Mianwali News

Mianwali News Mianwali News is one of the Biggest Web Media Infrastructure in Pakistan , Mianwali News promise to
(414)

تھوڑی دیر پہلے تھانہ موچھ میانوالی کی حدود میں اس جوان کو ما ر دیا گیا اللّه پاک مغفرت کرے اور گھر والو کو صبر دے
02/12/2024

تھوڑی دیر پہلے تھانہ موچھ میانوالی کی حدود میں اس جوان کو ما ر دیا گیا اللّه پاک مغفرت کرے اور گھر والو کو صبر دے

خان عمرا خان جندولی کے منڈہ قلعہ کا اندورنی نظارہ ۔منڈہ قلعہ کے اندورنی نظارے کی سکیچ کی شکل میں یہ عکاسی  ایچ ڈبلیو بری...
29/11/2024

خان عمرا خان جندولی کے منڈہ قلعہ کا اندورنی نظارہ ۔
منڈہ قلعہ کے اندورنی نظارے کی سکیچ کی شکل میں یہ عکاسی ایچ ڈبلیو بریور نے کی ہے.
18 اہریل 1895 جب خان عمرا خان جندولی کو یہاں سے کوچ کرنا پڑا ۔

سردیوں میں کس کس کو پسند ہے؟
28/11/2024

سردیوں میں کس کس کو پسند ہے؟

یا اللہ!!! اس گمنام شہید کی آخری نماز قبول فرما... آمین
27/11/2024

یا اللہ!!!
اس گمنام شہید کی آخری نماز قبول فرما... آمین

پارا چنار ضلع کرم کی گاجر؛ پوری دنیا میں ایسی گاجر نہیں ملتی ماشاللہ کیا خوبصورت اور مالا مال دیس ہے میرا ۔
27/11/2024

پارا چنار ضلع کرم کی گاجر؛ پوری دنیا میں ایسی گاجر نہیں ملتی ماشاللہ کیا خوبصورت اور مالا مال دیس ہے میرا ۔

اگر میں گورنمنٹ سے باہر نکلا تو زیادہ خطرناک بنوں گا تہمارے لیئے پاکستانیوں یاد ہیں وہ الفاظ، خوف!! 😁💪✌️🏏
27/11/2024

اگر میں گورنمنٹ سے باہر نکلا تو زیادہ خطرناک بنوں گا تہمارے لیئے پاکستانیوں یاد ہیں وہ الفاظ، خوف!! 😁💪✌️🏏

محسن نقوی اور عطا تارڑ ؟؟؟
27/11/2024

محسن نقوی اور عطا تارڑ ؟؟؟

پچیس لاکھ علمائے سو کی ساری ذندگی کی عبادات سے افضل ہے یہ نماز،
27/11/2024

پچیس لاکھ علمائے سو کی ساری ذندگی کی عبادات سے افضل ہے یہ نماز،

تحریک انصاف کے ایک اور کارکن ‏انیس شہزاد ستی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
27/11/2024

تحریک انصاف کے ایک اور کارکن ‏انیس شہزاد ستی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

16/11/2024

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان منڈی بہاوالدین۔اسٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی لیں اور آج ہی مستقبل کے بارے میں سوچیں اور معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں
03241825797

16/11/2024

گوجرانوالہ...راہوالی ریلوے اسٹیشن کے قریب جھگیوں میں رہنے والے کنگرا برادری نے دادی کے ختم پر 12,000 لوگوں کو سوا کروڑ کا کھانا کھلا دیا۔

❗️جدید دور میں جدید سہولیات سے فائدہ اٹھائیں 😃 بِن امیر فارمیسی لایا آپکے لئے جدید اور فاسٹ سروس گھر بیٹھ کر اپنی میڈیسن...
16/11/2024

❗️جدید دور میں جدید سہولیات سے فائدہ اٹھائیں 😃 بِن امیر فارمیسی لایا آپکے لئے جدید اور فاسٹ سروس گھر بیٹھ کر اپنی میڈیسنز ہوم ڈیلیوری کروائیں 🛵
ڈاکٹر کی سلپ ہمیں ہمارے اِس واٹسپ نمبر پر بھیجیں 03098188804 📲
شکریہ !
📣 100% genuine medicine
Center of Multinational Medicine

