Kahani Suno

Kahani Suno This is an Educational Page for Motivation and self understanding.

06/07/2023

تلخ حقیقت
ہم لوگوں کو ہالیوڈ اور بالیوڈ کے ہیروز و ہیروئینز کے نام ان کی عمریں ، شوہر و بیوی اور بچوں کے بارے میں خوب علم ہے اور اس پر فخر بھی کر تے ہے کہ ہمیں یہ سب معلوم ہے
لیکن
کیا ہمیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اولاد مبارک اور ازواج مطہرات کی تعداد ، اسم گرامی اور عمریں بھی معلوم ہیں اگر نہیں تو پھر ہم کیسے مسلمان ہے؟
کیا یہ ہماری ناکامی نہیں؟
کیا یہ دین سے دوری نہیں؟
ہم کس منہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت مانگیں گے ؟
ذرا سوچیں ۔۔۔

06/07/2023

آدمی کی زندگی پر عقلمندی کی نہیں تقدیر کی حکمرانی ہوتی ہے

06/07/2023

کام ختم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ کام شروع کر دیا جائے

06/07/2023

زندگی کی مصیبتیں کم کرنا چاہتے ہو تو گناہ نہ کرو

06/07/2023

بچپن کی نیکی پچپن سال تک اپنے اثرات دکھاتی ہے

04/07/2023

عافیت کے 9 حصّے لوگوں سے الگ رہنے میں ہیں اور ایک حصّہ ان سے ملنے میں

04/07/2023

سب سے بڑا بیوقوف وہ ہے جو دوسروں کی دنیا بنانے کے لیے اپنی آخرت تباہ کر دے

04/07/2023

کام کرنے والوں کے لیے سب موسم برابر ہیں اور کاہل کے لیے ہر موسم رکاوٹ ہے۔

Please Subscribe to my YouTube channel
04/07/2023

Please Subscribe to my YouTube channel

Del dine videoer med venner, familie og verden

02/07/2023

تلخ حقیقت
انسان جب مشکل وقت میں اپنے اثاثے فروخت کر رہا ہوتا ہے
تو
دوست اور رشتےدار سب سے پہلے وہ اثاثے خریدنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔

01/07/2023

خاموش رہو یا ایسی بات کہو جو خاموشی سے بہتر ہو

01/07/2023

جو رب سے نہیں مانگتا وہ سب سے مانگتا ہے

01/07/2023

بیماریوں میں سب سے بری بیماری دل کی ہے. دل کی بیماریوں میں سب سے بڑی دل آزاری ہے

01/07/2023

رہو بھائیوں کی طرح، معاملہ کرو اجنبیوں کی طرح

30/06/2023

موٹیویٹ رہنے کے لیے پیج کو ضرور فالو کریں۔
شکریہ۔۔۔

30/06/2023

تقدیر پر ایمان رکھنا سب افکار و غموں کو دور کر دیتا ہے

30/06/2023

بہترین یاداشت یہ ہے کہ انسان اپنی نیکی اور دوسروں کی کوتاہی بھول جائے

30/06/2023

شیخ سعدی شیرازی رح فرماتے ہیں کہ
منصف اور عادل کو اللہ تعالی اپنے عرش کے نیچے سایہ دے گا۔

30/06/2023

شیخ سعدی شیرازی رح فرماتے ہیں کہ
حقیقی بڑا تو وہ ہے جو اپنے ہر چھوٹے کو پہچانتا ہو اور اس کی ضروریات کا خیال رکھتا ہو۔

30/06/2023

شیخ سعدی شیرازی رح فرماتے ہیں کہ
احساس کیا ہے؟
دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا۔

Eid Mubarak
30/06/2023

Eid Mubarak

27/06/2023

شیخ سعدی شیرازی رح فرماتے ہیں کہ
"حقیقی بڑا تو وہ ہے جو اپنے ہر چھوٹے کو پہچانتا ہو اور اس کی ضروریات کا خیال رکھتا ہو"۔

27/06/2023

شیخ سعدی شیرازی رح فرماتے ہیں کہ
"جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا"۔

27/06/2023

شیخ سعدی شیرازی رح فرماتے ہیں کہ
"جب تو خدا سے مغفرت و عطا کا طالب ہے تو جن لوگوں کی امیدیں تیری ذات سے وابستہ ہیں تو انہیں بھی محروم و مایوس نہ کر" ۔

27/06/2023

شیخ سعدی شیرازی رح فرماتے ہیں کہ
"نطفے کو خوبصورت انسان بنادینا اللہ تعالی کی قدرت کا اعجاز ہے۔ پانی کی بوند پر ایسے نقش ونگار کوئی نہیں بنا سکتا"۔

27/06/2023

شیخ سعدی شیرازی رح فرماتے ہیں کہ
خداوند تعالی متحمل بھی ہے اور رحیم و کریم بھی۔ وہ گناہ گاروں کو تو بہ کے لیے مہلت دیتا ہے اور تو بہ کرنے والوں کو دامنِ رحمت میں ڈھانپ لیتا ہے۔

27/06/2023

شیخ سعدی شیرازی رح فرماتے ہیں کہ
"بڑے بڑے متکبروں اور سرکشوں کو بھی خدا کے سامنے جھکے بغیر چارہ نہیں"۔

27/06/2023

شیخ سعدی شیرازی رح فرماتے ہیں کہ
"کوئی شخص روزی اپنی لیاقت اور طاقت سے نہیں حاصل کرتا۔ اللہ سب کا رازق ہے"

Please Subscribe Our YouTube Channel.
27/06/2023

Please Subscribe Our YouTube Channel.

Del dine videoer med venner, familie og verden

27/06/2023

Please Like and Follow Our Page
Kahani Suno
Thanks You.

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kahani Suno posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Digital creator in Mardan

Show All