Daily Pukhtonkhwa

Daily Pukhtonkhwa Daily Pukhtonkhwa
(1)

ریسکیو1122مردان/فائرنگ مردان:تخت بھائی کے علاقے ہوسئ میں فائرنگ، گولی لگنے سے 2 افراد جانبحق۔ریسکیو1122مردان:اطلاع موصول...
03/02/2025

ریسکیو1122مردان/فائرنگ

مردان:تخت بھائی کے علاقے ہوسئ میں فائرنگ، گولی لگنے سے 2 افراد جانبحق۔ریسکیو1122

مردان:اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئ۔

مردان:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جانبحق افراد کو لوند خوڑ ہسپتال منتقل کر دیا۔

مردان:جانبحق افراد میں ناصر خان ولد غلام حیدر ساکن کوٹ اور ولید اکبر ولد محمد اکبر ساکن ہوسئ شامل ہیں۔

02/02/2025

#,Aamolaa

ملتان میں فالج زدہ لڑکی سے ذیادتی کرنے والے جعلی پیرگرفتار
02/02/2025

ملتان میں فالج زدہ لڑکی سے
ذیادتی کرنے والے جعلی پیرگرفتار

02/02/2025

ایک ماں اپنی لحت جگر کی زندگی کی بھیک مانگ رہی ھے چند پیسے نہ ھونےکی وجہ سے موت کے منہ مین جارہا ہے
تمام مخیر حضرات سے امداد کی اپیل ہے ۔۔۔۔

02/02/2025

لاہور کے شادی ہال میں مرغی کی انوکھی شادی...

اعلان گمشدگی یہ بچہ جس کا نام سعد ہے آج صبح جلالہ (تخت بھائی) سےلا پتہ ہے ، اگر کسی کو بھی ان کے متعلق معلومات ہو تو برا...
01/02/2025

اعلان گمشدگی

یہ بچہ جس کا نام سعد ہے آج صبح جلالہ (تخت بھائی) سے
لا پتہ ہے ، اگر کسی کو بھی ان کے متعلق معلومات ہو تو براہ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔ 0347.9902526

ماشاءاللہ ۔۔۔ ماشاءاللہ ۔۔۔ ماشاءاللہ 💕💕👇تخت بھائی ضلع مردان کی سماجی و کاروباری شخصیت اونر جواد کلاتھ سینٹر سابقہ پولیس...
01/02/2025

ماشاءاللہ ۔۔۔ ماشاءاللہ ۔۔۔ ماشاءاللہ 💕💕👇

تخت بھائی ضلع مردان کی سماجی و کاروباری شخصیت اونر جواد کلاتھ سینٹر سابقہ پولیس افیسر حاجی سردار خان کے نواسے اور موٹروے پولیس کے اسسٹنٹ پٹرولنگ افیسر عباداللہ خان کے دارارقم سکول تخت بھائی میں زیرتعلیم صاحبزادے محمد حمزہ اور صاحبزادی سمیہ عباد نے قران پاک ناظرہ و حفظ کی سعادت حاصل کرلی ھے۔

01/02/2025
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آرٹیفشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے ذریعے بنی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیرکرنے والا ملزم گرفتار کر...
01/02/2025

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آرٹیفشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے ذریعے بنی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیرکرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق سائبر کرائم سرکل پشاور نے کارروائی کی اور ملزم کو گرفتار کیا۔ ملزم کو ضلع مردان کی تحصیل تخت بھائی سے گرفتارکیا۔

ایف آئی نے بتایاکہ ملزم نے سوشل میڈیا پر سیاسی شخصیات کے خلاف اے آئی سے بنائی گئی پوسٹس شیئر کیں اوراس کا تعلق تخت بائی سے ہے.

ایک انکار۔۔۔سو اقرار...امریکی خاتون کیلئے رشتوں کی لائن لگ گئی.....کوئی سہارا دینے کو تیار، کسی کو گرین کارڈ کا انتظارر۔...
31/01/2025

ایک انکار۔۔۔سو اقرار...
امریکی خاتون کیلئے رشتوں کی لائن لگ گئی.....
کوئی سہارا دینے کو تیار، کسی کو گرین کارڈ کا انتظارر۔۔۔

شادی کی خاطر پاکستان آنے والی امریکی خاتون چھیپا ہیڈ کوارٹرز منتقلکراچی،سماجی رہنما رمضان چھیپارات گئے امریکی خاتون کو ...
31/01/2025

شادی کی خاطر پاکستان آنے والی امریکی خاتون چھیپا ہیڈ کوارٹرز منتقل
کراچی،سماجی رہنما رمضان چھیپارات گئے امریکی خاتون کو چھیپا فاؤنڈیشن ہیڈ کوارٹرز لےآئے
امریکی خاتون جب تک چاہیں چھیپا ہیڈ کوارٹرز میں رہ سکتی ہیں،رمضان چھیپا
کراچی، امریکی خاتون کا ہر طرح سے خیال رکھا جارہاہے،سربراہ چھیپا فاؤنڈیشن
چھیپا کی خواتین رضاکار امریکی خاتون کے ساتھ رہیں گی،رمضان چھیپا ....

چارسدہ میں ایک غیر معمولی مگر قدرتی واقعہ نے سب کو حیران کر دیا، علیزہ نامی لڑکی اپنی جسمانی تبدیلی کے باعث بن گئی لڑکا ...
31/01/2025

چارسدہ میں ایک غیر معمولی مگر قدرتی واقعہ نے سب کو حیران کر دیا، علیزہ نامی لڑکی اپنی جسمانی تبدیلی کے باعث بن گئی لڑکا اور اب اس کا نام رکھ دیا گیا زوہان۔
یہ جنسی تبدیلی کا یہ قدرتی واقعہ لوگوں میں دلچسپی اور تجسس کا باعث بن گئی ھے۔

سواتمینگورہ امانکوٹ باچا محلہ میں نو بہتا شادی شدہ جوڑہ جس کی 12 دن پہلے شادی ہوئی تھی گیس لیکیج کی وجہ سے بے ہوشی کی حا...
31/01/2025

سوات
مینگورہ امانکوٹ باچا محلہ میں نو بہتا شادی شدہ جوڑہ جس کی 12 دن پہلے شادی ہوئی تھی گیس لیکیج کی وجہ سے بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا تھا ہسپتال میں بیوی(ر)جان بحق جبکہ شوہر ریحان ولد شیر محمد استاد صا حب امانکوٹ کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے مرحومہ کو آبائی گاؤں ملاکنڈ کے علاقے تھانہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

30/01/2025

نادرا معنی ہے

پاکستانی عوام کو شناخت سے زیادہ
ذلیل کرنے والا ادارہ ہے

ٹک ٹاک بنانے پر ناراض باپ نے ٹک ٹاکر بیٹی کو قتل کر دیا.
30/01/2025

ٹک ٹاک بنانے پر ناراض باپ نے ٹک ٹاکر بیٹی کو قتل کر دیا.

30/01/2025

امریکی خاتون لڑکے کے پیچھے اور لڑکا کل سے اس بابا کو ڈھونڈ رہا ہے جس نے تعویذ دیا تھا کہ محبوب آپکے قدموں میں
لو محبوب اب گلے پڑ گئی

Address

Mardan
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Pukhtonkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category