Gumbat Mardan

Gumbat Mardan Education is key to success.
(1)

Annual Prize Distribution ceremony 2023
01/04/2023

Annual Prize Distribution ceremony 2023

Plantation day 2020
09/03/2020

Plantation day 2020

Some glimpses of annual inspection 2020🎉
25/01/2020

Some glimpses of annual inspection 2020🎉

🏆🏆3rd Term Exam's prize distribution ceremony 🎉🎉
21/12/2019

🏆🏆3rd Term Exam's prize distribution ceremony 🎉🎉

To scout camp Abbotabad.. Plz pray for safe journey ✈️💕
24/05/2019

To scout camp Abbotabad.. Plz pray for safe journey ✈️💕

25/04/2019

Everyone plz read it at least once.
*ناقابل یقین انفارمیشن*

قرآن حکیم کا دعوی ہے کہ اس میں کوئی باطل بات داخل نہیں ہوسکتی۔
اس لئے کہ قرآن حکیم کا ایک ایک حرف اتنی زبردست کیلکو لیشن اور اتنے حساب و کتاب کے ساتھ اپنی جگہ پر فٹ ہے کہ اسے تھوڑا سا ادھر ادھر کرنے سے وہ ساری کیلکو لیشن درھم برھم ہوجاتی ہے جس کے ساتھ قرآنِ پاک کی اعجازی شان نمایا ں ہے ۔
اتنی بڑی کتاب میں اتنی باریک کیلکولیشن کا کوئی رائٹر تصور بھی نہیں کرسکتا۔ بریکٹس میں دیے گئے یہ الفاظ بطور نمونہ ہیں ورنہ قرآن کا ہر لفظ جتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے وہ تعداد اور اس کا پورا بیک گراؤنڈ اپنی جگہ خود علم و عرفان کا ایک وسیع جہان ہے۔ دنیا کا لفظ اگر 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے تو اس کے مقابل آخرت کا لفظ بھی 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے۔ وعلی ھذ القیاس۔
(دنیا وآخرت:115) (شیاطین وملائکہ:88)( موت وحیات:145)(نفع وفساد:50)(اجر فصل108) (کفروایمان :25)(شہر:12)کیونکہ شہر کا مطلب مہینہ اور سال میں 12 مہینے ہی ہوتے ہیں ( اور یوم کا لفظ 360مرتبہ استعمال ہوا ہے اتنی بڑی کتاب میں اس عددی مناسبت کا خیال رکھنا کسی بھی انسانی مصنف کے بس کی بات نہیں۔ مگر بات یہیں ختم نہیں ہوتی۔۔۔
جدیدترین ریسرچ کے مطابق قرآن حکیم کے حفاظتی نظام میں 19 کے عدد کا بڑا عمل دخل ہے ،اس حیران کن دریافت کا سہرا ایک مصری ڈاکٹر راشد خلیفہ کے سر ہے جوامریکہ کی ایک یونیورسٹی میں کیمسٹری کے پروفیسر تھے۔1968 ء میں انہوں نے مکمل قرآنِ پاک کمپیوٹر پر چڑھانے کے بعد قرآنِ پاک کی آیات ان کے الفاظ و حروف میں کوئی تعلق تلاش کرنا شروع کردیا رفتہ ،رفتہ اور لوگ بھی اس ریسرچ میں شامل ہوتے گئے حتی کہ 1972ء میں یہ ایک باقاعدہ سکول بن گیا۔ریسرچ کے کاکام جونہی آگے بڑھا ان لوگوں پر قدم قدم پر حیرتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے ، قرآنِ حکیم کے الفاظ و حروف میں انہیں ایک ایسی حسابی ترتیب نظر آئی جس کے مکمل ادراک کیلئے اس وقت تک کے بنے ہوئے کمپیوٹر ناکافی تھے۔
کلام اللہ میں 19 کا ہندسہ صرف سورہ مدثر میں آیاہے جہاں اللہ نے فرمایا:دوزخ پر ہم نے انیس محافظ فرشتوں کو مقرر کر رکھا ہے اس میں کیا حکمت ہے یہ تو رب ہی جانے لیکن اتنا اندازہ ضرور ہوجاتا ہے کہ 19 کے عدد کا تعلق اللہ کے کسی حفاطتی انتظام سے ہے پھر ہر سورت کے آغاز میں قرآنِ مجید کی پہلی آیت بسم اللہ کو رکھا گیا ہے گویا کہ اس کا تعلق بھی قرآن کی حفاظت سے ہے کیونکہ ہم دیکھتے ہیں بسم اللہ کے کل حروف بھی 19 ہی ہیں پھر یہ دیکھ کر مزید حیرت میں اضافہ ہوتا ہے کہ بسم اللہ میں ترتیب کے ساتھ چار الفاظ استعمال ہوئے ہیں اور ان کے بارے میں ریسرچ کی تو ثابت ہوا کہ اسم پورے قرآن میں 19 مرتبہ استعمال ہوا ہے لفظ الرحمن 57 مرتبہ استعمال ہوا ہے جو3×19 کا حاصل ہے اور لفظ الرحیم 114 مرتبہ استعمال ہو ہے جو 6×19 کا حاصل ہے اور لفظ اللہ پورے قرآن میں 2699 مرتبہ استعمال ہوا ہے 142×19 کا حاصل ہے لیکن یہاں بقیہ ایک رہتا ہے جس کا صاف مطلب ہے کہ اللہ کی ذات پاک کسی حساب کے تابع نہیں ہے وہ یکتا ہے۔ قرآن مجید کی سورتوں کی تعداد بھی 114 ہے جو 6×19 کا حاصل ہے سورہ توبہ کےآغاز میں بسم اللہ نازل نہیں ہوئی لیکن سورہ نمل آیت نمبر 30 میں مکمل بسم اللہ نازل کرکے 19 کے فارمولا کی تصدیق کردی اگر ایسا نہ ہوتا تو حسابی قاعدہ فیل ہوجاتا۔
اب آئیے حضور علیہ السلام پر اترنے والی پہلی وحی کی طرف : یہ سور علق کی پہلی 5 آیات ہیں :اور یہیں سے 19 کے اس حسابی فارمولے کا آغاز ہوتا ہے! ان 5 آیات کے کل الفاظ 19 ہیں اور ان 19 الفاظ کے کل حروف 76 ہیں جو ٹھیک 4×19 کا حاصل ہیں لیکن بات یہیں ختم نہیں ہوتی جب سورہ علق کے کل حروف کی گنتی کی گئ تو عقل تو ورطہ حیرت میں ڈوب گئی کہ اسکے کل حروف 304 ہیں جو 4×4×19 کا حاصل ہیں۔ اور سامعین کرام ! عقل یہ دیکھ کر حیرت کی اتھاہ گہرائیوںمیں مزید ڈوب جاتی ہے کہ قرآنِ پاک کی موجودہ ترتیب کے مطابق سورہ علق قرآن پاک کی 96 نمبر سورت ہے اب اگر قرآن کی آخری سورت والناس کی طرف سے گنتی کریں تو اخیر کی طرف سے سورہ علق کا نمبر 19 بنتا ہے اور اگر قرآن کی ابتدا سے دیکھیں تو اس 96 نمبر سورت سے پہلے 95 سورتیں ہیں جو ٹھیک 5×19 کا حاصل ضرب ہیں جس سے یہ بھی ثابت ہوجاتا ہے کہ سورتوں کے آگے پیچھے کی ترتیب بھی انسانی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے حسابی نظام کا ہی ایک حصہ ہے۔ قرآنِ پاک کی سب سے آخر میں نازل ہونے والی سورت سورہ نصر ہے یہ سن کر آپ پر پھرایک مرتبہ خوشگوار حیرت طاری ہوگی کہ اللہ پاک نے یہاں بھی 19 کا نظام برقرار رکھا ہے پہلی وحی کی طرح آخری وحی سورہ نصرٹھیک 19 الفاظ پر مشتمل ہے یوں کلام اللہ کی پہلی اور آخری سورت ایک ہی حسابی قاعدہ سے نازل ہوئیں۔
سورہ فاتحہ کے بعد قرآن حکیم کی پہلی سورت سورہ بقرہ کی کل آیات 286 ہیں 2 ہٹادیں تو مکی سورتوں کی تعداد سامنے آتی ہے 6ہٹا دیں تو مدنی سورتوں کی تعداد سامنے آتی ہے۔86 کو 28 کے ساتھ جمع کریں تو کل سورتوں کی تعداد 114 سامنے آتی ہے۔
آج جب کہ عقل وخرد کو سائنسی ترقی پر بڑا ناز ہے یہی قرآن پھر اپنا چیلنج دہراتا ہے حسابدان، سائنسدان، ہر خاص وعام مومن کافر سبھی سوچنے پر مجبور ہیں کہ آج بھی کسی کتاب میں ایسا حسابی نظام ڈالنا انسانی بساط سے باہر ہے طاقتور کمپوٹرز کی مدد سے بھی اس جیسے حسابی نظام کے مطابق ہر طرح کی غلطیوں سے پاک کسی کتاب کی تشکیل ناممکن ہوگی لیکن چودہ سو سال پہلے تو اس کا تصور ہی محال ہے لہذا کوئی بھی صحیح العقل آدمی اس بات کا انکارنہیں کرسکتا کہ قرآنِ کریم کا حسابی نظام اللہ کا ایسا شاہکار معجزہ ہے جس کا جواب قیامت تک کبھی بھی نہیں ہوسکتا۔copied

