Oghi News Mansehra

Oghi News Mansehra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Oghi News Mansehra, News & Media Website, Oghi, Mansehra.

16/06/2020

میرے بیٹے نے مجھ سے سوال پوچھا کہ حکومت کس کی ہے
میں نے کہا عمران خان کی کہتا ہے پچھلی حکومت کس کی تھی.
میں نے کہا
نواز شرپف کی آور اس سے پچھلی
زرداری کی پھر بچے نے پوچھا.
اس سے پچھلی?
میں نے کہا مشرف کی
اور آس سے پچھلی?
نواز شریف کی اور اس سے پچھلی
زرداری کی اور اس سے پچھلی
نوازشریف کی اور اس سے پچھلی
زرداری کی وہ پوچھتا گیا میں بتاتا گیا.

آخری سوال حیران کن تھا
جب حکومتیں زرداری اور نواز شریف کرتے رہے تو لؤگ پیسوں کا حساب عمران سے کیوں مانگ رہے ہیں..??
اس سوال کا جواب میرے پاس نہیں تھا آپ کے پاس ہے تو بتا دیں.....

عمران خان آخر کیا چاہتا ہے؟؟؟

پاگل خان،
ہٹلر خان،
یوٹرن خان،
زکوٰۃ خان،
کینسر خان،
سونامی خان،
یہودی خان،
طالبان خان،
اسٹیبلشمنٹ خان،
یہ خان، وہ خان،

کون ہے یہ بندہ جو اتنی ساری (آپس میں متضاد) برائیوں کا بیک وقت مجموعہ ہے؟

کیا کیا ظلم ڈھائے ہیں
اس بندے نے اس ملک پر؟

65 سال میں اس ملک کا بیڑہ ہی غرق کردیا ہوگا جو اتنے مختلف غلیظ ناموں سے پکارا جاتا ہے۔

اور کون ہیں اسے ان ناموں سے پکارنے والے؟

ملک و قوم کے وہ ہمدرد جنہوں نے 65 سال سے اس ملک کو ترقی کا گہوارہ بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی؟
وہ زرداری جس نے کبھی بھوکی ننگی قوم کے پیسوں سے گھوڑوں کو مربے نہیں کھلائے؟
وہ شریف خاندان جس نے قوم کی ہڈیوں سے گودہ تک نچوڑ کر دنیا بھر میں اربوں ڈالر کے کاروبار نہیں لگائے؟
وہ الطاف بھائی جس نے روشنیوں کے شہر میں پچیس
سال میں پچیس ہزار لاشیں نہیں گرائیں؟
وہ اسفندیار ولی جس نے پختون قوم کو اس کی تاریخ کے نازک ترین موڑ پر ساڑھے تین کروڑ ڈالر کے عوض نہیں بیچا؟
وہ فضل الرحمن جس نے بینظیر سے لے کر مشرف اور زرداری سے لے کر شریفوں تک ہر حکومت میں چند وزارتوں کیلئے اسلام کا پاک نام نہیں بیچا؟

یہ سیٹھی، یہ میر شکیل، افتخار چودھری، میڈیا مالکان، یہ سب کے سب اس کے مخالف آخر کیوں ہوئے؟

کیا اس وجہ سے کہ اس بندے نے قائد اعظم کے پاکستان کو پچھلے 65 سال میں اس حال تک پہنچایا؟
۔
اور کیا چیز ہے؟
جو اس بندے کو بے چین رکھتی ہے؟

65 سال کی عمر میں جبکہ لوگ اپنے بچوں کیساتھ پرسکون وقت گزارنا پسند کرتے ہیں،
اس عمر میں یہ بندہ پاکستان کے طول و عرض میں دیوانوں کی طرح پھرتا ہے۔

آخر کیا چاہئیے اسے؟

اس کے مخالفین کہتے ہیں
کہ اسے وزارت عظمیٰ کی طلب بے چین کیے ہوئے ہے۔
کیا واقعی؟

لیکن آخر وزارت عظمیٰ کی طلب کسی کو کیوں ہوتی ہے؟
پیسہ کے لئے؟
شہرت کیلئے؟
کرپشن کیلئے؟
لیکن۔۔۔۔۔۔

