09/06/2021
:
الرٹ نمبر1:
جمعہ کی رات سے لیکر اتوار تک مری / کہوٹہ / گجر خان / سوہاوہ / منڈی بہاؤالدین / پھالیہ / ملکوال / حافظ آباد / پنڈی بھٹیاں / شیخوپورہ / سانگلہ ہل / شاہ کوٹ / #اسلام آباد / راوالپنڈی / چکوال / بھیرہ / پنڈ دادنخان / بھلوال / شاہ پور / چینیوٹ / کلر کہار / خوشاب / شاہ پور / ساہیوال / فتح جنگ / تلہ کنگ / نوشہرہ / میانوالی / جوہر آباد / نوپور / پیلاں / اٹک / جنڈ / عیسیٰ خیل / کندیاں / پپلاں / کلو کوٹ / سیالکوٹ / سمبڑیال / وزیر آباد / پسرور / جہلم / سراۓ عالمگیر / کھاریاں / نارووال / چک امرو / شکر گڑھ / لالہ موسیٰ / گجرات / وزیر آباد / ڈسکہ / گوجرانوالہ / کامونکی / مریدکے / سادھوکی / فیروز والا / #لاہور / قصور /
فیصل آباد / تاندلیانوالہ / گوجرہ / سمندری / ننکانہ صاحب / ساہیوال / بورے والا / چیچہ وطنی / جھنگ / ٹوبہ ٹیک سنگھ / کمالیہ / خانیوال / میاں چنوں / شور کوٹ / منکیرہ / کوٹ ادو / کبیر والا / عارفوالہ / رائیونڈ / قصور / کنگن پورہ / رینالہ خورد / پتوکی / چونیاں / اوکاڑہ / پاکپتن / حویلی لکھا / منچن آباد / مکلوڈ گنج / دیپالپور/ دریا خان / بھکر / کروڑ لعل حسین / لیہ / تونسہ شریف
مردان / سیدو شریف / مالاکنڈ / باجوڑ / مہمند / صوابی / درگئی / چارسدہ / پشاور / خیبر / پاراچنار / تھل / اورکزئی / کوہاٹ / ہنگو / نوشہرہ / کرک / بنوں / میران شاہ / دتہ خیل / وانا / لکی مروت / ٹانک / ڈیرہ اسماعیل خان / پہاڑپور
کے علاقوں میں موسمی صورتحال پیدا ہونے کا الرٹ جاری کیا جاتا ہے. مندرجہ بالا #الرٹ میں طوفانی ہوائیں چلنے کا امکان ہے. رفتار اکثر مقامات پر 60-80 کلو میٹر جبکہ چند مقامات پر 90-120 کلو میٹر فی گھنٹہ کے #جھکڑ چلنے کا امکان ہے. کچے مکانات کی چھتیں گرنے اور بل بورڈز / سائن بورڈز کو جزوی نقصان پہنچ سکتا ہے.
#نوٹ:
بالائی پاکستان میں 4 سال بعد طاقتور ہیٹ ویو کا سامنا ہے. مزید دو روز تک سورج کا پارہ ہائی رہے گا. #پشاور جیسے موسمی اسٹیشن پر آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 48 ڈگری ریکارڈ ہوا. جوکہ مستقبل قریب میں سنگین موسمی حالات پیدا ہونے کا سندیش ہے. واضح رہے گرمی جس قدر زیادہ ہوگی، غیر متوقع موسمی صورتحال کی سنگینی بھی اس قدر بڑھ جاتی ہے. لہذا کے پلیٹ فارم سے جاری کردہ پہلے انتباہ ⚠️ کو ہنگامی بنیادوں پر پرکھیں