Voice of garhi kapura

Voice of garhi kapura News page

*Aya ko tasu da Tahsil Garhi Kapura khalaq zamong pa dy khabara motafiq yi no khapala rayi mong sira pa comments ky shar...
17/01/2024

*Aya ko tasu da Tahsil Garhi Kapura khalaq zamong pa dy khabara motafiq yi no khapala rayi mong sira pa comments ky sharika ky ao mong ta owayi chy mong sahi wayo ao ko na ao da post da Gahri Kapura khalaqo ta share ky warasy ao poya yi py ky...*
Voice of garhi kapura
Voice Gahri Kapura ANP Garhi Kapura Pti Gahri Kapura Mardan@followersMardan News مردان نیوز Tahsil Garhi kapura

نہ ستوری د اسمان او نہ سپوگمۍ غواڑی باچہدی خار کی خلک وگی دی روٹی غواڑی باچہدا تر ٹولو اوخيار سڑے دے چی د سياسی جنڈی پہ ...
13/01/2024

نہ ستوری د اسمان او نہ سپوگمۍ غواڑی باچہ
دی خار کی خلک وگی دی روٹی غواڑی باچہ

دا تر ٹولو اوخيار سڑے دے چی د سياسی جنڈی پہ زئے د خپل حق د پاره يو خاموشہ احتجاج کوی
او دا جنڈہ د پاکستان د ٹولو سياسی گوندونو پہ مخ سپيڑه ده

09/01/2024

08/01/2024

خواجہ سرا کی وجہ سے پورا خیبر پختون خوا میں اس کی پروگرام پر پابندی عائد کرنا ضروری
انتظامیہ نوٹ فرمالیں

1950 سے 1999 میں پیدا ہونے والے ہم خوش نصیب لوگ ہیں کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریو...
02/01/2024

1950 سے 1999 میں پیدا ہونے والے ہم خوش نصیب لوگ ہیں کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریوں کی کہانیاں سنیں۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے بچپن میں محلے کی چھتوں پہ اپنے دوستوں کیساتھ روایتی کھیل کھیلے۔
بارش میں محلے کے دوستوں کے ساتھ سڑکوں پر کرکٹ کھیلی.
بسنت کے موسم میں پتنگیں اڑائیں(گڈے) لٹو بھی چلائے، گلی ڈنڈا بھی کھیلا، ڈیپو گرم بھی کھیلا اور اپنے والدین بہن بھائی اور رشتے داروں کے ساتھ کیرم، لڈو، بھی کھیلا.
ہمارے جیسا تو کوئی بھی نہیں
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے محلے کی لڑکیوں کے ساتھ بھی کھیلا جھولے بھی جھولے اور انکی گڑیوں کی شادی میں شرکت بھی کی.
ہم وہ آخری لوگ ہیں

جنہوں نے لالٹین (بتی)کی روشنی میں کہانیاں بھی پڑھی۔
جنہوں نے اپنے پیاروں کیلئے اپنے احساسات کو خط میں لکھ کر بھیجا۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے ٹاٹوں پر بیٹھ کر پڑھا۔بلکہ گھر سے بوری ، توڑا لے کر سکول جاتے اور اس پر بیٹھتے۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے بیلوں کو ہل چلاتے دیکھا۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے مٹی کے گھڑوں کا پانی پیا۔بغیر بجلی کے ٹیوب ویل دیکھے نہائے
محلے گاوں کے درخت سے آم اور امرود بھی توڑ کر کھائے.
پڑوس کے بزرگوں سے ڈانٹ بھی کھائی لیکن پلٹ کر کبھی بدمعاشی نہیں دکھائی.
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے عید کا چاند دیکھ کر تالیاں بجائیں۔اور گھر والوں، دوستوں اور رشتہ داروں کے لیے عید کارڈ بھی اپنے ہاتھوں سے لکھ کر بهیجے.
ہمارے جیسا تو کوئی بھی نہیں کیونکہ
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جو محلے کے ہر خوشی اور غم میں ایک دوسرے سے کندھے سے کندھا ملا کے کھڑے ہوئے.
ہم وہ لوگ ہیں جو گلے میں مفلر لٹکا کے خود کو بابو سمجھتے تھے۔
ہم وہ دلفریب لوگ ہیں
جنہوں نے شبنم اور ندیم کی ناکام محبت پہ آنسو بہائے اور انکل سرگم کو دیکھ کے خوش ہوئے ۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے ٹی وی کے انٹینے ٹھیک کیے فلم دیکھنے کے لیے ہفتہ بھر انتظار کرتے تھے
ہم وہ بہترین لوگ ہیں
جنہوں نے تختی لکھنے کی سیاہی گاڑھی کی۔ جنہوں نے سکول کی گھنٹی بجانے کو اعزاز سمجھا۔
ہم وہ خوش نصیب لوگ ہیں
جنہوں نے رشتوں کی اصل مٹھاس دیکھی۔ ہمارے جیسا تو کوئی بھی نہیں۔
ہم وہ لوگ ہیں جو۔
رات کو چارپائی گھر سے باہر لے جا کر کھلی فضاء زمینوں میں سوئے دن کو سب محلے والے گرمیوں میں ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر گپیں لگاتے مگر وہ آخرVoice of garhi kapura