پیسے کیلئے؟
لیکن پیسے کا تو اس بندے کو لالچ نہیں اور یہ دنیا جانتی ہےاور اس کی ساری زندگی اس امر کی گواہ ہے۔
اس نے تو اپنا کرکٹ سے کمایا ہوا اکثر پیسہ بھی اس ملک کے غریبوں کیلئے شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی میں جھونک دیا۔
پیسہ ہی چاہئیے ہوتا
تو برطانیہ میں کسی کاؤنٹی ٹیم کی کوچنگ سنبھالتا اور ساتھ ہی کرکٹ میچوں میں کمنٹری سے کروڑوں کماتا۔
پیسہ چاہئیے ہوتا تو جمائمہ خان سے طلاق کے عوض ہی (برطانوی قوانین کے مطابق) اربوں وصول کرسکتا تھا۔
۔
شہرت کیلئے؟
لیکن عمران خان سے زیادہ شہرت بھلا کس پاکستانی کو اللہ نے دی ہوگی؟
وہ شخص کہ برطانوی شاہی خاندان جس کیساتھ اٹھنے بیٹھنے میں فخر محسوس کرتا ہے اور انڈیا سے ترکی اور ڈیووس تک بغیر کسی سرکاری عہدے کے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا جاتا ہے۔

واحد پاکستانی لیڈر ہے
جس کو بیرونی دنیا میں کرپشن یا سوئس اکاؤنٹس یا بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کی وجہ سے نہیں جانا جاتا بلکہ اس کا نام اچھے لفظوں میں لیا جاتا ہے۔

اس سے زیادہ مزید شہرت کی کیا ضرورت ہوگی؟
۔
کرپشن کیلئے؟
لیکن کرپشن کا تو یہ بندہ روادار ہی نہیں۔
۔
اس بندے کو سمجھنا ہو تو چند لمحوں کیلئے اپنے آپ کو اس کی جگہ رکھ کر آنکھیں بند کرکے سوچیں۔
۔
کیا بھکاری بننا آسان ہے؟
کسی کے آگے جھولی پھیلانا اور سوالی بننا؟
اور وہ بھی اپنے فائدے کیلئے نہیں بلکہ قوم کے سسکتے ہوئے غریب مریض بچوں کے واسطے۔
وہ کیا چیز ہے جس نے اس آکسفورڈ سے تعلیم یافتہ، پاکستانی تاریخ کے مشہور ترین کرکٹر اور کامیاب ترین کپتان کو بھکاری بننے پر مجبور کیا؟

گلی گلی ،
شہر شہر،
گاؤں گاؤں ۔
اپنی عزت نفس کو پس پشت ڈال کر جھولی پھیلا کر،
بھکاری بننے پر مجبور کیا؟ 22سال سے یہ بندہ جھولی پھیلائے ملک اور بیرون ملک (صرف پاکستانیوں سے) پاکستانیوں کیلئے بھیک مانگتا ہے۔

کوئی اسے بھکاری ہونے کے طعنے دیتا ہے، کوئی زکوٰۃ خان کہتا ہے، کوئی کسی اور طریقے سے مذاق اڑاتا ہے لیکن یہ بندہ پھر بھی پیچھے نہیں ہٹتا۔
یہ آسان نہیں ہے۔
خدا کی قسم یہ آسان نہیں ہے۔

قدم قدم پر دل کو مارنا پڑتا ہے ۔ اپنی عزت نفس،انا اور فخر کا خون کرنا پڑتا ہے۔

یقین نہ آئے تو کبھی یہ کرکے دیکھ لیں۔
جھولی پھیلا کر کسی دن لوگوں کے سامنے کھڑے ہوں
(وہ بھی اپنے لئے نہیں دوسروں کیلئے)
شکریہ 😊

24/05/2020
اب یہ تصدیق ہوگئی ہے کہ لیڈی کسی بھی آرمی آفیسر کی اہلیہ نہیں ہیں اور نہ ہی کسی مسلح افواج کے آفیسر کی۔  وہ ایک وکیل کی ...
21/05/2020

اب یہ تصدیق ہوگئی ہے کہ لیڈی کسی بھی آرمی آفیسر کی اہلیہ نہیں ہیں اور نہ ہی کسی مسلح افواج کے آفیسر کی۔ وہ ایک وکیل کی اہلیہ ہے جو ایبٹ آباد میں ہے ، اور اس خاتون نے جان بوجھ کر آرمی کا نام لیا۔ ان کے خلاف ضروری قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔
یہ ان لوگوں کے لئے ہے جنہوں نے واقعے کو فوج کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی۔

پی ٹی آئی والے پوسٹ شیئر کریں اور ہمارا پیج لائیک کرلیں شکریہ
19/05/2020

پی ٹی آئی والے پوسٹ شیئر کریں اور ہمارا پیج لائیک کرلیں شکریہ

جس جس کو 12 ہزار کا میسج نہیں وہ ربطہ کریںخوشخبری سب کیلئے جن لوگوں کو ابھی تک پیسے نہیں ملے8171پر اپنا Cnic بھیجا تھا ا...
17/05/2020

