Geo kathai oghi times

Geo kathai oghi times حق اور سچائی میرا ایمان ہے

Permanently closed.
مانسہرہ روڈ غیر قانونی تجاوزات کے خلاف اوگی بازار کے صدر سر بلند خان اپنی کابینہ اور ڈرائیور حضرات کے ساتھ مل کر اختجاج ...
28/08/2021

مانسہرہ روڈ غیر قانونی تجاوزات کے خلاف اوگی بازار کے صدر سر بلند خان اپنی کابینہ اور ڈرائیور حضرات کے ساتھ مل کر اختجاج کررہے ہیں

28/08/2021
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین
28/08/2021

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین

27/08/2021

اوگی کے امیر ترین لوگوں کے گاوں کٹھائی چھوٹا( امریکہ) میں پانی کی شدید قلت گاوں میں جن کے گھروں میں کنواں نہیں ان کو ایک ہفتے سے بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

27/08/2021

وادی تناول پنجہ گلی روڈ۔۔۔۔۔

26/08/2021

کٹھائی میں پانی کی شدید قلت شہر کربلا کا منظر پیش کرنے لگاہے

اوگی بٹل روڈ ۔۔ملوکڑہ چنار اور کٹھائی روٹ کے ڈرائیورز کی ہڑتال ۔۔اپنی اپنی گاڑیاں بند کر دی
26/08/2021

اوگی بٹل روڈ ۔۔
ملوکڑہ چنار اور کٹھائی روٹ کے ڈرائیورز کی ہڑتال ۔۔
اپنی اپنی گاڑیاں بند کر دی

یہ مجسمہ یوں کا یوں سویا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔
26/08/2021

یہ مجسمہ یوں کا یوں سویا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔

26/08/2021
شدوڑ کنگڑ بانڈہ کے قریب ٹنگلائی جنگل میں رات کو ایک خون خار 🦁 شیر نے اکرم گجر کے 3 بھیڑوں کا خون چوس  لیا جو کہ  اکرم گج...
26/08/2021

شدوڑ کنگڑ بانڈہ کے قریب ٹنگلائی جنگل میں رات کو ایک خون خار 🦁 شیر نے اکرم گجر کے 3 بھیڑوں کا خون چوس لیا جو کہ اکرم گجر کا کافی مالی نقصان ہوا ہے اور اب عوام میں ایک خوف کا سما ہے لہٰذا جنگل جانے والے ہوشیار رہیں اور مال مویشیوں کا بھی خیال رکھیں۔ انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں کہ حفاظتی اقدامات کی جائے۔

افسوس ناک خبرشدوڑ میں حسن خان کے بھاٸ اور شاہد کے والد زریف خان رضاۓالہی سے وفات پاچکے ہیں نماز جنازہ آج دن ٣ بجےشدوڑ می...
26/08/2021

افسوس ناک خبر
شدوڑ میں حسن خان کے بھاٸ اور شاہد کے والد زریف خان رضاۓالہی سے وفات پاچکے ہیں نماز جنازہ آج دن ٣ بجےشدوڑ میں ادا کیا جاۓ گا اللہ پاک مغفرت فرماۓ آمین

خوشخبری!پاکستان ریلوے میں سینکڑوں آسامیوں کا اشتہار اخبارات میں بہت جلد آجائیگا۔
25/08/2021

خوشخبری!
پاکستان ریلوے میں سینکڑوں آسامیوں کا اشتہار اخبارات میں بہت جلد آجائیگا۔

پشاور۔۔۔ کے پی حکومت کا بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کروانے کا فیصلہپشاور۔۔۔ حکومت نے بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں کروان...
25/08/2021

پشاور۔۔۔ کے پی حکومت کا بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کروانے کا فیصلہ
پشاور۔۔۔ حکومت نے بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں کروانے کے لئے قانون میں ترمیم تجویز کردی۔
پشاور۔۔۔ ترمیم میں پہلے مرحلہ میں ویلیج اور نیبر ہوڈ کے انتخابات کروانے کی تجویز شامل ہے
پشاور۔۔۔ دوسرے مرحلہ میں تحصیل کونسل کے چیرمین کے انتخابات ہونگے۔ مجوزہ ترمیم
پشاور۔۔۔ خیبرپختونخوا حکومت لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی تیسری ترمیم اسمبلی ایجنڈے میں شامل۔
In absence of Chairman Tehsil Council, Government will appoint one of the officer as Administrator Tehsil Council.

