Fadi Promoters

Fadi Promoters All Social Media Services Available

25/05/2023

پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس گلبرگ میں ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی

25/05/2023

عمران نیازی کی گرفتاری کا امکان

‏خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار،

‏جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کا حکم دے دیا۔

یوم تکریم شہداء کی تقریب میں سابق آرمی چیف جنرل باجوہ آرمی چیف کے ہمراہ
25/05/2023

یوم تکریم شہداء کی تقریب میں سابق آرمی چیف جنرل باجوہ آرمی چیف کے ہمراہ

*پی ٹی آئی حقیقی کے قیام کا اعلان*ملتان میں تحریک انصاف حقیقی بنانے کا اعلان کر دیا گیا، راؤ یاسر نے پریس کانفرنس کے دور...
25/05/2023

*پی ٹی آئی حقیقی کے قیام کا اعلان*

ملتان میں تحریک انصاف حقیقی بنانے کا اعلان کر دیا گیا، راؤ یاسر نے پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی حقیقی کے قیام کا اعلان کر دیا۔

راؤ یاسر کا کہنا تھا کہ بہت جلد پی ٹی آئی حقیقی رجسٹرڈ کراؤں گا،ان کا کہنا تھاکہ عمران خا ن نے نیاپاکستان کا خواب دکھایاتھا۔

راؤ یاسر نے کہا کہ نشان الاٹ کراکے انتخابی مہم کا اعلان کروں گا،پارلیمنٹ میں نوجوان قیادت جائے گی اور ملک کو ترقی کی طرف گامزن کرے گی۔

25/05/2023

‏خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار،

جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کا حکم دے دیا۔۔۔۔

31/03/2023

SubhanAllah
31/03/2023

SubhanAllah

21/12/2022

"میری دُعا ہے 2023 میں پیج کے سب لوگ شادی شدہ ہوجائیں ۔"♥️😌
#فواد #شادی 😅😅

21/12/2022

* 2022 * کے آخری کچھ دن "

شکریہ

ان لوگوں کا جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں

کیونکہ انہوں نے مجھے مضبوط بنایا ۔۔۔ !

شکریہ

ان لوگوں کا جو مجھ سے پیار کرتے ہیں

کیونکہ انہوں نے میرا دل بڑا کیا ۔۔۔ !

شکریہ

ان لوگوں کا جو میرے لیئے پریشان ہوئے

اور مجھے بتایا کہ دراصل وہ میرا بہت خیال رکھتے ہیں

شکریہ


ان لوگوں کا جنہوں نے مجھے اپنا بنا کر چھوڑ دیا اور

مجھے احساس دلایا کہ دنیا میں ہر چیز آخری نہیں

ہوتی ۔۔۔ !

شکریہ

ان انمول لوگوں کا جو میری زندگی میں داخل ہوئے

اور ایسا بنا دیا جیسا میں نے کبھی نہیں سوچا تھا ۔۔ !


شکر الحمدللہ

اس پاک پروردگار کا جس نے سب حالات کا سامنا کرنے

کی ہمت دی 🙂🌹

#پٹھان #فواد

21/12/2022

" اگر آپ کو ایک اریزر دِیا جاتا اور کہا جاتا کہ ؛ اُن چار چیزوں میں سے ایک چیز مِٹا دو تو سب سے پہلے کیا مٹاتے!؟
مُحبت!؟ بے بسی!؟ مجبوری یا پھر غربت!؟
اپنے مُنتخب کردہ جواب کی وجہ بھی بیان کریں! ۔ " 🖤🙂

#فواد #پشتون

21/12/2022

وہ لوگ کبھی کسی کے محتاج نہ ہوں جن کے ہاتھوں سے ایک بار پھر اللّٰہﷻ لکھا جائے 🥺❤
🦋

21/12/2022

آج کل کے والدین کو کیا پتا کہ انکی اولاد فیس بُک پر فیملی پلاننگ تک کرکے بیٹھی ہے اور کچھ کی تو طلاق بھی ہو چکی ہے🤭🤦

#فواد❤️

21/12/2022

"اگر تُمہیں زندگی کو جینا ہے تو اک شرارتی عورت سے مُحبت کر بیٹھو ۔"😌❤️
#فواد

21/12/2022

چھوٹی عُمر میں، ڈپریشن، نیند، ِدل اور بی پی کی گولیاں کھانے کی ازیّت آپ نہیں سمجھ سکتے.. یہ سب وہی جانتے ہیں جنہوں نے زندہ رہ کر عزاب سہے ہیں.." 🙂💔

21/12/2022

سائیکالوجی کے مُطابق اگر آپ سفر کرتے وقت کِھڑکی والی سیٹ کا اِنتخاب کرتے ہیں تو آپ سفر کے دوران اکیلا و تنہا رہنا پسند کرتے ہیں! ۔ " 🖤🙂

#پٹھان....

