واں بھچراں سے
رانا برادری کا مریم نواز صاحبہ سے شکوہ
ایسے قومیں نہیں بنتی 🤣
*پٹھان مریندا*
کچہ گجرات
سی او ہیلتھ میانوالی کے احکامات کی روشنی میں یوسی کچہ گجرات میں ڈھول کے ساتھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم شروع ہوگئ
#کچہ_گجرات_سوشل_میڈیا
#کچہ_گجرات_ہسپتال_فنگشنل_کرو
#کچہ_گجرات_کی_آواز
*_ اتوار (29 ستمبر) کو میانوالی میں جلسہ کریں گے، اس کے بعد پنڈی میں جلسہ ہو گا۔ علی امین گنڈا پور*
#PTIofficial
#jalsalahore
ضلع میانوالی میں 2 بیراج ہیں جناح بیراج اور چشمہ بیراج ان کے لیے ہزاروں ایکڑ زمین میانوالی کےکسانوں نے دی ہوئی ہے زمین دینے کے باوجود بھی الٹا کسانوں کو ہی نقصان ہوتا ہے اس سے بڑی کسانوں کے ساتھ کیا زیادتی ہوگی اوریونین کونسل کچہ گجرات ٹبہ مہربان شاہ ،ڈگانہ میں سیلاب کی وجہ سے زمینوں کی تباہی ہوچکی ہیں پر کوئی پرسان حال نہیں بیرسٹر عمیر خان نیازی قومی اسمبلی میں اظہار خیال
راہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر عمیر نیازی کی بنیادی مرکز صحت کچہ گجرات کے حوالے سے کچہ گجرات سوشل میڈیا سے خصوصی گفتگو
کچہ گجرات
دریائی کٹاؤ سے درجنوں افراد بے گھر قیمتی زمینیں اور گھروں سے محروم افراد بے یار و مددگار کسی مسیحا کے منتظر سابق ڈپٹی کمشنر میانوالی عمر شیر چٹھہ اور سابق اسسٹنٹ کمشنر پپلاں طارق دھاریوال نے فی خاندان متاثرین کو ایک لاکھ روپے مالی امداد فراہم کی
انکی تعیناتی کے بعد میانوالی کی ضلعی و تحصیل انتظامیہ نے یہاں کے متاثرین کے لیے کچھ نہ کیا
بارہ کروڑ روپے کی خطیر رقم سے تیار کی جانے والی فلڈ پروٹیکشن وال بھی دریا برد ہو گئی کرپشن کرنے والے محکمہ ایریگیشن کے افسران بالا کو بھی کھلی چھٹی دے دی گئی وہ ترقی پا کر اور ضلعوں میں تعینات کر دیے گئے
میلے والی/کچہ پپلاں
بھمب برادر کشتی سروس کا افتتاح
میلے والی سے پپلاں تیز ترین سروس
کشتی ملاح
غلام اکبر
03064952681
غلام دستگیر
03127446286
ظہیر عباس
03115975321
دریائے سندھ میں جناح بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب۔ پنجاب ایمرجنسی سروسز میانوالی نے فلڈ الرٹ جاری کر دیا۔ خبر روز نیوز پر۔
کچہ گجرات
شاہنواز والا دریا تیار فصلوں میں داخل ہوگیا
اللّٰہ رحم کرے آمین