AJK PSC & NTS

AJK PSC & NTS This page have aim to help people in different spheres of life to achieve success

27/04/2024

اسلام علیکم
پبلک سروس کمیشن کا بڑا کارنامہ۔
پبلک سروس کمیشن نے اگلے چار مہینے تک مختلف آسامیوں کیلئے ٹسٹ شیڈیول جاری کرتے ہوئے جہاں ایک طرف اُمیدواروں کیلئے امید کی کرن پیدا کی وہاں جامع تیاری کیلئے اچھا خاصا وقت بھی دے دیا۔ سب سے بڑھ کر 2024 کے اشتہار میں مشتہر آسامیوں کیلئے ٹسٹ شیڈیول جاری کرنا بھی ایک اہم کارنامہ ہے ۔ جبکہ ماضی میں ایسا بہت کم ہوتا رہا، اپلائی کر کے امیدوار بھول ہی جاتے تھے کہ ہم نے کب اور کس آسامی کیلئے اپلائی کیا تھا۔ لگن اور جذبے کے ساتھ تیاری کیلئے تین سے چار مہینے بھی کافی ہیں، بشرطیکہ آپ کچھ کر گزرنے کا ارادہ کرلیں بصورت دیگر ایک سال بھی کم ہے۔

27/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Rafiq Lone, Mehwish Alyas

27/04/2024
23/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tahir Mehmood, Muhammad Rafiq Lone, Mehwish Alyas

محکمہ تعلیم آزاد کشمیر نے ایلیمنٹری سکول ٹیچر NTS کا اشتہار جاری کر دیا گیا۔
03/04/2024

محکمہ تعلیم آزاد کشمیر نے ایلیمنٹری سکول ٹیچر NTS کا اشتہار جاری کر دیا گیا۔

20/02/2024
20/02/2024

PSC ke tyeri ksy ke jay guide line

16/02/2024

اسلام علیکم
نئی تعلیمی پالیسی 2024 کے مطابق ایلمنٹری ٹیچرز کی بھرتی کے لیے اکیڈمک نمبرات 35 ہوں گے۔
Written 65
Metric 6
Inter 7
Graduation 15
Masters 2
Professional 5

16/02/2024

نئ ٹیچر ریکورٹمنٹ پالیسی 2024
اہم پواہنٹس

انٹرویو کے مارکس ختم کر دیے گۓ ہیں۔ بہت خوب

میرٹ حلقہ لیول کا ہو گا۔

ویٹنگ لسٹ دو ماہ کے لیے valid ہو گی۔صرف مشتہر شدہ پوسٹوں پر تعیناتی ہو گئ ۔گڈ اسطرح نیو لوگوں کو بھی موقع ملتارہے گا۔

بعد میں یا نئ خالی ہونے والی پوسٹوں پر تحت ویٹنگ لسٹ اگلی ریکروٹمنٹ تک عارضی تعیناتی کی جاۓ گئ تاکہ تعلینی حرج نہ ہو۔گڈ پواۂنٹ۔

سال میں ایک بار لاذمی ریکورٹمنٹ ہو گئ۔

16/02/2024

Most important topic Philosophy of education

اسلام علیکماگر آپ PSC اور NTS  کی تیاری کرنا چاہتے تو اس گروپ میں  PSC & NTS Qualifiedممبران کی جانب سے  رہنمائی اور موا...
12/02/2024

اسلام علیکم
اگر آپ PSC اور NTS کی تیاری کرنا چاہتے تو اس گروپ میں
PSC & NTS Qualified
ممبران کی جانب سے رہنمائی اور مواد فراہم کیا جائے گا۔مکمل تیاری کے لئے نیچے لنک سےگروپ جوائن کریں ۔

WhatsApp Group Invite

NTS Past paper
10/02/2024

NTS Past paper

Ajk psc Headmaster paper
10/02/2024

Ajk psc Headmaster paper

Nts past paper
10/02/2024

Nts past paper

08/02/2024

Aslamoalikum

Address

F2/3
Mirpur

Telephone

+923418812778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJK PSC & NTS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Mirpur

Show All

You may also like