Pakistan News24

Pakistan News24 ہر نئی اور بروقت خبر کیلیے ہمیں لائک اور فالو کریں اپنی پروموشنز کیلیے ہمیں ای میل یا واٹس ایپ کریں۔
(7)

تھانہ لاری اڈہ کی حدود چنار روڈ پر آلائیڈ بینک میں کسٹمر کی حیثیت سے داخل ہونے والے 2 افراد کیش لےکرفرار ، ملزمان کی تلا...
13/06/2024

تھانہ لاری اڈہ کی حدود چنار روڈ پر آلائیڈ بینک میں کسٹمر کی حیثیت سے داخل ہونے والے 2 افراد کیش لےکرفرار ، ملزمان کی تلاش جاری

*بینک کے سیکیورٹی گارڈز موجود ہونے کے باوجود انھوں نے چیکنگ کیئے بغیر دونوں افراد کو بینک میں جانے دیا (پولیس )*

*بینک کے سیکیورٹی گارڈز نے ملزمان کے خلاف کوئ مزاحمت نہیں کی ، جسکی وجہ سے ملزمان باآسانی کیش کاونٹر سے کیش لے کر فرار ہوۓ(پولیس)*

تفصیلات کے مطابق بینک بند ہونے کے وقت پر آلائیڈ بینک چنار روڈ برانچ میں دو افراد کسٹمر کی حیثیت سے کھلے چہروں کے ساتھ بینک میں داخل ہوۓ جنھیں بینک کے سیکیورٹی گارڈز نے بغیر چیکنگ کے بینک کے اندر داخل ہونے دیا۔جو دونوں ملزمان میں سے ایک نے داخل ہوتے ہی پستول نکال لیا جبکہ دوسرے نے کیش کاونٹر سے کیش نکالی اور سیکیورٹی گارڈز کی طرف سے مزاحمت نہ کرنے پر دونوں ملزمان رقم لے کر فرار ہوگئے۔رقم کا تعین ابھی تک نہیں ہوسکا۔بینک کیش کلوز کرنے کے بعد رقم کا تعین ہوسکے گا۔

وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے ایس پی انوسٹی گیشن مانسہرہ کے ہمراہ بینک کا دورہ کیا

تلاش والدین یہ بچہ اس وقت چنار روڈ مسجد میں موجود ہے ، جو بھی جانتا ہو رابطہ کرے رابطہ نمبر مفتی محمد عابد03343290702031...
13/06/2024

تلاش والدین
یہ بچہ اس وقت چنار روڈ مسجد میں موجود ہے ، جو بھی جانتا ہو رابطہ کرے
رابطہ نمبر مفتی محمد عابد
03343290702
03129280171
جامع مسجد سیدنا بلال حبشی چنارروڈ لاری اڈہ محلہ عباسی مانسہرہ

13/06/2024

مانسہرہ چنار روڈ ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

13/06/2024

کے ایف ڈبلیو سولڈ ویسٹ ایکسپرٹ اظہر صاحب ٹی ایم اے اوگی کو گاڑیوں کی حوالگی کے موقع پر گاڑیوں کے متعلق مولانا عبید الرحمن حیدری گفتگو کرتے ہوئے

13/06/2024

کے ایف ڈبلیو سولڈ ویسٹ ایکسپرٹ اظہر صاحب ٹی ایم اے اوگی کو گاڑیوں کی حوالگی کے موقع پر گاڑیوں کے متعلق صدر ایوان تجارت اوگی عطاءاللہ گفتگو کرتے ہوئے

13/06/2024

کے ایف ڈبلیو سولڈ ویسٹ ایکسپرٹ اظہر صاحب ٹی ایم اے اوگی کو گاڑیوں کی حوالگی کے موقع پر گاڑیوں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے

13/06/2024

اوگی:UC کروڑی گاوں(کُل چوئی );گھریلو ناچاقی پر بھائی کے ہاتھوں ق ت ل ہونے والے جلیل بابا کی نعش پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ
ویڈیو بشکریہ آس نیوز

13/06/2024

جلال آباد چوک سے امیر معاویہ چوک منی اڈوں کی بھرمار مکمل راستہ بند نئے ٹریفک اوگی اہلکار روڈز کو کلئیر کرنے میں ناکام

13/06/2024

اوگی:- UC کروڑی گاوں قُل چوئی گھریلو ناچاکی پر تاج محمد نے اپنے بھائی خلیل کو گولی مار کر ق ت ل کر دیا۔زرائع

