Battle Bayte Zone

  • Home
  • Battle Bayte Zone

Battle Bayte Zone You all are welcome to my page

27/12/2023

بِن تِرے، کائنات کا منظر
اِک دسمبر کی شام ہو جیسے
درد ٹھہرا ہے آ کے یُوں دل میں
عمر بھر کا قیام ہو جیسے
خاک بیٹھی ہے خاک پر دیکھو!
کوئی عالی مقام ہو جیسے
تیری ہر بات پر "بجا" بولے
دل بھی ذہنی غلام ہو جیسے

12/12/2023
https://youtu.be/4nuhxDwiCTc
20/11/2023

https://youtu.be/4nuhxDwiCTc

𝗧𝗵𝗮𝗶 𝗟𝗼𝘁𝘁𝗲𝗿𝘆 𝟯𝘂𝗽 𝗗𝗶𝗿𝗲𝗰𝘁 𝗦𝗲𝘁 01-12-2023

11/11/2023

اسلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ ۔
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ سے مت ڈرو
زندہ ہونے کا ثبوت دو فلسطین کے ساتھ چلو ۔

09/11/2023

سوالِ وصل، نہ عرضِ غم، نہ حکایتیں نہ شکایتیں
تیرے عہد میں دلِ زار کے سبھی اِختیار چلے گئے

فیض احمد فیض ❤️

08/11/2023

‏ہر وہ شخص جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ
خاموشی اختیار کر چکا ہے اسے کہو
" ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا " ❤️

07/11/2023

مِلے نہ تم تو , تہی دامنی کُھلی مجھ پر
میں سوچتا تھا ، زمانہ میری گرفت میں ھے

ڈاکٹر یُونس خیال

07/11/2023

فضائے دِل پہ ، اُداسی بکھرتی جاتی ھے
فسُردگی ھے ، کہ جاں تک اُترتی جاتی ھے

فیض احمّد فیض

06/11/2023

تمہاری آنکھوں کی مثال حکومت جیسی ہے:
کوئی انصاف نہیں
کوئی رحم نہیں
کوئی مساوات نہیں!

06/11/2023

‏ہر شخص دوڑتا ھے یہاں، بھیڑ کی طرف
پھر یہ بھی چاہتا ھے ، اسے راستہ ملے

وسیم بریلوی

06/11/2023

تجھ پر حق ہونے کے باوجود
تجھے چھونے کو میری انگلیوں کی پوریں
یوں ترس رہی ہیں جیسے
ایک نچلی ذات کا پجاری
مندر کے باہر سے ہی دیوی کی مورت کو حسرت سے دیکھتا ہے، وه اسے چھونا چاہتا ہے
لیکن اُس کے پاؤں میں رسم و رواج کی بیڑياں ہیں،
ترکِ تعلق کے باوجود اکثر یوں مجھے تیرا خیال آتا ہے
جیسے کسی گہری سوچ میں ڈُوبے
گاؤں کے ایک ملحد کے منہ سے
اچانک نکل آتا ہے
" او میرے خُدایا !!! "

میاں وقار ❤️

04/11/2023

بھورا ا بھورا مردے پئے آں
جیون پورا کردے پئے آں

ڈر نئیں لگدا رب دے کولوں
بندیاں کولوں ڈردے پئے آں

سوچ دا بدل کالا چڑھیا
اتھرو بن کے ورھدے پئے آں

جو کرنا سی کر نئیں ھویا
جو نئیں کرنا کردے پئے آں

04/11/2023

دن میں بھٹک رہے ہیں جو منزل کی راہ سے
یہ لوگ کیا کریں گے اگر رات ہو گئی

قمر جلالوی

04/11/2023

‏"پاگل ہو"

‏جن آنکھوں کے نیچے گہرے حلقوں کی صورت!
‏جانے کتنے زندہ خوابوں کی قبریں ہیں!
‏تم ان آنکھوں کی تفسیر لکھو گے ؟
‏پاگل ہو !!

‏شوزب حکیم

03/11/2023

جھلیا ! جی نوں جی ہوندی اے
ہور محبت کیہ ہوندی اے
تیرا مُکھڑا ویکھ کے سوچاں
ایسی صورت وی ہوندی اے؟

سرفراز صفی

03/11/2023

" اُس کا آخری میسج تھا بات نہیں کرنی ۔۔۔ میں تو لِکھتی رہ گئی ہُوا کیا!؟ ہُوا کیا!؟ ۔ " 💔😥

03/11/2023

گنگناتی ہوئی آتی ہیں فلک سے بوندیں
کوئی بدلی تری پازیب سے ٹکرائی ہے

قتیل شفائی

03/11/2023

آج ہی یاد وہ آیا ہے بڑی شدت سے
آج ہی ہم کو فراغت ہے خدا خیر کرے

طارق کلیم

03/11/2023

دل کے ٹکڑوں کو بغل بیچ لیے پھرتا ہوں
کچھ علاج ان کا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں؟

مرزا سوداؔ

03/11/2023

جہاں کہیں کھنڈر ہے وہاں خزانے کی امید بھی ہے۔

رومی

03/11/2023

سوچوں تو ساری عمر محبت میں کٹ گئی
دیکھوں تو ایک شخص بھی میرا نہیں ہوا

نامعلوم

29/10/2023

صدیوں کا رتجگا ، میری راتوں میں آ گیا
میں ایک حسین شخص کی ، باتوں میں آ گیا

قتیل شفائی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Battle Bayte Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Battle Bayte Zone:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share