24/04/2019

تمام مسلمان رمضان المبارک آنے سے پہلے پہلے قادیانیوں کی مصنوعات
ثمرقند شربت،
شیزان بوتل،
شیزان جوس،
اسپیڈ انرجی،
ڈرنک ٹوسٹ،
شیزان اچار،
چٹنی،
جیلی،
جام،
شیزان ٹماٹو،
سنگھم دودھ،
کوکنگ آئل،
ذائقہ گھی
سے مکمل بائیکاٹ کرکے شفاعت نبوی کے مستحق بنیں....

11/04/2019

جان کی حفاظت کی خاطر ضرور پڑھیں -
پلیز اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو اس زہر سے بچائیں شکریہ....

Pesticide Percentage (%) in cold drinks released from PMA (Pakistan Medical Association) recently.

1 Nestle juice 7.2%

2 Coke 9.4%

3 7 up 12.5%

4 Mirinda 20.7%

5 Pepsi 10.9%

6 Fanta 29.1%

7. Sprite. 5.3%

8. Frooti. 24.5%

9 Maza. 19.3%

It's very dangerous to the Human Liver.....
Results in Cancer !
------------------------

1. کیا کبھی کسی میڈیا نے یہ بتایا کہ نیسٹلے﴿Nestle﴾ کمپنی خود مانتی ہے کہ وہ اپنی چاکلیٹ کٹ کیٹ ﴿Kit Kat﴾ میں گاےٴ کے گوشت کا رس ملاتی ہے.

2. کیا میڈیا نے کبھی بتلایا کہ مدراس ہائی کورٹ میں فیر اینڈ لولی Fair&Lovelyکمپنی پر جب مقدمہ کیا گیا تھا تب کمپنی نے خود مانا تھا کہ ہم کریم میں سور کی چربی کا تیل ملاتے ہیں.

3. میڈیا نے کبھی یہ بتلایا کہ کولگیٹ ﴿Colgate﴾ کمپنی جب اپنے ملک امریکہ یا یورپ میں Colgate بیچتی ہے تو اس پر وارننگ لکھی ہوتی ہے
پہلی تنبیہ Please keep out this Colgate from the reach of the children below 6 years
یعنی چھ سال سے کم بچوں کی پہونچ سے اس کولگیٹ کو دور رکھیں/بچوں کو نہ دیجیے۔ کیوں ؟؟؟ کیوں کہ بچے اس کو چاٹ لیتے ہیں اور اس میں کینسر پیدا کرنے والا کیمیکل ہے اس لیے وہ کہتے ہیں کہ اسے بچوں کو نہ دیا جاےٴ۔
دوسری تنبیہ
In case of accidental ingestion, please contact nearest poison control center immediately
مطلب اگر بچے نے غلطی سے چاٹ لیا تو جلدی سے ڈاکٹر کے پاس لے جائیے کیوں کہ یہ بہت خطرناک زہر ہے
تیسری بات اس میں یہ بھی لکھی ہوتی ہے
If you are an adult then take this paste on your brush in pea size
مطلب یہ کہ اگر آپ عمر میں بڑے ہیں تو اس پیسٹ کو اپنے برش پر صرف ایک مٹر کے دانہ کے برابر ہی لیجیے۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ ہمارے یہاں جو اشتہار ٹیلی ویژن پر آتا ہے اس میں برش بھر کے استعمال کرتے ہوےٴ دکھا تے ہیں۔ ہمارے ملک والے پیسٹ پر اس طرح کی کوئی تنبیہ ﴿Warning﴾ نہیں ہوتی۔