25/08/2021

کٹھائی شہر میں پانی کی قلت
کٹھائی کی
اعلی شخصیات اپنا اہم کردار ادا کریں

مانسہرہ کالج دوراہا اوگی روڈ پرکیری ڈبہ اور موٹر سائکل میں تصادم۔۔۔۔۔۔حادثے کی اطلاع پر ریسکیو 1122کی میڈیکل ٹیم موقع پر...
25/08/2021

مانسہرہ کالج دوراہا اوگی روڈ پر
کیری ڈبہ اور موٹر سائکل میں تصادم۔۔۔۔۔۔

حادثے کی اطلاع پر ریسکیو 1122کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی
زخمی ہونے والے نوجوانوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کیا
حادثے میں زخمی ہونے والا نوجوان رستم عمر 30سال جرید کا رہاشی ہے

  #اوگی اوگی کے معروف تاجر حاجی اختر زمان تاشقند والے رضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں۔نمازِ جنازہ آج مورخہ 25 اگست 2021 د...
25/08/2021


#اوگی اوگی کے معروف تاجر حاجی اختر زمان تاشقند والے رضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج مورخہ 25 اگست 2021 دن 11 بجے تاشقند میں ادا کیا جائے گا۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔

24/08/2021

کھٹائی والے امیر صاحب کی ھمشیراں اور بابر اقبال کی والدہ صاحبہ کا جنازہ کل 11 بجے دن میں ادا کیا جائے گا

زیادہ سے زیادہ شیر کریں۔۔۔
24/08/2021

زیادہ سے زیادہ شیر کریں۔۔۔

 موٹر سائیکل نے ایک اور جان لے لی گزشتہ روز  اوگی دوگاہی کے مقام پر گل زمان کے فرزند عرفان سمیت تین افراد  شدید زخمی ہوئ...
24/08/2021


موٹر سائیکل نے ایک اور جان لے لی
گزشتہ روز اوگی دوگاہی کے مقام پر گل زمان کے فرزند عرفان سمیت تین افراد شدید زخمی ہوئے عران زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ اور ایوب میڈیکل کمپلیکس میں دم توڑ گیا ہے۔نماز جنازہ مورخہ 24 اگست 2021 بروز منگل 03 شنگلی بانڈی میں ادا کی جائے گی
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم عرفان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

 #اوگی دربند روڈ دوگائی کے مقام پر دو موٹر سائیکل کا آپس میں تصادم 3 افراد شدید زخمی حالت میں فیصل سرجیکل ہسپتال اوگی من...
23/08/2021

#اوگی دربند روڈ دوگائی کے مقام پر دو موٹر سائیکل کا آپس میں تصادم 3 افراد شدید زخمی حالت میں فیصل سرجیکل ہسپتال اوگی منتقل
زخمی افراد کا تعلق کروڑی اور شنگلی بانڈی سے بتایا جارہا ہےدوگائی کے قریب موٹر سائیکل میں حادثہ تین نوجوان شدید زخمی۔زخمی ہونے والوں 2 کا تعلق شنگلی بانڈی اور ایک کا تعلق کروڑی سے ہے زخمی فیصل ہسپتال میں لاوارث پڑے ہیں۔
۔

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo kathai oghi times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Geo kathai oghi times:

Share


Other News & Media Websites in Mansehra

Show All