Hindko Memes

Hindko Memes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hindko Memes, Video Creator, Mansehra.

Hazara Bigest Memes Network;
HINDKO MEMES
There is a Memes of all in Hindko Language
Follow Us On Youtube
Link: https://youtube.com/channel/UCN_9YjFkUa_H2Umuamm4yqQ

24/01/2024
29/01/2023
17/12/2022

گجر بھائیوں کی گزارش، گپ شپ سے بھرپور،🤣

21/11/2022

تعلقات کی بناء پر قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو چھوڑ دینا کہاں کا انصاف ہے۔ اپنوں کے لیے الگ قانون، پرائے کے لیے الگ، امیر کے لیے الگ، غریب کے لیے الگ؟

04/11/2022

ککڑ کو کے خون ڈولیے🤣🤣🤣

17/01/2022

یہ وہ ویڈیو ہے جس کے بعد لالا کو لوگوں نے منع کیا تھا آئندہ یہ گانا نہ گایا جائے۔۔ کل رات کے پروگرام میں اس نے زبردستی گوایا ہے۔۔ اور ساتھ دھمکی بھی دی تھی کے عاصم نامی شخص کا نمبر پولیس کو دوں گا۔۔ انتظامیہ سے گزارش ہے کے تمام موبائل صحافیوں کے چینل بند کئیے جائیں اور لالا کے خلاف کاروائی کی جائے۔۔ ہمارے لیئے تمام خواتین قابل احترام ہیں چاہے جس قوم قبیلے سے بھی ہوں۔۔

08/01/2022

مری میں فیملی دم گھٹنے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملی۔
گاڑی میں ایک مرد، ایک خاتون، دو بچے اور تین بچیاں تھی😭😭😭

08/01/2022

#پتلو اور #اکشےکمار کے ہندکو فنی کال😂
ہندکو زبان میں مزاح بھری گفتگو😂😅
(ویڈیو کا مقصد صرف آپکے چہروں پر ہنسی لانا ہے، آپ بھی مزید شیئر کریں اور لوگوں کو ہنسائیں)😆😆

Thanks 1k Family❤❤
06/01/2022

Thanks 1k Family❤❤

24/08/2021

اللّٰہ اکبر مانسہرہ شہر کا نالہ اپنے آپے سے باہر آگیا_ رات 2 بجے ریلا انتہائى زیادہ ہو گیا_ نالے کے دونوں اطراف موجود گا...
11/07/2021

اللّٰہ اکبر مانسہرہ شہر کا نالہ اپنے آپے سے باہر آگیا_ رات 2 بجے ریلا انتہائى زیادہ ہو گیا_ نالے کے دونوں اطراف موجود گاڑیوں، گھروں اور دوکانوں کو انتہائى نقصان ہوا_ کافى سارے گھر پانى کى وجہ سے بھر گئے_ ذرائع

28/06/2021

جنھیں چن لیا جائے ان پر تبصرے نہیں،
ان کا احترام کیا جاتا ہے_🖤
ویڈیو تھوڑى سى دیکھو، پورى دیکھنے پہ مجبور ہو جاؤ گے_💯%

22/06/2021

ہونڑ دیخو ہزارہ والیاں دے ( پارٹ 3) 😂🤣
ویڈیو لازمى شیئر کرو_ مہربانى ہوسى_

21/06/2021

ہونڑ دیخو ہزارہ والیاں دے ( پارٹ 2) 😂🤣
ویڈیو لازمى شیئر کرو_ مہربانى ہوسى_

20/06/2021

ہونڑ دیخو ہزارہ والیاں دے (پارٹ 1 )😂🤣
ویڈیو لازمى شیئر کرو_ مہربانى ہوسى
https://youtu.be/fQSY-RXhiHk

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hindko Memes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category



You may also like