4. میڈیا نے کبھی بتلایا کہ ویکس ﴿Vicks) نام کی دوا پر یورپ کے کتنے ممالک میں پابندی ﴿Ban﴾ ہے؟
وہاں اسے زہر ڈکلیر کیا گیا ہے۔

5. میڈیا نے کبھی بتلایا کہ لایف بواےٴ ﴿Life Bouy﴾ نہ نہانے کا صابن ﴿Bath Soap﴾ ہے نہ حمام کا صابن ﴿Toilet Soap﴾ ہے۔ یہ جانوروں کو نہلانے والا Carbolic Soap ہے؟ یوروپ میں لایف بواےٴ صابن سے کتے نہاتے ہیں اور پاکستان میں کروڑوں لوگ اس سے رگڑ رگڑ کر نہاتے ہیں!!

6. میڈیا نے کبھی بتلایاکہ Coke Pepsi کے بارے میں یہ ثابت ہو گیا ہے کہ اس میں 21 طرح کے الگ الگ زہر ہیں۔
اور تو اور ہندوستانی پارلیمنٹ کی کینٹین میں کوک پیپسی بیچنے پر پابندی ﴿Ban﴾ ہے مگر پورے ہمارے ملک میں بک رہی ہے!

7. میڈیا نے کبھی بتایا کہ ہیلتھ ٹانک بیچنے والی غیر ملکی کمپنیاں Boost , Complan, Horlics, Maltova, Protinx
ان سب کا دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ ﴿جہاں بھارت کی سب سے بڑی لیب ہے﴾ وہاں ان سب کا ٹیسٹ کیا گیا اور پتہ لگایا کہ یہ صرف مونگ پھلی کی کھلی سے بنتے ہیں ۔ مطلب مونگ پھلی کا تیل نکالنے کے بعد جو اس کا waste بچتا ہے جسے گاوٴں میں جانور کھاتے ہیں اس سے یہ Health Tonic بناےٴ جاتے ہیں!!

8. میڈیانے کبھی بتلایا کہ محققین کی ریسرچ کے مطابق C**k Pepsi پینے والے کی آنتیں سڑ جاتی ہیں
9. آج کل بہت سارے لوگ pizza کھانےکا بڑا شوق رکھتے ہیں چلیے پزا پر ایک نظر ڈال لیجیے۔۔۔۔ پزا بیچنے والی کمپنیاں ۔۔ پزا ہٹ، ڈومنسن ، کے ایف سی ، میکڈونالڈز ، پزا کورنر ، پاپا جونز پزا ، کالیفورنیا پزا، کچن سیلز پزا
Pizza Hut, Dominos, KFC , McDonalds, Pizza Corner , Papa John’s pizza, California pizza kitchen, Sal’s pizza.
وغیرہ ۔ یہ سب کمپنیاں امریکا کی ہیں آپ چاہیں تو ویکی پیڈیا پر دیکھ سکتے ہیں۔
پزا Pizza میں ٹیسٹ لانے کے لیے E-631 flavor Enhancer نام کا ایک عنصرPaste ملایا جاتا ہے۔ اور یہ عنصر کیا ہوتا ہے ؟ اس میں سور کا گوشت ملایا جاتا ہے جس کو ڈال کر لوگ اس پزے کا ٹیسٹ بڑھاتے ہیں۔ آپ چاہیں تو گوگل پر دیکھ سکتے ہیں۔
براہ کرم بغیر کسی انتظار کے اس میسیج کو زیادہ سے زیادہ ہر مسلمان تک پھیلائیے۔
ہوشیار رہیے ۔۔۔ اگر کھانے پینے کی چیزوں کے پیکیٹ پر مندرجہ ذیل کوڈ لکھے ہوں تو جان لیجیے اس میں یہ چیزیں ملی ہوئی ہیں۔
عناصر/اجزاء کوڈ نوٹ :
یہ سبھی کوڈCode آپ کو زیادہ تر باہری کمپنیوں پر لکھے ملیں گے جیسے چیپس ، بسکٹ ، چیونگم ، ٹافیاں اور میگی وغیرہ۔
میگی کے پیکیٹ پر Ingredient ﴿اجزاء﴾ میں دیکھیں گے E 635 لکھا ملیگا
آپ چاہیں تو Google پر ان سارے نمبرات کو دیکھ سکتے ہیں۔
گاےٴ کا گوشت E 322
الکحل ﴿شراب﴾ E 422
الکحل اور دوسرے کیمیکلز E 442
گاےٴ کا گوشت اور الکحل کا عنصر E 471
الکحل E 476
گاےٴ اور سور کے گوشت کا میکسچر E 481
جان لیوا اور خطرناک کیمیکل E 627
گاےٴ، سور ، بکری کے گوشت کا میکسچر E 472
سور کی چربی کا تیل E 631
آپ چاہیں تو Google پر ان سارے نمبرات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
E100, E110, E120, E140, E141, E153, E210, E213, E214, E216, E234, E252, E270, E280, E325, E326, E327, E334, E335, E336, E337, E422, E430, E431, E432, E433, E434, E435, E436, E440, E470, E471, E472, E473, E474, E475, E476, E477, E478, E481, E482, E483, E491, E492, E493, E494, E495, E542, E570, E572, E631, E635, E904.

