Ambareen Abbas

Ambareen Abbas digital creator
(1)

13/11/2023

What is yours , will find you anyway .....
Be it be ur rizq
Or
Your client ....



02/11/2023

ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ معاف کر دیتا ہے ، انسان کبھی نہیں

میں کبھی کبھی انسان کے رویوں کو دیکھ کے حیراں رہ جاتی ہوں کہ کیسے وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ اوپر اللہ بھی موجود ہے وہ سب دیکھتا اور جانتا ہے ۔
پھر شکر کرتی ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے جزا، سزا، جنت اور دوزخ ، عزت اور ذلت اور سب سے بڑھ کر خدائ کا درجہ اپنے پاس رکھا ہے ورنہ انسان تو انسان کو انسان ہی نہ سمجھے۔۔۔۔


Allah o Akbar
25/10/2023

Allah o Akbar

Allah is above everyoneTrust him ... Trust his timing
23/10/2023

Allah is above everyone
Trust him ... Trust his timing

04/10/2023

Just start talking about your skills. .. interested people and businesses will definitely find you



Just start taking about your skills.
26/09/2023

Just start taking about your skills.


Jummah mubarak
21/09/2023

Jummah mubarak


Indeed
18/09/2023

Indeed

بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے ۔۔
14/09/2023

بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے ۔۔

اللہ ہماری پریشانیوں اور مصیبتوں کو ختم کرے ۔ آمین
12/09/2023

اللہ ہماری پریشانیوں اور مصیبتوں کو ختم کرے ۔ آمین

Jummah mubarak...Recite surah kahf and plenty of durood
08/09/2023

Jummah mubarak...
Recite surah kahf and plenty of durood


22/08/2023

Nowadays, Youngsters spend a lot of time scrolling on FB, Tiktok and Youtube, yet they don't take advantage of these platforms.
I would strongly recommend to find their field of interest in the YouTube Channels given below and be productive.

📣📣 Best YouTube Channels 🔥🔥

🔶 01) Hisham Sarwar ( BeingGuru )
◾ Freelancing
◾ Digital Marketing
◾ Social Media Marketing
◾ Youtube SEO
◾ WordPress
◾ Copy Writing
◾ Graphic Designing

🔶 02) Ali Dina ( GFXMentor )
◾ Graphic Designing
◾ Video Editing
◾ Animations

🔶 03) Azad Chaiwala
◾ HTML
◾ Graphic Designing
◾ Video Editing
◾ Tips & Tricks
◾ Motivational Videos

🔶 04) M Ismail Blogger
◾ Amazon Affiliate Blogging.
◾ Freelancing
◾ Youtube
◾ Digital marketing
◾ Video Editing
◾ Search Engine Optimization

🔶 05) Shahzad Ahmad Mirza ( Designs Waly )
◾ Blogging
◾ Affiliate Marketing
◾ Digital Marketing

🔶 06) Asbar Ali
◾ Blogging
◾ SEO
◾ Freelancing
◾ Drop Shipping
◾ E-Commerce

🔶 07) Shajeel Afzal
◾ Freelancing
◾ YouTube

🔶 08) Manoj Dey
◾ Youtube career
◾ Youtube updates.

🔶 09) Design Academy
◾ Graphic Designing
◾Tips & Tricks etc

🔶 10) Nathan Gotch
◾ Blogging and SEO.

🔶 11) Kashif Majeed
◾ Freelancing
◾ YouTube
◾ Online Earning Methods etc

🔶 12) Tamoor Pardesi
◾ YouTube
◾ WordPress
◾ Tips & Tricks
◾ Graphic Designing
◾ Video Editing
◾ Freelancing

🔶 13) Technical Tanveer Asghar official
◾ YouTube etc

🔶 14) Basit Ali ( HBA Services )
◾ Freelancing
◾ Social Media Marketing
◾ Youtube Seo
◾ Blogging
◾ Tips & Tricks

🔶 15) Soban Tariq ( Let's Uncover )
◾ YouTube Ads
◾ Affiliate Marketing
◾ Freelancing
◾ Online Earning Methods

🔶 16) Khalil Ullah Khan
◾ Content Writing

🔶 17) AssadUllah Ch
◾ Web Development
◾ Web Designing
◾ Laravel
◾ C Language

🔶 18) Saqib Azhar ( Enablers )
◾ Amazon
◾ Daraz etc
◾ YouTube
◾ Social Media Marketing
◾ Affiliate Marketing

🔶 19) deSaleemi
◾ WordPress

🔶 20) Geeky Shows
◾ Web Development ( Python, Django )
◾ Web Designing
◾ Domain & Hosting
◾ C Language

🔶 21) WsCube Tech
◾ Blogging
◾ SEO
◾ Affiliate Marketing
◾ Social Media Marketing
◾ Digital Marketing etc

🔶 22) PiXimperfect
◾ Graphic Designing etc

🔶 23) Vidhant
◾ Blogging
◾ SEO
◾ Google Adsence etc

🔶 24) Yahoo Baba
◾ Web Development
◾ Web Designing
◾ Scss

🔶 25) Programming With Vishal
◾ Web Development
◾ Web Designing
◾ Android Development

🔶 26) Code With Harry
◾ Web Development
◾ Web Designing
◾ Programming
◾ Advance Css

🔶 27) Nayyar Sheikh
◾ WordPress
◾ E-Commerce
◾ Multi Vendor Websites

🔶 28) Thappa Technical
◾ Web Development
◾ Web Designing

🔶 29) Traversy Media
◾ Advance Programming
◾ Web Development
◾ Advance Web Designing
◾ Databases etc

🔶 30) Clever Programming
◾ Web Development
◾ Web Designing etc

🔶 31) Wp Academy
◾ Wordpress tutorial
◾ Wordpress Theme creation.
◾ Elementor tips and techniques.

🔶32) Apna College

◾ Coding
◾ Placement
◾ College review

° Syed Waqas Hashmi
-. Amazon Kindle.