How to create gig on fiverr
21/12/2022

How to create gig on fiverr

hello guys it is how to create a gig on fiverr.com so today you will learn how to create a gig on fiverr ...

06/12/2022

یہ نہ پوچھ شکایتیں کتنی ہیں تم سے......!!

تو بتا تیرا کوئی اور ستم باقی تو نہیں.....!!💔❤َ

06/12/2022

انسان سب سے سستا محبت کے نام پہ بکتا ہے
اور سب سے مہنگی انسان کو محبت ہی پڑتی ہے ❤‍🔥💔

30/11/2022

🌺 *فیضانِ حدیث*🌺

حضورِ اقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشادفرمایا: ’’جو مسلمان کسی عورت کے حُسن وجمال کی طرف (بِلا ارادہ) پہلی بار نظر کرے، پھر اپنی آنکھ جُھکا لے تو اللہ تعالیٰ اسے ایسی عبادت کرنے کی توفیق دے گا جس کا وہ مزہ پائے گا۔‘‘

(مسند امام احمد، ۸ / ۲۹۹، الحدیث: ۲۲۳۴۱)


30/11/2022

‏پھر جب ہمارا حکم آگیا تو ہم نے اس زمین کے اُوپر والے حصے کو نیچے والے حصے میں تبدیل کردیا، اور ان پر پکی مٹی کے تہہ برتہہ پتھر برسائے ۔

﴿سورۃ ھود،۸۲﴾

30/11/2022

*وہ صحابہ جو اپنے نام سے ذیادہ کنیت سے مشہور ہوئے* .

*1. ابوبکر صدیق.......... اصل نام " عبداللہ " تھا* .
*2. ابوہریرہ ................اصل نام " عبد الرحمن " تھا* .
*3. ابوذر غفاری............. اصل نام " جندب بن جنادہ " تھا* .
*4. ابو موسی اشعری.......... اصل نام " عبداللہ بن قیس " تھا* . .
*5. ابو الدرداء............ .اصل نام " عویمر " تھا*.
*6. ابو سعید خدری....... اصل نام " سعد بن مالک " تھا* .
*7. ابودجانہ. . . . . اصل نام " سماک " تھا* .
*8. ابو طلحہ انصاری. . . .. . اصل نام " زید " تھا* .
*9. ابولبابہ. . . . . . اصل نام " رفاعہ " تھا* .
*10. ابوعبیدہ. . . . . . اصل نام " عامر " تھا* .
*11.* *ابو حذیفہ. . . . . اصل نام " ھیشم " تھا* .
*12.* *ابو زید. . . . . اصل نام " سعد بن عمرو " تھا* .
*13.* *ابو قتادہ. ..... اصل نام " حارث بن ربعی " تھا*.
*14.* *ابو ایوب انصاری......... اصل نام " خالد بن زید " تھا* .

*رضوان اللہ تعالی عنہم اجمعین*



30/11/2022

#مانسہرہ
4دن قبل مانسہرہ میں اہل سنّت والجم اعت کے پرچم اترنے کے معاملے میں ضلع مانسہرہ اہل سنّت والجماعت اور جمیعت علماء اسلام کے ضلعی جنرل سیکرٹریز مولانا عبید الرحمن حیدری صاحب اور مولانا ناصر محمود صاحب کے درمیان ملاقات معاملہ پر معافی تلافی اور دونوں اطراف کارکنان کو آئندہ کے لیے پر امن رہنے اور محبت کو فروغ دینے کی ھدایت۔۔

30/11/2022

مردم شماری نتائج کے مطابق مسلمانوں کی آبادی 4.9 فیصد سے بڑھ کر 6.5 فیصد ہوگئی
انگلینڈ اور ویلز میں مارچ 2021 کی مردم شماری کے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں۔

ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق حکومتی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ برطانیہ میں عیسائیوں کی آبادی نصف سے بھی کم ہوگئی ہے۔

مردم شماری نتائج کے مطابق مردم شماری میں عیسائی مذہب کے ماننے والوں کا تناسب 46.2 فیصد رہا۔ جبکہ کسی مذہب پر یقین نہ رکھنے والوں کی شرح ایک تہائی بڑھ کر 37.2 فیصد ہوگئی۔

مردم شماری کے اعداد و شمار سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ دس سال کے عرصے میں سوائے عیسائیت کے ہر بڑے مذہب میں اضافہ ہوا ہے ۔

مردم شماری نتائج کے مطابق 2011 اور 2021 کے درمیان مسلمانوں کی آبادی 4.9 فیصد سے بڑھ کر 6.5 فیصد ہوگئی، سکھ آبادی 0.8 فیصد سے بڑھ کر 0.9 فیصد سے ہوگئی اور بدھ مت کے ماننے والوں کی تعداد 0.4 فیصد سے بڑھ کر 0.5 فیصد ہوگئی۔

