر حضرات کا شکریہ ادا کرتے جو ہم پر اعتماد کر کے ہماری تنظیم کے زریعے غریب یتیم اور نادار لوگوں کی مدد کرتا ہے۔
محیر حضرات سے گزارش ہے کہ اب بھی ہمارے پاس ضلع مہمند کے مختلف علاقوں کے غریب یتم بیواؤں اور ان نادار لوگوں کی درخواستیں موجود ہے جس کا کوئی ذریعہ آمدن نہیں ہے وہ آپ کی تعاون کے منتظر ہیں۔
اپنی استطاعت کے مطابق صدقہ دیجئے وہ 200 روپے کیوں نہ ہو ہم اس کو اکٹھا کر کے جس سے ایک غریب اور نادار بھائی کی تکلیف کو کم ہوسکتی ہے اور ان کے چہروں پر مسکراہٹیں پیدا ہو سکتی ہیں ۔
ایزی پیسہ، 03400344468

پوسٹ کو شئیر کریں کوئی پتہ نہیں آپ کی ایک شئیر سے اس بچی کی مدد ہو جائے۔
27/01/2025

پوسٹ کو شئیر کریں کوئی پتہ نہیں آپ کی ایک شئیر سے اس بچی کی مدد ہو جائے۔

رڼا ویلفیئر فاؤنڈیشن انسانیت کی خدمت میں پیش پیشہم سب کا فرض ہے کہ ہم ایک دوسرے کا سہارا بنیں اور اپنی زندگیوں میں ان لو...
25/01/2025

رڼا ویلفیئر فاؤنڈیشن
انسانیت کی خدمت میں پیش پیش
ہم سب کا فرض ہے کہ ہم ایک دوسرے کا سہارا بنیں اور اپنی زندگیوں میں ان لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں جو مشکلات کا شکار ہیں۔ سفید پوش لوگ جو اپنی ضروریات بیان کرنے سے ہچکچاتے ہیں، وہ بھی ہمارے توجہ کے مستحق ہیں۔

رڼا ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مقصد:
✅ ضرورت مندوں کو ان کی ضروریات پوری کرنے میں مدد فراہم کرنا۔
✅ بے روزگار افراد کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنا۔
✅ انسانیت کے لیے مثبت پیغام دینا اور اچھے اخلاق کو فروغ دینا۔

آپ بھی اس مشن کا حصہ بن سکتے ہیں:
اپنی استطاعت کے مطابق تعاون کریں۔
ہمارے پیج کو فالو کریں اور شیئر کریں تاکہ زیادہ لوگ ہمارے مقصد کا حصہ بن سکیں۔
کسی ضرورت مند کو جانتے ہیں؟ ہمیں مطلع کریں تاکہ ہم ان کی مدد کر سکیں۔

آئیں، مل کر ایک ایسے معاشرے کی تعمیر کریں جہاں کوئی بھی ضرورت کے وقت تنہا نہ ہو۔
"خدمت انسانیت کی سب سے بڑی عبادت ہے۔"

🙏 آپ کی محبت اور تعاون کا انتظار رہے گا!
Donation easypaisa
03400344468

We are seeking your support through donations to help those who are facing increasing food insecurity due to the current...
16/01/2025

We are seeking your support through donations to help those who are facing increasing food insecurity due to the current economic situation. Many people in our district mohmand are struggling to survive and require assistance to make ends meet.

We are appealing for your assistance to ease the burden of these families during this holy occasion. Our goal is to provide to as many as possible ration bags to families who have been identified and verified by us.

Your generosity can make a significant difference in the lives of those who are struggling.
Easypaisa
03400344468

هغه ژوند چې تېر شو، مونږ د هغې لپاره ستا شکر وباسو، او هغه ژوند چې پاتې دی، مونږ ستا له رحمت څخه امید لرو،ای د ټولو عالم...
06/01/2025

هغه ژوند چې تېر شو، مونږ د هغې لپاره ستا شکر وباسو، او هغه ژوند چې پاتې دی، مونږ ستا له رحمت څخه امید لرو،
ای د ټولو عالمونو پالونکيه ربه په مونږ ټولو خپل بې‌ پایانه رحمتونه او فضل وکړه، زمونږ زړونه ته سکون راکړه، او زمونږ دعاوې د خپلې خوښې سره سم قبولی کړه، او زمونږ ستونزې ختم کړه،
زمونږ حاجتونه پوره کړه ربه..!
آمین یا رب العالمین!
اسلام علیکم