Sharing is Caring ! 🙂

21/08/2023

زندگی میں تین مراحل ھوتے ہیں
پہلا بچپن ، جس میں آپ سب کچھ مانگ کے حاصل کرتے ہو۔ اور مل بھی جاتی ہے وہ چیز آسانی سے ۔
دوسرا جوانی، جس میں آپ خود کماتے ہو اور گھر والوں کو کھلاتے ہو ۔ کیونکہ آپ میں ہمت اور طاقت ہوتی ہیں۔
آخری مرحلہ بڑھاپے کا ہوتا ہے ۔ جس میں نہ آپ مانگ سکتے ہو اور نہ ہی آپ کما سکتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔

Think about it.


18/08/2023

تُم جیسا گُمان کرو گے... !!
اللّٰہ پاک کو ہوبہو ویسا ہی پاؤ گے،
سکون کی غرض سے اُسے ڈھونڈنے نکلو گے... !!
تو اُسے “السلام” پاؤ گے، ♥️💦
جب گناہوں میں لپیٹ کر ہار جاؤ گے... !!
تب اُسے “الغفار” پاؤ گے،
جب سارے دروازے بند ہو جائیں گے تُم پر... !!
تب تُم اُسے “الفتاح” پاؤ گے،
جب تُم یقین کے ساتھ اُسکے روبرو دُعا کیلئے ہاتھ اُٹھاؤ گے... !!
تب اُسے “المُجیب” پاؤ گے، ♥️💦
جب اپنے معاملات کا فیصلہ اُس پہ چھوڑ دو گے... !!
تب اُسے “الحکیم” پاؤ گے،
جب کام کہیں سے نہ بن پائے گا ... !!
تب تم اُسے “الوکیل” پاؤ گے،
جب اپنی من پسند چیز اُس کی حفاظت میں چھوڑ دو گے... !!
تب اُسے “الحفیظ" پاؤ گے، ♥️💦
جب بے بسی کی انتہا تمہیں سجدے میں گرا دے گی ... !!
تب تُم اُسے “القادر” پاؤ گے،
جب دنیا کی ساری محبتیں تمہیں رد کر دیں گی... !!
تب تُم اُسے “الودود” پاؤ گے۔۔✨
اللّٰہ ہم ﺳﺐ ﮐﯽ ﺯﻧﺪگیوں ﻣﯿں ﺁﺳﺎﻧﯿﺎﮞ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎئیں آمین...❤‍🩹💦

Live and let others live
17/08/2023

Live and let others live

13/08/2023

یومِ آزادی پر دل کا کیا حال کہوں۔ جابجا جھنڈوں، جھنڈیوں، بیج کے اسٹال تھے۔ زیورات بھی جن میں چوڑیاں، بال پن، بندے، بالوں اور ہاتھوں کے بینڈز، طرح طرح کے باجے اور ہر طرح کی رنگ برنگی چیز جو کہ صرف اور صرف ہرے اور سفید رنگ میں چمک رہی تھی۔ کپڑوں کے اسٹالز پر بھی جھنڈے کے ڈیزائن اور ہرا سفید رنگ ہی دمک رہا تھا۔ بازاروں اور اسٹالوں پر آس پاس سے گزرتی گاڑیوں میں ملی نغموں کی گونج تھی۔ کہیں پٹاخوں اور باجوں کا اتنا شور تھا کہ کان پڑی آواز بھی سنائی نہ دے رہی تھی۔

جن لوگوں نے یہ ملک حاصل کیا وہ تو یہ سب کچھ دیکھنے کے لیے رہے ہی نہیں بلکہ وہ تو جب تک زندہ رہے ہوں گے طرح طرح کے نئے گانے بنانے، نئی اور رنگ برنگی جھنڈیاں ایجاد کرنے میں ہی لگے رہے ہوں گے۔ اب ان کی قسمت کہ وہ ان گانوں پر ناچنے تھرکنے کے لیے تو موجود ہی نہیں رہے۔ کان پھاڑ دینے والے باجے تو ایجاد کر گئے لیکن ان کا شور مچا مچا کر فرض پورا کرنے سے تو قاصر ہی رہ گئے۔ چلو کوئی بات نہیں آج کی نسل اس تھرکنے، چنگھاڑنے، دوسروں کی زندگی اجیرن کرنے کو صدقہ جاریہ سمجھ کر خوب اچھے طریقے سے یہ فرض پورا کر رہی ہے۔

کیونکہ ان کے خیال میں یہی سب کر کے تو ملک حاصل کیا تھا، کون سی قربانی، کیسا جانی و مالی نقصان، کہاں کی تکلیف دہ ہجرتیں۔ بس ناچتے گاتے، اچھلتے کودتے، جھنڈے لہراتے، ہلڑبازی کرتے، راستے بھر پٹاخے چھوڑتے وہاں سے اٹھ کر یہاں آ گئے تھے۔ ان لوگوں نے اور کیا ہی کیا تھا جو کسی اور طرح کی قربانیوں اور ہجرتوں کو یاد کیا جائے۔

قانون توڑیں، گاڑیوں بائیکوں کے سائلنسر نکالیں، یہاں تک کہ عزتوں کے جنازے نکال دیں فرق کیا پڑنا، جواب کسے دینا ہے؟ آباؤ اجداد کو، وہ تو جی کب کے مر کھپ گئے۔ اب تو بس یہ آزادی ہے اور ہم ہیں۔ کھاؤ پیو، موج مستی کرو، ہر سال یہ دن مناؤ ۔۔۔ اللہ اللہ خیر سلا۔

کیا ضرورت پڑی ہے ملک کی عزت کرنے کی، یہاں کے قانون کی پاسداری کرنے کی، جب گاڑی پر نکلو ٹریفک قوانین کی دھجیاں اڑاتے چلو، جب لائن میں لگنا ہو ساری توڑتے چلو، باری جب بھی ہو بدمعاش بن کر پہلے اپنا کام کروا لو، یعنی مرنے تک خوب خوب نام کما لو، مرے ہوئے ماں باپ، نانا، دادا کا نام بھی روشن کر دو۔ ہاں ہاں وہی جو کبھی ملک کے لیے مر کھپ گئے تھے۔

یا پھر یہی کہتے رہو کہ یہاں رکھا ہی کیا ہے تو یہاں سے خود ہی نکل بھاگو ان کے دیس میں جن سے کبھی آزادی حاصل کی تھی۔ ذہنی غلامی تو ابھی بھی انہی کی کر رکھی ہے۔