Photo credit : telegraph
مزید برآں، ہندوؤں کی تعداد 1.5 فیصد سے بڑھ کر 1.7 فیصد ہوگئی، اور یہودیوں کی آبادی 265,000 سے بڑھ کر 271,000 ہو گئی۔

انگلینڈ اور ویلز میں 81.7 فیصد نے خود کو سفید فام ظاہر کیا، مردم شماری نتائج کے مطابق مارچ 2021 کی مردم شماری میں مذاہب کے بارے میں تفصیل سے پوچھا گیا تھا۔

یارک کے آرچ بشپ، موسٹ ریو اسٹیفن کوٹریل نے کہا کہ یہ حیرت کی بات نہیں ہے کہ برطانیہ میں عیسائیوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے۔

محققین کا یہ کہنا ہے کہ بولی جانے والی زبانوں میں انگریزی کے علاوہ سب سے زیادہ عام زبانیں پولش،رومانین، پنجابی اور اردو تھیں۔

مردم شماری میں انگلینڈ اور ویلز کے 24 ملین سے زائد گھرانوں نے حصہ لیا۔

fuwad_gul

28/11/2022

اللّٰهﷻ
ہم تجھ سےجنت میں لےجانےوالےاعمال کی توفیق مانگتےہیں
اورجہنم میں لےجانےوالےہرقول فعل سےتیری پناہ مانگتےہیں
اےرب ہمارےدینی معاملات کی اصلاح فرما
ہمیں موذی امراض ، بیماریوں ، قرض اور حرام سےامان میں رکھ آمین

آمین

14/11/2022

کرتا ہوگا زمانہ گردش تیرے اِرد گِرد
مگر میں اُور ہوں میری حدیں اُور ہیں،
🥀

13/11/2022

PAK 137/8 (20)
ENG 20/1 (1.5) CRR: 10.91 REQ: 6.5
England need 118 runs

13/11/2022

PAK 137/8 (20)
ENG 11/1 (1.2) CRR: 8.25 REQ: 6.8
England need 127 runs

13/11/2022

PAK 137/8 (20)
ENG 7/1 (1)

13/11/2022

PAK 137/8 (20)
ENG 6/0 (0.3)

13/11/2022

PAK 137/8 (20)
ENG 3/0 (0.1) CRR: 18 REQ: 6.81
England need 135 runs

13/11/2022

PAK 137/8 (20)
ENG 0/0 (0)
England need 138 runs

highlights pakistan vs england today final19.5Jordan to Shaheen Afridi, FOUR, finally a boundary for Pakistan. "First bo...
13/11/2022