30/12/2024
ڈسٹرکٹ سیکرٹری ہلال احمر مہمند امجد علی رڼا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین اور ہلال احمر پاکستان کا سینئر والنٹیر وسیم حلیم...
27/12/2024

ڈسٹرکٹ سیکرٹری ہلال احمر مہمند امجد علی رڼا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین اور ہلال احمر پاکستان کا سینئر والنٹیر وسیم حلیمزئی مہمند پریس کلب آمد، نو منتخب کابینہ برائے سال 2025 کو مبارکباد دی
مہمند پریس کلب کے انتخابات مکمل سعید بادشاہ اتفاق رائے سے صدر منتخب، فوزی خان جنرل سیکرٹری، گل محمد مومند نائب صدر، مشترم خان سینئر نائب صدر، سمیع اللہ جائٹ سیکرٹری، ابوذر خان فنانس سیکرٹری،.اور رحمت شاہ مومند آفس سیکرٹری چن لئے گئے.

21/12/2024
دہ برنگ نہ دہ یو ورور دہ جبران فاؤنڈیشن پہ نوم دہ درد نہ ڈک میسیج او پیغام💔   دہ دے گلالئی ماشومے بیمارئی ڈیر زیات خفہ ک...
15/12/2024

دہ برنگ نہ دہ یو ورور دہ جبران فاؤنڈیشن پہ نوم دہ درد نہ ڈک میسیج او پیغام💔
دہ دے گلالئی ماشومے بیمارئی ڈیر زیات خفہ کڑم💔💔🥹🥹

اسلام علیکم رورہ سنگہ حال دے امید دے چی تاسو بہ روع جوڑ یی،زہ احترمنیر دہ برنگ نہ میسج کوم 4کالہ کیگی چی زما لور پہ بلڈ کینسر بیمارہ دہ 14لاکہ روپی می پری ولگولی ،دی لہ ما دہ کور سونہ او مال ھم حرس کڑو،او دہ حلقو نہ می ڈیر قرضو نہ ھم وکڑل وس رانہ حلق قرضو نہ ھم عواڑی او علاج لا پاتی دے اودہ مریض دہ وجی مزدوری لہ ھم نہ شم تلے،رورہ دہ اللہ رضا دہ پارہ زما سرہ ملگرتیا وکی او زما مدد وکی،او تاسو راشی زما حلات وگوری ھر چاتہ ویل ڈیر گران دی چی زما سرہ مدد وکی دہ پحتو معاشرہ دہ سڑے دوست دشمن لری او اکثر پیعور ھم ورکی،ھم دا زما دہ رابیتی نمبرھم دے،رورہ چی حپہ نہ شی مجبوری دہ زکہ می میسج وکو

والد کا نمبر: 03038310867

مہمند میں معذوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد۔قبائلی ضلع مہمند میں ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ہلال احمر پاکس...
03/12/2024

مہمند میں معذوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد۔
قبائلی ضلع مہمند میں ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ہلال احمر پاکستان مہمند برانچ اور تنظیم بحالی معذوران نے معذوروں کا عالمی دن منایا۔ اس حوالے ڈی سی جرگہ ہال میں ایک پر وقار تقریب منعقد ہوا جس میں پولیس ڈیپارٹمنٹ کے علاؤہ سوشل ویلفیئر اور محکمہ زکوٰۃ کے اہلکاروں نے بھی شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر مہمند جناب یاسر حسن کے علاؤہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شکیل احمد، ڈی ایس پی لیاقت خان، ہلال احمر مہمند کے ڈسٹرکٹ سیکٹری امجد علی، سوشل ویلفئیر آفیسر عمران خان اور تنظیم بحالی معذوران کے صدر نور اللہ نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں ڈی سی مہمند نے ہلال احمر اور تنظیم بحالی معذوران کا شکریہ ادا کیا اور معذوروں کی فلاح و بہبود کے لیئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے کہا کہ معذور افراد خاص صلاحیت کے حامل لوگ ہوتے جنہوں ہر فیلڈ میں ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ اس موقع پر معذوروں کے مابین سائیکل ریس کو انعقاد بھی کیا گیا۔ تقریب کے آخر میں مہمان خصوصی نے معذوروں میں گرم کپڑے اور ٹرافیاں تقسیم کی۔

Address

Halimzai
Mohmand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ranra Welfare Foundation Mohmand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share