سید بابر شاہ کا بے دردی سے قتل۔😢 کلیجہ پھٹ رہا ہے، غریب شخص ہوں، انصاف فراہم کیا جائے اغواہ کے بعد تیزاب ڈال کر قتل کیے جانے والے سترہ سالہ نو
۔سید بابر شاہ کا بے دردی سے قتل۔😢
کلیجہ پھٹ رہا ہے، غریب شخص ہوں، انصاف فراہم کیا جائے اغواہ کے بعد تیزاب ڈال کر قتل کیے جانے والے سترہ سالہ نوجوان بابر شاہ کے والد کی قبر کشائی کے موقع پر دہائی۔
سید بابر شاہ شیخ البانڈی ایبٹ آباد کے سید گھرانے سے تعلق رکھتا تھا جو 9 جون کو لاپتہ ہوا۔ 16 سے 17 برس کا بچہ تھا جس کے ساتھ زیادتی کر کے لاش پر پہلے تیزاب ڈالا گیا پھر آگ لگا کر سربن پہاڑی پر پھینک دیا گیا ڈاکٹرز نے ابتدائی میڈیکل ریپورٹ غلط بنائی جس پر عدالت نے قبر کشائی کا حکم دیا اج دوبارہ پوسٹ مارٹم کیا گیا۔
یہ ایک وفاقی وزیر ایک قانون ساز اسمبلی کے ایک بندے کی گفتگو ہے یہاں سے اندازہ لگا لیں کے پاکستان کتنے غیر محفوظ ہاتھوں میں ہے
یہ ایک وفاقی وزیر ایک قانون ساز اسمبلی کے ایک بندے کی گفتگو ہے یہاں سے اندازہ لگا لیں کے پاکستان کتنے غیر محفوظ ہاتھوں میں ہے
اوگی اگرور ہاؤس میں کپٹن صفدر کی آمد وجہہ الزمان کی ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان اور ان کی فرزند فخر الزمان کا سید واجد علی شاہ کے حق
اوگی اگرور ہاؤس میں کپٹن صفدر کی آمد وجہہ الزمان کی ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان اور ان کی فرزند فخر الزمان کا سید واجد علی شاہ کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان اور فل حمایت کرنے پر اتفاق اجتماع میں ن لیگ کے ورکروں علاقے کے ہزاروں لوگوں کی شرکت ۔۔
Pakistan people party oghi
Ppp oghi
سید آباد علی شاہ
سید آباد علی شاہ
#سعودی_عرب سے ایک پردیسی بھائی #سید_صلاح_الدین_کاظمی_صاحب_اوگی_گاوں_بٹنگ والے نے رات کے وقت #شہر_مدینے کی طرف آتے ہوے خوبصورت آواز میں نعتیہ ا
#سعودی_عرب سے ایک پردیسی بھائی
#سید_صلاح_الدین_کاظمی_صاحب_اوگی_گاوں_بٹنگ والے نے رات کے وقت #شہر_مدینے کی طرف آتے ہوے خوبصورت آواز میں نعتیہ اشعار پڑھتے ہوئے ویڈیو بھیجی ہے ۔۔۔
ویڈیو شیئر ضرور کرنا شکریہ
سعودی عرب میں نئے سفیر پاکستان سابق جنرل بلال اکبر صاحب کے لیے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سید اسرار حسین شاہ کا ویڈیو پیغام جیلوں میں تمام ا
سعودی عرب میں نئے سفیر پاکستان سابق جنرل بلال اکبر صاحب کے لیے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سید اسرار حسین شاہ کا ویڈیو پیغام جیلوں میں تمام اوورسیز پاکستانیوں کی رہائی کے لیے اپیل بالخصوص طارق عزیز جن کا تعلق ضلع مانسہرہ تحصیل اوگی گاؤں شیرگڑھ سے ہے
" مانسہرہ کے نواحی علاقہ مسوال شہر میں بیوہ خاتون کمپرسی کی زندگئی بسر کرنے پر مجبور ، ماہ صیام میں اس خالہ نے ایک بار پھراوگی نیوز سے
" مانسہرہ کے نواحی علاقہ مسوال شہر میں بیوہ خاتون کمپرسی کی زندگئی بسر کرنے پر مجبور ، ماہ صیام میں اس خالہ نے ایک بار پھر مانسہرہ نیوز ٹیم سے مدد کی اپیل کر ڈالی ، مانسہرہ نیوز ٹیم ایک بار پھر مدد کے لئے اس خالہ کے گھر پہنچ گئی ، رمضان شریف کا مہینہ ہیے اور اس۔ بیوہ خاتون کے گھر میں کھانے پینے کے لیے راشن نہیں درددل رکھنے والے اور مخیر حضرات سے تعاون کی مدد کی اپیل کی جاتی ہے "