🏁❤🇧🇫
✌✌✌
مولانا شجاع الملک
مولانا محمد خان شیرانی
Imran Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf
مرکزی سیکرٹری جنرل رابطہ جمعیت علماء اسلام پاکستان مولانا گل نصیب خان صاحب کا موجودہ صورتحال پر میڈیا کے ساتھ گفتگو
صوبائی امیر مولانا شجاع الملک صوبائی جنرل سیکٹری مولانا صدر عبدالوحید مروت بھی ہمراہ ہیں۔۔۔
مولانا محمد خان شیرانی
سائیفر کے حوالے سے اور عمران خان کی حکومت اور رجیم چینج اور پی ڈی ایم کے دعویٰ جو عمران خان کی حکومت ہم نے ختم کیا ہے
ٹرانس جینڈر بل اور موجودہ مہنگائی کے حوالے سے امیر محترم مولانا شجاع الملک صاحب کا میڈیا سے گفتگو۔۔
پشاور
جمعیت علماء اسلام پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے مشترکہ پریس کانفرنس سے قائدین مخاطب ہے۔۔
جمعیت علماء اسلام کی حقیقی آذادی لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان۔۔
مولانا شجاع الملک
مولانا محمد خان شیرانی
Asad Umar
Imran Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf
پشاور۔۔۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان کا پشاور میں وکلاء سے خطاب
ارشد شریف وہ صحافی تھا جو سچ پر کھڑا ہو جاتا تھا، جس نے مجھ پر بھی کئی بار تنقید کی جب بھی اسے لگا میں غلط ہوں اس نے تنقید کی، وہ مافیا کو کبھی نہیں چھوڑتا تھا، افواج پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوتا تھا، اگر ایسے شخص کے ساتھ ہم نہ کھڑے ہوئے تو یقین مانیں ہم میں اور جانوروں میں کوئی فرق نہیں،