,مستو زلمو چرتہ یی ڈی تہ شو ایمل ولی 😂
۹ مئی بہانا تھا، اصل میں تحریک انصاف نشانہ تھا!
پُر امن جلسہ پہ شیلنگ شروع ، خان نے کہا تھا یہ آپکے پیچھے آرہے ہیں، راستے میں بس میں کھڑا ہوں!
#IslamaabadJalsa
مراد سعید منظر عام پر آگۓ۔ جلسے میں ویڈیوں میج جاری۔ #PTI
خان بلائے اور عوام نہ آئے یہ کیسے ممکن ہے؟ مان جائیں کہ جیل میں بیٹھا شخص جیت چُکا ہے۔
#IslamabadJalsa
سنگجانی جلسہ گاہ کے بیرونی مناظر! جلسہ گاہ تو مکمل بھر چکا ہے، تِل دَھرنے کی جگہ نہیں مگر ابھی بھی پاکستان بھر سے قافلے اسلام آباد جلسہ گاہ کی جانب گامزن ہیں۔
#IslamabadJalsa
صوابی سے قافلے اسلام آباد جلسہ کے لیے روانہ ہو گئے
قافلے اسلام آباد جلسہ کے لیے روانہ
خان کی پکار ،عوام کی للکار!ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی کا قافلہ انکے حجرے سے اسلام آباد سنگجانی جلسہ کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ مردان کے صدر شہزاد خان کے قیادت میں عمران خان کی رہائی اور امن ریلی کا انعقاد ہوا
افسوس کا مقام ہے اقبال وزیر شراب کے نشے میں مقدس ایوان میں۔۔۔ وزیر ستان کے لوگوں نے کس کو ووٹ دیا ہے
پاکستان کی تاریخ میں ایک اِیسا وزیر خارجہ بھی تھا جس نے انٹرنیشنل میڈیا پر بیٹھ کر اسرائیل کی دھجیاں بکھیر دی تھی اور فلسطین کا مقدمہ لڑا تھا۔ آج اِس محب وطن پاکستانی کو صرف عمران خان سے وفا کی سزا دی جا رہی ہے۔
آپ تو کامیاب ہوگیے۔لیکن ہمیں بہت افسردہ کیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی شھادت کو قبول کریں۔
مسلم لیگ ن کے سینیٹر نے عمران خان کی مقبولیت کو تسلیم کر لیا