کیا اس پیغام سے آپ متفق ہیں ۔۔؟ of garhi kapura
01/01/2024

کیا اس پیغام سے آپ متفق ہیں ۔۔؟
of garhi kapura

01/01/2024

اطلاع گمشدگی!!
گھڑی کپورہ کے رہائشی 2 بہنیں عُروہ اور منیبہ اپنے والد کے ساتھ مردان آئے تھے، جو اپنے والد سے بچھڑ گئے ہیں۔ دونوں بچیاں لیڈرز سکول میں پڑھتے ہیں۔
بچے غلام دستہ کے قریب عالمزیب استاد دکان میں موجود ہے۔
رابطہ نمبر
03035077791

29/12/2023
29/12/2023

د کار سڑے بہ گورو دہ معیار سڑے بہ گورو😎
دھوکہ نشئی ملگرو ایماندار سڑے بہ گورو✌️
ووٹ صرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1.PTI
2.ANP
3.JUI

18/12/2023
18/12/2023

ANP Shehbazgarhi@highlightMardan Cantonment, Khyber Pakhtunkhwa, PakistanVoice of garhi kapuraGovernment High SchoolVoice Gahri KapuraSikandar KhanZiaul MashoodSami KhanMardan news updateVoice of mardanVoice Of AmazonVoice of Amazo Garhi وائس آف امازو گڑ ھیStarPlus

یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیے،کیونکہ یہ دوائیاں ایمرجنسی میں کام آسکتی ہیں، رات کے وقت بسا اوقات طبیعت بگڑ جانے کی صورت...
07/12/2023

یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیے،کیونکہ یہ دوائیاں ایمرجنسی میں کام آسکتی ہیں، رات کے وقت بسا اوقات طبیعت بگڑ جانے کی صورت میں ان کی ضرورت پڑسکتی ہے۔۔۔۔۔ڈاکٹر اویلیبل نا ہو یا فوری طبی امداد کے طور پہ استعمال کی جاسکتی ہیں ۔

سر درد اور بخار کیلئے
Panadol , Panadol Extra , Releif

نزلہ ، زکام کیلئے
Arinac Fort

پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے
Flygel , Imodium , ORS

جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے
Caflam 50 , Spasrid

ہائی بلڈ پریشر کیلئے
Cepoten

سینے یا گلے کی خراب کیلئے
Augmentin

الٹی وغیرہ کیلئے
Gravinate tablet

گیس کے مسائل کیلئے
Gaviscon syp
Mucan syp

تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے
Risek 20 ,

زخم وغیرہ کیلئے
PolyFax , payodin , زخم پٹی

دانت یا داڑھ درد کے لیے
CalmoX 625 mg
Caflam 50

پِھنسی پھوڑوں کے لیے
Double sptran

بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کےلیے
Brofin syp

نو نہال بچے کے بخار کے لیے
Panadol Drop
نو نہال کے پیٹ درد یا بڑے پیشاب کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے
Colic Drops

نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں
Hydrozole Cream

کھانسی کے لیے
Pulomonol

Jazakillah khair🙏🙏@highlight@followersVoice of garhi kapuraMardan Cantonment, Khyber Pakhtunkhwa, PakistanVoice Gahri KapuraGovernment High School

*مردان ۔ اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ کر عین موقع پر قتل کی واردات کرنے والے 02 ملزمان کو آلہ قتل پستول سمیت گرفتار کرنے وا...
28/11/2023

*مردان ۔ اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ کر عین موقع پر قتل کی واردات کرنے والے 02 ملزمان کو آلہ قتل پستول سمیت گرفتار کرنے والے ٹریفک اہلکاروں کو ضلعی پولیس سربراہ نجیب الرحمن نے توصیفی سرٹیفکٹس اور نقد انعامات سے نوازے۔*

*یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ملزمان واصل اور اسد نے پرانی دشنمی کی بنا پر مقتول محمد علی کو تھانہ پار ہوتی کی حدود میں پستول سے فائر کرکے قتل کیا تھا۔*

