Geo Mansehra

Geo Mansehra *حالات کے رنگ ۔۔۔۔ ہمارے سنگ * Mansehra

15/03/2022

شرافت کا پیکر سردار محمد یوسف۔۔۔۔۔
ضلع مانسہرہ کی مشہور اور ایک با اخلاق با کردارشخصیت کا نام ہے سردار محمد یوسف۔۔ جنہوں نے ہمیشہ ہر انسان کو عزت کی نگاہ ہے دیکھا اور کبھی اپنے سیاسی مخالف کے خلاف ایسے الفاظ استعمال نہیں کیے جس سے دوسرے انسان کی دل ازاری ہو یہ ہی وجہ ہے کہ سردار صاحب کو اللہ پاک نے نا صرف ضلع مانسہرہ بلکہ پورے ہزارہ میں عزت سے نوازا ہے۔۔۔ سیاسی مخالفت اپنی جگہ لیکن اپنے خطابوں میں ایسی زبان استعمال ہر گز نہ کی جائے جس سے دوسرے بندے کی دل ازاری ہو۔۔۔۔۔۔

15/03/2022

عمیر عاشق تنولی امیدوار تحصیل میر مانسہرہ کا اعظم خان سواتی کی فنڈ روکنے کر بات پے رد عمل ۔۔۔۔ کہا فنڈ لینا اتا ھے۔۔31 مارچ کو سب جنوں کو چراغ میں بند کرے گے۔۔

15/03/2022

مانسہرہ تحصیل میئر عمیر عاشق تنولی بھی اعظم خان سواتی کے خلاف میدان میں اگیا اعظم خان سواتی کو منہ توڑ جواب اپکا باپ بھی مانسہرہ عوام کا فنڈ نہیں روک سکتا ہیں ہم مانسہرہ عوام کا حق لینا جانتے ہیں

سردار غلام مصطفی تحصیل مئیر بفہ کے امیدوار کا اعظم خان سواتی کے ساتھ ایک بہترین عکاسی اعظم خان سواتی کی غلام مصطفی کے سا...
15/03/2022

سردار غلام مصطفی تحصیل مئیر بفہ کے امیدوار کا اعظم خان سواتی کے ساتھ ایک بہترین عکاسی اعظم خان سواتی کی غلام مصطفی کے ساتھ

14/03/2022

اس پہ کیا لکھوں ؟اپ اس پہ عنوان دے ؟ یہ ہماری سیاست ہیے یہ ہماری تہذیب تمدن ہیے ؟سردار محمد یوسف کا جوان سالہ بھتیجا اور داماد فوت ہوا سردار صاحب اس کے غم سوگ میں ہیے اور ابھی تک پوری طرح اپنے غم سے باہر نہیں نکل سکیں سردار صاحب کے گھر مہانوں کا رش لگا ہوا ہیں لیکن اعظم خان یہ اسکے گھر دعا کرنے نہیں گیا سردار محمد یوسف اعظم خان سواتی کو کیا کہتا ہیے جو یہ گندی اور غلیظ زبان استعمال کرکے ہمارے سواتی اور گجر بہن بھائیوں کے دلوں میں نفرت ڈال رہا ہیے ہمارے بہت سارے سواتی بہن بھائی ہیے اور دوست ہیے ہمیں اچھا نہیں لگتا ہم اس پر کچھ لکھے کچھ زبان درازی استعمال کریں سردار صاحب نے ہمیں یہ تربیت نہیں دی کہ ہم کچھ بولیں یا جواب دے ہم اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑتے ہیے اللہ اعظم خان کو ہدایت دے اور اسکی فرعونیت سے اسکوں نکالیں اور رائے راست راستہ پر چلائے آمین ۔۔۔۔۔سردار صاحب اللہ اپکوں مذید استقامت دے اور صبر والی ذندگئی عطاء فرمائیں اور عزتوں والی ذندگئی عطاء فرمائیں آمین ۔۔۔

14/03/2022

غازیکوٹ اور جابہ میں عمیر عاشق تنولی کی الیکشن مہم کے سلسلے میں عظیم والشان جلسہ کا انعقاد ہوا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور جیت کی خوش خبری سنا دی حاجی ابرار حسین تنولی سفیر ابرار تنولی آور عمیر عاشق تنولی خطاب کرتے ہوئے

مانسہرہ تحصیل مئیر امیدوار عمیر عاشق تنولی کا مانسہرہ نیوز اسٹوڈیو میں اپنا پروگرام ریکارڈ کراتے ہوئے مانسہرہ نیوز پروگر...
14/03/2022

مانسہرہ تحصیل مئیر امیدوار عمیر عاشق تنولی کا مانسہرہ نیوز اسٹوڈیو میں اپنا پروگرام ریکارڈ کراتے ہوئے مانسہرہ نیوز پروگرام ہوسٹ آج ردا خان کے ساتھ سیاسی پس منظر

