Daily Awaz Times District Dukki

  • Home
  • Daily Awaz Times District Dukki

Daily Awaz Times District Dukki دُکی کے خبروں کیلئے ہمارے پیج کو لائک کریں

الیکشن کمپین !!لونی یوتھ فارم کے قافلے کا کلی ولیانی میں استقبال جہاں پر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
24/01/2024

الیکشن کمپین !!
لونی یوتھ فارم کے قافلے کا کلی ولیانی میں استقبال جہاں پر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

الیکشن کمپین !کلی عیسیٰ زئی میں عبدالخلیل عیسیٰ زئی کی جانب سے رابطہ جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار سردار یحییٰ خان لونی ...
22/01/2024

الیکشن کمپین !
کلی عیسیٰ زئی میں عبدالخلیل عیسیٰ زئی کی جانب سے رابطہ جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار سردار یحییٰ خان لونی اور اُن کے وفد کو چائے پارٹی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

الیکشن کمپین !!کلی مرجانزئی میں ملک جانان مرجانزئی اور قلندر خان مرجانزئی کی جانب سے رابطہ جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار...
22/01/2024

الیکشن کمپین !!
کلی مرجانزئی میں ملک جانان مرجانزئی اور قلندر خان مرجانزئی کی جانب سے رابطہ جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار سردار یحیٰی خان لونی اور ان کے وفد کو چائے پارٹی دی گئی۔ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور آنے والے الیکشن میں بھرپور ساتھ دینے کا وعدہ کیا۔

الیکشن کمپین !!بزرگ رہنما حاجی نظام الدین لونی نے آنے والے الیکشن میں رابطہ جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار سردار یحیٰی خا...
22/01/2024

الیکشن کمپین !!
بزرگ رہنما حاجی نظام الدین لونی نے آنے والے الیکشن میں رابطہ جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار سردار یحیٰی خان لونی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

الیکشن کمپین !!آج کلی بگٹ میں حاجی غلام کٹہ خیل کی جانب سے رابطہ جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار سردار یحیٰی خان لونی اور ...
22/01/2024

الیکشن کمپین !!
آج کلی بگٹ میں حاجی غلام کٹہ خیل کی جانب سے رابطہ جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار سردار یحیٰی خان لونی اور ان کے وفد کو چائے پارٹی دی گئی۔ حاجی غلام کٹہ خیل نے آنے والے الیکشن میں سردار یحیٰی خان لونی کا بھرپور ساتھ دینے کا وعدہ کیا۔

الیکشن کمپین !!کلی کاروٹی میں رابطہ جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار سردار یحیٰی خان لونی کو مینیجر عطا محمد مرپانی ترین کی...
21/01/2024

الیکشن کمپین !!

کلی کاروٹی میں رابطہ جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار سردار یحیٰی خان لونی کو مینیجر عطا محمد مرپانی ترین کی جانب سے چائے پارٹی دی گئی۔ کلی کاروٹی کی عوام نے آنے والے الیکشن میں سردار یحیٰی خان لونی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور انتخابی نشان "انگوٹھی" پر مہر لگانے کا عزم کیا۔

الیکشن کمپین !! خالقداد معروفزئی کی طرف سے سردار یحیٰی خان لونی کے وفد کیلئے ظہرانہ اور مکمل حمایت کا اعلان کیا۔اس موقع ...
21/01/2024

الیکشن کمپین !!

خالقداد معروفزئی کی طرف سے سردار یحیٰی خان لونی کے وفد کیلئے ظہرانہ اور مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
اس موقع پر ملک جعفر ولیانی نے سردار یحیٰی خان لونی کو آنے والے الیکشن میں وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ قوم کیلئے نئی قیادت کی صورت میں سردار یحیٰی خان لونی بہترین اور ایماندارانہ انتخاب ہے اور ملک جعفر ولیانی نے مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔

الیکشن کمپین !سردار یحییٰ خان لونی اور اُن کے وفد کیلئے ملک عثمان دریازئی کی طرف سے چائے پارٹی دی گئی۔ ملک عثمان دریازئی...
21/01/2024