اتنا مسئلہ کیا ہے، ہر سال ایک دن ہی تو منانا ہے۔ پورا سال کچھ کریں نہ کریں اس ایک دن ناچنے کے لیے نیا ملی نغمہ تو مارکیٹ میں لے ہی آتے ہیں۔ پچھلے سال یہ پاک وطن خیر سے 75 سال کا ہوا تھا، اب کب تک بڑھاپے میں سالگرہ مناتے رہیں گے کوئی دن کی بات ہے یہ بھی بھول بھال جائیں گے یا شاید پارٹی کرنے کا دن بنا کر کبھی نہ بھولیں۔ البتہ مقصد تو اب بھی فوت کر کے دفنا چکے ہیں ایسے یاد رکھنے کا بھی کیا فائدہ۔ چلو آرام سے چھٹی مناؤ، اِس سال تو ویسے بھی لونگگگگ ویک اینڈ ہے۔
==================
======🇵🇰=====
Copied
*حالِ دل کہا جائے نہ ۔۔۔*
✒️ *مہوش کرن*

Allah o Akbar ..
11/08/2023

Allah o Akbar ..

02/08/2023

معروف روسی مصنف و ناول نگار “لیو ٹالسٹائی” نے ایک دن غلطی سے کسی کے پاؤں پر پاؤں رکھ دیا ۔
اُس شخص نے خوب گالیاں دیں،
جب وہ خاموش ہوا ،
تو ٹالسٹائی نے احتراما سر سے کیپ اتار کر معذرت کی اور کہا کہ میں ٹالسٹائی ہوں۔
وہ شخص شرمندہ ہوا اورکہا کہ
کاش آپ پہلے اپنا تعارف کرواتے۔
ٹالسٹائی نے کہا کہ
آپ اپنا تعارف کروانے میں مصروف تھے اس لئے مجھے موقع ہی نہیں ملا۔۔۔😊



  کسی بہن نے فیسبک سکرول کرتے ہوئے حملہ کے متعلق پڑھا ہو گا تو بے اختیار اس کا دل دھڑکا ہو گا۔۔۔ میرا بھائی!پھر اس کے دل...
31/07/2023


کسی بہن نے فیسبک سکرول کرتے ہوئے حملہ کے متعلق پڑھا ہو گا تو بے اختیار اس کا دل دھڑکا ہو گا۔۔۔
میرا بھائی!
پھر اس کے دل سے نجانے کتنی ہی دعائیں نکلی ہوں گی۔۔
اس نے خیریت معلوم کرنے کی کوشش کی ہو گی۔۔۔
رابطہ نہ ہونے پر اس کا دل کٹ رہا ہوا ہو گا۔۔
شاید اس نے فیسبک پر شہداء کی تصاویر میں اپنے بھائی کو دیکھ لیا ہو گا۔۔۔
اس لمحے اس پر کیا بیتی ہو گی۔۔۔

یونہی کسی بیٹی کی کہانی ہو گی،
کسی بیوی کی،
کسی کی نئی نئی شادی ہوئی ہو گی تو کسی کی بیٹی کی شادی ہو گی،کسی کے گھر نیا مہمان آ رہا ہوا ہو گا۔۔۔تو کسی کی بہن رخصتی ہونی ہو گی۔۔۔
نہیں سمجھ سکتے ہم!
نہیں جان سکتے ہم!
ان کی سبھی خوشیاں دھماکے کے ساتھ دھواں ہو گئی ہوں گی۔

دھماکوں میں جو جسم کی حالت ہوتی ہے،
کٹے پھٹے لاشے ہوتے ہیں،
وہ ورثاء سے چھپائے جاتے،
جس کا چہرہ سلامت ہو
بس چہرہ دکھایا جاتا ورنہ وہ بھی نہیں۔۔
کتنا تکلیف دہ ہے اپنے پیاروں کا آخری دیدار بھی نہ کر سکنا۔۔۔!

ان سب کو تو شہادت مل گئی،
اگر ان کے پیاروں کی دنیا اجڑ گئی ہے
تو ان کی اور ان کے پیاروں کی آخرت سنور گئی ہے۔۔۔
مگر۔۔۔!
وہ جس نے یہ منصوبہ بنایا،
جو جو اس میں شامل رہا،
جس نے خود کو اڑا دیا۔۔۔
ان کا کیا ہو گا؟
اس کا بھی تو خاندان ہو گا؟
ایسی کیا دشمنی ہو گئی تھی اسے کہ اس نے نہ اپنی آخرت کی پرواہ کی نہ اپنی جان کی، نہ ہی اپنے خاندان کی۔۔۔۔
آخر کیسے کسی کا دماغ اتنا خراب کر دیا جاتا ہے💔
معلوم نہیں یہ لوگ کون سی دنیا کے ہیں۔۔۔
کیا چاہتے ہیں۔۔۔؟
مگر قاتلوں کا انجام برا ہی ہوتا ہے۔۔۔
جنہوں نے اس حملے میں تھوڑا سا بھی ساتھ دیا
وہ سب دنیا میں ہی سزا پائیں گے۔۔۔
ہاں!
میں نے کربلا سے سیکھا ہے،
کوئی بھی قاتل بچ نہیں پاتا
یہاں نہیں تو وہاں سہی
مگر انصاف ضرور ملتا ہے۔۔۔
اور قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔۔۔
ہم ان شہداء پر ماتم نہیں کرتے، نہ ہی بین کریں گے۔۔
دل غم زدہ ہے،
کٹے پھٹے لاشے دیکھنا آسان نہیں،
مگر۔۔۔
صبر ہی اچھا ہے۔۔۔
وہ ہمارے مسلمان بھائی تھے،
چاہے جس جماعت سے تعلق ہو،
مگر وہ سب معصوم تھے
کہ ان کی گردن پر کسی کا خون نہ تھا۔۔۔۔
مگر ان کا خون جن کی گردنوں پر ہے،
وہ گردنیں عبرت کا نشان بن جائیں گی۔۔۔
اللہ کریم خود شہداء کا بدلہ لیتے ہیں۔۔۔
وہ ضرور بدلہ لیں گے۔۔۔💝

اللہ کریم شہداء کے گھر والوں کو صبر جمیل نصیب فرمائیں ،اور شہداء کو جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائیں۔۔ کربلا کے شہداء کا ساتھ نصیب فرمائیں ۔۔۔آمین یا رب العالمین


Inshallah 💕
30/07/2023

Inshallah 💕

Ameen ..
28/07/2023

Ameen ..


