Public Awareness KP

Public Awareness KP Local Issues of Locality

28/08/2022

26/08/2022

پشاور: ریسکیو1122 نے 300 سے زائد محصور افراد کو کشتیوں میں منتقل کیاجن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ ریسکیو1122 کا آپریشن تاحال جاری یے اور ریسکیو ٹیمیں علاقے میں موجود ہیں،

26/08/2022

ڈی آئی خان میں سیلابی صورتحال!!
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان، سابقہ وزیراعظم عمران خان ڈی آئی خان پہنچ گئے۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اور صوبائی حکومت کے دیگر اعلی حکام بھی ہمراہ

16/08/2022

‏سوات میں مکمل امن قائم ہے، بیرسٹر محمد علی سیف
Courtesy: AVT Khyber

24/07/2022

صوبائی حکومت کی جانب سےایبٹ آباد کیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام 23-2022 میں5 ارب 72 کروڑ کے بڑے منصوبے

03/07/2022

ذمہ دار شہری ہونے کا فرض نبھائیں
کوڑے کو کوڑا دان تک پہنچائیں

Address

Pakwal Chowk, Dub 2, Khyber Pakhtunkhwa
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Awareness KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Public Awareness KP:

Share


Other News & Media Websites in Mansehra

Show All