جس جس کو 12 ہزار کا میسج نہیں وہ ربطہ کریں
خوشخبری سب کیلئے جن لوگوں کو ابھی تک پیسے نہیں ملے8171پر اپنا Cnic بھیجا تھا ان لوگوں کو 8171 سے میسج آئے گا انصاف امداد کمنٹ میں یا انبکس میں اپنا WhatsApp number یا موبائل نمبر send کریں لکھیں تاکہ آپ سے رابطہ کر سکیں اور اپکو پیسوں میسج بیج سکے.. اور اس کو دس گروپ میں شیئر کر سکیں جو جتنا جلدی کرے گا اسے اتنی جلدی ملے گا ۔۔۔۔۔۔صدیقہ جاریہ

15/05/2020

اس_ویڈیو_کو_اتنا_شہر_کرو_مار_نے_والا_پکڑا_جائے_😥😥😥😥😥😥

آج کے دن پیسہ ملنا شروع اگر ابھی بھی کسی کو 20000 کی رقم نہیں ملی کمنٹس میں 🆗 لکھو پوسٹ کو شیر لازمی کرو اگر کچھ سمجھ نا...
07/05/2020

آج کے دن پیسہ ملنا شروع اگر ابھی بھی کسی کو 20000 کی رقم نہیں ملی کمنٹس میں 🆗 لکھو پوسٹ کو شیر لازمی کرو اگر کچھ سمجھ نا آئے تو ابھی اس لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھو 👇👇👇👇👇👇
https://youtu.be/OT8PdvOXUNo

27/04/2020

‏ایک دفعہ کا ذکر ہے
جب صحافت کے قطب #مرشد کے ہتھے چڑھے
پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی 😉

26/04/2020

Khaan sab

اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
17/04/2020

اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

یہ اچھی تجویز ہے، آئیں ہم سب مل کر اس کو ایک تحریک کی شکل دیں۔ اچھی روایت شروع کرنا صدقہ جاریہ ہے
10/04/2020

یہ اچھی تجویز ہے، آئیں ہم سب مل کر اس کو ایک تحریک کی شکل دیں۔
اچھی روایت شروع کرنا صدقہ جاریہ ہے

10/04/2020

Oghi kathai Buttal rod

05/04/2020

Free Data For All Networks
*Jazz* muft 2 GB data*462 #
*Jazz* muft facebook*114*6 #
*Jazz* 500MB for 10 days *117*72*3 #
*Zong* free 20 mint *45 #
*Ufone* 10 fee min*2030 #
*Ufon* free 2GB whatsapp *987 #
*Telenor* 2000MB for Whatsapp*247 #

ان نتائج کے سامنے آنے کے بعد کوئی بھی طاقتور گروہ (لابی) عوامی مفادات کا خون کرکے منافع سمیٹنے کے قابل نہیں رہے گا، انشا...
05/04/2020

ان نتائج کے سامنے آنے کے بعد کوئی بھی طاقتور گروہ (لابی) عوامی مفادات کا خون کرکے منافع سمیٹنے کے قابل نہیں رہے گا، انشاءاللہ۔

02/04/2020

#
غریب عوام کے لئے خوشخبری
جس کو اور 30GB ڈیٹا بلکل مفت چاہیے وہ مجھے فرینڈ ریکویسٹ بھیج کر کمینٹ میں اپنے نیٹ ورک کا نام Jazz, Zong, Warid,Telenor لکھ دیں۔
بلکل jazz کی طرح تازہ ترین آفرز ہیں %100 سچ

سب سے پہلے پیج لائیک کریں اور
اس پوسٹ 10 گروپ پر شئیر کریں

طریقہ اس لیک پر کلک کریں طریقہ کار موجود ہے

02/04/2020

کوئی تبلیغی ھو یا سعودیہ سے آیا ھو یا ایران سے
خدا کی مخلوق ہے بیماری کا شکار ہے...
انسان بنیں ہمدردی کریں
فرقے بازی سے باز رہیں

01/04/2020
01/04/2020
01/04/2020
01/04/2020

تمام پاکستان میں جن غریبوں بھائی کو راشن نہیں ملا ہے وہ اپنا یا اکاؤنٹ نمبر کمینٹ کرے۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ گروپس میں لازمی شیئر کریں
24 گھنٹوں میں آپکو 1500 روپیے آپکے اکاؤنٹ میں مل جائینگے۔
👈پيج کو ضرو لائیک اور فالو لازمي کرے 🙏✌

زونگ پر 10GB فری مل رہے ہیں 😘یہ کوڈ صرف ان لوگوں کو ملے گا جو اس پوسٹ کو 5 گروپس میں بھیجیں گے! #نوٹ پوسٹ شیئر کرنے کے ب...
24/03/2020

زونگ پر 10GB فری مل رہے ہیں 😘
یہ کوڈ صرف ان لوگوں کو ملے گا جو اس پوسٹ کو 5 گروپس میں بھیجیں گے!

