Nawaz 2.1M

Nawaz 2.1M islamc videos

24/04/2024

جب آج سے 19 سال پہلے، انٹرنیٹ کیفے سکینڈل کے باعث، اکلوتی بیٹی کی پنکھے سے لٹکی لاش سے باپ لپٹ کر زارو قطار رو رہا تھا۔
مجھے اس وقت بھی رونا آیا، جب ایک خبیث لڑکے نے، ایک لڑکی سے ناراضگی پر، اس کی برہنہ ویڈیو اپ لوڈ کردی، اور اس بے چاری کو اپنی نبض کاٹ کر دنیا سے جانا پڑا۔
مجھے اس وقت بھی رونا آیا، جب ایک لڑکی، ایک لڑکے کے سامنے بے لباس رو رہی تھی، کہ میری ویڈیو ڈیلیٹ کردو۔
اور وہ کہہ رہا تھا کہ میرے دوستوں کو بھی خوش کرو۔
اور اس رات وہ چھت سے کود کر مر گئی۔
مجھے اس وقت بھی رونا آیا، جب ایک لڑکی اپنی سہیلی کے ہمراہ، اپنے محبوب سے ملنے گئی اور وہاں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن کر سسک سسک کر مر گئیں۔
اور ہسپتال والوں نے جب فون کیا تو، والدین نے کہا ہماری تو کوئی بیٹی ہی نہیں۔
مجھے اس دن بھی رونا آیا
ایک غم کی ماری نے، ایک ٹرک تلے آکر جان دیدی۔
مجھے ان سب لڑکیوں کی حالت پر رونا آتا ہے، جو گھر سے محبوب کو ملنے نکلتی ہیں۔ اور آج کسی قحبہ خانے میں موت کی دعائیں مانگ رہی ہیں۔
یاد رکھیں مرد تو جسم کا بھوکا
ہے۔ وہ عورت کو نوچ بھی لیتا ہے۔ کاٹ بھی لیتا ہے۔
اسے انسان سے کتا بننے میں دیر نہیں لگتی۔
لیکن اسے ایسا بننے کا موقع عورت دیتی ہے۔
اور سمجھتی ہے کہ میری عزت کا رکھوالا بنے گا۔
لیکن وہ جانتی نہیں کتا وفادار ہوتا ہے۔
لیکن مرد درندہ بن جائے تو بہت خطرناک ہوتا ہے۔
اس لئے بچ کر رہیں۔
ہر مرد مرد نہیں ہوتا۔
کچھ شیطان بھی ہوتے ہیں'_!

نا جانے کیا ہو گیا ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے معاشرے کو محبت کو مذاق اور نفس کی حوس سمجھ لیا گیا ہے ۔۔۔۔۔
میں تقریباً روزانہ دیکھتا ہوں لڑکیاں اپنے عاشق کے ساتھ پارکوں میں باہوں میں باہیں ڈالے بیٹھی ہیں اور پیار محبت کے نام پر جھوٹے وعدے جھوٹی قسمیں کھاتے سنتا اور دیکھتا ہوں بدترین لوگوں میں شمار ہے ایسوں کا کچھ واقعات تو ایسے ریکھے ہیں اپنی گنہگار آنکھوں سے کہ یہاں نا قابل بیاں ہیں پر میری التجا ہے میری مسلمان بہنوں سے کہ خدارا محبت ہے کسی سے تو حلال طریقہ اپناؤ اپنے ماں باپ کی سالوں کی عزت اور اس سے بڑھ کر اپنی عزت کا خیال کرو ۔جو جسم مانگے اس کو بولیں میرے گھر والوں کو منائے اور عزت بنا کر لے جائے۔
۔
Copy

Ameen Suma ameen 😍
23/04/2024

Ameen Suma ameen 😍

Eid Mubarak
09/04/2024

Eid Mubarak

22/03/2024
*پی ٹی آئی 5 رکنی وفد آج رات مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا*‏پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے جے یو آئی سے رابطہ کر لی...
15/02/2024

*پی ٹی آئی 5 رکنی وفد آج رات مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا*

‏پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے جے یو آئی سے رابطہ کر لیا ہے۔