آپ سب سے ایک بار پھر گذارش ہے کہ چٹکلے بھیجنے کے ساتھ ساتھ اس کو بھیجنا اور زیادہ سے زیاد شئیرکرنا نہ بھولیں
یہ پیغام ہر مسلمان تک پہنچائیے ۔

03/03/2019
Intellectual student are getting their prizes, as they  Completed EAP successfully.special thanks to Mr.muhammad siddiq ...
18/02/2019

Intellectual student are getting their prizes, as they Completed EAP successfully.special thanks to Mr.muhammad siddiq and Mr. Roohul Amin Mashwani

15/02/2019

Plantation day

09/02/2019
09/02/2019

By:Mian Muhammad Shahsawar bacha

08/01/2019

•┄┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┈

‏الحمدُلله حُباً
الحمدُلله شُكراً
الحمدُلله يوماً وشهراً وعُمر اً
الحمدُ لله فِي السراء والضرّاء
والحمدُ لله دائماً وأبداً ۔۔🌼🍃

☆اَلسّـلامُ عَلیـکُـم وَرحمَـةُ الله
وَبرَكـاتُـه☆

◇ *صَبـاحَ الخَيـر وَالنُّـووور.*⛅◇
*یااھل القران*۔۔۔۔۔📖

کیا اللہ مجھ سے محبت کرتا ہے؟
یہ سوال اکثر ھمارے ذہن میں گردش کرتا ھے۔۔۔ اور یہ خیال آکثر ھمارے زھین میں آتا ھے - میرا رب جن بندوں کو زیادہ چاہتا ہے ان کے بارے میں اس نے آیتیں اتاریں ہیں سو قرآنِ مجید کھول کر بیٹھیں تو پتہ چلتا ھے کہ میرا رب۔کتنا مہربان ھے

*پہلی آیت ”وہ متقین سے محبت کرتا ہے“*
*مجھے ملال ھے ھم میں تو نام کا بھی تقوی نہیں*
*پھر آگے پڑھا کہ وہ ” صابرین “ کو محبوب رکھتا ہے۔۔۔۔ ھم میں کتنا صبر ھے یہ سوچ کر اپنے بے صبرا ہونے پر شدید افسوس ہوا۔۔*
*مزید آگےبڑھا تو جانا " اللہ* *مجاھدین“ ( کوشش کرنے والے سے محبت کرتاہے۔۔ میں نے جانا کہ ھم بہت کم ہمت و حوصلے والے ھیں ۔۔۔*
پھر پڑ ھابکہ وہ احسان یعنی نیک اعمال کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔۔۔۔۔۔ مگر ھم اس سے بھی کوسوں دور ھیں!
پھر ھم اپنی تلاش ترک کسے کر سکتے ھیں۔ کیا اس ڈر سےکہ اب شاید ھمارے پاس ایسا کچھ بھی نہیں جس کےباعث اللہ ھم سے محبت کرے۔۔ ھم اپنے اعمال کھنگالے تو وہ سب فتور اور گناہوں سے آلودہ ھیں۔۔۔

مصحف میں اللہ کا قول ھے📖
*”ان اللہ یحب التوابین “*
( بے شک اللہ توبہ کرنے والوں سےمحبت رکھتا ہے)

سو یہی ہمارا اپنا مقام اھم مقام ھے !!!
🤲🏻دعا ھے ِخلق کائنات سے آپ کی ساری مشکلات اور کرے صحت اور عافیت کے ساتھ رکھے یااللہ غفورورحم
*اللهم ارزقنا حُسن الخاتمة*
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین*

⛱ 🍸 ☕🍷 ⛱Copied

23/12/2018

*فقہ القلوب۔۔۔؟*

دل کی 13 اقسام

ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﻩ ﺍﻗﺴﺎﻡ ﺟﻦ ﻛﺎ ﻗﺮﺁﻥ
ﻣﺠﻴﺪ ﻣﻴﮟ ﺫﻛﺮ ﮨﮯ

* :* ﯾﮧ ﻭﻩ ﺧﺎﻟﺺ ﺩﻝ
ﮨﮯ ﺟﻮ ﻛﻔﺮ، ﻧﻔﺎﻕ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ
ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ...
ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺸﻌﺮﺍﺀ، ﺍﻵﻳﺔ89:

* :*
ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ
ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﻛﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻃﺎﻋﺖ
ﻣﻴﮟ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ..
ﺳﻮﺭﺓ ﻕ، ﺍﻵﻳﺔ33:

* :*
ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ
ﺟﻬﻜﺎ ﮨﻮﺍ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﺍﻭﺭ ﺳﻜﻮﻥ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﺗﺎ
ﮨﮯ...
ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺤﺞ، ﺍﻵﻳﺔ54:

* :*
ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ
ﻧﯿﮑﯽ ﻛﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﮈﺭﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺘﮧ
ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻗﺒﻮﻝ ﻛﺮﮮ ﮔﺎ ﻳﺎ ﻧﮩﻴﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ
ﺭﺏ ﻛﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﺳﮯ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﮈﺭﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ...
ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻤﺆﻣﻨﻮﻥ، ﺍﻵﻳﺔ60:

* :*
ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ
ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻛﮯ ﺷﻌﺎﺋﺮ ﮐﯽ ﺗﻌﻈﻴﻢ ﻛﺮﺗﺎ ﮨﮯ...
ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺤﺞ، ﺍﻵﻳﺔ32:

* :*
ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ
ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻛﮯ ﻓﻴﺼﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺿﯽ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﻛﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﻛﻮ ﺑﻬﯽ
ﺑﺨﻮﺷﯽ ﻗﺒﻮﻝ ﻛﺮ ﻟﻴﺘﺎ ﮨﮯ...

* :*
ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ
ﺟﺲ ﻛﻮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﯽ ﺗﻮﺣﻴﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻛﮯ ﺫﻛﺮ
ﺳﮯ ﮨﯽ ﺳﻜﻮﻥ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ...
ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺮﻋﺪ، ﺍﻵﻳﺔ28:

* :*
ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﻟﻠّٰﮧ
ﮐﯽ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻥ ﻗﻮﻣﻮﮞ ﻛﺎ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺳﻦ ﻛﺮ ﺍﻥ
ﺳﮯ ﻋﺒﺮﺕ ﺍﻭﺭ ﻧﺼﺤﻴﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﻛﺮﺗﺎ ﮨﮯ...
ﺳﻮﺭﺓ ﻕ، ﺍﻵﻳﺔ37:

* :*
ﯾﮧ ﻭﮦ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ
ﺷﮏ، ﻧﻔﺎﻕ، ﺑﺪﺍﺧﻼﻗﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺱ ﻭ ﻻﻟﭻ
ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﮯ...
ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻻﺣﺰﺍﺏ، ﺍﻵﻳﺔ32:

* :*
ﯾﮧ ﻭﮦ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ
ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺳﻨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺳﮯ
ﻋﺎﺭﯼ ﮨﮯ، ﺣﺘٰﯽ ﮐﮧ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﮨﮯ...
ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺤﺞ، ﺍﻵﻳﺔ46:

