Zamakpk.com

Zamakpk.com Zamakpk.com is a positive and Balanced reputed Website based in Khyber Pakhtunkhwa .The whole Team of

گل کدہ کے سید علیم ولد جبل قاضی فجر کی نماز کے لیے نکلے ہیں  ابھی تک گھر نہیں آئے۔ ہمیں تشویش ہورہی ہے۔اگر کسی کو کچھ پت...
29/11/2023

گل کدہ کے سید علیم ولد جبل قاضی فجر کی نماز کے لیے نکلے ہیں ابھی تک گھر نہیں آئے۔ ہمیں تشویش ہورہی ہے۔
اگر کسی کو کچھ پتہ ہو تو براہ کرم ذیل نمبرات پر رابطہ کریں۔
03449886068
03459016914

28/11/2023

‏ملین ڈالر سوال : کون بچائے گا پاکستان !!

( نوٹ : آپ کے پاس پورا اختیار ہے آپ کمنٹس میں جس کا چاہے نام لے سکتے ہیں )

28/11/2023

ریسکیو 1122 سواتنومبر، 26، 2023سوات: بریکوٹ لنڈاکے کے مقام پر دو سوزوکی گاڑیوں کے درمیان تصادم، دو افراد زخمی، ریسکیو 11...
26/11/2023

ریسکیو 1122 سوات
نومبر، 26، 2023

سوات: بریکوٹ لنڈاکے کے مقام پر دو سوزوکی گاڑیوں کے درمیان تصادم، دو افراد زخمی، ریسکیو 1122

سوات: کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

سوات: ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سول ہسپتال بریکوٹ منتقل کر دیا۔

ترجمان ریسکیو 1122 سوات

26/11/2023

سابق وزیر اعلی و وائس چئیرمین پاکستان پارلیمنٹیرین محمود خان نے بونیر سواڑی ورکرکنونشن سے اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ صوبے میں اگلے حکومت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین بنائیں گے اور وفاق میں بھی پی ٹی آئی پی
کا حصہ ہوگا.

آفات سے متاثرہ علاقوں میں آگاہی مہم کے سلسلے کی تربیتی ورکشاپس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
25/11/2023

آفات سے متاثرہ علاقوں میں آگاہی مہم کے سلسلے کی تربیتی ورکشاپس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

Address

Khyber Pukhtoon Khwa
Mardan
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zamakpk.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zamakpk.com:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Mardan

Show All