Rustam 360

Rustam 360 Welcome to Rustam 360! Report your local issues to the Kp government information department by Direc

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطُوا الْأَجِيرَ أَجْرَهُ قَبْلَ أَنْ يَجِفَّ عَرَقُهُ۔
01/05/2023

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطُوا الْأَجِيرَ أَجْرَهُ قَبْلَ أَنْ يَجِفَّ عَرَقُهُ۔

پاک فوج کا سوات سیلاب متاثرہ علاقوں میں کاروائی
18/04/2023

پاک فوج کا سوات سیلاب متاثرہ علاقوں میں کاروائی


وہ خود گاڑی ڈرائیو کر رہے تھے ایک تیز رفتار ویگو نے ٹکر مار کر انکی گاڑی تباہ کر دی پچھلے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں انہو...
15/04/2023

وہ خود گاڑی ڈرائیو کر رہے تھے ایک تیز رفتار ویگو نے ٹکر مار کر انکی گاڑی تباہ کر دی پچھلے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں انہوں نے نماز جمعہ کی امامت کی تھی اور رو رو کر دعائیں مانگیں اللّٰہ انکی مغفرت فرمائے آمین

‏پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسماپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk‎ کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کار...
31/03/2023

‏پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم

اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk‎ کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.

30/03/2023

‏قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیںتصدیقی م...
30/03/2023

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
‎ ‎

28/03/2023

‏د خېبرپښتونخوا حکومت د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي۔

د اوړو اخستلو په وخت د انتظامیه سره مرسته اوکړی، د رش جوړولو نه ډډه وکړئی او د ذمہ دار شهري ثبوت ورکړئی

‏خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کاامکانضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے ...
27/03/2023

‏خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کاامکان

ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات

ڈی جی پی ڈی ایم اے
‎ ‎

25/03/2023

‏مارشل آرٹ کے شعبے میں 63 مرتبہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز حاصل کرنے والے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے رہائشی عرفان محسود کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ 🇵🇰💪

25/03/2023
24/03/2023

نگراں وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال نے گزشتہ روز نشتر آباد میں نابینا بچوں کے سکول کا دورہ کیا!

‏نگران وزیر اعلی نے وفاق سے جڑے صوبے کے مسائل کے حل کے لئے وزیر اعظم پاکستان کو مراسلہ ارسال کردیا۔موجودہ مالی مشکلات کو...
23/03/2023

‏نگران وزیر اعلی نے وفاق سے جڑے صوبے کے مسائل کے حل کے لئے وزیر اعظم پاکستان کو مراسلہ ارسال کردیا۔موجودہ مالی مشکلات کو کم کرنے کے لئے وزیر اعظم سے خصوصی تعاون کی درخواست۔صوبے کو بجلی کے خالص منافع کی ادائیگی کا معاملہ مشترکہ مفادات کو اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے
نگران وزیر اعلی

‏نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے استعفیٰ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، یہ محض افواہ ہے، پریس سیکرٹری...
21/03/2023

‏نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے استعفیٰ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، یہ محض افواہ ہے، پریس سیکرٹری وزیراعلی خیبر پختونخوا
‎ ‎

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگ...
20/03/2023

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
ہیلپ لائن:37432-0800

19/03/2023
جنگلات کے تحفظ کے لئے فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم متعارف۔ڈی ایف او کاغان کے دفتر میں ایک کنٹرول روم قائم کیا جا رہا ہے...
19/03/2023

جنگلات کے تحفظ کے لئے فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم متعارف۔

ڈی ایف او کاغان کے دفتر میں ایک کنٹرول روم قائم کیا جا رہا ہے جسے فائر سیشن کے دوران چھاپہ مار دستہ آپریٹ کرے گا۔ فائر فائٹنگ اور دیگر فیلڈ افسران کی آگاہی کے لیے 17 مارچ کو ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم کے ذریعے سے جنگلات میں آگ لگنے کی فوری اطلاع موصول ہو سکے گی جو جنگلات کے تحفظ میں معاون ثابت ہوگی

‏ضلعی انتظامیہ اور محکمہ کھیل دیر بالا کے تعاون سے لواری میں ایک روزہ سپورٹس فیسٹیول کا  انعقاد فیسٹیول میں والی بال، رس...
14/03/2023

‏ضلعی انتظامیہ اور محکمہ کھیل دیر بالا کے تعاون سے لواری میں ایک روزہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