مریم باجی تھیں بہت پریشان۔😟 ۔۔ اور کام تھا انکا تننزل کا شکار ۔۔ پر وہ نہیں ماننے والی تھی ہار ۔۔ اور اس امید پہ تھیں کہ...
26/07/2023

مریم باجی تھیں بہت پریشان۔😟 ۔۔
اور کام تھا انکا تننزل کا شکار ۔۔
پر وہ نہیں ماننے والی تھی ہار ۔۔
اور اس امید پہ تھیں
کہ ضرور ملیں گے کلائنٹس اس بار ۔۔۔
پر کیسے ؟؟؟؟؟؟ 🤷
کاروبار کو بچانے اور ترقی دینے کےلئے دوست نے دیا ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا مشورہ💡
جس پر عمل کرتے ہوئے مریم باجی نے فیس بک اور انسٹاگرام پر اپنے کاروبار کی خوب اشاعت کی اور وہ بھی ایک ڈیجیٹل مارکیٹر کے ذریعے۔ ۔۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے مریم باجی کا کام ہوا ہر جگہ مقبول ۔ اور پھر ان کو رکھنے پڑے کئی مددگار۔ اور ساتھ میں ایک مستقل ڈیجیٹل مارکیٹر بھی ۔۔۔۔ 🥳۔۔۔
تو آپ کیوں پیچھے رہیں۔
ہم لائے ہیں آپ کےلئے ایک نادر موقع ۔🤗۔۔
آپ کے کاروبار کی تشہیر اور کلائنٹس کو آپ کے پروڈک کی طرف لانے کےلئے ۔۔۔
میں بحثیت ڈیجیٹل مارکیٹر اپنی سروسز تین دنوں کےلئے بالکل مفت دونگی🎉۔
سروسز میں شامل ہیں
✓فیس بک پیج مینجمنٹ
✓فیس بک ایڈز چلانا
✓انسٹا گرام پیج مینجمنٹ
✓انسٹا گرام ایڈز چلانا
✓ ایڈ اور پوسٹ کی کاپی رایٹنگ
✓اپ کے لیے فالوورز کمپین چلانا
✓اپ کے کاروبار کی تشہیر کرنا

تو پھر دیر کس بات کی ۔ آج ہی مجھے انباکس کریں ۔۔۔
آپکو صرف ایڈ کے چارجز ادا کرنے ہونگے ، میری سروسز بالکل فری ہیں۔
یہ آفر صرف تین دن کے لیے ہوگی ۔📢۔

Rehan Allahwala
26/07/2023

Rehan Allahwala

25/07/2023

آن لائن کمانے کے مختلف ذرائع
Freelancing
فری لانسنگ مطلب کسی بھی سکل ہنر کو آن لائن بیچنا
اکثر لوگوں کے لئے یہ ڈیسائد کرنا مشکل ہوتا ہے کے وہ کیا سکل سیکھیں کہاں سے شروعات کریں کیسے اس کام سے جلد ان لائن ارننگ شروع کریں۔
میں اپنے ایکپیرینس سے ہائی ڈیمانڈ سکلز اور ان کے بارے میں گائیڈ کرنے کی کوشش کروں گا۔
Content writing

کانٹینٹ رائٹنگ قدرے آسان اور ہائی ڈیمانڈ سکل ہے اس کے لئے آپ کی انگلش اچھی ہونا ضروری ہے اور آپ 15 دن میں کانٹینٹ رائٹنگ سیکھ کر ان لائن بزنس فیسبک پیجز ویب سائٹس کے لئے کانٹینٹ لکھ کر اپنی سروسز دے کر جلد اچھی ارننگ سٹارٹ کر سکتے ہیں
Copy writing

کانٹینٹ رائٹنگ اور کاپی رائٹنگ میں فرق اتنا ہے کہ کانٹینٹ رائٹنگ میں بتایا جاتا ہے اور کاپی رائٹنگ میں بیچا جاتا ہے۔ مطلب کانٹینٹ رائٹنگ میں کسی چیز کی مکمل انفارمیشن بتائی اور کاپی رائٹنگ میں مختصر اور جاندار الفاظ لکھ کر کسٹمر کو متوجہ کیا جاتا ہے

Digital marketing

ڈیجیٹل مارکیٹنگ ہائی ڈیمانڈ سکل ہے جس کی ہر بزنس کو ہمیشہ ضرورت رہتی ہے ہر بزنس کو ایک ڈیجیٹل مارکیٹر چاہئے ہوتا ہے کیونکہ جب تک وہ مارکیٹنگ نہیں کریں گے تو ان کی برانڈ اویرنس نہیں ہو گی برانڈ اویرنس نہیں ہو گی تو سیلز نہیں ہوں گی ،اس سکل کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کے آپ ان سکلز کی بیس پر اپنا آن لائن بزنس سٹارٹ کر سکتے ہیں ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں بہت سی چیزیں آجاتی ہیں لیکن ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی چار مین شاخیں ہیں
Social media marketing, SEO ( search engine optimization) SEM (search engine marketing paid ads) , email marketing
اس کے علاوہ performance marketing
affiliate marketing, influencer marketing, content marketing, inbound marketing,
بھی ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں ہی فال کرتی ہیں ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھیں تو پہلے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی کسی ایک subfield سے شروعات کریں اس میں ایکسپرٹ بنیں پھر دوسری فیلڈ میں جائیں کیونکہ full stack digital marketer بننے میں ایک سے دو سال کا وقت درکار ہوتا ہے

Amazon Virtual assistant
ورچوئل اسسٹنٹ آج کے دور کی مشہور اور ان ڈیمانڈ سکل ہے اس میں آپ جو لوگ امیزون پر بزنس کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ امیزون ایکسپرٹ نہیں ہیں آپ ان کا امیزون اکاؤنٹ مینیج کرتے ہیں اور ایک کسٹمر سے مہینہ 50 ہزار سے ایک لاکھ تک چارج کرتے ہیں جتنے آپ ایکپسرٹ ہوں گے اتنی زیادہ آپ منتھلی فیس لیں گے۔یہ سکل آپ تین مہینے میں سیکھ جائیں گے
اور یقین کریں کے کاش میں آپ کو سمجھا سکوں اس وقت بہت سے بزنس کو ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو ان کا بزنس مینیج کر سکیں

