20/02/2024
اطلاع برائے نادرا موبائل وین
نادرا پاکستان رجسٹریشن موبائل وینز کے ذریعے دور دراز کے علاقوں میں رہنے والے شہریوں کی رجسٹریشن کو بلا تعطل جاری رکھے ہوئے ہے۔
اس حوالے سے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ درخواست برائے حصولِ شناختی کارڈ کی سہولت آپ کے گھر کی دہلیز پر مہیا کرنے کے لئے نادرا موبائل وین آپ کے علاقے میں تعینات کی جا رہی ہے جہاں پر نادرا کا عملہ بلا تعطل شناختی کارڈ کی فراہمی کو یقینی بنائے گا۔
نادرا اسلام آباد ریجن کے مختلف علاقوں میں موبائل رجسٹریشن وین کے دوروں کا شیڈول درج ذیل ہے۔