Bermuda News Network برمودہ نیوز نیٹ ورک

  • Home
  • Bermuda News Network برمودہ نیوز نیٹ ورک

Bermuda News Network             برمودہ نیوز نیٹ ورک برمودہ نیوز ۔ حقیقی خبریں اور تجزیے صرف دیکھئے برمودہ نیوز پر
(6)

برمودہ نیوز نیٹورک اردو انٹرنیشنل کا قیام 7 فروری 2020 کو عمل میں لایا گیا ھے ۔ جس کا مقصد اس گھٹا ٹوپ اندھیرے میں چراغ کا کام کرنا ھے۔ سچی اور حقیقت پر مبنی رپورٹنگ اور خبروں کے علاوہ ملکی و غیر ملکی مسائل پر تجزبہ کرنا ھے۔تاکہ طلبا اور نئی نسل زیادہ سے زیادہ مستفید ھو سکے۔ یہی وجہ ھے کہ برمودہ نیوز کا نعرہ ھے " اندر کی خبر صرف برمودہ کے پاس" ۔ برمودہ مینجمنٹ آپ سے درخواست کرتی ھے کہ ا

پ اس پیج کو لائک کیجیئے اور ذیادہ سے ذیادہ شیئر کیجئے ۔ھمارے اس پاکیزہ مشن کو کامیاب کیجئے ۔عنقریب برمودہ نیوز اردو انٹرنیشنل کی ایگزیکٹیو باڈی کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا ۔پوری دنیا سے نمائندگان لئے جائیں گے۔ اس کا باقاعدہ اعلان برمودہ نیوز پر کیا جائے گا۔۔۔۔۔

برمودہ نیوز کی مینجمنٹ آپ سے یہ بھی درخواست کرتی ھے کہ اگر کوئی خبر یا تجزیہ ناگوار گزرتا ھے تو ھماری مینجمنٹ کو مطلع کیجئے۔ ھمیں خوشی ھو گی مینجمنٹ قارئین کی رائے کو کو اہمیت دیتی ھے اور دیتی رھے گی۔
آپ کا بہت بہت شکریہ

Address

Islamabad/Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bermuda News Network برمودہ نیوز نیٹ ورک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bermuda News Network برمودہ نیوز نیٹ ورک:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share