Apna Mansehra

Apna Mansehra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Mansehra, Film/Television studio, mansehra, Mansehra.
(3)

14/08/2022

ملی نغمہ (پیارا وطن ہمارا) 14 اگست 2022
قاری محمد امجد
وڈیو باۓ مانسہرہ کیمرہ سنٹر
Contact 03489720128/












11/03/2022

محفل حمد و نعت و تربیت اطفال
جامع مسجد حسنین بن علی مدرسہ معہد الخلیل پکھوال پل مانسہرہ سے براہ راست
ویڈیو ریکارڈنگ بائے مانسہرہ کیمرہ سنٹر پرانی سبزی منڈی لاری اڈہ مانسہرہ 03489720128. 03335020548

اہلیان مانسہرہ سے شرکت کی اپیل ہے
02/03/2022

اہلیان مانسہرہ سے شرکت کی اپیل ہے

انشاءاللہ تحصیل میئر
27/02/2022

انشاءاللہ تحصیل میئر

امیدوار کوئی بھی ہو انتخابی نشان استری
27/02/2022

امیدوار کوئی بھی ہو انتخابی نشان استری

امیدوار برائے جنرل کونسل مولانا دانش قاسمی
27/02/2022

امیدوار برائے جنرل کونسل مولانا دانش قاسمی

27/02/2022

ان شاءاللہ تحصیل میئر

27/11/2019

عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے پہلے مشرف کے بارے میں خیالات کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

22/05/2019

زندہ قومیں ایسی ہوتی ہے. کل امریکہ نے گوگل کو منع کیا چائنہ کی ہواوے موبائل کمپنی کو سافٹویئر دینے سے.اور اس کے بعد 24 گھنٹے کے اندر اندر پورے چائنہ میں IPHONE موبائل مارکیٹ میں واپسی شروع ہو گئی. یہ ہوتا ہے اینٹ کا جواب پتھر سے..
دوسری طرف پاکستانی قوم جہاں پر ڈالر مہنگا ہونے لگا. تو پاکستان قوم نے ڈالر خریدنے شروع کیے. ہم کبھی زندہ قوم نہیں بن سکتے.. خدارا پاکستانیوں اپنے ملک کا سوچیں. اگر ہم چائنہ اور جنوبی کوریا کے بدلے میں صرف 20٪ بھی محب وطن بن جائے.. انشاءاللہ ہم آگے بڑھ سکتے ہیں . 🇵🇰😔
🇵🇰پاکستان زندہ باد 😒😒

17/05/2019
حکومت نے اس سال تجارتی خسارے کو کم کرنے.  کیلئے عیدی کے ریٹ جذبات و احساسات کے مطابق فکس کر دیے ہیں۔
15/05/2019

حکومت نے اس سال تجارتی خسارے کو کم کرنے. کیلئے عیدی کے ریٹ جذبات و احساسات کے مطابق فکس کر دیے ہیں۔

14/05/2019

یہ سوئٹزرلینڈ یا آسٹریا نہیں بلکہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں راولاکوٹ کی بنجوسہ جھیل مناظر ہیں- اندرون اور بیرون ملک سے سیاح ہر موسم میں یہاں سیاحت کی غرض سے جوق در جوق آتے ہیں۔

25/01/2019

پنجاب پولیس کا جوان آدھی بوتل پر بِک گیا اور شہری کو جانے دیا، دیکھیں ویڈیو

08/01/2019

8 سال سے PIA کو کس طرح سے بند کر کے نقصان پہنچایا جا رہا ہے تا کہ اہیر بلیو جیسی کمپنیاں چل سکیں۔خدا کا خوف بھی نہیں۔اگر کرپشن نہیں تو پھر اس نااہلی کی کیا سزا بنتی ہے

04/01/2019

مولانا کلیم صدیقی ہندوستان لکھنو سے ہیں سامنے رومال والے مفتی عبدالرحیم ہیں جو کراچی جامعتہ الرشید سے ہیں ، مولانا کلیم صدیقی کہہ رہے ہیں عرفہ کی رات مجھے خواب آتے ہیں اس سال حرم پاک آیا تو پھر خواب آیا ، اور خواب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آئے انہوں نے فرمایا اب خوش ہو ؟
میں نے پوچھا کس بات پر ؟ تو فرمایا عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم بن چکے ہیں ،