06/02/2024

Charsadda mi pairing

30/01/2024

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے درج ذیل برینڈ گھی کو مضر صحت قرار دیا ہے
1 جی سی پی سوات بناسپتی ،
2 نور بناسپتی ،
3 ایس جی ایم زلمی بناسپتی ،
4 رحیم بناسپتی ،
5 جی سی پی درگئی بناسپتی ،
6 اریبہ بناسپتی ،
7 تاج بناسپتی
8 وزیر بناسپتی ،
9 شیر بناسپتی ،
10 زوہا کوکنگ آئل ،
11 کے پی کے بناسپتی ،
12عمرہ بناسپتی ،
13 افضل بناسپتی ،
14 کاروان بناسپتی ،
15 خیبر زار بناسپتی ،
16زایان کوہ نور بناسپتی ،
17من پسند بناسپتی ،
18کوہسار بناسپتی ،
19خوشبوں بناسپتی ،
20مجاہد بناسپتی ،
21شہباز کوہ نور بناسپتی ،
22 حسن بناسپتی ،
23کاروان بناسپتی ،
24گلاب بناسپتی ،
25عالم بناسپتی ،
26مھمند بناسپتی ،
27مار خور بناسپتی ،
28راحت بناسپتی ،
29چشمہ بناسپتی ،
30خادم بناسپتی
31سکون بناسپتی
32 ملت بناسپتی
کو مضر صحت قرار دیا اور تمام گھی سٹور اور دوکانداروں کو ایک ہفتہ مطلب سات دن کے اندر اندر مزکورہ برینڈ گھی ملز کو واپس کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے سات دن کے بعد اگر مزکورہ گھی کسی بھی دوکان یا سٹور میں پائے گئے تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی
محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی خیبر پختونخوا

❤️😍
14/12/2023

❤️😍

Ameen 😍
09/12/2023

Ameen 😍

04/12/2023

آٹھ خصوصیات جو ہمیشہ ہمارے کام آتی ہیں

1) جہاں بات کرنی ہو،وہاں خاموشی کو ترک کرنا
2) دھیان سے بات کو سننا
3) واویلا مچانے سے گریز کرنا
4) پر اعتمادی
5) مستقل مزاجی
6) خود شناسی
7) اپنے وقت کا درست استعمال

8) جلد بازی سے گریز کرنا
copy Nawaz 2.1m

03/12/2023

خلیفہ سلیمان بن عبدالملک بن مروان بیت اللہ کا طواف کر رہا تھا- اس کی نظر ایک نوجوان پر پڑی- جس کا چہرہ بہت پُر وقار تھا- مگر وہ لباس سے مسکین لگ رہا تھا- خلیفہ سلیمان بن عبدالملک نے پوچھا، یہ نوجوان کون ھے۔ تو اسے بتایا گیا کہ اس نوجوان کا نام سالم ھے اور یہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا بیٹا اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا پوتا ھے۔
خلیفہ سلیمان کو دھچکا لگا۔ اور اُس نے اِس نوجوان کو بلا بھیجا-
خلیفہ سلیمان بن عبدالملک نے پوچھا کہ بیٹا میں تمہارے دادا سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بڑا مداح ھوں۔ مجھے تمہاری یہ حالت دیکھ کر بڑا دکھ ہوا ھے۔ مجھے خوشی ہو گی اگر میں تمھارے کچھ کام آسکوں ۔ تم اپنی ضرورت بیان کرو۔ جو مانگو گے تمہیں دیا جائے گا-
نوجوان نےجواب دیا، اے امیر المومنین! میں اس وقت اللہ کے گھر بیتُ اللّٰہ میں ھوں اور مجھے شرم آتی ھے کہ اللہ کے گھر میں بیٹھ کر کسی اور سے کچھ مانگوں۔

خلیفہ سلیمان بن عبدالملک نے اس کے پُرمتانت چہرے پر نظر دوڑائی اور خاموش ہو گیا۔
خلیفہ نے اپنے غلام سے کہا کہ یہ نوجوان جیسے ہی عبادت سے فارغ ھو کر بیتُ اللّٰہ سے باہر آئے، اسے میرے پاس لے کر آنا-
سالم بن عبداللہؓ بن عمرؓ جیسے ہی فارغ ھو کر حرمِ کعبہ سے باہر نکلے تو غلام نے اُن سے کہا کہ امیر المؤمنین نے آپکو یاد کیا ھے۔
سالم بن عبداللہؓ خلیفہ کے پاس پہنچے۔
خلیفہ سلیمان بن عبدالملک نےکہا،
نوجوان! اب تو تم بیتُ اللّٰہ میں نہیں ھو، اب اپنی حاجت بیان کرو۔ میرا دل چاہتا ھے کہ میں تمہاری کچھ مدد کروں۔
سالم بن عبداللہؓ نےکہا،
اے امیرالمؤمنین! آپ میری کونسی ضرورت پوری کر سکتے ہیں، دنیاوی یا آخرت کی؟
امیرالمؤمنین نےجواب دیا،
میری دسترس میں تو دنیاوی مال و متاع ہی ھے۔ سالم بن عبداللہؓ نے جواب دیا- امیر المؤمنین! دنیا تو میں نے کبھی اللّٰہ سے بھی نہیں مانگی۔ جو اس دنیا کا مالکِ کُل ھے۔ آپ سے کیا مانگوں گا۔ میری ضرورت اور پریشانی تو صرف آخرت کے حوالے سے ھے۔ اگر اس سلسلے میں آپ میری کچھ مدد کر سکتے ہیں ؟
خلیفہ حیران و ششدر ہو کر رہ گیا-
اور کہنے لگا- کہ نوجوان یہ تُو نہیں، تیرا خون بول رہا ھے۔
خلیفہ سلیمان بن عبدالملک کو حیران اور ششدر چھوڑ کر سالم بن عبداللہؓ علیہ رحمہ وہاں سے نکلے اور حرم سے ملحقہ گلی میں داخل ہوئے اور نظروں سے اوجھل ہو گئے۔

