Sawabi 😥 #sawabi #Bamblast #KhyberPakhtunkhwa
بریکنکگ نیوز
تھانہ صوابی میں بم بلاسٹ دھماکہ ہر طرف اگ ہی اگ ابھی تک جانی و مالی نقصانات کا بتانا قبل از وقت ہوگا۔زرائع #typ #trendingnow #sawabi #Bamblast #foryoupagereels #publicnewsmardan #foryouシ #foryoupageシ
تجدارِ ختم نبوّت زندہ آباد
ختم نبوت کانفرنس کے سلسلہ میں منعقدہ سیمینار پر پشاور پولیس کا طلبہ منتظمین پر تشدّد اور گرفتاریاں ...
گرفتار طلبہ میں جماعت اسلامی چارسدہ کے امیر شاہ حسین ایڈووکیٹ کے فرزند محمد حسان اور اسلامی جمیعت طلبہ پشاور کے دیگر زمہ دار شامل ہے. جس کے ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں.
مرینگے,لڑینگے نبی مہربان ص کے ناموس پر جان قربان کرینگے لیکن ختم نبوّت کی تحریک پر کبھی آنچ نہیں آنے دینگے .... #peshawarcity #peshawarcollege
اس ویڈیو میں کپتان کی حفاظت نہیں ہو رہی بلکہ اپنی حقیقی آزادی اور بہتر روشن کل کی امید کی کرن کی حفاظت ہو رہی ہے... سلام پیش کرتے ہیں ان مجاہدینِ حقیقی آزادی کو سلام 😡😡😡😡 #typ #AliAminGandapur #aliaminkhangandapurofficial #fultrend #PTIJalsa #PTI #foryoupageviralシ゚
اٹک پُل پر تمام رکاوٹوں کو علی امین نے خود قیادت کر کے ہٹوایا۔
یہ تھے اٹک پُل کراس کرنے کے مناظر جو ابھی ائے ہیں۔"
#AliAminGandapur #PTIJalsa #PTI #foryoupagereels
پشاور : 1947 سے لیکر اب تک پاکستان میں کوئی ایسی قوت نہیں بچی جسے استعمال نہ کیا گیا ہو.
سپیکر بابر سلیم سواتی
پشاور : اسٹیبلشمنٹ کے استعمال کے لیے اب کوئی بچا نہیں، سب اپنی اپنی باری لگوا چکے ہیں.
سب ہوش کے ناخن لیں، ہم برطانوی راج کے ڈیزائن کردہ نظام میں رہ رہے ہیں جو انھوں نے غلاموں کے لیے بنایا تھا.ہم یہ تو کر سکتے ہیں کہ اچھی قانون سازی کر کے اداروں کے اختیارات کا تعین کریں اور انھیں سسٹم کے اندر لائیں.
بابر سلیم سواتی
بانی پی ٹی آئی سے محبت لڑکی دیر سے راولپنڈی پہنچ گئی
لڑکی اپنے شوہر سے طلاق لے کر چار سالہ بچے کو چھوڑ کر آگئی
عمران خان سے سچی محبت کرتی ہوں اس سے شادی کرونگی
بانی پی ٹی آئی کی خاطر ماں باپ اور چار سالہ بچے کو چھوڑ آئی ہوں۔۔ کیا اسلام میں یہ جائزہے کیایہ محبت جائزہے یہ بے حیائی کی ایک لمبی استان ہے یہ بے غیرتی ہے یہ دیوسی ہے ۔۔ پتانہیں آگے کیاہوگا انصاف آپ عوام پر۔۔ کاش یہ لڑکی یہ محبت آپنی شوہر سے کرتی تو جنتی ہوتی ۔۔ آفسوس کے سوا کچھ نہیں کرسکتے۔
*Upated*
افسوسناک خبر
لکی مروت: پولیس لائن میں پولیس پر مسلسل حملوں کے خلاف پولیس جوانوں کا شدید احتجاج..
مظاہرین کے مطالبات..
* مقامی پولیس کو بااختیار بنایا جائے، *
:*افسران ہمیں تحفظ دیں،*
خفیہ اداروں کے اہلکار فورا کنٹرول روم اور پولیس لائن کو خالی کر دیں،
اگر فورسز ضلع چھوڑ دیں تو پولیس تین ماہ میں دہشت گردی ختم کر دیں گے،
تھانہ برگئی کو فورا ختم کیا جائے،
پولیس یونین بحال کیا جائے،
احتجاجی جلسے میں فوج اور پولیس افسران کے خلاف شدید نعرے بازی،
لاہور۔مسلم ٹائون کے علاقے میں شوٹرز کی پراڈو جیپ پر فائرنگ
لاہور۔شوٹرز کی فائرنگ سے معروف طیفی بٹ کا بہنوئی جاوید بٹ قتل بیوی زخمی
لاہور۔واقعہ کے بعد شوٹرز فرار پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
🚨 *سعود آباد تھانے کی حدوں ملیر ٹنکی مارکیٹ میں اسپیئر پارٹس کی دکان پر آئے ہوئے وہ گھاک سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون چھین کر فرار*
*سی سی ٹی وی ویڈیو میں واضح چہرہ شناخت کیا جا سکتا ہے* ۔
ذرائع کے مطابق حدود علاقہ تھانہ پنیالہ گاؤں شاہ حسن خیل اور عبدلخیل کے درمیان مین روڈ پر طالبان کی جانب سے ناکہ بندی
علاقے کے تمام سرکاری اہلکاران احتیاط کریں
جمرود وزیر ڈھنڈ کارخانوں پھاٹک پر فائرنگ کی اطلاع،پولیس کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع
یہ دیکھ لو پاکستان کا حال
موسی خیل۔ راڑہ شم کے مقام پر مسافر بسوں سے اتار کر 23 افراد کو فائرنگ کرکے مارا گیا ہے، ایس پی
موسی خیل۔ مسلح افراد نے بین الصوبائی شاہراہ پر ناکہ لگا کر مسافروں کو بسوں سے اتارا ہے، ایس پی
موسی خیل۔ تمام افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے، ایس پی
موسی خیل۔ مسلح افراد نے 10 گاڑیوں کو بھی آگ لگا کر نزر آتش کر دی ہے، ایس پی
موسی خیل۔ ایف سی، پولیس اور لیویز نے لاشوں کو موقع سے ہسپتال منتقل کردیا، ایس پی
موسی خیل۔ گاڑیوں میں تاحال آگ لگی ہوئی ہے، ایس پی