BHK HD Reels

BHK HD Reels Don’t stop giving love even if you don’t receive it. 😪

بائیکاٹ کرے اسرائیلی کمپنیوں کی وہ تمہیں لالچ دیں گے لیکن تم ثابت کرنا کہ تمہارے لئیےفلسطین ماؤں بہنوں کی عزت اور بچوں ک...
10/11/2023

بائیکاٹ کرے اسرائیلی کمپنیوں کی
وہ تمہیں لالچ دیں گے لیکن تم ثابت کرنا کہ تمہارے لئیےفلسطین ماؤں بہنوں کی عزت اور بچوں کی جانیں زیادہ اہم ہیں۔

بینک الفلاح ویسے بھی تھرڈ کلاس بینک ہے مگر ابھی پلسطیین کے مظلوم مسلمانوں کے لئے چندہ جمع کرنے سے انکار کرکے اپنی انتہائ...
09/11/2023

بینک الفلاح ویسے بھی تھرڈ کلاس بینک ہے مگر ابھی پلسطیین کے مظلوم مسلمانوں کے لئے چندہ جمع کرنے سے انکار کرکے اپنی انتہائی گھٹیا پن کا ثبوت بھی دیا ۔۔ تمام صارفین اس گھٹیا بینک سے اپنے پیسے نکال کر اوقات یاد دلائے.

08/11/2023

تورغر دربند جدباء روٹ پر گاڑی مالکان کا ہڑتال پچلے 6 دنوں سے جاری جس انتظامیہ کی خاموشی افسوس ناک ہے

یہ پچی گم ھوئی ھے  دربند لس چوک  میں موجود ہیں اور بہت پریشان ھے اپنے والدین سے بچھڑ گئی ھے جو بھی جانتا ھو اس نمبر پر ر...
06/11/2023

یہ پچی گم ھوئی ھے دربند لس چوک میں موجود ہیں اور بہت پریشان ھے اپنے والدین سے بچھڑ گئی ھے جو بھی جانتا ھو اس نمبر پر رابطہ کریں 03443694912

دربند تھاکوٹ جدباء روڈ کی خستہ حالی، ٹھیکیدار کی لاپرواہی، ٹرانسپورٹ یونین کی کرایہ بارے ہڑتال .....گزشتہ تین دن سے ضلع ...
06/11/2023

دربند تھاکوٹ جدباء روڈ کی خستہ حالی، ٹھیکیدار کی لاپرواہی، ٹرانسپورٹ یونین کی کرایہ بارے ہڑتال .....

گزشتہ تین دن سے ضلع تورغر کا دربند، اوگی اور دیگر جگہوں سے بائی روڈ رابطہ منقطع ہے
جس کا سب سے زیادہ نقصان دربند سے تورغر جانے والے اساتذہ اکرام کا ہو رہا ہے اور فی میل ٹیچرز تو گھروں تک محدود ہو گئی ہیں
انتظامیہ تورغر ، ڈی سی، اے سیز ٹرانسپورٹ یونین کے کرائے مسائل کو حل کرتے ہوئے جلد از جلد ٹرانسپورٹ کو بحال کرائے
اسکے ساتھ ٹھیکیدار کو فوری طور پر پابند بنایا جائے اور روڈ کو فوری طور پر تعمیر کیا جائے...
عوام علاقہ تورغر تناول

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
04/11/2023

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

04/11/2023

شکر الحمداللہ
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی ھے

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ افسوسناک خبر. مولانا طارق جمیل صاحب کے فرزند ند مولانا عاصم جمیل اب ہم میں ...
29/10/2023

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
افسوسناک خبر. مولانا طارق جمیل صاحب کے فرزند ند مولانا عاصم جمیل اب ہم میں نھیں رہے. اللہ تعالیٰ انکے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے کا سن کر بہت افسوس ہوا اللہ مولانا صاحب کو صبر دے اور انکے بیٹے کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں آمین

مانسہرہ  نئے نرخ نامے کو فیس بک کی گپ سمجھنے والے  چھ گراں فروش  گرفتار ۔۔شوکت سلطان کی قیادت میں  آپریشن ڈپٹی کمشنر کی ...
25/10/2023