یوں ایک نوجوان حاکمِ وقت کو آخرت کی تیاری کا بہت اچھا سبق دے گیا۔

حیات تابعین کے درخشاں پہلو ص 443-445
اللہ آپ سے دنیا آخرت میں راضی ہو جائے آمین یارب العالمین

جزاك الله خير واحسن الجزء copy ❤️

ap ke keya ray hin 🤔
02/12/2023

ap ke keya ray hin 🤔

ameen suma ameen 😘
01/12/2023

ameen suma ameen 😘

28/11/2023

Copied from a source:
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق نے اختیارات کے ناجائز استعمال کرتے ہوئے ڈائریکٹر فنانس ڈاکٹر شائستہ ارشاد کو 60 لاکھ کی قیمتی موٹر کار ٹوٹا کرولا فراہم کی ہے تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شائستہ ارشاد ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں اسٹنٹ پروفیسر ہے اور عبدالولی خان یونیورسٹی کی جانب سے خطیر رقم سے فراہم کردہ سکالرشپ پر پی ایچ ڈی کی ہے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی بجائے فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ڈائریکٹر ہے ڈائریکٹر فنانس پوسٹ کے لئے متعلقہ ڈگری کا ہونا ضروری ہے جس کو سراسر نظر انداز کیا گیا
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں مینٹیننس کے نام پر 4 ارب کا پروجیکٹ منظور کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے ورکس ڈیپارٹمنٹ نے آنکھیں بند کی ہے اور ناقض میٹریل استعمال ہونے کا انکشاف کیا ہے عربوں روپے خرچ ہونے کے باوجود سٹوڈنٹس کو بنیادی سہولتوں کا فقدان ہے
یونیورسٹی میں جو فرنیچر فراہم کیا گیا ہے اس کی کوالٹی ناقص ہے اور ٹینڈر کی تعداد سے زیادہ ہے اس کے لئے ایک ڈیپارٹمنٹ کی بجائے دوسرے ڈیپارٹمنٹ میں یہ فرنیچر لگا دیا گیا ہے
نئے اکیڈمک بلاک ٹینڈر کے لئے مختص رقم سے زیادہ رقم کا ٹینڈرز کیئے گئے
وائس چانسلر سیکریٹ کے نام پر منظور نظر لوگوں کو مختلف گاڑیاں دی گئی حالانکہ وائس چانسز سیکریٹ صوبہ کے کسی اور یونیورسٹی میں نہیں ہے اور نہ اس سیکریٹ کا مطلوبہ باڈیز سنڈیکیٹ سے منظوری نہیں ہے
اس مد میں لاکھوں روپے کے پیٹرول اور سرکاری لوازمات کے مزے لوٹے جا رہے ہیں
قانون کے مطابق یونیورسٹی کے ڈین اف سائنسز کو ہزار سی سی گاڑی الاؤڈ ہے
ہائر ایجوکیشن اسلام اباد کے قانون کے مطابق کلاس میں صرف 60 تعداد طلباء و طالبات کی ہونے چاہیے ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنس اور انگلش میں ایک کلاس 250 سے تجاوز کر گئی ہے جو سراسر ایچ ای سی کے قوانین کے خلاف ورزی ہے
انگلش ڈیپارٹمنٹ میں 1400 سٹوڈنٹ ہیں جس کے لیے 14 ٹیچرز ناکافی کیونکہ فیکلٹی غیر قانونی طور پہ انتظامی امور کے عہدہ پہ فائز ہے اور اس مد میں لاکھوں روپوں کے الاؤنسز لے رہی ہے صرف ایک فیکلٹی ممبر ڈاکٹر فاروق حسین کے ساتھ تین انتظامی امور کے عہدے ہیں ڈائریکٹر سپورٹس چیف پرایکٹر اور چیئرمین ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن اور ان تینوں عہدوں کے مراعات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں قانون میں صرف تین ماہ کے لیے وائس چانسلر فیکلٹی ممبر کو تعینات کر سکتا ہے مگر ڈاکٹر فاروق حسین 12 سال سے اس عہدے پر فائز ہے
ایک سوچی سمجھی سوچ کے تحت یونیورسٹی نے اپنی سٹیچوٹس منظور نہیں کیے جس کی وجہ سے ملازمین کے پروموشن اور حقوق متاثر ہو رہے ہیں اس کو نظر انداز کیا جا رہا ہے اور منظور نظر اور قریبی رشتے دار لوگوں نوازا جا رہا ہے
یونیورسٹی میں متعدد پروفیسرز ایسے ہیں جن کی سالانہ تنخواہ ایک کروڑ کے لگ بھگ ہے اور ان کی حاضری سال میں چار مرتبہ ظاہر کی گئی ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا ان تمام باتوں کے شواید موجود ہے بیشتر یونیورسٹی ملازمین وائس چانسلر کے دوستوں کے گھروں میں کام کرتے ہیں اور تنخواہیں یونیورسٹی سے لیتے ہیں جن میں حمایت مایار ،سجاد علی شاہ، میجر نعیم وغیرہ شامل پیں
پختنخوا اکنامک پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے نام پر چار ارب کا پراجیکٹ منظور کیا گیا جس کے حوصلہ افزا نتائج سامنے نہیں ائے نہ ہی پختون خوا اکنامک پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ سے کوئی سنجیدہ ریسرچ اور نہ ہی کوئی صوبے کے لیے تجاویز سامنے ائی صرف تنخواہیں اور مراعات کے مزے لوٹے گئے

