Mardan 360

Mardan 360 Mardan is second bigest city of khyber pakhtunkhwa. This page has responsibility to aware people of

بڑی خبر روس سے تیل کی بڑی کھیپ ایک ہفتے بعد پاکستان پہنچ جائے گی پاکستان کے لیے روسی تیل لے کر پہلا کارگو جہاز عمان کی ب...
29/05/2023

بڑی خبر
روس سے تیل کی بڑی کھیپ ایک ہفتے بعد پاکستان پہنچ جائے گی
پاکستان کے لیے روسی تیل لے کر پہلا کارگو جہاز عمان کی بندرگاہ پہنچ گیا۔ جہاز 1 لاکھ ٹن روسی خام تیل لے کر جون کے پہلے ہفتے پاکستان پہنچنے گا ۔

First cargo ship carrying Russian oil for Pakistan has reached port of Oman. The ship is carrying 1 lakh ton Russian crude oil, it is expected to reach Pakistan (Karachi Port) in next 10x days (First week of June).

13/04/2023

مردان کے علاقے سکندری کورونہ میں چور کیسے صفائی سے موٹر سائیکل چوری کرتے ہوے۔ چور کو چار دن بعد شہباز گڑھی سے گرفتار کیا اور موٹر سائیکل نوشہرہ سے برآمد کیا مزید چوری شدہ موٹر سائیکل بھی دریافت ۔
شکریہ پولیس

*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*
04/04/2023

*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*

" پشاور کے دوبڑے ہسپتالوں میں فالج بیماری پر کنٹرول کرنے کے لئے TPA ویکسین دستیاب ہیں، مذکورہ ویکسین صحت کارڈ میں شامل ک...
04/04/2023

" پشاور کے دوبڑے ہسپتالوں میں فالج بیماری پر کنٹرول کرنے کے لئے TPA ویکسین دستیاب ہیں، مذکورہ ویکسین صحت کارڈ میں شامل کرکے خیبر پختونخوا کے دور دراز علاقوں کے ہسپتالو ں میں فراہم کی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق غریب افراد مستفید ہو سکیں۔"
نگران وزیر برائے زراعت و لائیوسٹاک عبدالحلیم قصوریہ

04/04/2023

دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات

‏سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپو...
03/04/2023

‏سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسماپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد http://cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناخت...
31/03/2023

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم

اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد http://cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.

31/03/2023

قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

30/03/2023

خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ جاری
نگران وزیر اعلی اعظم خان کی خصوصی ہدایات پر تقسیم کے عمل کی نگرانی کیلئے انتظامی سیکرٹریوں کو خصوصی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے

30/03/2023

دیکھیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" اور جانییے عائشہ کی کہانی، عائشہ کی زبانی کہ کیسے انہوں نے 15 سال کی کم عمر میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔

ضلعی انتظامیہ پشاور کا گرانفروشوں کے خلاف میگا کریک ڈاؤن دوران کارروائی کمشنرز کا 514 دکانوں کا معائنہ، 109 دوکاندار گرف...
29/03/2023

ضلعی انتظامیہ پشاور کا گرانفروشوں کے خلاف میگا کریک ڈاؤن
دوران کارروائی کمشنرز کا 514 دکانوں کا معائنہ، 109 دوکاندار گرفتار۔
ڈپٹی کمشنر کا انتظامی افسران کو پشاور بھر میں بازاروں کا مسلسل معائنہ کرنے کا حکم۔
ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share