14/03/2022

مانسہرہ / امیدوار تحصیل میئر ڈاکٹر اشفاق احمد کے مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح ، تناول سے تعلق رکھنے والے ایک بڑے جنبہ نے ڈاکٹر اشفاق احمد کی مکمل حمایت کا اعلان کیا

مانسہرہ حاجی ابرار حسین تنولی کے بھتیجے  عمیر عاشق تنولی  کا شنکیاری روڈ بازار کا دورہ ۔ تاجر برادری سے ملاقات ۔ اس موقع...
14/03/2022

مانسہرہ حاجی ابرار حسین تنولی کے بھتیجے عمیر عاشق تنولی کا شنکیاری روڈ بازار کا دورہ ۔ تاجر برادری سے ملاقات ۔ اس موقع پر تاجر برادری نے عمیر عاشق کو اپنی شکایات سے آگاہ کیا۔عمیر عاشق نے تمام مسائل کو جلد حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

14/03/2022

" مانسہرہ / لالا رشید خان کا مانسہرہ تحصیل مئیر ڈاکٹر اشفاق احمد کے مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح عوام سے خطاب ، سینکڑوں افراد کی شرکت نے مختصر تقریب کو گرینڈ جلسے کی شکل دیدی "

14/03/2022

" مانسہرہ / سابق اجمل خان سواتی کا مانسہرہ تحصیل مئیر ڈاکٹر اشفاق احمد کے مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح عوام سے خطاب ، سینکڑوں افراد کی شرکت نے مختصر تقریب کو گرینڈ جلسے کی شکل دیدی "

13/03/2022

" مانسہرہ / امیدوار تحصیل میئر ڈاکٹر اشفاق احمد کے مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح ، سینکڑوں افراد کی شرکت نے مختصر تقریب کو گرینڈ جلسے کی شکل دیدی "

13/03/2022

" مانسہرہ / سابق تحصیل ناظم عمر فاروق تنولی کا مانسہرہ تحصیل مئیر ڈاکٹر اشفاق احمد کے مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح عوام سے خطاب ، سینکڑوں افراد کی شرکت نے مختصر تقریب کو گرینڈ جلسے کی شکل دیدی "

13/03/2022
12/03/2022

مانسہرہ کی یونین کونسل سٹی 2 کے بزرگوں ، بھائیوں اور دوستوں کا بھرپور حمایت کا اعلان ، امیدوار تحصیل میئر ڈاکٹر اشفاق احمد کے حق میں فیصلہ دیدیا ۔

" مانسہرہ / ویلج کونسل بیڈرہ سے قاری وحید صاحب نے اپنے جنبے برادری سمیت آزاد امیدوار تحصیل میئر  خادم مانسہرہ ڈاکٹر اشفا...
12/03/2022

" مانسہرہ / ویلج کونسل بیڈرہ سے قاری وحید صاحب نے اپنے جنبے برادری سمیت آزاد امیدوار تحصیل میئر خادم مانسہرہ ڈاکٹر اشفاق احمد کی حمایت کا اعلان کردیا "

خادم مانسہرہ و امیدوار تحصیل مئیر ڈاکٹر اشفاق احمد مانسہرہ بیدڑہ  بازار کے  تاجران سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری جس  بیدرہ چ...
12/03/2022

خادم مانسہرہ و امیدوار تحصیل مئیر ڈاکٹر اشفاق احمد مانسہرہ بیدڑہ بازار کے تاجران سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری جس بیدرہ چوک بازار میں تمام تاجران دوکانداروں نے مکمل حمایت کا اعلان کیا

تحصیل بفہ پکھل شاہد رفیق خان ۔عبدالشکور خان لغمانی کے حق میں دستبردار۔تحصیل بفہ پکھل میں تحصیل مئیر کے لیئے دو امیدوار ش...
11/03/2022

تحصیل بفہ پکھل شاہد رفیق خان ۔عبدالشکور خان لغمانی کے حق میں دستبردار۔تحصیل بفہ پکھل میں تحصیل مئیر کے لیئے دو امیدوار شاہد رفیق خان اور عبدالشکور لغمانی امیدوار تھے پی ٹی آئی نے تحصیل بفہ پکھل سے مئیر کا ٹکٹ عبدالشکور خان لغمانی کو دیا اور پی ٹی آئی کے شاہد رفیق خان آزاد حثیت سے میدان میں ڈٹے رہے گزشتہ روزبفہ میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوا پی ٹی آئی تحصیل بفہ پکھل میں اختلافات ختم کرنے کے لیئے دونوں امیدواروں شاہد رفیق خان اور عبدالشکور خان کے ناموں کی قرعہ اندازی کا فیصلہ ہوا قرعہ اندازی پر دونوں امیدوار متفق ہو گئے جب قرعہ نکالا گیا تو قرعہ عبدالشکور خان کے حق میں نکل آیا جس پر شاہد رفیق خان عبدالشکور خان لغمانی کے حق میں دستبردار ہو گئے اور عبدالشکور خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