سبحان اللہ ، کیا قسمت پائی ہے عمران خان نے ؟

پاکستان کے دو ہی خوش نصیب حکمران ہیں ایک ضیاء الحق اور دوسرے عمران خان
دونوں کو علماء کے ذریعے آقا پیغام دیتے تھے _

جنگ کی صورت میں امریکہ کو ایسا سبق سکھایا جائے گا کہ امریکہ کے ہوش ٹھکانے آجائے گے امریکہ کو ایسی چوٹ لگائے گے کہ امریکہ...
05/01/2018

جنگ کی صورت میں امریکہ کو ایسا سبق سکھایا جائے گا کہ امریکہ کے ہوش ٹھکانے آجائے گے امریکہ کو ایسی چوٹ لگائے گے کہ امریکہ کی نسلیں یاد رکھے گی
پاکستان دنیا کی چھوتھی اٹمامک طاقت اور دنیا کی تیسری میزائل طاقت ہے پاکستان کے اٹمامک بموں کا امریکہ کے باپ کو بھی علم نہیں اٹمامک بموں کے محافظوں نے کچی گولیاں نہیں کھیلی
پاکستان کے نامور اٹمامک سائنس دان ڈاکٹر ثمر مبارک کا امریکہ کو سخت الفاظ میں دھمکی

02/01/2018

ایران میں 28 دسمبر 2017 سے جاری احتجاج میں شدت ، ایران نے سوشل میڈیا پر بھی پابندی لگا دی

23/10/2016

↩آپ لوگوں نے اسٹیج پر (قائدین اہلسنت) کو دیکها ہی ہوگا
لیکن اس طرح فل پروٹوکول سیکورٹی، کے ساتھ کبهی نهیں......... 🔹ماشااللہ🔹
لیکن آج یہ بهی دیکھ لیں ،،،،،،،
قائدین اہلسنت... دشمنوں سے الله تمهاری حفاظت فرمائے

20/10/2016

علماء اور خطباء کے نام

علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب

کا پیغام .............!!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

حکومت نے علماء, طلباء ,مدارس اور دیندار لوگوں کو دیوار سے لگانے کی روش اپنائی ہے, فورتھ شیڈول کے ذریعے مذہبی رہنماووں, کارکنان, مدارس کے مہتممین اور دیگر بے گناہ لوگوں کو بنیادی حقوق سے محروم کر دیا گیا, آئے دن مدارس اور مساجد پہ چھاپے مار کر ان اداروں کو عوام کی نظروں میں مشکوک بنایا جارہاہے......
مذکورہ حالات کے پیش نظر 28اکتوبر
(بروز جمعہ صبح 10 بجے)
کو اسلام آبادمیں بڑا جلسہ ہوگا جس میں حکومتی اقدامات کی مذمت اور اس پر اپنا احتجاج ریکاڈ کرایا جائے گا اور دفاع پاکستان کے قائدین دیگراکابر, مشائخ اور علماء سے مشاورت کی روشنی میں آئندہ لائحہ عمل کا اعلان ہوگا........
آپ کو اس جلسے کی دعوت اس امید کے ساتھ دے رہا ہوں کہ آپ اپنے مقدیوں ,شاگردوں , متوسلین اور اپنے حلقہ احباب کو ساتھ لیکر اس جلسے کو کامیاب بنائیں گے اور جمعہ کی خطبات اور دیگر ذرائع سے اس کی تشہیر میں بھرپور حصہ لیں گے .آپ سے خصوصی دعاووں کی درخواست ہے.........
والسلام
علامہ محمد احمد لدھیانوی

اہلسنت میڈیا مانسہرہ

20/10/2016
پسند آئے تو ضرور شیئر کریں
19/10/2016

پسند آئے تو ضرور شیئر کریں

11/07/2015

ماشاءاللہ ۔۔۔بہت ہی پیاری آواز ہے پولیس والے کی شیئر تو بنتا ہے

Address

Mansehra
Mansehra
0997

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Film & Television Studios in Mansehra

Show All