DiR- Updates

DiR- Updates Upper DiR- Voice Location

13/09/2023

گور نمنٹ ڈگری کالج داروڑہ ....

13/09/2023
دیر۔۔۔۔۔واڑئ میں تعینات نوجوان تحصیلدار سلمان ھستم نے اپنی ذمہ داریو کا چارج سنبھال لیا۔ نو تعینات تحصیلدار اعلیٰ تعلیم ...
13/09/2023

دیر۔۔۔۔۔
واڑئ میں تعینات نوجوان تحصیلدار سلمان ھستم نے اپنی ذمہ داریو کا چارج سنبھال لیا۔
نو تعینات تحصیلدار اعلیٰ تعلیم یافتہ آفیسر ھے جوکہ پشاور کے معروف تعلیمی درسگاہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور سے گولڈ میڈل بھی حاصل کر چکے ھیں۔

13/09/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
غم ایسا جس سے اور غم شرما جائیں۔
نوجوان ڈاکٹر عرفان الله سوات خوازہ خیلہ عالم گنج میں موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ سے جاںبحق۔
مرحوم کی تین دن پہلے شادی ھوئی تھی۔ اور میٹرک میں سوات بورڈ کے ٹایر بھی تھے۔
الله کریم اتنے بھاری غم کو والدین اور نئی نویلی دلہن کیلئے اسان بنائے۔ انکو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطافرمائے اور غمزدہ خاندان کو صبرجمیل عطافرمائے ۔

11/09/2023

Salam
good night

11/09/2023

ثواب کی نیت سے شیئر کریں

11/09/2023
11/09/2023

A step towards success📒📖

11/09/2023
11/09/2023

Kumrat Dir valley

11/09/2023

Kumrat Dir Valley

30/05/2023
18/05/2023

🧿
🧿 Pharmacy, 5 seats Remaining
🧿 Pathology, 8 seats Remaining
🧿 X-Ray , 3 seats Remaining
2 seats Remaining








دیر پیرامیڈیکل انسٹیٹیوٹ اپر دیر میں آفر کر رہا ہے معیاری تعلیم اور خاص رعایت غریب اور یتیم طلباء کے لیے ۔ ہاسٹل کے سہولت موجود
آئے اور جلد ہی اس سے فائد اٹھائیں
Contact No +92 304 9281312

28/03/2023
28/03/2023

پختون کلچر کا جنازہ زرا دھوم سے نکلے۔
عبد الولی خان یونیورسٹی تیمرگرہ کیمپس میں نئے آفیسر کا استقبال پختون بہنوں سے کروایا جارہا ہے۔ یہ نوابوں اور انگریز سامراج کا دور کب ختم ہوگا۔

28/03/2023

لوئر دیر: #تالاش سے تعلق رکھنے والے جامعہ #فاروقیہ حاجی آباد کے طالب علم نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان میں 600 میں سے 579 نمبرات حاصل کرکے پوری #پاکستان میں حاصل کر لیا
جو اورخاص کر #تالاش کیلئے قابل فخر اور اعزاز کی بات ہے۔
مذکورہ نے گذشتہ سال بھی پوری #پاکستان میں حاصل کی تھی۔
اور اس سے پہلے بھی پوری #پاکستان میں جبکہ #صوبہ میں حاصل کی تھی۔

28/03/2023

اللہ تعالی اس حافظ قرآن کی عمر میں برکت عطا فرمائے آئے

Dir Stadium in 1998
05/03/2023

Dir Stadium in 1998

13/10/2022

Kumrat 💞

Address

Upper Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DiR- Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share