Farooq shah official

Farooq shah official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farooq shah official, Social Media Agency, Lund khawar, Mardan.

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○اور اُس نے تمہاری صورت بنائی۔ اور کیا ہی خوبصورت بنائی۔۔۔!!  🥀🌸🥀
13/07/2023

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○
اور اُس نے تمہاری صورت بنائی۔ اور کیا ہی خوبصورت بنائی۔۔۔!! 🥀🌸🥀

01/04/2023
01/04/2023

plz shere......

رمضان کے لئے خاص دعائیں ۔
29/03/2023

رمضان کے لئے خاص دعائیں ۔

‏کسی نے ایم این اے ایم پی اے کے بیٹے، بیٹیاں، بیوی کو آٹا لینے کی قطار میں دیکھا ہے اگر نہیں تو یہ بحران عذاب نہیں یہ ہم...
24/03/2023

‏کسی نے ایم این اے ایم پی اے کے بیٹے، بیٹیاں، بیوی کو آٹا لینے کی قطار میں دیکھا ہے اگر نہیں تو یہ بحران عذاب نہیں یہ ہمارے ووٹ دینے کی سزا ہے۔۔۔۔👇

24/03/2023

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *02 رمضان المبارک 1444ھ* 💎
🔖 *24 مارچ 2023ء* 💎
🔖 *11 چیت 2080ب* 💎

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅

🌺 *روزے کا مقصد؟*
🔹 *اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کردیئے گئے ہیں ،جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے ، تاکہ تمہارے اندر تقوی پیدا ہو*🔹
📗«سورۃ البقرۃ-183»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

23/03/2023

plz like and shere.....

01/03/2023

ٹینشن کا علاج
قرآن پاک پڑھنا اور پانچ وقت نماز ادا کرنا
اللہ پاک ہمیں توفیق دے
آمین🤲

01/03/2023

دنیا کا سب سے بڑا سچ اور کائنات کی سب سے بڑی حقیقت
○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○

15/02/2023

ٹرینڈ چلاؤ ایران سے سستا پٹرول خریدو اور ملک بچاؤ پٹرول سستا ھو گا تو سب کچھ سستا ھو گا

07/01/2023

دہ کم ہل دی۔۔۔
آٹا 3100 روپے۔۔۔
فائن آٹا 3200روپے۔۔۔

15/09/2022

~_*قـــ͜ـــــرآن پـــاڪ ،،، صرف اردو ترجمہ ،،، سٹیٹس ویڈیو ،،، ضرور سماعت فرمائیــ͜ـــے*_~

24/07/2022

لیڈر ایسا جو سب سنیے؟؟؟

اسلام وعیلکم صبح بحیر۔۔۔۔۔
09/07/2022

اسلام وعیلکم صبح بحیر۔۔۔۔۔

good moring...
03/07/2022

good moring...

16/06/2022
23/05/2022

گھی، تیل 500 روپے کلو ہو گیا ہے بھائی اپنی اپنی بیوی کو بولو بچت کریں، یا پھر خود کنٹرول کریں۔😜

16/03/2022

بابا خقیقت بیان کڑی دی۔۔۔۔

06/03/2022

غــــزل
خوشحالۍ پـۀ ژوندانـۀ راغـلـي نۀ دي
دسـې ورځ نشته چـې ما ژړلـي نۀ دي

عزرائېله روح مـې مـه وړه مسافـر یم
لامـې سـتـرګې دمورکۍ لیدلي نۀ دي

پښتانـۀ خــو ځکه دسې در پــه دردي
چې خواږه یې لر اوبر شیندلي نۀ دي

پۀ محفل کښې یو تمثیل دخندا وکړم
خـو تـر اوسـه مـې دزړۀ خندلي نۀ دي

دا دې څـنـګـه شـاعـري ده غـنـي خانه
چـې دې نـیـمـې خاطـرې لیکلي نۀ دي

03/03/2022

چند اخلاقی اصول :