الیکشن کمپین !
سردار یحییٰ خان لونی اور اُن کے وفد کیلئے ملک عثمان دریازئی کی طرف سے چائے پارٹی دی گئی۔ ملک عثمان دریازئی نے اپنے خاندان سمیت سردار یحییٰ لونی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

20/01/2024

رابطہ جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار سردار یحیٰی خان لونی نے مورخہ 20 جنوری بروزِ ہفتہ علاقہ لونی میں ایک دن میں 75 مختلف گھروں کا ڈور ٹو ڈور کمپین کیا جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ عوام نے ایک نئے جذبے اور جوش کے ساتھ ووٹ دینے کا حلف دیا ہے.

الیکشن کمپین  کلی بلال آباد وزیر ماما کیجانب نامزد امیدوار  براے قومی اسمبلی او صوبائی اسمبلی سردار اعظم خان ترین اور عو...
20/01/2024

الیکشن کمپین
کلی بلال آباد

وزیر ماما کیجانب نامزد امیدوار براے قومی اسمبلی او صوبائی اسمبلی سردار اعظم خان ترین اور عوامی پینل ضلع دکی کے قائدین کے اعزاز میں چائے پارٹی دی گئی۔
سردار اعظم خان ترین اور عوامی پینل کے مشران کے علاوہ مختلف قباہلئ عماہدین اور دیگر سینکڑوں افراد شریک تھے
ملک تاج محمد،صمندماما، حاجی سفر خان،
حاجی فقیر کاکا،تاجو ماما، اور دیگر ساتھیوں نے انے والے الیکشن میں سردار اعظم خان ترین کی بھرپور حمایت اور ووٹ سے نوازنے کا اعلان کیا اس موقع پر سردار اعظم خان ترین ایڈوکیٹ امیر محمد ترین اور عوامی پینل ضلع دکی کے دیگر مشران نے خطاب کرتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا۔۔۔
اور کہا کہ 8 فروری ہماری اور دکی کے غیور عوام کی کامیابی کا دن ہوگا۔ ہمارا مشن علاقے کی تقدیر بدلنا ہے۔ انشاءاللہ دکی کی ترقی میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑینگے۔
انہوں نے کہا کہ دکی کی عوام اب تبدیلی چاہتی ہے اور یہ تبدیلی ہماری شکل میں ہوگی۔ عوام جسطرح ہم پر اعتماد کا اظہار کررہے ہیں۔ انشاءاللہ ہم بھی عوام کی امیدوں پر پورا پورا اتریں گے۔

الیکشن کمپین رابطہ جمعیت علمائے اسلام کے نامزد امیدوار سردار یحیٰی خان لونی کی قیادت میں لونی کے مختلف گاؤں اور علاقوں م...
20/01/2024

الیکشن کمپین
رابطہ جمعیت علمائے اسلام کے نامزد امیدوار سردار یحیٰی خان لونی کی قیادت میں لونی کے مختلف گاؤں اور علاقوں میں چائے پارٹیاں اور ڈور ٹو ڈور الیکشن مہم جاری ہے۔
مطیع اللہ دریازئی، رحمت اللہ دریازئی، میر حسن دریازئی، گل حسن دریازئی، ہمایوں دریازئی، امان اللہ دریازئی اور تاجو استرانی کے ساتھ ساتھ مختلف افراد نے سردار یحیٰی خان لونی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا.

الیکشن کمپین !!رابطہ جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار سردار یحییٰ خان لونی کا ساتھیوں سمیت کلی حاجی شرنگ طور ناصر میں ...
17/01/2024

الیکشن کمپین !!
رابطہ جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار سردار یحییٰ خان لونی کا ساتھیوں سمیت کلی حاجی شرنگ طور ناصر میں زبردست استقبال اور الیکشن کے حوالے سے مشاورت جس میں کلی حاجی شرنگ طور ناصر کے عوام نے سردار یحیٰی خان لونی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

الیکشن کمپئین   رابطہ جمعیت علماء اسلام پاکستان حلقہ PB 06 ضلع دکی کے نامزد امیدوار سردار یحییٰ خان لونی کا کلی حاجی عبد...
17/01/2024

الیکشن کمپئین
رابطہ جمعیت علماء اسلام پاکستان حلقہ PB 06 ضلع دکی کے نامزد امیدوار سردار یحییٰ خان لونی کا کلی حاجی عبدالرحمان جنگل بلوچان میں شاندار استقبال۔۔
بی این پی کے نامزد امیدوار ولی محمد بلوچ اور سردار یحییٰ خان لونی کے مابین سیاسی مشاورت اور آنے والے الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔
ٰعوام کا سردار یحییٰ خان لونی پر مکمل اعتماد !!