مانسہرہ نئے نرخ نامے کو فیس بک کی گپ سمجھنے والے چھ گراں فروش گرفتار ۔۔شوکت سلطان کی قیادت میں آپریشن
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر چاول دالیں مہنگے فروخت کرنے پر 6 افرادکو گرفتار کرکےتھانہ میں بند کر دیا۔گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کی گزشتہ روز میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ نرخ نامہ سے زیادہ وصولی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہیوگی۔
جس کے تحت شوکت سلطان اے ایف سی نے کشمیر روڈ سمیت بازار کا دورہ کرتے ہیوٸے مہنگے داموں اشیإ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارواٸی کی۔

25/10/2023
تلاش ورثاءاوگی ہاڑی میرا میں سوزوکی ڈرائیور نے بوڑھی عورت کو زخمی کردیا اس کو BHU  شیرگڑھ ہسپتال پہنچائے طبیعت زیادہ خرا...
24/10/2023

تلاش ورثاء
اوگی ہاڑی میرا میں سوزوکی ڈرائیور نے بوڑھی عورت کو زخمی کردیا اس کو BHU شیرگڑھ ہسپتال پہنچائے طبیعت زیادہ خراب نے گیٹگری D ہسپتال اوگی منتقل کر دیا جس کسی کو بھی اس عورت کے بارے میں معلومات ہو وہ گیٹگری D ہسپتال اوگی میں رابطہ کریں

افسوس ناک خبر منگری روڈ پر سرخیلی بانڈہ موڑ کے قریب ڈاٹسن کا خطرناک حادثہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم کوئی جانی نقصان نہی...
24/10/2023

افسوس ناک خبر منگری روڈ پر سرخیلی بانڈہ موڑ کے قریب ڈاٹسن کا خطرناک حادثہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا 8 افراد زخمی ہیں DHQ ہسپتال بٹگرام منتقل اللہ تعالی تمام زخمیوں کو جلد از جلد کامل شفاء عطاء فرمائیں آمین

20/10/2023

اج بعد نماز جمعہ جماعت اسلامی دربند کی جانب سے فلسطین کی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی ریلی کا اہتمام کیا ہے اپ تمام احباب سے بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے اللہ پاک اپ سب کو جزائے خیر دے

Strong Decisionیکم نومبر تک 44 لاکھ غیر قانونی مقیم افغان اپنی  جائيدادیں  بیج  کر پاکستان سے نکل جائے ورنہ ان کو ملک بد...
19/10/2023

Strong Decision

یکم نومبر تک 44 لاکھ غیر قانونی مقیم افغان اپنی جائيدادیں بیج کر پاکستان سے نکل جائے ورنہ ان کو ملک بدر اور ان کی جائيدادیں ضبط کرلی جائینگی آرمی چیف عاصم منیر

 #فلسطین 500 سے زائد لاشوں کے وسط میں تاریخ کی پہلی پریس کانفرنس۔ ڈاکٹر یوسف ابوریش ساتھی ڈاکٹروں کے ہمراہ صہیونی جرائم ...
18/10/2023

#فلسطین 500 سے زائد لاشوں کے وسط میں تاریخ کی پہلی پریس کانفرنس۔ ڈاکٹر یوسف ابوریش ساتھی ڈاکٹروں کے ہمراہ صہیونی جرائم دنیا کو دکھا رہے ہیں۔

اگر یہ ہسپتال مسلمان تنظیم  نے اڑایا ہوتا تو اس وقت تک پورے مغرب میں کہرام مچ چکا ہوتادیسی لبریز اس وقت تک مذہب_خدا_اسلا...
18/10/2023

اگر یہ ہسپتال مسلمان تنظیم نے اڑایا ہوتا تو اس وقت تک پورے مغرب میں کہرام مچ چکا ہوتا
دیسی لبریز اس وقت تک مذہب_خدا_اسلام کو نعوذباللہ ہر وہ گالی دے چکے ہوتے جو اس روئے زمین پر ممکن ہے
نو سو مریض ایک ہسپتال پر حملے میں شہید ہو گئے دنیا کا سب سے بھیانک جنگی جرم مگر کوئی نہیں بولے گا
اسرائیل کے ان جنگی جرائم ظلم اور بربریت میں امریکہ اور یورپ کے ممالک برابر کے شریک ہیں مسلم امہ اور انسانیت دوست ممالک کو اب روایتی بیانات سے ہٹ کر اقدامات کرنے ہوں گے۔

ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں نمایاں کمی کردی گئی ہنڈا نے 70 سی سی موٹرسائیکل کی قیمت میں 22 ہزار کی کمی کر دی، ہنڈا نے 1...
17/10/2023

ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں نمایاں کمی کردی گئی
ہنڈا نے 70 سی سی موٹرسائیکل کی قیمت میں 22 ہزار کی کمی کر دی، ہنڈا نے 125 کی قیمت میں 33 ہزار 500 روپے کی کمی کر دی گئی، ہنڈا 125 اسپیشل ایڈیشن میں 38 ہزار 500 کی کمی کر دی گئی، موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کمی کا 18 اکتوبر سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جائے گا

ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں نمایاں کمی کردی گئیاسلام آباد (الوطن نیوز ) ہنڈا نے 70 سی سی موٹرسائیکل کی قیمت میں 22 ہزار...
17/10/2023

ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں نمایاں کمی کردی گئی
اسلام آباد (الوطن نیوز ) ہنڈا نے 70 سی سی موٹرسائیکل کی قیمت میں 22 ہزار کی کمی کر دی، ہنڈا نے 125 کی قیمت میں 33 ہزار 500 روپے کی کمی کر دی گئی، ہنڈا 125 اسپیشل ایڈیشن میں 38 ہزار 500 کی کمی کر دی گئی، موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کمی کا 18 اکتوبر سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جائے گا

17/10/2023

سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کرگئیں

کراچی : کسٹمز حکام کی جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کراچی پر بڑی کاروائیفیصل سلیم نامی ملزم نے دبئی سے کراچی اسمگلنگ کی غرض سے ...
17/10/2023

کراچی : کسٹمز حکام کی جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کراچی پر بڑی کاروائی
فیصل سلیم نامی ملزم نے دبئی سے کراچی اسمگلنگ کی غرض سے 39 عدد آئی فونز ففٹین پرو پلس لے کر آیا ۔۔ کسٹم حکام کا کہنا ہے آئی فونز کی موجودہ مالیت تین کروڑ ستر لاکھ روپے کے قریب ہے
جناح ائرپورٹ پر موجود کسٹم کی ٹیم نے تلاشی کے بعد 39 آئی فونز پکڑے جو کے ملزم نے اپنے جسم کے ساتھ باندھ رکھے تھے
ملزم کسٹم حکام کو معذوری کا دھوکہ دیتے ھوئے وھیل چئیر پر بیٹھ کر گرین چینل کا استعمال کرتے ہوئے لاؤنج سے باھر ایا
جناح ائرپورٹ کراچی سےآئی فونز اسمگلنگ میں ملوث ملزم فیصل سلیم کو گرفتار کرلیا گیا ملزم کے خلاف کسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے،

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.چیئرمین ویلج کونسل تلی حسن زئی سید وکیل شاہ  کی انتقال کے خبر سن کر بہت دکھ ہو...
16/10/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.
چیئرمین ویلج کونسل تلی حسن زئی سید وکیل شاہ کی انتقال کے خبر سن کر بہت دکھ ہوا ۔اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین 🤲

15/10/2023

*بنی اسرائیلی کمپنیاں ۔*

*بنی اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟ ؟؟؟*

*ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کے شوز "Jocky" کے socks پہن لیتا ہے چہرے پر "Nevia" کریم لگا کر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگا کر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔*

*راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جیب سے*
*"آئی فون 11" نکالتا ہے اور "زونگ" پر 4G internet چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ کر* *"HP" کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ھوتی ہے تو* *"McDonald's " سے کھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔*

*کھانے کے بعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنے چلا جاتا ہے کچھ آرام کے *بعد "Red Bull" پیتا ھے اور دوبارہ کام میں مشغول ھو جاتا ہے تھوڑا بوریت محسوس ھونے پہ جیب سے Apple کے* *"i-pods"نکال کے انڈین گانے سنتا ھے ساتھ ھی "TCS" سے ایک پارسل بیرون ملک بھیجواتا ھے اور "PANASONIC" کے لینڈ لائن سے اطلاع کرتا ھے۔ اور "PARKER" کے Pen سے ایک نوٹ لکھتا ھے۔*
*کچھ دیر بعد "ROLEX" کی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے تو وہ دوبارہ "HONDA" کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے۔*