فیسٹیول میں والی بال، رسہ کشی اور علاقائی کھیلوں کے ساتھ آتش بازی کے بھی شاندار مظاہرے

ضلعی انتظامیہ دیر بالا
‎ ‎

13/03/2023

‏نگراں وزیر اعلیٰ سے یورپین یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی ملاقات۔

یورپین یونین کے تعاون سے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سے متعلق تبادلہ خیال

یورپین یونین خیبر پختونخوا میں مختلف شعبوں میں تعاون کر رہی ہے،محمد اعظم خان

حکومت خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ترکیہ اورشام کےزلزلہ متاثرین کےلیے8 ہزار رضائیاں پورٹ قاسم کے لیےروانہصوبائی حکومت کی ہدا...
13/03/2023

حکومت خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ترکیہ اورشام کےزلزلہ متاثرین کےلیے8 ہزار رضائیاں پورٹ قاسم کے لیےروانہ

صوبائی حکومت کی ہدایت پر20 ہزار معیاری رضائیوں کی خریداری کی گئی ہے

امدادی سامان این ڈی ایم اے کے ذریعے متاثرہ ممالک بھیجے جا رہے ہیں

مزید12ہزار رضائیاں بھی جلدبھیجےجائیں گے

13/03/2023
‏راځی چی د بدامنۍ او ترهګرے د مخنيوي دپاره کلک ګامونه پورته  کړو۔ کور، فلیټ، هاسټل او مېلمستون په کرایه ورکولو نه وړاندی...
11/03/2023

‏راځی چی د بدامنۍ او ترهګرے د مخنيوي دپاره کلک ګامونه پورته کړو۔
کور، فلیټ، هاسټل او مېلمستون په کرایه ورکولو نه وړاندی تصدیق اوکړی،

‏نگراں وزیر مذہبی امور و اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کا رویت ہلال کمیٹی کے پُر تکلف کھانے کے ٹینڈر کا نوٹس‎
10/03/2023

‏نگراں وزیر مذہبی امور و اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کا رویت ہلال کمیٹی کے پُر تکلف کھانے کے ٹینڈر کا نوٹس

07/03/2023

اپیل برائے عوام الناس

Happy World Wildlife Day! Let's celebrate and protect the incredible diversity of our planet. Together, we can ensure a ...
06/03/2023

Happy World Wildlife Day! Let's celebrate and protect the incredible diversity of our planet. Together, we can ensure a sustainable future for all species. 🐾🌿🌎

صوبائی وزیر/صاف پانی/ اربن پلانٹیشن/ اجلاسنگران صوبائی وزیر برائے مواصلات و تعمیرات کی زیر صدارت اجلاسضلع سوات میں صاف پ...
02/03/2023

صوبائی وزیر/صاف پانی/ اربن پلانٹیشن/ اجلاس

نگران صوبائی وزیر برائے مواصلات و تعمیرات کی زیر صدارت اجلاس

ضلع سوات میں صاف پانی، اربن پلانٹیشن اور صفائی سے متعلق منصوبوں کا جائزہ

مفاد عامہ کے منصوبوں کو عوامی ضرورت کے تحت ترجیحی بنیادوں پر آگے بڑھانے کی ہدایت

نگراں صوبائی وزیر محمد علی شاہ

اطلاع عامبی آر ٹی پشاور کا زو کارڈ کا ڈیزائن تبدیلنئے زو کارڈ کی قیمت 300 روپے مقرر کردی گئی
27/02/2023

اطلاع عام

بی آر ٹی پشاور کا زو کارڈ کا ڈیزائن تبدیل

نئے زو کارڈ کی قیمت 300 روپے مقرر کردی گئی

26/02/2023

‏کیا آپ جانتے ہیں کہ خیبر پختونخوا رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ تمام پاکستانی شہریوں کو معلومات تک رسائی کا حق دیتا ہے؟ اگر نہیں تو یہ ویڈیو دیکھیں.

23/02/2023

BoK will never ask you for Login ID, CNIC #, password, pin code, OTP, CVV or Card expiry date on its helpine # 021-111 265 265 or any other number.

23/02/2023

ڈینگی سے بچاؤ اور مچھروں کی افزائش روکنے کے لئے اہم احتیاطی تدابیر!!!

Address

Hussai, Rustam
Mardan
23390

Telephone

+923129130030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rustam 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rustam 360:

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Mardan

Show All