* :*
ﯾﮧ ﻭﮦ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ
ﻗﺮﺁﻥ ﺳﮯ ﻏﺎﻓﻞ، ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺭﻧﮕﯿﻨﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻣﮕﻦ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ...
ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻻﻧﺒﯿﺎﺀ، ﺍﻵﻳﺔ3:

* :*
ﯾﮧ ﻭﮦ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺣﻖ
ﭘﺮ ﭘﺮﺩﮦ ﮈﺍﻝ، ﺍﺱ ﮐﯽ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﭼﮭﭙﺎﺗﺎ
ﮨﮯ...
ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺒﻘﺮﮦ، ﺍﻵﻳﺔ283:

* :*
ﯾﮧ ﻭﮦ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ
ﻣﺘﮑﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﮐﺶ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ
ﺩﯾﻨﺪﺍﺭﯼ ﭘﺮﮔﮭﻤﻨﮉ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﯾﮧ
ﺩﻝ ﻇﻠﻢ ﻭ ﺟﺎﺭﺣﯿﺖ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﮨﻮﮐﺮ ﺭﮦ
ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ...
ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻤﺆﻣﻦ،

13/12/2018

تھوڑا سا اور

سن 1976 کے اولمپک مقابلوں کے دوران سو میٹر کی دوڑ کے آخری مرحلے میں کل آٹھ کھلاڑی شریک تھے۔ سونے کا تمغہ جیتنے والا کھلاڑی باقی کے آٹھ کھلاڑیوں سے صرف ایک سیکنڈ کا دسواں حصہ زیادہ تیز تھا۔ رفتار میں بہت ہی تھوڑا سا فرق مگر نتائج میں بہت بڑا فرق۔

امریکہ میں ہونے والی ایک گھڑ دوڑ میں جیتنے والے گھوڑے کو دس لاکھ ڈالر کا انعام ملا، دوسرے نمبر پر آنے والے گھوڑے کو جو جیتنے میں فقظ ناک کے فرق سے رہ گیا تھا کو محض پچھتر ہزار ڈالر ملے۔ مسافت میں اتنا مہین سا فرق مگر نتائج میں بہت بڑا فرق۔

ایک قانون جان لیجیئے کہ: اگر آپ ایک اپنی نوکری پر جانے سے ایک گھنٹہ پہلے جاگ جاتے ہیں، اور اپنی فیلڈ سے متعلقہ کوئی بھی کتاب پڑھتے ہیں تو گویا آپ ہفتے بھر میں سات گھنٹے مطالعہ کر لیں گے۔ کچھ ہی عرصہ کے بعد، آپ کا علم اپنے دفتر کے تمام ساتھیوں میں زیادہ ہوگا۔ اور آپ کے ساتھی آپ سے مشورہ لیا کریں گے کیونکہ آپ ہی ان میں زیادہ تجربے والے شمار ہو رہے ہونگے۔ محض تھوڑا سا اضافہ مگر نتائج میں بہت بڑا فرق۔

اگر آپ مسجد میں نماز سے تھوڑا سا پہلے یا اذان ہوتے ہی جانا شروع کر دیں تو آپ نماز سے پہلے پہلے کم از کم قران مجید سے دس صفحات پڑھ پائیں گے۔ اگر آپ ایسا دو نمازوں میں ہی کر لیں تو روزانہ بیس صٖفحات کی تلاوت شروع ہو جائے گی۔ اس کا مطلب تقریبا ایک سیپارہ یومیہ یا ایک سو چالیس صٖفحے ہفتہ وار یعنی ایک ختم قران ہر مہینے۔ محض تھوڑا سا اضافہ مگر نتائج میں بہت بڑا فرق۔

ایک باپ اپنے پرائمری کے طالبعلم بیٹے کے ساتھ رات کا کھانا لگتے لگتے پندرہ منٹ کیلئے مل کر کوئی انگریزی کی کتاب پڑھتا تھا۔ اب اس کا بیٹا مڈل سکول میں ہے لیکن انگریزی کی کوئی بھی کتاب بغیر کسی مسئلے کے پڑھ لیتا ہے۔ وقت میں محض تھوڑا سا اضافہ مگر نتائج میں بہت بڑا فرق۔

خلاصہ: تھوڑے سے اضافے کا قانون اپنی زندگی کے ہر شعبے میں لاگو کر لیجیئے، اپنے کام کو دیکھیئے، اپنے تعلقات کو دیکھیئے، اپنی صحت کو دیکھیئے، اپنے بچوں کو دیکھیئے، اور اپنے ہر اس کام کو دیکھیئے جس میں آپ تھوڑا سا اضافہ کر سکتے ہیں اور اپنے گرد نواح میں ہر اس ناطے کو دیکھیئے جس میں آپ تھوڑے سے اور کا اضافہ کر کے بڑی تبدیلی لا سکتے ہیں۔ زندگی میں بہت ساری ایسی چیزیں ہیں جو تھوڑے سے اور اضافے کے بہت بڑی تبدیلی سے جڑی ہوئی ہیں۔

تھوڑا سا اور اضافے کا قانون اپنے آپ پر لاگو کرنے سے بہت ساری کامیابیاں آپ کے قدموں میں۔

یاد رکھیئے گا کہ اس تھوڑے سے فرق کے ساتھ ہی ہر ناکامی اور ہزیمت جڑی ہوئی ہے۔ تھوڑا سا فرق اور اتنے بڑے بڑے نقصانات!! ان کا سوچیئے جن کا فرق دنوں اور راتوں کا ہو!!!
Copied

Third term exam 2018
27/11/2018

Third term exam 2018

Third term exam 2018
26/11/2018

Third term exam 2018

Winning trophies by our students.... Bravo
15/11/2018

Winning trophies by our students.... Bravo

A click with trophies1st position in poster makingRunner up in tug of war
07/11/2018

A click with trophies
1st position in poster making
Runner up in tug of war

Welldone, my terminators💯❤️
25/10/2018

Welldone, my terminators💯❤️

Last click with yousaf saib as he get retired
23/10/2018

Last click with yousaf saib as he get retired

Some clicks from inter house competition
14/10/2018

Some clicks from inter house competition

09/10/2018

Subhan ALLAH

30/09/2018

ترکی کے مشہور امیرالبحر خیرالدین باربروسہ (جو کہ تاریخ کا شوق رکھنے والوں کیلئے کسی تعریف کے محتاج نہیں) نے ساری عمر شادی نہیں کی تھی اسلئے ان کا جانشین ایک شاگرد "حسن آغا" بنا جس کو یورپی تاریخ میں شیطان شکاری کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور کیوں کیا جاتا ہے؟ یہ بات آج کی اس تحریر کے بعد آپ کو معلوم ہوجائے گی۔