*کچھ ہی لمحے بعد "Shell" کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے *ٹنکی فل کرواتا ہے اور "HYPER STAR" کا رخ کر لیتا ہے سٹور سے بچوں کے لئے* *"میگی" اور "کنور" کے نوڈلز "CADBARY" KIT KAT" اور "SNIKERS" اور "Nestle" کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہے سپر سٹور کے ساتھ ہی* *"PIZZA HUTT" سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور "KFC" سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔*
*گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے "SONY" کے Led پر مشہور زمانہ "* *NewsChannel " پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں "Coke" کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہے کہ بنی اسرائیل نے فلسطینوں پر بمباری کی یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہے اور اونچی آواز میں بولتا ہے !!!*

*بنی اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟*

*لمحہء فکریہ🤔*

چاول کی قیمت میں بے پناہ کمی ۔۔تاجر خاموشی سے پرانے ریٹ پر چاول فروخت کر رھے ہیں  انتظامیہ نے بھی  ابھی تک  نئی ریٹ لسٹ ...
15/10/2023

چاول کی قیمت میں بے پناہ کمی ۔۔تاجر خاموشی سے پرانے ریٹ پر چاول فروخت کر رھے ہیں انتظامیہ نے بھی ابھی تک نئی ریٹ لسٹ نہیں بنائی

13/10/2023

عوامی نیشنل پارٹی میں ڈرامائی تبدیلی لائق محمد خان آوٹ زرگل ان

اے رب کائنات اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے اللہ  فرشتوں کو ننگی تلواریں دے  کر بدر کے میدان میں اتار...
12/10/2023

اے رب کائنات
اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے اللہ فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے اللہ حضرت موسیٰؑ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے اللہ یوسفؑ کو کنویں سے نکالنے والے اللہ حضرت عیسی کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے اللہ حضرت ابراہیمؑ کو اگ سے بچانے والے اللہ حضرت یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے اللہ فلسطین کے مظلوموں کی مدد فرما یا الہی تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں کی حفاظت فرما فلسطین کی بچوں کی حفاظت عطاء فرما
آمین یارب العالمین۔
آمین

10/10/2023

دربند کی بجلی 3 بجے سے غائب کھبی پرمٹ کے نام پر عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے سالوں سال شاخ تراشی اور فالٹ کے نام پر غریب عوام پر ظلم کیا جا رھا ھے آخر کب تک ظلم پہ ظلم

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَساجد علی ، وائلڈ لائف واچر سوات وائلڈ لائف ڈویژن ، حال شانگلہ چکیسر.😭😭😭آج مانس...
09/10/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ساجد علی ، وائلڈ لائف واچر سوات وائلڈ لائف ڈویژن ، حال شانگلہ چکیسر.😭😭😭
آج مانسہرہ سی پیک روڈ ایکسیڈنٹ میں اپنے 4 دوستوں سمیت وفات پا گئے ہیں. مرحوم 2022-23 کے دوران خیبر پختونخواہ فارسٹ سکول میں بطورِ ٹرینی شریک تھے. انتہائی شریف و شفیق انسان تھے .
اللّٰہ اِنہیں اپنے دوستوں سمیت جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں.

دربند مین بازار نالوں میں پانی کے پائپوں کی بچھائی سرنگیں جہاں نالوں کی بربادی کی وجہ ہیں وہیں کچرے کے جمع ہونے کے باعث ...
09/10/2023

دربند مین بازار نالوں میں پانی کے پائپوں کی بچھائی سرنگیں جہاں نالوں کی بربادی کی وجہ ہیں وہیں کچرے کے جمع ہونے کے باعث روڈ بھی بری طرح متاثر ہو رہا ہے
قدیر خان ٹی ایم اے دربند برستی بارش میں کچرے کو صاف کرتے ہوئے نالوں کو کلئیر کر رہے ہیں

سانحہ زلزلہ 8 اکتوبر 2005 میں مظفرآبادیونیورسٹی میں شہیدہونے والے اوگی کے طلباء کو ہم سے بچھڑے 18 برس گزر گئے اللہ پاک ت...
08/10/2023