16/11/2024

*A+ blood required in PAF hospital Mianwali. Ali Shah 03052168998*

*تھانہ سٹی کے علاقہ جہان آباد کے قریب میانوالی پولیس کا ملزمان کے ساتھ مقابلہ*تھانہ سٹی کے ٹی ایس آئی آصف عمران مقدمہ نم...
30/10/2024

*تھانہ سٹی کے علاقہ جہان آباد کے قریب میانوالی پولیس کا ملزمان کے ساتھ مقابلہ*

تھانہ سٹی کے ٹی ایس آئی آصف عمران مقدمہ نمبر 878 مورخہ 25.9.24 بجرم 381A/ 411 ت پ میں گرفتار ریمانڈ جسمانی پر موجود 89 مقدمات کا ریکارڈ یافتہ ملزم حیات اللہ عرف خانی ولد حمید اللہ سکنہ چنگی سیلواں کو مال مسروقہ موٹر سائیکل کی برآمدگی کیلئے لیکر گئے۔ برآمدگی کرکے واپس آ رہے تھے کہ 8:10 بجے رات نہر تھل جہان آباد کے قریب عدنان سمیع ولد عبد المالک سکنہ محلہ نور پورہ اور 3 نامعلوم ملزمان نے زبردستی حیات اللہ عرف خانی کو چھین لیا اور پولیس پارٹی پر سیدھی فائرنگ کردی۔

پولیس پارٹی نے اپنی حفاظت کرتے ہوئے اپنی پوزیشنیں سنبھال کر جوابی کاروائی کی۔

بذریعہ وائرلیس کنٹرول پولیس مقابلے کی اطلاع پر ڈی ایس پی سرکل صدر شیخ کامران ظہور، ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر بابر خان اور ایلیٹ کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

25/30 منٹ بعد فائرنگ رکنے پر پولیس نے علاقے کو چیک کیا تو ملزم حیات اللہ عرف خانی اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی حالت میں نہر پٹڑی کے ساتھ جھاڑیوں میں ملا جس کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مقابلے میں شامل تمام پولیس افسران و جوان محفوظ رہے ہیں۔

ملزم عدنان سمیع اور باقی 3 نامعلوم ملزمان ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے

ڈی ایس پی سرکل صدر شیخ کامران ظہور کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری علاقے میں سرچ کررہی ہے اور فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے جن کو جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔

ڈی پی او میانوالی اختر فاروق نے مقابلہ میں شامل افسران و جوانوں کو شاباش دی اور ان کا حوصلہ بڑھایا۔

*ترجمان میانوالی پولیس*

*Spring City Mianwali* is a thoughtfully designed housing project that combines modern infrastructure with the serene la...
27/10/2024

*Spring City Mianwali* is a thoughtfully designed housing project that combines modern infrastructure with the serene landscapes of Mianwali. Offering residential and commercial plots, it aims to provide a blend of comfort, accessibility, and quality lifestyle amenities. With secure gated surroundings, parks, and community spaces, Spring City is positioned as an ideal choice for both investment and family living, catering to those looking for affordable yet sophisticated housing options.

*Amjad Khan Niazi*
Director
*Zer Property Marketing*
*Official Sales Partners spring city*
📞0300-9100765
Front of University of Mianwali near Spring City Mianwali.

اسیی بیلیاں سیل ہو رہی ہیں اگر کیسی کو لینی ہیں تو ہم سے رابطہ کریں
28/09/2024

اسیی بیلیاں سیل ہو رہی ہیں اگر کیسی کو لینی ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

سعودی عرب ۔جدہ سے ریاض باۓ روڈ طیاروں کو لے جانے والا پاکستانی مرد مجاہد اس بہادری کا سلام پیش کرتے ہیں
23/09/2024

سعودی عرب ۔
جدہ سے ریاض باۓ روڈ طیاروں کو لے جانے والا پاکستانی مرد مجاہد اس بہادری کا سلام پیش کرتے ہیں

Address

Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mianwali News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mianwali News:

Videos

Share

Mianwali News

Mianwali News is one of the Biggest Web Media Infrastructure in Pakistan , Mianwali News promise to built positive image of districts around it, Mianwali News is Team working Day and Night for this massive project and we appreciate your patience for the Grand opening.


Other Media/News Companies in Mianwali

Show All