الیکشن کمپین رابطہ جمعیت علماء اسلام کے امیدوار سردار یحییٰ خان لونی کو  کلی ملا عبد الرحمن سمند کے باسیوں نے چائے پارٹی...
16/01/2024

الیکشن کمپین
رابطہ جمعیت علماء اسلام کے امیدوار سردار یحییٰ خان لونی کو کلی ملا عبد الرحمن سمند کے باسیوں نے چائے پارٹی دی اور سردار یحییٰ خان لونی کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے ان کی حمایت کا اعلان کیا۔

آج ماہی شہر میں سردار یحییٰ خان لونی نے روایتی کھیل تیر اندازی کے کھیل کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر الیکشن کمپین کے سلسلے م...
16/01/2024

آج ماہی شہر میں سردار یحییٰ خان لونی نے روایتی کھیل تیر اندازی کے کھیل کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر الیکشن کمپین کے سلسلے میں قوم سے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ قوم کے جوانوں اور بزرگوں نے سردار یحییٰ خان لونی کے حق میں مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

الیکشن کمپین رابطہ جمعیت علمائے اسلام کے نامزد امیدوار سردار یحییٰ خان لونی کی صمد خان ماسٹر کلی دودا شہر نے  بھرپور حما...
16/01/2024

الیکشن کمپین

رابطہ جمعیت علمائے اسلام کے نامزد امیدوار سردار یحییٰ خان لونی کی صمد خان ماسٹر کلی دودا شہر نے بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

الیکشن کمپین رابطہ جمعیت علمائے اسلام کے نامزد امیدوار سردار یحییٰ خان لونی کی حاجی محمد طاہر خان ناصر سے ان کے آفس میں ...
16/01/2024

الیکشن کمپین
رابطہ جمعیت علمائے اسلام کے نامزد امیدوار سردار یحییٰ خان لونی کی حاجی محمد طاہر خان ناصر سے ان کے آفس میں نشست۔۔

حاجی محمد طاہر خان ناصر نے سردار یحییٰ خان لونی کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔

دکی۔صاحبان شمیزئی لونی انتقال کرگئے۔ وہ میر ہزار لونی اور مرتضیٰ خان کے بھائی جبکہ خیر بخش لونی اور محمد انور کے چچا زاد...
16/01/2024

دکی۔صاحبان شمیزئی لونی انتقال کرگئے۔ وہ میر ہزار لونی اور مرتضیٰ خان کے بھائی جبکہ خیر بخش لونی اور محمد انور کے چچا زاد تھے۔
نماز جنازہ کل بروز بدھ دن تین بجے کلی اسلم بنہر لونی دکی میں ادا کی جائیگی۔

14/01/2024

دکی میں ایک بڑے اجتماع سے سابق مشیر وزیر اعلیٰ بلوچستان ایڈوکیٹ کنوئنر عوامی پینل امیر محمد ترین کا پُرجوش خطاب۔۔۔

سابق وزراء کو آڑھے ہاتھوں لیا اور دکی عوام سے گزارش کی کہ وہ آنے والے الیکشن کے مضبوط امیدوار سردار اعظم خان ترین کو ووٹ دے کر کامیاب کروائیں.

