مولانا زیدامجدقریشی مانسہرہ

مولانا زیدامجدقریشی مانسہرہ اللہ سے ڈرو اور علماء کا احترام کرو Masjid Usman e Ghani

آپ لوگوں کے پرزور اسرار پر یوٹیوب چینل بنا دیا ہے اس چینل کو سبسکرائب کریں اور بل آئیکن پر کلک کریں جو سبسکرائب کرلیں یو...
03/12/2023

آپ لوگوں کے پرزور اسرار پر یوٹیوب چینل بنا دیا ہے
اس چینل کو سبسکرائب کریں اور بل آئیکن پر کلک کریں
جو سبسکرائب کرلیں یوٹیوب میں ویڈیو کے نیچے اپنا نام لکھیں تاکہ پتہ چلے. (جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا )

queries solved:bidat rasoomat fotgi wale ghr mein khanabidatbidat kristenbidatu tohabidat onenessbidat ka matlab kya haibidadibida'hbid'ainnovation in islami...

24/11/2023

حضور کا معجزہ
پتھروں نے کلمہ شروع کردیا۔۔۔

اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰى اٰلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ

14/11/2023

سرزمین پشاور میں خطاب
بندہ نماز میں کس سے باتیں کرتا ہے۔۔۔۔۔؟

01/11/2023

دنیائے سائنس میں معراج سب سے بڑا معجزہ
انڈیا چاند پر۔۔۔ حضور معراج پر

29/10/2023

میاں چنوں معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق ڈی ایس پی میاں چنوں
تلمبہ: لاش آر ایچ سی تلمبہ منتقل.
تلمبہ: ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کردی.

إنا لله وإنا إليه راجعون.

29/10/2023

شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم العالی نہ یہ کہ صرف پاکستان میں بلکہ یورپ اور عالم عرب سمیت پوری دنیا میں بااعتماد علمی شخصیت ہیں مفتی صاحب دامت برکاتہم کا اس وقت جہاد فرض ہونے کا فتویٰ دینا ان کے لیے کتنی مشکلات کھڑی کرسکتا ہے یہ مفتی صاحب بھی جانتے ہیں اور آپ بھی جانتے ہیں ۔ کل ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے فقط یہی کہا کہ حماس دہشتگرد نہیں بلکہ مجاہدین ہیں تو یورپ میں کھلبلی مچ گئی اور ترکیہ کو سزاء دینے کے لیے امریکی کانگریس کے ممبران نے امریکی سیکریٹری خارجہ کو خط لکھنا شروع کردیے ۔ لیکن مفتی صاحب نہ یہ کہ فقط مجاہد کہا بلکہ ان کی حمایت کے لیے جہاد کے فرض ہونے کا اور عسکری امداد کا فتویٰ بھی دیا ۔ اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام صاحب کا سایہ امت مسلمہ پر تادیر قائم رکھے اور ہر دشمن سے شیخ الاسلام صاحب کی حفاظت فرمائے یقینا مفتی صاحب باوجود اپنی علالت اور پیرانہ سالی کے اہل غزہ کی امداد کے لیے سرتوڑ کوششیں کررہے ہیں ، روزانہ کے اعتبار سے بیانات اور مالی تعاون بھر پور ہورہا ہے ۔ الحمدللہ رب العالمین

11/10/2023

یتیم بچے نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا کہہ دیا

https://globalexport.id/

صَلَّى اللهُ عَلَى مُحَمَّدصَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
06/10/2023

صَلَّى اللهُ عَلَى مُحَمَّد
صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

05/10/2023

بوڑھی رونے لگی۔۔۔۔۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خوش طبعی

Special Thanks: 👇
https://globalexport.id/

25/09/2023

★★صحابی رسول کی عجیب دعاء★★
★***دور فاروق اعظم***★

20/09/2023

طلاق یافتہ بیٹی پر خرچ کرنا۔
فیملی ممبرز پر خرچ کرنا

Sponsored by 👉: https://globalexport.id/

11/08/2023

جھوٹا نبی اور کچن

03/08/2023

امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کیلئے ماہ محرم کا انتخاب کیوں۔۔۔؟

26/07/2023

زندگی کی حقیقت

08/07/2023

الٹی گنگا۔۔۔۔۔۔۔؟
زبان کا سخت دل کا صاف۔
چہرہ کھلا دل کا پردہ

03/07/2023

✦ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ ✦

27/06/2023

قربانی جانوروں پر ظلم عظیم ۔۔۔۔۔؟

25/06/2023
چترال گورنر ہاؤس
22/06/2023

چترال گورنر ہاؤس

18/06/2023

نبی علیہ السلام نے زبان دراز عورت کے متعلق کیا فرمایا۔۔۔۔؟

10/06/2023

عازمین حج کیلئے تحفہ
مسجد حرام میں نماز ۔۔۔۔
بیت اللہ پر پہلی نظر۔۔۔۔

07/06/2023

انگوٹھی کے پتھر کو چومنا
اور حجر اسود۔۔۔۔۔۔

05/06/2023

۔۔۔۔۔۔تین چیزیں دیکھنا بھی۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔ عبادت۔۔۔۔۔۔
ابن مولانا امجد سعید قریشی

19/05/2023

آج بروز جمعہ بعداز نماز جمعہ خطیب ابن خطیب حضرت مولانا زید امجد قریشی صاحب اور حضرت مولانا غلام مرتضیٰ صاحب کی ایک ملاقات اللہ رب العزت علماء اکرام کی زندگیوں میں برکت نصیب فرمائیں اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھے آمین❤

03/05/2023

شوال کے چھے روزوں کے متعلق اہم گفتگو
حضرت مولانا زید امجد قریشی صاحب
https://youtu.be/ZEeBxzW9QT8
Al Hijaz Tv

27/03/2023
15/02/2023

اللہ کی طرف سے حضورﷺ کو تین تحفے
حضرت مولانا زید امجد قریشی صاحب

Address

Paracha Street Dob No. 1
Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مولانا زیدامجدقریشی مانسہرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category