Sheher Bano Digital Natives

Sheher Bano Digital Natives Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sheher Bano Digital Natives, Social Media Agency, Mianwali.

29/09/2022

‏"اللہ کا محبوب بندہ مشکلات میں گھرا رہتا ہے؛ اور جِس سے اللہ عزوجل ناراض ہو اُس پر دنیا فراخ کر دیتا ہے!"

امام فضيل بن عياض رحمه الله
سیر اعلام النبلاء : 338/4)

28/09/2022

رات کے پاس اندھیرے کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔۔۔

سب کو سلاممیرا نام حافطہ شہربانو ہاشمی ہےمیرا تعلق صوبہ پنجاب کے شہر میانوالی سے ہے.میرا تعلق ماشاءاللہ سے پڑھے لکھے خان...
28/09/2022

سب کو سلام
میرا نام حافطہ شہربانو ہاشمی ہے
میرا تعلق صوبہ پنجاب کے شہر میانوالی سے ہے.
میرا تعلق ماشاءاللہ سے پڑھے لکھے خاندان سے ہے.. ہمارے خاندان کی 80%خواتین خواندہ ہیں اور تعلیم کے شعبے سے منسلک ہیں...
یہ کہنا تو غلط ہو گا کہ میں اپنی تعلیم مکمل کر چکی ہوں کیونکہ کہ "حدیث شریف "
ہے کہ
"ماں کی گود سے لے کر لحد تک علم حاصل کرو"
لیکن الحمدالله لکھنے پڑھنے کی حد تک تعلیم مکمل ہے 🤣🤣🤣
واجبی سی تعلیم مکمّل کرنے کے بعد کچھ دنوں سے گھر پہ فارغ تھی اور
معمول کے مطابق میں فیس بک سکرول کر رہی تھی تو اچانک نظر سے ایک پیج گزا جو کہ رنگا رنگ پوسٹس سے مزین تھا...
جسے کھول کر دیکھنے پہ مجبور ہو گئی
ماشاءاللہ سے اتنے ڈھیر سارے unique سے کورسز وہ بھی انتہا کہ اچھے outline کے ساتھ کورسز کے نام ہی اتنے energetic تھے کہ دل چاہا کہ سب میں داخلہ لے لوں۔۔
چونکہ میرے پاس کمپیوٹر کی ڈگری ہے تومیں نے ڈیجیٹل مارکیٹیں سیکھنے کا فیصلہ کیا جس کہ بارے کہا جاتا ہے
کہ یہ تمام سکلز کر" ماں" ہے۔۔۔
فوراً ہی "سدرہ نسیم سکلز ہب" رابطہ کیا اور کورس میں داخلہ لے لیا۔۔۔
ماشاءاللہ سے ادارے کی CEO اور ان کے ٹیم ممبران بہت ملنسار اور اچھے سے گائیڈ کرنے والے ہیں
دیکھتے ہی دیکھتے کورس شروع ہو گیا الحمدالله اچھے سے سمجھ آنے لگ گیا۔۔۔

Think, Plan
Do Digitally

“The person who risks nothing, does nothing, has nothing, is nothing, and becomes nothing. He may avoid suffering and so...
28/09/2022

“The person who risks nothing, does nothing, has nothing, is nothing, and becomes nothing. He may avoid suffering and sorrow, but he simply cannot
learn, feel, change, grow or love.
Chained by his certitude, he is a slave; he has forfeited his freedom.
Only the person who risks is truly free.”
Leo Buscaglia

Annie Louisa Swynnerton

28/09/2022


28/09/2022

پھل محنت کا ہوتا ہے اور مٹھاس صبر کی لہذا مستقل مزاجی کے ساتھ محنت جاری رکھیں ۔

ان شاء اللہ کامیابی ضرور ملے گی ۔

ہاں دیر سویر اپنی جگہ ❤️😍

Address

Mianwali
422

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheher Bano Digital Natives posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Nearby media companies


Other Social Media Agencies in Mianwali

Show All