سانحہ زلزلہ 8 اکتوبر 2005 میں مظفرآبادیونیورسٹی میں شہیدہونے والے اوگی کے طلباء کو ہم سے بچھڑے 18 برس گزر گئے اللہ پاک تمام شہداء زلزلہ کے درجات بلند فرمائے، آمین یا رب العالمين۔

ان للہ وانا الیہ راجعون تورغرتلی سیدان کے مشہورجیپ ڈرائیورگل زاہد شاہ عرف گونئ استاد رضائے الہی سے انتقال ہوا ہے  جن کا ...
08/10/2023

ان للہ وانا الیہ راجعون
تورغرتلی سیدان کے مشہورجیپ ڈرائیورگل زاہد شاہ عرف گونئ استاد رضائے الہی سے انتقال ہوا ہے جن کا نمازے جنازہ آج بعد نماز عصر تلی چھپڑا میں ادا کیجاٸگی تمام لوگوں سے دعاؤں کی درخواست ہے اللہ تعالی لواحقین کوصبردے اورمرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

الحمدللہفلسطین کے بہادر جوان اسراٸیل کے حدود میں داخل ہوچکے ہیں ✊
07/10/2023

الحمدللہ
فلسطین کے بہادر جوان اسراٸیل کے حدود میں داخل ہوچکے ہیں ✊

تربیلا جھیل ہری پور ہزارہ
06/10/2023

تربیلا جھیل ہری پور ہزارہ

ہزارہ کے لیے بھی یہی قانون ھے
06/10/2023

ہزارہ کے لیے بھی یہی قانون ھے

06/10/2023

چیونٹی کا زکر قرآن پاک کی کونسی سورت میں آیا ہے؟

سابق تحصیل نائب ناظم کنڈرتورغرسیدمحمدخان قتل کیس میں میڈیکل رپورٹ منفی آگئی۔ایف ایس ایل لیبارٹری پشاورکی رپورٹ نے ملزمہ ...
05/10/2023

سابق تحصیل نائب ناظم کنڈرتورغرسیدمحمدخان قتل کیس میں میڈیکل رپورٹ منفی آگئی۔ایف ایس ایل لیبارٹری پشاورکی رپورٹ نے ملزمہ کے ساتھ جنسی ذیادتی کی نفی کردی۔مقتول سیدمحمدخان کے قتل کیس میں اسکی حقیقی بیٹی نے عدالت میں باپ کوقتل کرنے کااعتراف کیاتھااورجنسی ذیادتی کاالزام عائدکیا۔جس پر انوسٹی گیشن پولیس نے میڈیکل رپورٹ کیلئے صواب لیکرپشاورایف ایس ایل بھجوایا۔جہاں سے آنے والی رپورٹ نے ذیادتی کی نفی کردی۔مقتول کے فرزندنثاخان یوسف زئ نے ایف ایس ایل رپورٹ میڈیاکے ساتھ شئیرکرتے ہوئے کہاکہ ایک طرف میراوالدقتل کیاگیااوردوسری طرف سنگین الزام بھی لگایا۔لیکن ایف ایس ایل پشاورکی لیبارٹری نے دودھ کادودھ اورپانی کاپانی کردیاہے۔انہوں نے حکام بالاسے اس کیس کی شفاف انکوائری اوراصل محرکات بے نقاب کرکے مجرموں کوقانون کی گرفت میں لانے کامطالبہ کیاہے.

ھزارہ بھر میں  افغانیوں کی جائیدادیں، گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ.
03/10/2023

ھزارہ بھر میں افغانیوں کی جائیدادیں، گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ.

عوامی نیوز ایچ ڈی کی طرف سے  عزیز اللہ اور جنید باز کو شادی  مبارکباد پیش کرتے ہیں مبارک ھو تم کو شادی تمہاریسدا خوش رھو...
02/10/2023

عوامی نیوز ایچ ڈی کی طرف سے عزیز اللہ اور جنید باز کو شادی مبارکباد پیش کرتے ہیں
مبارک ھو تم کو شادی تمہاری
سدا خوش رھو یہ دعا ھے ھماری
منجانب قاسم شاہ سوری صاحب اینڈ مشتاق

دربند ہوتر روڈ پر ٹرالی الٹ گی اللہ کے کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
30/09/2023

دربند ہوتر روڈ پر ٹرالی الٹ گی اللہ کے کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

Address

Darband
Mansehra
320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BHK HD Reels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Mansehra

Show All

You may also like