Hameed ullah khan niazi

Hameed ullah khan niazi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hameed ullah khan niazi, Social Media Agency, Mianwali.

07/02/2024

عمیر نیازی تو جیتے گا لیکن ممتاز احمد اسڑ جوئیہ نال او حال کریسی جیہڑا مصلیاں گوہ نال کیتا ہائی

07/02/2024

جو بندہ چاہتا ہے کہ ہسپتال کے کاؤنٹر پر بل دیتے وقت پیسوں کی جگہ شناختی کارڈ سے کام بن جائے وہ خان کے امیدوار کو ووٹ دے۔۔

24/06/2023
18/06/2023

اہم اعلان
قربانی کا گوشت ۔خراب ہونے سے بچانے کے لیے
بجلی کا بل بروقت ادا کریں
شکریہ

14/06/2023

I've received 1,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

10/06/2023

اپنے حجاب پر ناز کرو لڑکیوں
کتابیں تو بہت مگر غلاف قرآن پاک پر ہوتا ہے۔

10/06/2023

‏ہر انسان کو اپنی زندگی کی سہولیات حاصل کرنے کا حق ہے لیکن کسی دوسرے کی زندگی عذاب بنا کر نہیں ۔

10/06/2023

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سالانہ بجٹ 24-2023 میں فری لانسرز کیلیے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا۔

فری لانسرز کیلیے 24 ہزار ڈالر تک کی انکم ٹیکس فری ہوگی جبکہ وہ ایک سادہ فارم پر اپنا ٹیکس ریٹرن فائل کر سکیں گے۔

نئے بجٹ کے مطابق آئی ٹی درآمدات پر اعشاریہ دو پانچ فیصد رعایتی ٹیکس کی سہولت مزید تین سال تک جاری رہے گی۔ آئی ٹی خدمات فراہم کرنے والے ادارے 50 ہزار ڈالر تک کے سافٹ وئیر اور ہارڈ وئیر بنا ٹیکس درآمد کر سکیں گے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اگلے سال 50 ہزار آئی ٹی گریجویٹس کو فنی تربیت بھی دی جائے گی۔

اس کے علاوہ اسحاق ڈار نے بجٹ پیش کرتے ہوئے اعلان کیا کہ تعلیم کیلیے 82 ارب روپے جبکہ صحت کیلیے 26 ارب روپے رکھے جا رہے ہیں، سائنس اور آئی ٹی کیلیے 34 ارب روپے اور پیداواری شعبے کیلیے 50 ارب روپے مختص کیے ہیں۔

09/06/2023

سارے ممبران سے میری ہاتھ جوڑ 🙏🏻🙏🏻 کر اپیل ہے کہ پلیز بلڈ والی پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر ضرور کیا کریں آپ کے شیئر کرنے سے کسی کی زندگی بچ سکتی ہے اور بلڈ ڈونیٹ کیا کریں اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کے لیے سب کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ کی قسم ہمارا کوئی ذاتی مفاد نہیں ہوتا جو اس وقت تکلیف میں پڑا ہوتا ہے اس کو پتا ہوتا ہے وہ کسی کا باپ ،ماں،بہن،بھائ ہوتا ہے ہم سب کے وہ اپنے ہوتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں صحت مند زندگی عطا کی ہے ہم اس کا صدقہ اللّہ پاک کی رضا کے لیے دیا کریں جب ان کو بلڈ ملتا ہے تو ان کے چہرے پر جو خوشی ہوتی ہے ہمارا رب بھی اس وقت ہم پر خوش ہوتا ہو گا اور فرشتوں کو کہے گا کہ گواہ رہنا آج میرے بندے نے خالص میری رضا کے لیے میرے بندے کی مدد کی... . . اللہ نا کرے تھیلسیما کے بچوں کو اگر بلڈ ٹائم پر نا ملے تو پھر انکا آخری دیدار کفن ہٹا کر کرنا پڑتا ہے* 😥😥.

07/05/2023

OPEN 2023
ابھی بھی وقت ہے سیکھ لے کوئی بھی SKILL اچھا برا نہیں ہے سکل سکل ہے
اور مہارت کی مانگ ہوتی ہے

غریب اور مستحق سٹوڈنٹس کے لیے سپیشل سکالرشپ
کب کہاں کیسے شروع کیا جا ئے

سٹوڈنٹ اور جاب والوں کے لیے ترکیب
بس سیکھنا شروع کریں

ہمارا مشن ہے میانوالی کو سکل سے ہمکنار کرنا
میانوالی یوتھ پروگرام میں میانوالی کے تمام سٹوڈنٹ کو سکل فل بنانے کامشن سٹارٹ ہوچکا ہے

آپکا تعلق کسی بھی ادارے سے ہو یا کسی بھی ہنر میں آپکو فری لا نسنگ کرنی ہے اس مشن کا حصہ بنیں اور خود کو سکل فل بنائیں
آئیں سیکھئیں اور خود کو پاورفل بنائیں

آپکو جدید سکل سیکھنے کی ضرورت ہے کیونکہ آپ ہی مستقبل کے ہیرو ہیں

Open For Session 2023




Start your Freelancing Journey with bootcamp Program 2023

Limited Seats
Normal Fee

For more information
0306 5727620










06/05/2023

فریلانسنگ میں آپکا مستقبل بنانے اور آپکو ترقی کرنے سے روکنے کی دونوں صلاحیتیں ہیں., خدا کے لیے اپنی سوچ کو بدلو اور اپنے سکلز پر کام کرو, پیسہ اور ترقی خود آپکے پاس چل کے آنے لگے گے

20/02/2023

مت بھولو!
ہر اندھیری رات کے بعد صبح اور ہر خزاں کے بعد بہار ہے۔ الہی قدرت غم کو خوشی اور تاریکی کو روشنی سے بدل دیتی ہے۔ وہ قوت جس نے یوسف علیہ السلام کو جیل سے نکال کر مصر کا بادشاہ اور موسی علیہ السلام کی فرعون کے محل میں پرورش کر کے وہاں کا حاکم بنایا۔ اللہ سے مدد مانگو، اس کے ساتھی بن جاؤ۔ غلبہ کا راستہ بس یہی ہے۔

Address

Mianwali
42200

Telephone

+923167921823

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hameed ullah khan niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hameed ullah khan niazi:

Videos

Share