Web development /graphic designing/video editing
یہ سب بھی ان ڈیمانڈ سکلز ہیں لیکن اب اتنا کمپیٹیشن ہو چکا ہے کے لوگ 10 ہزار میں ویب سائٹ بنا دیتے ہیں 500 میں لوگو ڈیزائن کر دیتے ہیں اور ان سکلز کا تقریباً سب کام اب Ai tools سے ہو جاتا ہے اگر پھر بھی آپ کا ان سکلز میں انٹرسٹ ہے تو آپ سیکھ سکتے ہیں
میرے مطابق ان سب سکلز میں سے آسان اور ہائی ڈیمانڈ جو تین سکلز ہیں وہ کانٹینٹ رائٹنگ ورچوئل اسسٹنٹ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ ہے اور ان سکلز کا سب سے بڑا فائدہ ہے آپ فیوچر میں اپنا خود کا آن لائن بزنس بھی سٹارٹ کر سکتے ہیں.
ان سب سکلز کے لئے کسٹمر آپ فیسبک گروپس یا فائیور اور اپ ورک پر اپنی پروفائل بنا کر حاصل کریں گے۔اور جب آپ کسی ایک سکل میں ماہر ہو جائیں تو مختلف سکل کے ماہر 3.4 لوگوں سے مل کر اپنی مارکیٹنگ ایجنسی بنا کر 4.5 سکلز بھی بیچ سکتے ہیں
Passive income

پیسو انکم میں آپ کا یوٹیوب چینل اور بلاگنگ ویب سائٹ آجاتی ہے اوپر جو سکلز بتائی گئی ہیں ان میں ارننگ کے لئے آپ کو کلائنٹ کی ضرورت ہوتی ہے مطلب کلائنٹ ہو گا تو ہی ارننگ ہو گی ، لیکن اپنے یوٹیوب چینل اور بلاگ سے ارننگ کے لئے آپ کو کلائنٹ کے بجائے ویوز اور ٹریفک کی ضرورت ہوتی ہے، بہرحال یہ تھوڑا لانگ ٹرم کام ہوتا ہے کیونکہ آپ اچھا کانٹینٹ بنائیں گے ویڈیوز آرٹیکل اپلوڈ کرتے رہیں اپنے چینل اور بلاگ کی ایس ای او کرتے رہیں تو ہی ویوز اور ٹریفک آئے گی لیکن اس کام میں ارننگ کی کوئی حد نہیں ہوتی ایک دفعہ آپ کا چینل یا بلاگ مونیٹائز ہو گیا تو پھر آپ سو رہے ہوں پھر بھی آپ کے ویوز پہ پیسے بن رہے ہوتے ہیں
Out sourcing

آؤٹ سورسنگ مطلب آپ کسی سکل کے متعلق کسی حد تک نالج رکھتے ہیں لیکن کام کرنا نہیں جانتے لیکن اگر آپ کو اس سکل کا کلائنٹ ملتا ہے تو آپ اس سکل کے ایکسپرٹ سے کلائنٹ کو کام کروا کر دیتے ہیں اور 50/50 ارننگ شیئرنگ کرتے ہیں، آپ کو سن کر حیرت ہو گی کہ بڑے بڑے ایکسپرٹس اور فری لانسرز وقت کی کمی ہونے کے باعث آؤٹ سورسنگ ہی کرتے ہیں

Instagram influencers

اگر آپ کے انسٹاگرام پر ایک لاکھ یا اس سے زیادہ فالورز ہیں اور آپ کی پوسٹس پر اچھی انگیجمنٹس آتی ہیں تو بزنسز کی پروموشن کر کے ان کے لئے اپنی پروفائل پہ پوسٹ کر کے ان سے چارجز لیتے ہیں، اگین آپ کو سن کر حیرت ہو گی کہ بہت سے انفلنسرز اس کام سے مہینہ 10 لاکھ سے اوپر کما رہے ہیں
E-commerce

ای کامرس مطلب کسی بھی پراڈکٹ کو آن لائن بیچنا
ای کامرس اپنا آن لائن بزنس ہوتا ہے جس میں آپ سکلز کی بجائے اپنی کوئی پراڈکٹ سیل کرتے ہیں یاد رکھیں بزنس ہمیشہ ہر چیز سے بہتر ہوتا ہے ای کامرس میں آپ اپنی کوئی پراڈکٹ آن لائن سیل کرتے ہیں،ای کامرس آپ مختلف ایک کامرس پلیٹ فارمز جیسے اپنے فیسبک پیج انسٹاگرام امیزون دراز ای بے وال مارٹ اٹسے وغیرہ جیسی مارکیٹ پلیس یا اپنی ویب سائٹ کہ تھرو کر سکتے ہیں

Good morning ...  Say thanks to Allah for His countless blessings. ...
25/07/2023

Good morning ... Say thanks to Allah for His countless blessings. ...

23/07/2023

You still got 6 months left in 2023, you can:

• Learn a new skill
• Start a side hustle
• Build more muscles
• Sell a digital product
• Grow an audience online

6 months can change your life.