Sardar Azam Tareen Fan Aurang Khan Tareen

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے صدام حسین لونی کو ڈسٹرکٹ بیوروچیف دکی مقرر کردیا ہے۔ تمام س...
12/01/2024

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے صدام حسین لونی کو ڈسٹرکٹ بیوروچیف دکی مقرر کردیا ہے۔ تمام سرکاری وغیر سرکاری ادارے نوٹ فرمائیں۔ شکریہ

روزنامہ آواز ٹآئمز اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے صدام حسین لونی کو ڈسٹرکٹ بیوروچیف دکی مقرر کردیا، تمام سرکاری وغیر سرکاری ادارے نوٹ فرمائیں۔ شکریہ

18/12/2023

قبائلی رہنما سردار عابد خان لونی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دکی اور علاقہ لونی کی بجلی کی صورتحال ابتر ہے۔ تھل کلی چینو سے کلی مانزئی اور کچھ سدوزئی تک بجلی کے لائن میں لگائے گئے تار ناقص کوالٹی کے ہیں جس کی وجہ سے آئے دن تار ٹوٹ جاتے ہیں اور جانی نقصان کا اندیشہ ہے۔ معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت بجلی کی ترسیل بحال کرتے رہتے ہیں لیکن انتظامیہ اور واپڈا کی طرف سے کوئی مدد نہیں پہنچائی جا رہی۔ اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ نئے تار لگوا کر بجلی کی ترسیل کو بحال کیا جائے تاکہ عوام کو سہولت فراہم کیا جا سکے۔

دکی: پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین محمود خان اچکزئی کی تحصیل لونی کلی حاجی کاریز آمد جہاں میں سابق ناظم حمید خان ...
31/10/2023

دکی: پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین محمود خان اچکزئی کی تحصیل لونی کلی حاجی کاریز آمد جہاں میں سابق ناظم حمید خان لونی کے رہائشگاہ پر شمولیتی تقریب سے خطاب کیا۔ اسموقع پر سابق ناظم حمید خان لونی سمیت سینکڑوں افراد نے پشتونخواء ملی عوامی پارٹی میں شمولیت کا علان کیا ۔

دکی۔ پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین محمود خان اچکزئی کا سماجی کارکن اختر لونی کے گھر زرغون آباد آمد جہاں پر محمود ...
31/10/2023

دکی۔ پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین محمود خان اچکزئی کا سماجی کارکن اختر لونی کے گھر زرغون آباد آمد جہاں پر محمود خان اچکزئی نے ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔
سینکڑوں افراد نے پی کے میپ میں شمولیت کی۔

پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین مشر محترم محمود خان اچکزئی کی کل 31  اکتوبر بروز منگل کلی زرغون آباد نانا صاحب زیار...
30/10/2023

پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین مشر محترم محمود خان اچکزئی کی کل 31 اکتوبر بروز منگل کلی زرغون آباد نانا صاحب زیارت دکی میں اختر لونی کے گھر پر چائے پارٹی کی دعوت ہے۔
تمام دوست و احباب سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کرتے ہوئے 9:30 تک اختر لونی کے گھر زرغون آباد پہنچ جائیں۔

محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کی کونج کے شکاریوں کے خلاف بروقت کاروائی!!رپورٹ: صدام لونی
03/04/2023

محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کی کونج کے شکاریوں کے خلاف بروقت کاروائی!!

رپورٹ: صدام لونی

ژوب قمر دین کاریز میں ملک منصور وزیر نے 800 سے زائد مہمان پرندہ کونج کا شکار کیا ہے !! رپورٹ: صدام لونی
03/04/2023

ژوب قمر دین کاریز میں ملک منصور وزیر نے 800 سے زائد مہمان پرندہ کونج کا شکار کیا ہے !!

رپورٹ: صدام لونی

میونسپل کمیٹی دُکی کے چیف آفیسر اعظم خان نے کرپشن کی انتہا کر دی۔رپورٹ: صدام لونی
29/03/2023

میونسپل کمیٹی دُکی کے چیف آفیسر اعظم خان نے کرپشن کی انتہا کر دی۔
رپورٹ: صدام لونی

09/02/2023

دُکی: بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی کے چئیرمین کی سیٹ ملک کلیم اللہ ترین کے نام رہی۔
وائس چئیرمین کیلئے حیات خان شادوزئی کامیاب قرار۔۔۔

25/06/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times District Dukki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share