خیرالدین نے اپنی زندگی میں اسپین کے شہنشاہ چارلس کے شکنجے سے نہ صرف اسپینی مسلمانوں کو آزاد کرایا تھا بلکہ چارلس سے الجزائر چھین کر مسلمانوں کو وہاں آباد بھی کیا اور اپنے وفادار ساتھی حسن آغا کو وہاں کا گورنر بھی بنا دیا تھا، خیرالدین کے بعد ترکی کے سلطان سلیمان اعظم نے حسن آغا کو نہ صرف الجزائر کی گورنری پر قائم رکھا بلکہ خیرالدین باربروسہ کا بحری بیڑا بھی عنایت کردیا۔

ادھر دوسری جانب خیر الدین کے فوت ہوتے ہی اسپین کے مسلمانوں کے قاتل بادشاہ چارلس کی ہمت بڑھی اور وہ الجزائر واپس لینے کی غرض سے تیاری کرنے لگا، اس نے اپنے لشکر میں عمدہ نسل کے نایاب گھوڑے تمام یورپ سے منگوا کر شامل کرلئے۔ تاکہ جہازوں سے اتر کر اگر الجزائر میں جنگ لڑنی پڑے تو ان سے کام لیا جاسکے۔

اسپین، اٹلی، وینس اور جرمنی نے مل کر ایک بڑا بحری بیڑا تیار کیا جس میں پوپ نے بھی مذہبی جنونوں پر مشتمل ایک لشکر شامل ہونے کیلئے روانہ کردیا، ان پانچ لشکروں کے جمع ہونے کے بعد یورپ کے وہ قزاق جو خیرالدین کی وجہ سے دبکے بیٹھے تھے باہر نکلے اور اس عظیم لشکر کے ہمراہ ہوگئے، اس بحری لشکر میں کل پانچ سو بڑے جنگی جہاز شامل تھے جن پر کل چھتیس ہزار فوجی سوار تھے۔

دوسری جانب حسن آغا کے پاس چند جہاز اور پانچ ہزار آٹھ سو سپاہی موجود تھے، جن میں سے ترکی کی باقاعدہ افواج کے صرف آٹھ سو سپاہی جبکہ باقی مقامی فوجی تھے۔

یہ ترک سپاہی تمام کے تمام ینی چری تھے، ینی چری کو آپ ایس ایس جی کمانڈوز کہہ لیں۔

عیسائیوں کا متحدہ بحری بیڑہ خراماں خراماں چلتا ہوا الجزائر پہنچا، چارلس کے بیڑے کی کمان یورپ کا سب سے بہترین قزاق ڈوریا کر رہا تھا، ڈوریا نے تمام جہازوں کو سمندر میں پھیلا دیا تاکہ حسن آغا تعداد دیکھ کر مرعوب ہوجائے اور بغیر جنگ کے فتح حاصل کی جاسکے۔

الجزائر شہر کو ایک بڑے چٹان نما پہاڑ کی اوٹ حاصل تھی، وہ چٹان دائرہ کی شکل میں شہر کی ایک جانب کی مکمل حفاظت کر رہی تھی، جبکہ دوسری جانب ایک بڑی فصیل حملہ آوروں کا منہ چڑا رہی تھی، یہ فصیل اتنی بڑی تھی کہ مسلمانوں کی بندرگاہ اور بیڑا بھی اس کے اندر ہی کھڑا تھا۔

حسن آغا اسپینی امیر البحر ڈوریا کو اچھی طرح جانتا تھا کہ کھلے سمندر میں اس کا مقابلہ کرنا سراسر خودکشی ہوگی۔

اسپینی بحری بیڑا الجزائر کی سمندری حدود میں پہنچ گیا لیکن حسن آغا نے کوئی حرکت نہ کی، مسلمانوں نے باہر نکلنے کی اجازت مانگی لیکن حسن آغا نے انہیں منع کردیا۔

اچانک سمندر میں ایک خطرناک طوفان اٹھا اور اسپینی بیڑے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اس طوفان کی زد میں آکر ڈیڑھ سو جہاز ڈوب گئے۔

حسن آغا کے افسروں کو حسن آغا کی جنگی بصیرت کا بخوبی اندازہ ہوگیا کہ اس نے سمندر کو دیکھ کر اندازہ کرلیا تھا کہ طوفان آنے والا ہے، اس طرح مسلمانوں کا بحری بیڑا بالکل محفوظ رہا تھا۔

اس افراتفری میں ڈوریا نے اپنے جہاز الجزائر کے قلعے کے نزدیک لنگرانداز کیے، اس جگہ ساحل کے ساتھ ساتھ پہاڑوں کا ایک چھوٹا سا سلسلہ تھا، ڈوریا نے اپنی فوج کو یہیں جہازوں سے اتارا اور ابھی فوج ٹھیک سے سنبھلی بھی نہ تھی کہ پہاڑ کی چوٹیوں پر چھپی مسلمان فوج نے بڑے بڑے پتھر نیچے لڑھکا دیئے، اور خود بھاگ کر پہاڑی سلسلے میں غائب ہوگئے، اس حادثے میں اسپینی فوج کے مزید سینکڑوں سپاہی ہلاک ہوگئے لیکن وہ تاحال مسلمانوں سے تعداد میں کئی گنا زیادہ تھے۔

ڈوریا نے آگے بڑھ کر قلعے کا محاصرہ کرلیا اور حسن آغا کو پیغام بھجوایا کہ "شہر ہمارے حوالے کردو، مفت میں جان گنوانے سے کیا فائدہ!"

