لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من ظالمین
سبحان اللہ
الحمدلاللہ
اللہ اکبر
12/01/2026
(مایار ویلج کونسل 1) اہلیان مایار کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز منگل 13/1/2026 بوقت 9 بجے سے نادرا ٹیم کی وین حجرہ اجمل شاہ ممبر ویلج کونسل1 غریب آباد میں عوام کی خدمت کے لیے موجود ہوگی۔ جن حضرات و خواتین کی شناختی کارڈ ایکسپائر ہو چکے ہیں یا ابھی تک شناختی کارڈ نہیں بنوائے یا شناختی کارڈ اور بچوں کے ب فارم سے متعلق جو بھی مسٔلہ ہو کل نادرا کی گاڑی بمع ٹیم حجرہ اجمل شاہ غریب آباد میں آپ کی خدمت کے لیے موجود رہے گی۔ رابطہ نمبر نکاح رجسٹرار مولانا حافظ ملک امان صاحب 03128877231
11/01/2026
ټولو ته د شرکت اپيل ....🚩🥀
11/01/2026
آج غریب آباد مایار میں جن بچوں نے قرآنِ کریم ناظرہ اور حفظ پر ختم کیا ہے، اُن سب کو دلی مبارک باد۔ اُن کے والدین اور اساتذہ کرام کو بھی مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سب کے لیے قرآن کو باعثِ برکت اور رہنمائی بنائے۔ آمین۔
10/01/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
“كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ، ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَ” (سورۃ العنكبوت: 57)
دہ گلشن آباد دہ محلے دہ شادعلی رور اودہ صدام او دہ تیمور والد صاحب شوکت کاکاجی پہ حق رسیدلے دی نن ماسخوتن مونز نہ پس اے جنازہ دہ اللہ دی اوبخی آمین ثم آمین
08/01/2026
مایار سے تعلق رکھنے والے محمد عدنان مایار کو چیمبر آف ایگری کلچر کا ممبر بننے پر مبارکباد
عدنان مایار سبزیوں کے کاروبار سے وابستہ ایک کمیشن ایجنٹ ہیں اور عملی طور پر ویجیٹیبل بزنس میں کام کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ وہ ایگری ٹورازم کے فروغ پر بھی سرگرم ہیں اور کسانوں کو جدید رجحانات سے جوڑنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ وہ فارمرز کی مصنوعات کو فری آف کاسٹ پروموٹ کرتے ہیں تاکہ ان کی پیداوار بہتر مارکیٹ تک پہنچ سکے۔
محمد عدنان مایار کسانوں کے لیے روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹ اپڈیٹس فراہم کرتے ہیں جن میں سبزی و پھلوں کے ریٹس، ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کی صورتحال، اور امپورٹ ایکسپورٹ سے متعلق بروقت معلومات شامل ہوتی ہیں۔ ان کا فوکس عملی معلومات کی فراہمی اور زرعی کاروبار میں بہتر فیصلہ سازی کو ممکن بنانا ہے۔
08/01/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
“كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ، ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَ”
ڈوپ کلی مایار میں عبدالمتین ولد عبدالروف وفات پا چکے ہیں جو کہ عبدالاحد عبدالقہار اور عبدالسلام کے بھائی تھے نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد 4.30 بجے مایار جنازگاہ میں ادا کی جائیگی اللہ پاک دے مغفرت نصیب کی امین
08/01/2026
08/01/2026
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں بی ایس (ایجوکیشن) اور بی ایڈ (1.5) میں داخلے جاری ۔ ملازمت پیشہ افراد کے لیے ہفتہ اتوار کلاسز اور متعدد سکالرشپس ۔۔۔
Call / Watsapp for information :
+92 331 9219952
+92 318 5166887
Online Apply : www.awkum.edu.pk
06/01/2026
مایارویلفئیرآرگنائزیشن کے تعاون سے مایار کے محتلف سکولوں اور مدرسوں میں غریب بچوں کو موسم سرما کی مناسبت سے شوز سویٹرز اور جرابیں دینے کے سلسلے میں آج کا دوسرہ پروگرام بروز منگل 7 جنوری کو مدرسہ درالعلوم اسلامیہ مایار قاضی سید علیشاہ صاحب مرحوم کے 07 طلباء میں شوز سویٹرز وغیرہ تقسیم کئے گئے مدرسہ مہتمم صاحب نے مایار ویلفیئر ارگنائزیشن کے منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔
06/01/2026
مایار ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے یتیم بچوں کے لیے ایک دعوت کا اہتمام کیا گیا، جس میں تقریباً 60 یتیم اور مستحق بچوں کو مدعو کیا گیا۔اپ سب سے درحواست ہے۔کہ مایار ویلفیئر ارگنائزیشن کیلۓ دعا اور سپورٹ کریں۔
Be the first to know and let us send you an email when Khabar Mayar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.