20/07/2023

اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں.
ریم: کم از کم 8 جی بی یا زیادہ سے 16 جی بی
اگر ریم 8 جی بی ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہئے اور ایک سلاٹ خالی ہو اس میں 8 جی الگ سے خرید کر ڈالی جا سکتی ہے یعنی ریم بعد میں زیادہ کی جا سکتی ہے .
ہارڈ ڈسک یعنی میموری ssd ہونی چاہئے جبکہ hdd تین گنا slow ہوتی ہے اور بیٹری بھی زیادہ استعمال کرتی ہے اس لیے صرف ssd ہی کام کے لیے بہتر ہے .
جنریشن جتنی زیادہ اتنا ہی جدید یعنی 4th جنریشن سے 5th بہتر اور 5th سے 6th بہتر
سب سے جدید اس وقت تک 11th جنریشن ہے
پروسیسر کی 3 اقسام:
core i3، i5 & i7.
جبکہ
i7 is the best

اگر آپ نے
گرافیکل کام کرنا ہے تو
کم از کم 2gb گرافک کارڈ بھی ضروری ہے
بیٹری lithium سیلز کی ہونی چاہئے
لیپ ٹاپ کی بیٹری جتنے mAh کی ہوتی ہے وہ بھی دیکھ لیں
یوزڈ used میں لیپ ٹاپ لیں تو تسلی کر لیں کہ کتنے mAh بیٹری بقایا ہے

Second hand
لیپ ٹاپ لیتے ہوئے زیادہ تر دھوکہ ڈسپلے میں ہوتا ہے.
یعنی اصل ڈسپلے نکال کر کوئی لوکل ڈالا ہوتا ہے، اس کو چیک کرنے کا طریقہ
اگر آپ نے استعمال شدہ لیپ ٹاپ لینا ہے تو یہ معلومات آپ کے لیے ہے
دکان دار پرانا لیپ ٹاپ بیچتے ہوئے ایسا وال پیپر لگاتے ہیں کہ لوگ ڈسپلے دیکھ کر ہی خوش جاتے ہیں اور وال پیپر بھی اس طرح کا ہوتا ہے کہ ڈیمج پگزل پر نظر نہیں جاتی .
ڈسپلے چیک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ.
لیپ ٹاپ کی brightness فل کر لیں اس کے بعد
آپ نے نوٹ پیڈ اوپن کرکے اسے ساری سکرین پر پھیلا دینا ہے اس سے ساری سکرین سفید ہو جائے گی.
اس طرح سکرین میں اگر کوئی پگزل ڈیمج ہے یا کسی جگہ سے سکرین پر دباؤ آیا ہوا ہے تو وہاں سے کالے نشان نظر آ جائیں گے.
دوسرا آپ نے جو لیپ ٹاپ لینا ہے اسے انٹرنیٹ پر سرج کر کے اس کی specification میں دیکھ لیں کہ مطلوبہ لیپ ٹاپ کو کونسا ڈسپلے لگا ہے lcd ہے یا led
اگر lcd ہو تو سکرین کو سائیڈو سے دیکھنے سے ڈسپلے ٹھیک نظر نہیں آتا یہ lcd کی نشانی ہے
اور led زیادہ بہتر ڈسپلے ہے
دوسرا اہم سوال ہے بٹنوں کا
کیا کوئی بٹن خراب تو نہیں
جو لیپ ٹاپ خریدنا ہو اس لیپ ٹاپ سے گوگل پر سرچ کریں
Keyboard tester.
یہ 1 mb کا سوفٹویر ہے ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اسے اوپن کریں
اور لیپ ٹاپ کے بٹنوں کو ایک ایک کر کے دباتے جائیں
جو جو بٹن ٹھیک ہو گا وہ سکرین پر سبز رنگ میں بدلتا جائے گا.
پروسیسر کو چیک کرنے کے لیے آپ نے گوگل میں سرچ کرنا ہے
CPU Z
اس چھوٹے سے سافٹویئر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کرنا ہے
اوپن کرنے کے بعد پہلے ہی آپشن میں CPU کی معلومات درج ہوں گی

اس CPU معلومات میں نام والے کالم کے سامنے درج نمبر آپ کو جنریشن کا بتائیں گے .
غور سے سمجھیں
مثلاً
Inter core i3,
اس کے بعد اگر تین ہندسے اور لکھے ہوں تو پروسیسر فرسٹ جنریشن ہے
اگر چار ہندسے ہوں تو سیکنڈ یا اس سے اگلی جنریشنز ہیں
مثلاً
Intel core i3.,,,, 803
یعنی i3 کے بعد تین ہندسے آئے تو مطلب فرسٹ جنریشن
Intel core i3.,,,, 2304
اس مثال میں i3 کے بعد چار ہندسے آئے تو یہ دوسری جنریشن
اسی طرح
Intel core i3.,,,, (3)405
Inter core i3.,,,, (4)505
ان دو مثالوں میں بھی چار ہندسے ہیں لیکن پہلی مثال میں شروع کا ہندسہ 3 ہے تو تیسری جنریشن
دوسری مثال میں شروع کا ہندسہ 4 ہے تو چوتھی جنریشن
یاد رہے کہ پہلے ہندسے کو سمجھانے کے لیے گول بریکٹ لگائی ہے
CPU. Z
اسی سوفٹویر کی مدد سے آپ cache اور mother board کی معلومات بھی لے سکتے ہیں
اور یہی سوفٹویر آپ ram کی معلومات اور گرافک کارڈ کی معلومات بھی دے گا.
اگر لیپ ٹاپ میں گرافک کارڈ نہیں ہوگا تو معلومات بھی نظر نہیں آئیں گی.
ہارڈ ڈسک اور بیٹری چیک کرنے کا طریقہ.
استعمال شدہ لیپ ٹاپ خریدتے وقت ہارڈ ڈسک اور بیٹری چیک کرنے کا طریقہ

آپ نے گوگل پر سرچ کرنا ہے
hard disk sentinel
اس سوفٹویر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کریں.
Health
اور
Performance
کی پرسنٹیج ظاہر ہو جائیں گی
اگر ہارڈ ڈسک میں کوئی پرابلم ہو
تو health اور performance لیول 100 پرسنٹ نہیں ہوتا
نیچے نوٹ بھی لکھا ہوتا ہے ہارڈ ڈسک ٹھیک ہو تو بتا دیا جاتا ہے اگر پرابلم یعنی bad sector ہوں تو نوٹ میں لکھے ہوتے ہیں
Temperature option
اسی سوفٹویر کے ٹمپریچر آپشن میں آپ ہارڈ ڈسک کا درجہ حرارت معلوم کر سکتے ہیں
Smart option
ہارڈ ڈسک کے باقی سارے ٹیسٹ
سمارٹ آپشن میں دیکھ سکتے ہیں
سمارٹ آپشن میں ٹیسٹ ویلیو 0 ہونی چاہئے
اگر ہارڈ ڈسک مرمت شدہ ہو یعنی مکینک نے bad sector نکالے ہوں تو ویلیو 0 نہیں ہوتی
Information option
اس آپشن میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کی ہارڈ کس قسم کی ہے
ایس ایس ڈی ہے یا ایچ ڈی ڈی وغیرہ
بیٹری چیک کرنے کا طریقہ
سٹارٹ سٹارٹ مینو پر رائٹ کلک کر کے ونڈوز پاور شیل اوپن کریں
اس میں آپ نے یہ لکھنا ہے
powercfg/betteryreport/output
آگے لکھنا ہے
-c:\bettery.html-
یعنی یہ آپ نے پاتھ لکھنا ہے اس کے بعد enter کلک کرکے بیٹری رپورٹ محفوظ کر لیں .
سی ڈرائیو میں آپ کی بیٹری رپورٹ محفوظ ہے اسے اوپن کرکے بیٹری کی معلومات دیکھ لیں۔
اس رپورٹ میں پتہ چل جاتا ہے کہ جب لیپ ٹاپ نیا بنا تھا تو بیٹری کتنی تھی
استعمال ہونے کے ابھی کتنی بیٹری بقایا بچی ہے۔

Copiedاچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں.
ریم: کم از کم 8 جی بی یا زیادہ سے 16 جی بی
اگر ریم 8 جی بی ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہئے اور ایک سلاٹ خالی ہو اس میں 8 جی الگ سے خرید کر ڈالی جا سکتی ہے یعنی ریم بعد میں زیادہ کی جا سکتی ہے .
ہارڈ ڈسک یعنی میموری ssd ہونی چاہئے جبکہ hdd تین گنا slow ہوتی ہے اور بیٹری بھی زیادہ استعمال کرتی ہے اس لیے صرف ssd ہی کام کے لیے بہتر ہے .
جنریشن جتنی زیادہ اتنا ہی جدید یعنی 4th جنریشن سے 5th بہتر اور 5th سے 6th بہتر
سب سے جدید اس وقت تک 11th جنریشن ہے
پروسیسر کی 3 اقسام:
core i3، i5 & i7.
جبکہ
i7 is the best

اگر آپ نے
گرافیکل کام کرنا ہے تو
کم از کم 2gb گرافک کارڈ بھی ضروری ہے
بیٹری lithium سیلز کی ہونی چاہئے
لیپ ٹاپ کی بیٹری جتنے mAh کی ہوتی ہے وہ بھی دیکھ لیں
یوزڈ used میں لیپ ٹاپ لیں تو تسلی کر لیں کہ کتنے mAh بیٹری بقایا ہے

Second hand
لیپ ٹاپ لیتے ہوئے زیادہ تر دھوکہ ڈسپلے میں ہوتا ہے.
یعنی اصل ڈسپلے نکال کر کوئی لوکل ڈالا ہوتا ہے، اس کو چیک کرنے کا طریقہ
اگر آپ نے استعمال شدہ لیپ ٹاپ لینا ہے تو یہ معلومات آپ کے لیے ہے
دکان دار پرانا لیپ ٹاپ بیچتے ہوئے ایسا وال پیپر لگاتے ہیں کہ لوگ ڈسپلے دیکھ کر ہی خوش جاتے ہیں اور وال پیپر بھی اس طرح کا ہوتا ہے کہ ڈیمج پگزل پر نظر نہیں جاتی .
ڈسپلے چیک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ.
لیپ ٹاپ کی brightness فل کر لیں اس کے بعد
آپ نے نوٹ پیڈ اوپن کرکے اسے ساری سکرین پر پھیلا دینا ہے اس سے ساری سکرین سفید ہو جائے گی.
اس طرح سکرین میں اگر کوئی پگزل ڈیمج ہے یا کسی جگہ سے سکرین پر دباؤ آیا ہوا ہے تو وہاں سے کالے نشان نظر آ جائیں گے.
دوسرا آپ نے جو لیپ ٹاپ لینا ہے اسے انٹرنیٹ پر سرج کر کے اس کی specification میں دیکھ لیں کہ مطلوبہ لیپ ٹاپ کو کونسا ڈسپلے لگا ہے lcd ہے یا led
اگر lcd ہو تو سکرین کو سائیڈو سے دیکھنے سے ڈسپلے ٹھیک نظر نہیں آتا یہ lcd کی نشانی ہے
اور led زیادہ بہتر ڈسپلے ہے
دوسرا اہم سوال ہے بٹنوں کا
کیا کوئی بٹن خراب تو نہیں
جو لیپ ٹاپ خریدنا ہو اس لیپ ٹاپ سے گوگل پر سرچ کریں
Keyboard tester.
یہ 1 mb کا سوفٹویر ہے ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اسے اوپن کریں
اور لیپ ٹاپ کے بٹنوں کو ایک ایک کر کے دباتے جائیں
جو جو بٹن ٹھیک ہو گا وہ سکرین پر سبز رنگ میں بدلتا جائے گا.
پروسیسر کو چیک کرنے کے لیے آپ نے گوگل میں سرچ کرنا ہے
CPU Z
اس چھوٹے سے سافٹویئر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کرنا ہے
اوپن کرنے کے بعد پہلے ہی آپشن میں CPU کی معلومات درج ہوں گی

اس CPU معلومات میں نام والے کالم کے سامنے درج نمبر آپ کو جنریشن کا بتائیں گے .
غور سے سمجھیں
مثلاً
Inter core i3,
اس کے بعد اگر تین ہندسے اور لکھے ہوں تو پروسیسر فرسٹ جنریشن ہے
اگر چار ہندسے ہوں تو سیکنڈ یا اس سے اگلی جنریشنز ہیں
مثلاً
Intel core i3.,,,, 803
یعنی i3 کے بعد تین ہندسے آئے تو مطلب فرسٹ جنریشن
Intel core i3.,,,, 2304
اس مثال میں i3 کے بعد چار ہندسے آئے تو یہ دوسری جنریشن
اسی طرح
Intel core i3.,,,, (3)405
Inter core i3.,,,, (4)505
ان دو مثالوں میں بھی چار ہندسے ہیں لیکن پہلی مثال میں شروع کا ہندسہ 3 ہے تو تیسری جنریشن
دوسری مثال میں شروع کا ہندسہ 4 ہے تو چوتھی جنریشن
یاد رہے کہ پہلے ہندسے کو سمجھانے کے لیے گول بریکٹ لگائی ہے
CPU. Z
اسی سوفٹویر کی مدد سے آپ cache اور mother board کی معلومات بھی لے سکتے ہیں
اور یہی سوفٹویر آپ ram کی معلومات اور گرافک کارڈ کی معلومات بھی دے گا.
اگر لیپ ٹاپ میں گرافک کارڈ نہیں ہوگا تو معلومات بھی نظر نہیں آئیں گی.
ہارڈ ڈسک اور بیٹری چیک کرنے کا طریقہ.
استعمال شدہ لیپ ٹاپ خریدتے وقت ہارڈ ڈسک اور بیٹری چیک کرنے کا طریقہ

