Amazai Press Club

Amazai Press Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amazai Press Club, Media/News Company, Mardan.

16/01/2024


Ubaid Khan Mayar Official

نو منتخب عہدیداران
08/01/2024

نو منتخب عہدیداران

 Ubaid Khan Mayar Official Abdul Aziz Khan Amir Farzand Khan Official آج سابق ایم پی اے  حاجی  عبیداللہ خان مایار کو جمع...
08/01/2024


Ubaid Khan Mayar Official
Abdul Aziz Khan
Amir Farzand Khan Official
آج سابق ایم پی اے حاجی عبیداللہ خان مایار کو جمعیت علمائے اسلام ف کی طرف سے پی کے 56 کا ٹکٹ باضافتہ طریقے سے جاری کیا گیا

03/01/2024


شہزاد ولد شیرین خان فاطمہ روڈ ثمرقند کلے (نزد جنازگاہ) کل سے لاپتہ ہے, اگر کسی کو معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے 031...
20/09/2023

شہزاد ولد شیرین خان فاطمہ روڈ ثمرقند کلے (نزد جنازگاہ) کل سے لاپتہ ہے, اگر کسی کو معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے
03110028293
03119656390

13/09/2023
19/08/2023

مردان میں پاکستان مسلم لیگ ق کے تعاروفی اجلاس منعقد ھوئی

19/08/2023

مردان (فاروق باچا 03159115481)سرحد انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز مردان (KMU اور HERA سے رجسٹرڈ )میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔۔۔۔
پتہ: مقام چوک ملاکنڈ روڈ بالمقابل سکائی تھری سی این جی سرحد انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ ایلائیڈ ہیلتھ سائنسز مردان رابطہ نمبر چیف ایگزیکٹیو: 03431951076

17/06/2023
*مردان: عوامی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او مردان کی ہدایات پر ٹریفک وارڈن پولیس کا انچارج ارشاد خان کی قیادت میں پر...
08/05/2023

*مردان: عوامی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او مردان کی ہدایات پر ٹریفک وارڈن پولیس کا انچارج ارشاد خان کی قیادت میں پریشر ہارن اور موٹرسائیکل میں شور والے سلینسر سمیت کالے شیشوں کے حامل گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں*
کالے سٹیکرز، پریشر ہارن اور تیز شور کا باعث بننے والے موٹرسائیکلوں کے خلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لاتے ہوئے جرمانے عائد کئے گئے، جبکہ آئندہ کیلئے خلاف ورزی سے گریز کرنے کی نوٹس بھی جاری کئے گئے، مزید کارروائیاں جاری
عوام الناس سے اپیل ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے اجتناب کرتے ہوئے ٹریفک پولیس کیساتھ تعاون کریں، انچارج ٹریفک وارڈن پولیس ضلع مردان

08/05/2023
08/05/2023

مردان پولیس کی جانب سے اگاہی مہم کرائم سے بچنے کے لئے ترکیبی اقدامات پر عمل۔

05/05/2023

اعظیم الشان خوشخبری #مردان کےلیے
اس سال مسجد باموخیل مردان خاص میں بعداز نماز مغرب ناظرہ ۔تجوید وقراءٰت کے نئے کلاس کا اجراء کیا جا رہا ہے۔لہذا خواہشمند حضرات بروقت داخلہ کریں۔

Address

Mardan
23200

Telephone

+923145720668

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amazai Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amazai Press Club:

Videos

Share