Bhakkar..... ... ..........
*بروز ہفتہ مویشی منڈی بھکر میں گھمسان کی لڑائی*
لاتیں گھونسے مکے ڈنڈوں کا استعمال ۔، فائرنگ، گرفتاری لیکن رزلٹ زیرو
ملزم نے فائرنگ کی پکڑا گیا تھانے لایا گیا ، قانون شکنی کی گئی لیکن رات کے اندھیرے میں یہ کہہ کر چھوڑ دیا گیا کہہ پارٹیوں میں صلح ہو گئی ہے
*(ذرائع)*
ڈی پی او بھکر اس کرپٹ بد بو دار سسٹم کی تبدیلی کے لیے کب اپنی جارحانہ پالیسی کا آغاز کریں گے؟:عوامی رد عمل
*کیا قانون میں گنجائش موجود ہے سرعام ہزاروں لوگوں کے درمیان فائرنگ کی جائے، اسلحہ برآمد ہوجائے تو صلح پر چھوڑا جاسکتا ہے؟*
پولیس کے اعلی افسران کو نوٹس لینا چاہیئے اور متعلقہ افراد کے خلاف قانونی کاروائی کی جانی چاہئے
*رپورٹ ملک فیاض دھول*
#Bhakkar #policeofficer #IG Punjab Police Pakistan #IGPunjab #RpoSargodha #bhakkarboyz
اپنی خوشیاں منائیں ۔ آگے سنیں
بھکر کے مشہور ٹک ٹاکر کا اہم پیغام
لیں جی محترم پروفیسر صاحب کا ڈانس چیک کریں
ڈگری کالج میانوالی کے نامی گرامی پروفیسر
ڈگری کالج کا اس بار 34 فیصد شاندار رزلٹ آنے کی خوشی میں سینئر پروفیسر باقی پروفیسر کے سامنے ہاتھ میں سگریٹ لگا کے جھوم رہا ۔۔۔۔ اے سوچ توں ہیں آخری گودا
Breaking
میانوالی میں جلسہ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔اس سے اگلا جلسہ کہاں ہوگا؟ ویڈیو میں سنیئے
ایف آئی اے کی گاڑی کی شامت آگئی
دبنگ پولیس آفیسر ۔۔۔۔ محمد عبداللہ لک DPO بھکر
نوانی برادران بارے اسکی زبان چیک کریں
کیا یہ قانون کی گرفت سے باہر ہے؟
کیا اس کے پاس سوشل میڈیا پر بیٹھ کر گالیاں دینے کا لائسنس ہے؟
بہل پولیس کی جانب سے موک ایکسر ساٸز
احمد عباس خان SHO تھانہ بہل نوجوانوں کا لہو گرماتے ہوٸے
منکیرہ پولیس مردہ باد
منکیرہ..
درجنوں افراد کا پولیس تھانہ منکیرہ کے خلاف سخت احتجاج،،،
منکیرہ ،،پرانی دشمنی کی بنا پر دن دہاڑے 17سالہ نوجوان شاویز کو نواحی علاقہ کوریہ چھینہ سے ملزمان عزیز اللہ وغیرہ نے اسلحہ کی نوک پر اغوا کرکے لے گئے 18 گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس تھانہ منکیرہ ملزمان کو گرفتارکر نہ کرسکی پولیس تھانہ منکیرہ کی نااہلی اور ناکامی کے خلاف سینکڑوں افراد کا پریس کلب منکیرہ میں مقامی پولیس تھانہ منکیرہ کے خلاف سخت احتجاج ،،،
میرٹ پسند ڈی پی او بھکر سید علی رضا سے فوری نوٹس لینے اور اغواء کاروں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ ،،