13/06/2024

تنخواوُں میں اضافہ گریڈ 1 سے گریڈ 16 کے ملازمین کی تنخواوُں میں 25% اضافہ جبکہ گریڈ 17 سے 22 گریڈ کے ملازمین کی تنخواوُں میں 20 سے 22 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا

13/06/2024

#اوگی ایوان تجارت اوگی کی ٹیم کی کاوشوں سے KFW۔PHKN۔RRM کے تعاون سے اوگی بازار کی صفائی کے لئے 24 ڈس بین۔ٹریکٹر لوڈر۔رکشہ لوڈر۔ڈمپر لوڈر۔مہیا کیا اس موقع پر ایوان تجارت کے فنانس سیکٹر ی ثاقب ثانی نے ایوان تجارت کے صدر عطاء اللہ تنولی اور بٹل سیکٹر کے صدر نوید بونیری کے ہمراہ RRM,PHKN کا شکریہ بھی ادا کیا۔

 #اوگی ایوان تجارت اوگی  کی ٹیم  کی کاوشوں سے KFW۔PHKN۔RRM کے تعاون سے اوگی بازار کی صفائی کے لئے 24 ڈس بین۔ٹریکٹر لوڈر۔...
13/06/2024

#اوگی ایوان تجارت اوگی کی ٹیم کی کاوشوں سے KFW۔PHKN۔RRM کے تعاون سے اوگی بازار کی صفائی کے لئے 24 ڈس بین۔ٹریکٹر لوڈر۔رکشہ لوڈر۔ڈمپر لوڈر۔مہیا کیا اس موقع پر ایوان تجارت اوگی کے صدر عطاء اللّٰہ تنولی نے فناس سیکٹر ثاقب ثانی اور بٹل سیکٹر کے صدر نوید بونیری کے ہمراہ RRM,PHKN کا شکریہ بھی ادا کیا۔

13/06/2024

#اوگی ایوان تجارت اوگی کی ٹیم کی کاوشوں سے KFW۔PHKN۔RRM کے تعاون سے اوگی بازار کی صفائی کے لئے 24 ڈس بین۔ٹریکٹر لوڈر۔رکشہ لوڈر۔ڈمپر لوڈر۔مہیا کیا اس موقع پر ایوان تجارت اوگی کے صدر عطاء اللّٰہ تنولی نے فناس سیکٹر ثاقب ثانی اور بٹل سیکٹر کے صدر نوید بونیری کے ہمراہ RRM,PHKN کا شکریہ بھی ادا کیا۔

12/06/2024
12/06/2024

اوگی پٹرول پمپ پرجاں بحق باسط کی نمازجنازہ رات کو ہی اداکردی گئی

12/06/2024

اوگی عادل پمپ پر ق ت ل ہونے والے نوجوان باسط کے ق ت ل کی سی سی ٹی وی وڈیوسامنے اگئئ

گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والا عبدلباسط
12/06/2024

گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والا عبدلباسط

12/06/2024

اوگی عادل پٹرول پمپ میں عبد الباسط نامی نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق
ذرائع

ابوبکر جان ایزی پیسہ شاپ کی افتتاحی تقریب کے بعد دوکان کے اونر ابوبکر جان کا ایوان تجارت اوگی کے سابق صدر سربلند خان اور...
12/06/2024

ابوبکر جان ایزی پیسہ شاپ کی افتتاحی تقریب کے بعد دوکان کے اونر ابوبکر جان کا ایوان تجارت اوگی کے سابق صدر سربلند خان اور دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو
پیارے بھائی ابوبکر جان کو نئے کاروبار کی شروعات پر مبارکباد

*وفاقی حکومت نے عید الاضحٰی پر پیر 17 جون سے بدھ 19 جون تک تعطیلات کا اعلان کر دیا*
11/06/2024

*وفاقی حکومت نے عید الاضحٰی پر پیر 17 جون سے بدھ 19 جون تک تعطیلات کا اعلان کر دیا*

اوگی :-صدر ایوان اوگی عطاءاللہ تنولی ایس ایچ او اوگی سید لیاقت شاہ اور پولیس ٹیم   بازار کا وزٹ کیا اور تاجروں کی سیفٹی ...
11/06/2024

اوگی :-صدر ایوان اوگی عطاءاللہ تنولی ایس ایچ او اوگی سید لیاقت شاہ اور پولیس ٹیم بازار کا وزٹ کیا اور تاجروں کی سیفٹی کے لیے پولیس کی ٹیم تشکیل دی اور لیڈیز بازار کے لیے لیڈیز پولیس کی ڈیوٹی لگاٸی
عید تک ڈیوٹی رہے گی

Address

24
Mansehra
21400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan News24:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Mansehra

Show All