حسن آغا نے جواب دیا کہ "اب ہم دونوں کے درمیان تلوار فیصلہ کرے گی۔"

اسپینیوں نے بارہا قلعہ فتح کرنے کی کوشش کی لیکن مسلمان دیواروں اور برجوں سے ان پر آگ برسا کر انہیں پسپا ہونے پر مجبور کرتے رہے۔ اس آتش بازی میں ہزاروں اسپینی فوجی جل کر راکھ ہوگئے۔

حسن آغا قلعے کے برجوں پر کھڑا اسپینیوں پر مکمل نظر رکھے ہوئے تھا، کچھ ہی دنوں میں جب اسپینی افواج محاصرے کی طوالت اور رسد کی کمی سے اکتاہٹ کا شکار ہوئی تو ایک دن اچانک حسن آغا کے اشارے پر ترکی کے آٹھ سو ینی چری باہر نکلے اور اس زور کا حملہ کیا کہ اسپینیوں کے چھکے چھوٹ گئے اور انہیں میدان چھوڑنے میں ہی عافیت نظر آئی۔

یہ لشکر یہاں سے پسپا ہوکر جب اپنے جہازوں کے پاس پہنچا تو دیکھا کہ پہاڑوں میں غائب ہوئے مسلمانوں نے لشکر کے جانے کے بعد آدھے جہازوں کو آگ لگا دی، جہازوں کی محافظ آفواج میں سے آدھی مسلمانوں کے ہاتھوں کام آگئی تھی، مسلمانوں سے جتنا ہوسکا انہوں نے جہازوں میں آگ بڑھکا دی تھی۔ بقیہ ماندہ محافظ افواج کچھ جہازوں کے لنگر اٹھانے میں کامیاب ہوگئی اسلئے وہ جہاز سمندر میں چلے جانے کی وجہ سے بچ رہے۔

آخرکار اسپینیوں کو اپنے گھوڑوں کو قتل کرنا پڑا کیونکہ جہازوں میں اتنی جگہ باقی نہیں رہی تھی کہ فوج کے ساتھ ساتھ گھوڑوں کو بھی سوار کیا جاسکے۔

اور اسطرح پانچ ممالک کا اتحادی بیڑا جس میں عیسائی قزاقوں کی بھی بڑی تعداد شامل تھی، عبرت کا نشان بن کر اور اپنی تین چوتھائی فوج مروا کر واپس اسپین پہنچا۔

اس واقعے کے بعد یورپ والوں کو احساس ہوگیا کہ حسن آغا ایک کامیاب مجاہد ہے جسے شکست دینا ناممکن ہے۔

اس واقعے کے بعد حسن آغا کو شیطان شکاری کا یورپ میں سمندر کا شیطان شکاری کے نام سے پکارا جانے لگا، اور پھر دوبارہ کبھی کسی یورپین فوج نے الجزائر کا رخ نہ کیا۔copied

20/09/2018

سعودی عرب کے بارے 30 ایسی جانكارياں جو آپ نے
ابھی تک نہیں پڑھی ہوں گی: پڑھے اور شیئر کریں

1-: یہاں پانی مہنگا اور تیل سستا هے

2-: یہاں کی ایک چھوٹی کار کا نام (Grand mercury LS) اور ایوریج 4kmpl هے

3-: یہاں کے راستوں کی معلومات مردوں سے زیادہ عورتوں کو هے اور یہاں پر مکمل خریداری عورتیں ہی کرتی هیں مگر پردے میں رہ کر!

4-: یہاں کی آبادی 4 کروڑ هے اور کاریں 9 کروڑ سے بھی زیادہ هے

5-: مکہ شہر کے کوڑا شہر سے 70km دور پہاڑیوں میں دبایا جاتا هے

6-: یہاں کا زم زم پورے سال اور پوری دنیا میں جاتا هے اور یہاں بھی پورے مکہ اور پورے سعودی میں استعمال ہوتا ه اور آج تک کبھی کم نہیں ہوا!

7-: یہاں 2200 طرح کے کھانے پکتے ہیں!

8-: صرف مکہ میں ایک دن میں 3 لاکھ مرغ کی کھپت ہوتی ہے!

9-: مکہ کے اندر کبھی باہمی جھگڑا نہیں ہوتا هے!

10-: یہاں کی چھاچھ جس کا نام (Laban) ہوتا هے full fat کی ہوتی هے جیسا ہندوستان کا دودھ!

11- سعودی میں تقریبا 30 لاکھ بھارتی 18 لاکھ پاکستانی 16 لاکھ بنگلہ دیشی 4 لاکھ مصری 1 لاکھ یمنی اور 3 ملین دیگر ممالک کے لوگ کام کرتے ه سوچو اللہ یہاں سے کتنے لوگوں کے گھر چلا رہا هے!

12-: صرف مکہ میں 70 لاکھ AC استعمال ہوتی هے!

13-: یہاں پر 6 اور 8 سلنڈر تک کی کاریں دوڑتی هین!

14-: یہاں کھجور کے سوا کوئی فصل نہیں نکلتی پھر بھی دنیا کی ہر چیز پھل سبزی وغیرہ ملتی هے اور بے موسم یہاں پر بکتی هے!

15-: یہاں مکہ میں 200 کوالٹی کی کھجور بکتی هے اور ایک ایسی کھجور بھی هے جس میں ہڈی یا ہڑکِل ہی نہیں!

16-: یہاں بکرے کا گوشت (مٹن) کو 12 سے 15 دن تک رکھ کر کھایا جا سکتا هے!

17-: مکہ کے اندر کوئی بھی چیز لوکل یا ڈپلیکیٹ نہیں بکتی یہاں تک کے دوائی بھی!

18-: پورے سعودی عرب میں کوئی دریا یا تالاب نہیں هے پھر بھی یہاں پانی کی کوئی کمی نہیں هے!
19-: مکہ میں کوئی پاور لائن باہر نہیں تمام زمین کے اندر ہی هے!

20-: پورے مکہ میں کوئی نالہ یا نالی نہیں هے!

21-: مکمل مکہ شہر پہاڑی علاقہ هے پھر بھی روڈ 4 لائن 6 لائن 8 لائن 10 لائن اور 12 لائن تک کے روڈ هے اور پهاڑون کے اندر جو سرنگیں بنی ہوئی ہیں وہ بھی 6 لائن 8 لائن ہیں!

22-: دنیا کا بہترین کپڑا یہاں بکتا هے. جبکہ بنتا نہیں!

23-: یہاں کی حکومت ہر پڑھنے والے بچے کو 600 سے 800 ریال ماہانہ دیتی هے!