highlights pakistan vs england today final

19.5
Jordan to Shaheen Afridi, FOUR, finally a boundary for Pakistan. "First boundary in more than four overs," informs Ravi Shastri on air. Short ball and Afridi swings hard with his pull shot, the top-edge flies over Buttler and races to the rope
19.3
Jordan to Mohammad Wasim Jr, out Caught by Livingstone!! Livingstone being kept busy, his third catch and all of them have come near the deep mid-wicket region. Another hard length from Jordan and Wasim cannot connect properly with his heave, miscues it off the top half and Livingstone decides to take it low. Mohammad Wasim Jr c Livingstone b Jordan 4(8)
18.3
Sam Curran to Mohammad Nawaz, out Caught by Livingstone!! Third wicket for Curran, his 13th of the World Cup and probably a match-winning spell. Full and close to yorker length, Nawaz clears his front leg and does well to middle the whip, but these are big boundaries at the MCG and Livingstone is once again well inside near deep mid-wicket to take the catch. Mohammad Nawaz c Livingstone b Sam Curran 5(7)
17.4
Jordan to Mohammad Wasim Jr, 3 runs, drama! Wasim cracks the cut uppishly to backward point and Brook puts down a tough chance. The duo decide to cross over and Jordan has a shy at the bowler's end, misses and the throw is wide of a backing up Stokes, Nawaz wants strike and pushes Wasim for the third, they just manage to make it in
17.2
Jordan to Shadab Khan, out Caught by Woakes!! England continue to plug away at the wickets. This is another biggie with 16 balls left. Jordan goes short and into the wicket, Shadab backs away and is rushed on the cross-batted shot and ends up splicing it to mid-off where Woakes takes the simplest of catches. Shadab Khan c Woakes b Jordan 20(14) [4s-2]
16.3
Sam Curran to Masood, out Caught by Livingstone!! Curran's having a fine tournament. He has been Buttler's go-to bowler and this is the reason why - provides the crucial breakthroughs. It is the hard length and Masood tries his best to get under it, but can only mistime the pull to deep mid-wicket, Livingstone was well inside the rope as he took the catch. A set batter at this stage is a massive wicket. Masood c Livingstone b Sam Curran 38(28) [4s-2 6s-1]
15.2
Stokes to Shadab Khan, FOUR, Salt does well of getting there but the ball slips past his grasp and rolls into the cushions. Shadab makes room and cracks the drive in front of square, that ball was racing and Salt almost managed to save two
14.4
Jordan to Masood, FOUR, on a length and around off, Masood drives it into the surface and it bounces over the extra cover fielder, the outfield has certainly quickened as the game has progressed as the ball races away
14.3
Jordan to Shadab Khan, 1 run, in the air and safe. Could have Hales attack more? 139kph full delivery and Shadab throws his bat on the big shot, the outside edge flies towards third man and Hales plays it safe, takes it on the bounce
13.3
Adil Rashid to Shadab Khan, FOUR, tosses it up for Shadab as well and gets punished, he gets under the ball and lofts it straight back over Rashid
12.2
Stokes to Iftikhar Ahmed, out Caught by Buttler!! Jaffa! Stokes has got the most swing out of all the England bowlers and he gets one to straighten in the 13th over as well. Iftikhar walks back without troubling the scorers and Pakistan are in trouble, lost back to back wickets now. Good length ball around off-stump and Iftikhar has to play because of Stokes' angle but the ball straightens, takes the shoulder of the bat and carries nicely to Buttler. Iftikhar Ahmed c Buttler b Stokes 0(6)
11.1
Adil Rashid to Babar Azam, out Caught&Bowled!! Rashid wins his battle against Babar. This was a matchup that favored the leggie and he has picked up the big wicket of the Pakistan skipper. The wrong 'un and Babar does not read it, he hangs back and is cramped for room, tries to cut and ends up chipping it off the inner part back down the pitch, Rashid moves forward and takes a good diving catch. Babar Azam c and b Adil Rashid 32(28) [4s-2]
10.5
Livingstone to Masood, SIX, shot! This is a lovely shot. He steps out and does not get as close to the ball as he would have liked but still goes through with the loft, Masood gets plenty of height and fortunately the distance as well to clear long-on
10.4
Livingstone to Masood, FOUR, smashed! Once more shimmies out and this time gets under the length, bashes it up and over the bowler, Livingstone thought about going for the catch but the ball had passed him before he could react
8.2
Jordan to Babar Azam, FOUR, what timing from Babar as he whips it away to the long leg boundary! It's not that bad a delivery from Jordan. Back of a length on middle, Babar shuffles across, and then uses the wrists beautifully to pick it away off his hip
8
Adil Rashid to Babar Azam, 2 runs, almost an action replay of the previous delivery with Babar playing it with very soft hands into the on-side and racing back for two
7.1
Adil Rashid to Mohammad Haris, out Caught by Stokes!! Immediate impact from Rashid! He was brilliant against India in the semis and he strikes first ball here in the final. Haris wanted to take on the legspinner straightaway, came dancing down but got completely deceived in the flight. Eventually had to reach out in front of the body for his lofted shot and miscued it in the air to long-on. Mohammad Haris c Stokes b Adil Rashid 8(12) [4s-1]
6
Woakes to Mohammad Haris, FOUR, a scoop over short fine to get off the mark! Woakes hasn't been at his best today. Again he drifts down leg with the slower ball and Haris picks it away
5.2
Woakes to Babar Azam, FOUR, that's an awful delivery and Babar helps himself to four! Slower one down leg with fine leg in the ring. Babar whips it away over the man
4.2
Sam Curran to Rizwan, out Bowled!! Curran with the breakthrough! It's a full delivery slanted away outside off, Rizwan has a go at it looking to crash it through the covers, and he drags it back off the inside edge! Rizwan b Sam Curran 15(14) [6s-1]
3.1
Woakes to Rizwan, SIX, Rizwan picks the slower ball and dispatches it with the slog-sweep over square leg! Only 111kph from Woakes as he floats it up at the stumps, and it gets met by Rizwan as he goes down on one knee
0.4
Stokes to Rizwan, 1 run, oh terrible judgement! Rizwan was gone with a direct hit! Early nerves in a big final as Rizwan knocks this to mid-off and sets off for a suicidal run. Even the dive wouldn't have saved him

13/11/2022

PAK 137/8 (20) CRR: 6.85
Innings Break

13/11/2022

PAK 131/8 (19.3)

13/11/2022

PAK 131/7 (19.1)

13/11/2022

PAK 129/7 (18.3)

13/11/2022

PAK 129/7 (18.3)

13/11/2022

PAK 129/6 (18.2)

13/11/2022

PAK 127/6 (18)

Address

Garhi Kapura Mardan
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fadi Promoters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fadi Promoters:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Social Media Agencies in Mardan

Show All