خادم مانسہرہ و امیدوار تحصیل مئیر ڈاکٹر اشفاق احمد  اور سابق تحصیل  ناظم عمر فاروق تنولی کا  رات گئے میرا امجد علی  معزز...
07/03/2022

خادم مانسہرہ و امیدوار تحصیل مئیر ڈاکٹر اشفاق احمد اور سابق تحصیل ناظم عمر فاروق تنولی کا رات گئے میرا امجد علی معززین علاقہ عمائدین سے ملاقاتوں کا سلسلہ معتبر شحصیات سے ملاقات تحصیل مئیر الیکشن کے لیے حمایت اور سپورٹ کے لیے مشاورت ۔۔

" خادم مانسہرہ و امیدوار تحصیل مئیر ڈاکٹر اشفاق احمد کا سبزی منڈی میں ضلع مانسہرہ کے تمام معزز تاجر برادری سے ملاقات ، ب...
07/03/2022

" خادم مانسہرہ و امیدوار تحصیل مئیر ڈاکٹر اشفاق احمد کا سبزی منڈی میں ضلع مانسہرہ کے تمام معزز تاجر برادری سے ملاقات ، بزرگوں ، بھائیوں اور دوستوں کی جانب سے بھرپور حمایت کا فیصلہ ، انشاءاللہ ۔ انتخابات میں کامیاب کرہنگے ، تاجران سبزی منڈی "

06/03/2022

مانسہرہ جابہ ملک پور بستی گلزار سے تعلق رکھنے والا 17 سالہ نعمان پیدائشی طور معزور ہے لیکن نعمان کا غریبی اور غربت کے گھرانے میں انکھ کھولی اور ساتھ معزوری میں جو نعمان کا علاج نہ کرواسکے نعمان کے چل پھر نہیں سکتا ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بھی نعمان کا علاج کرنے سے انکار کردیا اسکی جلدی بیماری کو دیکھ کر

06/03/2022

اگر کمال ممبر نا بنا تو فنڈ نہیں ملے گا مانسہرہ والوں کو
وفاقی وزیر برائے ریلوے کیسے بلیک میلنگ پر آگئے ہیں
ویڈیو دیکھیں ذرا

06/03/2022

ایم پی اے سید احمد حسین شاہ ترقی کے بادشاہ سچ جان کر جیو

عمرنوازخان کوسردارشاہ خان کے حق میں دستبردار کرانے کی کوششیں رات گئے تک جاری تھیں تاھم آخری اطلاعات آنے تک تما تر کوشسیں...
06/03/2022

عمرنوازخان کوسردارشاہ خان کے حق میں دستبردار کرانے کی کوششیں رات گئے تک جاری تھیں تاھم آخری اطلاعات آنے تک تما تر کوشسیں ناکام ھوگئیں ہیں اعتماد میں لیکرفیصلہ کرتے تو اوربات تھی دھوکہ کیاگیاھے جس سے میرے ھزاروں مداحوں کی حوصلہ شکنی اور جزبات مجروح ھوئے ہیں .... عمرنوازخان

05/03/2022

" مانسہرہ / ڈاکٹراشفاق کی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز ، شاندار جلسے کی تقریب میں سینکڑوں افراد کی شرکت ، تقریب سے باغی گروپ کے امیدوار برائے تحصیل مئیر مانسہرہ ڈاکٹراشفاق احمد کا خصوصی خطاب "

03/03/2022

" مانسہرہ شہر کا مرکزی کاروباری مقام لاری اڈہ پی ٹی آئی کی چار سالہ کارکردگی کی داستان سنانے لگا ، تحریک انصاف اب تک مانسہرہ میں کوئی ترقیاتی کام نہ کروا سکی ، عوام کا بلدیاتی الیکشن میں احتساب کرنے کا فیصلہ "

01/03/2022

مانسہرہ میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے پارٹی ورکروں کا طنز و مزاح سے بھرپور پروگرام "
ہوسٹ : یاسر قریشی / مہمان : شیراز کھرکی

01/03/2022

" سڑکیں تباہ حال ہیں جبکہ کوئی وعدہ پورا نہیں ہوا ، مہنگائی نے سب کچھ تباہ کر دیا ، حکومتی امیدواروں کو ووٹ نہیں دے سکتے ، مانسہرہ نیوز کی خصوصی سروے رپورٹ میں شہریوں کی رائے "

Address

Pakistan Travel Guide
Mansehra
21300

Telephone

+923462727585

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Mansehra media companies

Show All