24-: یہاں کی ایک ہوٹل البیك (Al back) ہےاسمے دنیا کا سب سے بہترین
چکن (مرغا) پکا ہوا بکتا هے اور یہ ہوٹل یہاں کے ہربڑے شہر میں موجود هے!

25-: یہاں دھوکا نام کی کوئی چیز ہی نہیں!

26-: یہاں ترقیاتی کام کے لیے جو پیسہ حکومت سے ملتا هے وہ پورا کا پورا خرچ کیا جاتا هے!

27-: یہاں سرسوں کے تیل کی کوئی اوقات نہیں پر بکتا تو هے یہاں سورج مکھی اور مکئی (مكي / ككڑي) کا تیل کھایا جاتا هے!

ے!

28-: یہاں هرايالي نہیں درخت پودے نہیں کے برابر ہیں پہاڑ خشک اور سیاہ ه مگر سانس لینے میں کوئی تکلیف ہی نہیں یہاں یہ سائنسی ریسرچ فیل هے!

30-: یہاں ہر چیز باہر سے منگائی جاتی هے پھر بھی مہنگائی نہیں هے !copied

19/09/2018

حضرت محمد ﷺ کی حدیث کا مفہوم ہے کہ جو شخص میری امت کے فائدے اور دین کے کام کے واسطے 40 حدیثیں دوسروں کو سنادے اور حفظ کرے گا اللہ ﷻ اس کو قیامت کے دن عالموں اور شہیدوں کی صف میں اٹھاوے گا اور فرمائے گا کہ جس دروازے سے چاہو جنت میں داخل ہو

میں نے یہ حدیثیں یہ سوچ کر لکھی ہیں کہ میرے دوسرے مسلمان بھاٸی اس بشارت کے مستحق ہو جاٸیں

دوستو حدیث میں آتا کہ جو شخص دوسروں کو نیکی کی راہ پے گامزن کرے اس کو نیکی کرنے والے کے برابر اجر ہو گا

اپنے دوستوں اور گروپوں میں شٸیر زائد سے زائد کرے

احادیث درج ذیل ہیں


1۔ اعمال کا دارومدار نیت پر ہے

بخاری مسلم

2۔ مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان
سے دوسرا مسلمان محفوظ ہو

مسلم

3۔ چغل خور جنت میں داخل نہ ہوگا

بخاری مسلم

4۔ پاکیزگی ایمان کا حصہ ھے

مسلم بخاری

5۔ آدمی کا چچا اس کے باپ کی مانند ہے

بخاری مسلم

6۔ میں اور یتیم کی کفالت کر نے والا جنت میں ساتھ ھوں گے

بخاری

7۔ تم میں اچھا وہ ہے جس کا اخلاق اچھا ہو

بخاری مسلم

8۔ دنيا مومن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے

مسلم

9۔ جو رحم نہ کرے اللہ اس پر رحم نہیں کرتا

بخاری

10۔ مسلمان اور کافر کے درميان نماز فرق کرتی ہے

مسلم

11۔ رشتے داری کاٹنے والا جنت میں داخل نہ ہو گا

بخاری مسلم

12۔ حیا ایمان کا حصہ ہے

بخاری مسلم

13۔ اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل وہ ہے جو داٸمی ہو اگر چہ تھوڑا ہو

بخاری مسلم

14۔ جب تم حیا نہ کرو تو جو چاہے کرو

بخاری مسلم


15۔ مسلمان مسلمان کا بھاٸ ہے

مسلم

16۔ مومن نہ پاک نہیں ہوتا

مسلم بخاری

17۔ اس گھر میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے جس گھر میں کتا یا تصویر ہو

بخاری مسلم

18۔ کسی پر ظلم قیامت کے دن اندھیروں کا سبب ہو گا

مسلم

19۔ ٹخنوں کے نیچے جتنا کپڑا ہو گا اتنی جگہ جہنم میں جاٸیگی

بخاری

20 ۔ کسی مسلمان کے لیے جاٸز نہیں کہ اپنے مومن بھاٸ سے تین دن ناراض رہے

مسلم

21۔ اللہ کے نزدیک پسندیدہ جگہ مسجد ہے

مسلم

22۔ اپنے قریب المرگ لوگوں کو لا الہ الا اللہ کی تلقين کرو

بخاری

23۔ تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن پڑھتا ہے اور پڑھاتا ہے

بخاری

24۔ سورۃ قل ھو اللہ احد ایک تہاٸی قرآن کے برابر اجر رکھتی ہے

بخاری

25۔ دین سراسر خیرخواہی کا نام ہے

مسلم

26۔ ہر نیک بات صدقہ ہے

بخاری مسلم

27۔ میں ٹیک لگا کر کھانا پسند نہیں کرتا

مسلم

28۔ موذن قیامت کے دن لمبی گردنوں والے ہونگے عزت کی وجہ سے

مسلم

29۔ راستوں پر بیٹھنے سے بچو

بخاری

30۔ زمانے کو گالی نہ دو

مسلم

31۔ جب تم میں سے کوٸی کھانا کھاٸے تو داٸیں ہاتھ سے کھاٸے

مسلم

32۔ قبروں کو پکا کرنے سے منع فرمایا

بخاری

33۔ اللہ لعنت کرے اس پر جو ماں باپ پر لعنت کرے

مسلم

34۔ دینے والا ہاتھ لینے والے ہاتهوں سے بہتر ہے

مسلم

35۔ مسلمانوں کو گالی دینا کبیرہ گناہ ہے اور قتل کرنا کفر ہے

بخاری مسلم

36۔ مظلوم کی بددعا سے بچو

بخاری

37۔ جنگ دھوکہ دہی کا نام ہے

مسلم بخاری

38۔ بےشک اللہ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند کرتا ہے

مسلم

39۔ جس نے ہمیں ملاوٹ والی چیز دی وہ ہم میں سے نہیں

مسلم

40۔ نماز روشنی ہے

مسلم

دوستو اس کو صدقہ جاریہ سمجھ کہ شٸیر کرو


کیونکہ احادیث پاک میں آتا ہے کہ لوگوں کو نیکی کی راہ پر گامزن کرنے والے کو نیکی کرنے والے کے برابر اجر ہوتا ہے

جزاك اللهُ‎

My love and my passion
12/09/2018

My love and my passion

Address

Gumbat
Mardan

Telephone

03459103136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gumbat Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gumbat Mardan:

Videos

Share

Nearby media companies