آپ نے گوگل پر سرچ کرنا ہے
hard disk sentinel
اس سوفٹویر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کریں.
Health
اور
Performance
کی پرسنٹیج ظاہر ہو جائیں گی
اگر ہارڈ ڈسک میں کوئی پرابلم ہو
تو health اور performance لیول 100 پرسنٹ نہیں ہوتا
نیچے نوٹ بھی لکھا ہوتا ہے ہارڈ ڈسک ٹھیک ہو تو بتا دیا جاتا ہے اگر پرابلم یعنی bad sector ہوں تو نوٹ میں لکھے ہوتے ہیں
Temperature option
اسی سوفٹویر کے ٹمپریچر آپشن میں آپ ہارڈ ڈسک کا درجہ حرارت معلوم کر سکتے ہیں
Smart option
ہارڈ ڈسک کے باقی سارے ٹیسٹ
سمارٹ آپشن میں دیکھ سکتے ہیں
سمارٹ آپشن میں ٹیسٹ ویلیو 0 ہونی چاہئے
اگر ہارڈ ڈسک مرمت شدہ ہو یعنی مکینک نے bad sector نکالے ہوں تو ویلیو 0 نہیں ہوتی
Information option
اس آپشن میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کی ہارڈ کس قسم کی ہے
ایس ایس ڈی ہے یا ایچ ڈی ڈی وغیرہ
بیٹری چیک کرنے کا طریقہ
سٹارٹ سٹارٹ مینو پر رائٹ کلک کر کے ونڈوز پاور شیل اوپن کریں
اس میں آپ نے یہ لکھنا ہے
powercfg/betteryreport/output
آگے لکھنا ہے
-c:\bettery.html-
یعنی یہ آپ نے پاتھ لکھنا ہے اس کے بعد enter کلک کرکے بیٹری رپورٹ محفوظ کر لیں .
سی ڈرائیو میں آپ کی بیٹری رپورٹ محفوظ ہے اسے اوپن کرکے بیٹری کی معلومات دیکھ لیں۔
اس رپورٹ میں پتہ چل جاتا ہے کہ جب لیپ ٹاپ نیا بنا تھا تو بیٹری کتنی تھی
استعمال ہونے کے ابھی کتنی بیٹری بقایا بچی ہے۔

Copied

بے شک اللہ بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔
20/07/2023

بے شک اللہ بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔

رسم نہیں،  اللہ کے حکم کو ترجیح دو۔
19/07/2023

رسم نہیں، اللہ کے حکم کو ترجیح دو۔


Allah o Akbar
18/07/2023

Allah o Akbar

بچپن کی دعائیں ۔۔۔
17/07/2023

بچپن کی دعائیں ۔۔۔


بچپن کی دعائیں ۔۔۔۔
17/07/2023

بچپن کی دعائیں ۔۔۔۔


Allah is always there for you....
17/07/2023

Allah is always there for you....

السلام عليكم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🕋🤲اے گناہ گاروں کو بخشنےوالے,عیبوں پر پرده ڈالنے والے یا ربّ العرش العظیم اے کائنات ک...
14/07/2023

السلام عليكم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

🕋🤲اے گناہ گاروں کو بخشنےوالے,
عیبوں پر پرده ڈالنے والے
یا ربّ العرش العظیم
اے کائنات کے ربّ
ہمارے دلوں کو گمراہ ہونےسے بچا
رزق وسیع عطا فرما
اور دنیا اور آخرت کے تمام امتحانوں میں
کامیاب کردے
بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرما
بےروزگاروں کو رزق حلال دے
اولاد کے خواہشمندوں کو نیک صالح زندگی والی اولاد عطا فرما
اورہمیں صبر و شکر کرنے والا بنا
آمین یا ربّ العالمین آمین۔ ثمہ آمین


‘World can Stop Without Kaaba’; Amazing New Research EmergedAccording to new research, the world can stop without the Ka...
13/07/2023

‘World can Stop Without Kaaba’; Amazing New Research Emerged

According to new research, the world can stop without the Kaaba because the rotation of the earth is due to the tawaf of the Kaaba and prayers.

An Indonesian website has published a report by American professor Lawrence E. Yusaf, based on the report of a collective study of 15 universities on The Ka’bah and the Black Stone installed in it, which states that the world can stop without the Kaaba. If The Muslims leave the Tawaf-e-Kaaba or do not offer prayers, then surely the rotation of our earth will stop because the rotation of the super-conductor centered on the black hole will not scatter electromagnetic waves.

The report further states that the results of research from 15 universities show that The Black Stone is a meteor with a very high amount of metal, which is 23,000 times more than the current steel.

Research has shown that Hajr Aswad is a black superconductor that acts like a microphone that transmits these waves thousands of miles away.

Professor Lawrence Joseph has also written this special note in his research report that Muslims really owe us a great debt that the Tawaf Kaaba and prayers maintain the super conductor for the movement of the earth

SubhanAllah subhanAllah ...

Be patient and do the right deeds ...
13/07/2023

Be patient and do the right deeds ...


بے شک ۔۔۔۔۔۔
10/07/2023

بے شک ۔۔۔۔۔۔

Aameen
10/07/2023

Aameen

Be the 1st , to get an apology ... When u realize ur mistake ....
09/07/2023

Be the 1st , to get an apology ... When u realize ur mistake ....

May Allah guide us to the right path ,aameen
09/07/2023

May Allah guide us to the right path ,aameen

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ambareen Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Mardan

Show All