*ڈیوٹی پر موجود ٹریفک اہلکاروں محمد اسرار اور خان اعظم نے اپنی جان کی پروا کئے بغیر ملزمان کو عین موقع پر آلہ قتل پستول سمیت گرفتار کئے تھے۔*

25/11/2023

دفتر میں100روپے رشوت نہ چھوڑنے والا بھی ریٹائرمنٹ کے بعد مسجد کمیٹی کے ممبر بن کر پنکھےکے بٹن کوآف کرنے کی ڈیوٹی سےجنت ڈھونڈتا ہے🙏

18/11/2023

صاحب
کیا قانون صرف غریب کیلئے ہیں؟
ٹماٹر اور آلو فروخت کرنے کیلئے تو نرخنامہ ہے ڈاکٹرز اور لیبارٹریوں کیلئے کیوں نہیں
✍️

13/11/2023

پیٹرولیم مصنوعات میں زبردست کمی کا امکان، انٹرنیشنل کروڈ آئل کی قیمتیں 77ڈالر فی بیرل سے نیچے گرگئیں۔

11/11/2023

*11 ویں مہینے کی11 تاریخ کو 11 کھلاڑی اپنا آخری میچ کھیل کر آج رات 11 بجے نو دو 11 ہو جائیں گے...*
😂🤔

*مردان۔ تھانہ گڑھی کپورہ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں**ایک منشیات فروش منشیات اور غیر قانونی اسلحہ سمیت گرفت...
11/11/2023

*مردان۔ تھانہ گڑھی کپورہ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں*

*ایک منشیات فروش منشیات اور غیر قانونی اسلحہ سمیت گرفتار۔*

*01 پستول ، متعدد کارتوس اور 195 گرام آئس برآمد، مقدمہ درج*

*تفصیلات: ضلعی پولیس سربراہ مردان نجیب الرحمن کا منشیات کیخلاف بلاامتیاز کارروائیوں کے جاری کردہ احکامات پر ایس پی سٹی ڈویژن انعام جان خان کی ہدایات،اے ایس پی ریشم جہانگیر کے نگرانی اور ایس ایچ او شفیع اللہ خان کی قیادت میں تھانہ گڑھی کپورہ پولیس ٹیموں نے منشیات فروش عناصر کیخلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروشی کے مرتکب ایک ملزم وسیم الرحمن ولد احسان الرحمن سکنہ محمود آباد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے 01 پستول ، متعدد کارتوس اور 295 گرام آئس برآمد کیا گیا جن کیخلاف مروجہ ایکٹس کے تحت تھانہ گڑھی کپورہ میں مقدمہ درج کیاگیا، منشیات کیخلاف شیخ ملتون سرکل پولیس کی مزید کارروائیوں کا سلسلہ جاری*

*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر...
11/11/2023

*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے*
*جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔*
*ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے۔⁦🇵🇰⁩*

10/11/2023

Da mardan (pere) mashahore de
Da charsde (sapla) mashahore de
Ho che da AMAZO GARHI SA MASHAHOR DE ????

10/11/2023

تلاش گمشدہ ابوبکر ( موبائل ریپٸر والا ) ولد سید قریش طورو صبح گھر سے نکلا ھے اپنا موبائل بھی گھر چھوڑ کے گیا ھے ابھی تک ...
09/11/2023

تلاش گمشدہ
ابوبکر ( موبائل ریپٸر والا ) ولد سید قریش طورو
صبح گھر سے نکلا ھے اپنا موبائل بھی گھر چھوڑ کے گیا ھے ابھی تک واپس نہی آیا ھے اگر کسی کو کچھ معلومات ھو تو براۓ مہروبانی مطلع کردیں شکریہ
03145775644

09/11/2023

25 کروڑ عوام نے بارش کیلے جو دعا مانگی تھی وہ قبول ھو کر mardan میں تیز بارش برس رھی ھے.
ظالمو دعا مانگتے وقت بنگلور بھول گئے تھے. 😄😃

09/11/2023

Government High Schooll garhi kapura

پاکستان کو ورلڈکپ میں اپنے آخری گروپ میچ میں ہفتے کو انگلینڈ کے خلاف مدمقابل آنا ہے مزید جانیے :https://tinyurl.com/yr...
09/11/2023

پاکستان کو ورلڈکپ میں اپنے آخری گروپ میچ میں ہفتے کو انگلینڈ کے خلاف مدمقابل آنا ہے

مزید جانیے :https://tinyurl.com/yrmkrjxe
Voice of garhi kapura

Address

Mardan
Mardan

Telephone

+923446014990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of garhi kapura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share