1. کسی شخص کو مسلسل دو بار سے زیادہ کال مت کریں ۔۔ اگر وہ آپکی کال نہیں اٹھاتے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ کسی اور ضروری کام میں مصروف ہیں ۔
2. کسی سے لی گئی ادھار رقم انکے یاد دلانے سے پہلے ادا کردیں ۔۔ 1 روپیہ ہو یا 1 کروڑ یہ آپ کے کردار کی پختگی دکھاتا ہے۔

3. کسی کی دعوت پر مینو پر مہنگی ڈش کا آڈر نہ دیں۔۔ اگر ممکن ہو تو ان سے پوچھیں کہ آپ کے لئے کھانے کا اپنی پسند کا آڈر دیں ۔

4. مختلف سوالات کسی سے مت پوچھیں جیسے 'اوہ تو آپ ابھی تک شادی شدہ نہیں ہیں' یا 'آپ کے بچے نہیں ہیں' یا 'آپ نے گھر کیوں نہیں خریدا؟' خدا کے لئے یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے۔۔

6. اگر آپ کسی دوست کے ساتھ ٹیکسی لے لیں ، اور کرایہ وہ ادا کرتا ہے تو آپ اگلی بار ادا کریں یا مل بانٹ کر ادا کریں!

7. مختلف سیاسی نظریات کا احترام کریں۔۔

8. لوگوں کی بات نہ کاٹیں بلکہ انہیں اپنی بات مکمل کرنے کا موقع دیجئے ۔
9. اگر آپ کسی کو تنگ (مذاق) کر رہے ہیں، اور وہ اس سے لطف اندوز نہیں ہو رہا تو رک جائیں اور دوبارہ کبھی ایسا نہ کریں۔۔

10. جب کوئی آپکی مدد کرے تو آپ اسکا شکریہ ضرور ادا کریں۔

11. کسی کی تعریف کرنی ہو تو لوگوں کے سامنے کریں اور تنقید تنہائی میں کیجئے ۔

12. کسی کے وزن پر کوئی تبصرہ کرنے کی کوئی تُک نہیں بنتی۔. بس کہیں ، "آپ اچھے نظر آتے ہیں " اگر وہ وزن کم کرنے کے بارے میں بات کرنا چاہیں تو آپ بھی کیجئے ۔

13. جب کوئی آپ کو اپنے فون پر ایک تصویر دکھاتا ہے، تو بائیں یا دائیں سوائپ نہ کریں۔۔ آپکو کچھ نہیں پتہ کہ آگے کیا ہے۔

14. اگر کوئی آپ کو بتائے کہ اسے ڈاکٹر کے پاس جانا ہے، تو یہ نہ پوچھیں کہ کس لئے۔۔ بس آپ اچھی صحت کی دعا دیں ۔۔ اگر وہ اس کے بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں تو آپ بھی کیجئے ۔

15.جس طرح آپ ایک سی ای او کے ساتھ احترام سے پیش آتے ہیں اسی طرح اپنے آفس بوائے اور چوکیدار کے ساتھ پیش آئیں۔ اپنے سے کم تر حیثیت کے لوگوں کے ساتھ آپ کا برتاؤ آپکے کردار کا آئینہ دار ہے ۔۔

16. اگر کوئی شخص آپ کے ساتھ براہِ راست بات کر رہا ہے، تو آپ مسلسل اپنے موبائل فون کی طرف نہ دیکھیں۔۔

17.جب تک آپ سے پوچھا نہ جائے مشورہ نہ دیں ۔۔

18. کسی سے عرصے بعد ملاقات ہورہی ہو تو ان سے، عمر اور تنخواہ نہ پوچھیں جب تک وہ خود اس بارے میں بات نہ کرنا چاہیں۔۔

19. اپنے کام سے کام رکھیں اور کسی معاملے میں دخل نہ دیں جب تک آپکو دعوت نہ دی جائے!

25/02/2022

*Namaaz |moulana tariq jameel | whatsApp status*

10/02/2022

Address

Lund Khawar
Mardan

Telephone

+923409641421

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq shah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Mardan

Show All