National Accountability Bureau National Accountability Bureau Kpk Dr Mukhtar Ahmed Dr Atta-ur-Rehman Syed Arshad Hussain Shah
copy for information

Ameen suma ameen
27/11/2023

Ameen suma ameen

26/11/2023

جنت کا دوسرا نام ماں ہے
پروردگار میری ماں کے ساتھ ساتھ تمام ماؤں کو لمبی عمر عطاء فرمائے🤲

😘😘
26/11/2023

😘😘

❤️❤️
26/11/2023

❤️❤️

23/11/2023

جب بیٹا غلط عادتوں میں پڑ جاۓ تو اُسکی شادی نہیں علاج کرائیں۔لوگوں کی معصوم بیٹیاں اپنے نااہل بیٹے کو درست کرنے پر برباد نہ کریں۔

ap ke ray ?
20/11/2023

ap ke ray ?

ameen 😍
20/11/2023

ameen 😍

18/11/2023

پاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق
24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 12 فیصد مرد، 55 فیصد خواتین، 27 فیصد بچے اور بقایا 6 فیصد سفید پوش مجبور افراد شامل ہیں.
ان بھکاریوں کا 50 فیصد کراچی، 16 فیصد لاہور، 7 فیصد اسلام آباد اور بقایا دیگر شہروں میں پھیلا ہوا ہے.
کراچی میں روزانہ اوسط بھیک 2ہزار روپے، لاہور میں 1400 اور اسلام آباد میں 950 روپے ہے.
پورے ملک میں فی بھکاری اوسط 850 روپے ہے.
روزانہ بھیک کی مد میں یہ بھکاری 32 ارب روپے لوگوں کی جیبوں سے نکال لیتے ہیں.
سالانہ یہ رقم117 کھرب روپے بنتی ہے
ڈالر کی اوسط میں یہ رقم 42 ارب ڈالر بنتی ہے.
بغیر کسی منافع بخش کام کے بھکاریوں پر ترس کھا کر انکی مدد کرنے سے ہماری جیب سے سالانہ 42 ارب ڈالر نکل جاتے ہیں.
اس خیرات کا نتیجہ ہمیں سالانہ 21 فیصد مہنگائی کی صورت میں بھگتنا پڑتا ہے اور ملکی ترقی کے لئے 3 کروڑ 80 لاکھ افراد کی عظیم الشان افرادی قوت کسی کام نہیں آتی.
جبکہ ان سے کام لینے اور معمولی کام ہی لینے کی صورت میں آمدنی 38 ارب ڈالر متوقع ہے جو چند برسوں میں ہی ہمارے ملک کو مکمل اپنے پاؤں پر نہ صرف کھڑا کرسکتی ہے
copycat Nawaz 2.1m

😍😍
17/11/2023

😍😍

16/11/2023

یا اللّٰه یا رحمٰن!
قرض، مرض، رسوائی تنگدستی اور ناگہانی
آفات سے ہم سب کی حفاظت فرما،
آمین یا رب العالمین

Address

Mardan
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawaz 2.1M posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share