#نوٹ پوسٹ شیئر کرنے کے بعد کمنٹ کریں

مانسہرہ ٹاؤن شپ کے اعجاز برطانیہ واپسی پہ کرونا وائرس کاشکار۔ اب Quarantined کردیاگیا۔ ایرانی زائرین کے بعد KPK کاپہلاکی...
17/03/2020

مانسہرہ ٹاؤن شپ کے اعجاز برطانیہ واپسی پہ کرونا وائرس کاشکار۔ اب Quarantined کردیاگیا۔ ایرانی زائرین کے بعد KPK کاپہلاکیس...

01/02/2020

Family program

25/01/2020

لووووو سن لوووو
فیر کیندے ابا جی گال
اں کڈدے
🚶🚶🚶🚶🚶🚶

25/01/2020


شوبازی کرنےکےلیے ایک دوکان پہ پلانٹڈ ویڈیوبنارہی ھےمگرجب عقل کی مت ماری جائےتو پھر رسوائی ہی مقدر بنتی ھے۔
دوکاندار کے پیچھے آٹےکےتھیلےصاف نظر
آرھےہیں۔جبکہ عوام کوگمراہ کرنےکےلئےجھوٹ بول کےویڈیوبنوائی جارہی ھے۔

رامے کا آخری قسط آدھا گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا اور ہم پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پر قیامت برپا کردیا۔ یہ سات سالہ بچی جس کو...
25/01/2020

رامے کا آخری قسط آدھا گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا اور ہم پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پر قیامت برپا کردیا۔ یہ سات سالہ بچی جس کو اغوا کرکے زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش پھینک دی اور یہاں کسی کو کوئ پروا نہیں ہے؟ دو دن بعد پوری کہانی بھول گۓ؟ ہم بھی کیا کوئ قوم ہے؟

24/01/2020

ایبٹ آباد ٹنل ، اللہ‎ پاک نے بڑے حادثہ سے بچا دیا ، 👇

24/01/2020

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان ڈیووس کے تین روزہ کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گے،وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ النامک فورم سے زبردست خطاب کیا۔وزیراعظم کی تین روزہ دورے میں کیا کیا مصروفیات رہی مکمل تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں

24/01/2020

replaces dropped cap of Palestinian honour guard

24/01/2020

اپنی PTI کی طرف سے کوئی تسلی بخش جواب نہ ملنے کے بعد میں صبح سے انتظار کررہا تھا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر مخالفین کیا کہتے ہیں ابھی دیکھا کہ PTI حکومت کا سب سے بڑا مخالف اپوزیشن کا وزیر خزانہ فرخ سلیم خود کہہ رہا ہے کرپشن نہیں بڑھی
یے ثبوت ہے حکومت درست سمت جارہی ہے۔

24/01/2020


تبدیلی سرکار نے پولیس اصلاحات کا وعدہ پورا کر دکھایا۔۔
اسلام آباد پولیس جدید ٹیکنالوجی سے لیس۔۔

شکریہ وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد
چوہدری


شکریہ وزیراعظم پاکستان عمران خان

ہم ڈاکٹرسجاد اعوان ایم این اے اور نوابزادہ فرید صلاح الدین ایم پی اے صاحب کے شکر گزار ہیں کہ جن کی بدولت حلقے میں اب تک ...
24/01/2020

ہم ڈاکٹرسجاد اعوان ایم این اے اور نوابزادہ فرید صلاح الدین ایم پی اے صاحب کے شکر گزار ہیں کہ جن کی بدولت حلقے میں اب تک کوئی بھی ترقیاتی کام نہیں ہوا۔اس لیے این اے 14 اور پی کے 33 کی عوام ان دونوں صاحبان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے

Address

Oghi
Mansehra
21300

Telephone

+923415725547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oghi News Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Oghi News Mansehra:

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Mansehra

Show All

You may also like