Roz Nama Pakistan Mankeraروزنامہ پاکستان منکیرہ

Roz Nama Pakistan Mankeraروزنامہ پاکستان منکیرہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Roz Nama Pakistan Mankeraروزنامہ پاکستان منکیرہ, Media/News Company, Mankera.

20/10/2022

حاجی کاشف علی کابیٹا حاجی آصف علی کا بھتیجا فوجی عاشق آرائیں کا پوتا وفات پا گیا ہےاس کا نماز جنازہ ساڑھے 630بجےبابالال خیالی جنازہ گاہ میں ادا کیا جاے گا شرکت فرما کر صواب دراین حاصل کریں

20/10/2022
20/10/2022

غریب دیاڑی دار طبقہ بھوک سے مر رہا ہے یہ لوگ اپنے لیے بجٹ پاس کروا رہے ہیں

20/10/2022

حاجی کاشف علی کابیٹا حاجی آصف علی کا بھتیجا فوجی عاشق آرائیں کا پوتا وفات پا گیا ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا بعامقام شفیع کالونی نزد واٹر سپلائی ٹینکی منکیرہ

20/10/2022
01/10/2022

*بھکر مویشی منڈی میں جھگڑا*

بھکر مال مویشی منڈی میں بیوپاریوں اور ٹھیکیداروں کے درمیان پارکنگ پرچی کا تنازعہ کشیدگی اختیار کر گیا

بھکر دونوں گروپوں کے درمیان جھگڑا شدت اختیار کر گیا ۔ڈنڈے سوٹے مارنے سے کئی زخمی

بھکر ۔ذرایع کے مطابق ایک شخص جاں بحق ہونے کی اطلاع

بھکر مظاہرین نے بھکر خانسر روڈ بلاک کر دیا

بھکر مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے

30/09/2022
سرائے مہاجر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرائم فائٹر ایس ایچ او تھانہ سرائے مہاجر ملک ضعیم مہدی کی سماج دشمن عناصر کے...
30/09/2022

سرائے مہاجر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کرائم فائٹر ایس ایچ او تھانہ سرائے مہاجر ملک ضعیم مہدی کی سماج دشمن عناصر کے خلاف دبنگ کاروائیاں جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سرقہ بالجبر کے 1کس ملزم کو دھر لیا ملزم کے قبضہ سے چھینی گئی نقد رقم 1لاکھ روپے برآمد کرلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک اور کاروائی میں ملزم سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور معہ کارتوس برآمد کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہترین ورکنگ اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں پر تاجران،سول سوسائٹی کا ایس ایچ او تھانہ سرائے مہاجر ملک ضعیم مہدی کو زبردست خراج تحسین

23/09/2022

از دفتر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر
پریس ریلیز
مورخہ 2022-9-23

ڈی پی او بھکر کی ہدایت پر بھکر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون تسلسل سے جاری SHO تھانہ جنڈانوالہ انسپکٹر محمد طارق اعوان معہ ٹیم نے راہزنی کے مقدمہ نمبر 300/22بجرم 392 ت پ تھانہ جنڈانوالہ میں ملوث ملزم مسمی احمد حسن عرف حسنین کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے چھینی ہوئی ایک عدد کار مالیتی 15 لاکھ روپے اور مسروقہ رقم مبلغ 1 لاکھ روپے برآمد کر لیا۔ اور مذکورہ سے اسلحہ ناجائز برآمد کرلیا۔ ایک اور کاروائی میں ایک کس مجرم اشتہاری مقدمہ نمبر 305/21 کو حسب ضابطہ گرفتار کرلیا۔

پبلک ریلیشن آفیسر
بھکر پولیس

منکیرہ شہریوں ٹریفک جام ھونے سے مشکلات کا سامنا
23/09/2022

منکیرہ شہریوں ٹریفک جام ھونے سے مشکلات کا سامنا

22/09/2022

کمشنر سرگودہا مریم خان کا ڈپٹی کمشنر بھکر کے ہمراہ تحصیل منکیرہ کا دورہ اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ رضوان اشرف نے استقبال کیا کمشنر سرگودہا مریم خان نے زیور تعلیم پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کیا کے ایم آ ئی انڈسٹری کے جی ۔ایم چوہدری محمد طاہر نے کمشنر سرگودہا اور ڈپٹی کمشنر بھکر کے روبرو غریب بچوں کی مکمل تعلیم کے اخراجات اٹھانے کی ذمہ داری لے لی

22/09/2022

منکیرہ ۔۔۔۔۔
گوہر والا چوک روڈہپرجمعرات کو لگنے والی غیر قانونی منڈی سے ٹریفک جام ٹی ایچ۔کیو ہسپتال منکیرہ ایمر جنسی جانے والے مریضوں ،کالج جانے والے بچوں اور عدالتوں میں جانے والے ووکلا سائیلین اور شہریوں کو روڈبلاک رہنے اور روڈکے اوپر لگنے والی اس غیر قانونی منڈی سے سخت اذیت اور پریشانی کا سامنا۔۔۔۔
شہریوں کا ڈپٹی کمشنر بھکر اور اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ اور صدر انجمن تاجران منکیرہ چوہدری محمد یامین سے فوری طور پر کسی کھلی جگہ پر منڈی شفٹ کرنے کا مطالبہ ۔۔۔۔۔

22/09/2022

منکیرہ ۔۔۔۔
لاری اڈا پر ریڑھی بانوں نے عوام کا جینا محال کردیا صبح سکول ٹائم اور چھٹی ٹائم لوڈر رکشوں اور ڈالوں کی غلط پارکنگ کے باعث مختلف سکولوں میں جانے والے بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا کئی کئی گھنٹے روڈ بلاک رہنے سے سکولوں کے بچوں شہریوں اور مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا ۔۔
مقامی انتظامیہ خاموش اور ٹریفک پولیس اہلکاراپنی ڈیوٹی کی بجائے لوگوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف۔
ڈپٹی کمشنر بھکر اوراسٹینٹ کمشنر منکیرہ رضوان اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بکھرفوری نوٹس لینے کا مطالبہ

تحصیل ہونے کے باوجود آج بھی منکیرہ کے شھری صاف پانی پینے سے محروم
22/09/2022

تحصیل ہونے کے باوجود آج بھی منکیرہ کے شھری صاف پانی پینے سے محروم

20/09/2022
اس جدید دور میں بھی ھمارے بچے تعلیم سے محروم ہیں
20/09/2022

اس جدید دور میں بھی ھمارے بچے تعلیم سے محروم ہیں

شکریہ اسٹنٹ کمشنر رضوان اشرف منکیرہ آپ نے عوام کے دل جیت لیے
18/09/2022

شکریہ اسٹنٹ کمشنر رضوان اشرف منکیرہ آپ نے عوام کے دل جیت لیے

منکیرہنوانی سوشل میڈیا کے رکن شاہد اعوان نے برادری سمیت ملک غضنفر عباس چھینہ کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا۔شمولیت ک...
16/09/2022

منکیرہ
نوانی سوشل میڈیا کے رکن شاہد اعوان نے برادری سمیت ملک غضنفر عباس چھینہ کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا۔شمولیت کے موقع پر سردار علی خان ڈھانڈلہ،سردار ملک اصغر اقبال چھینہ،سردار ملک عنصر اقبال چھینہ،ملک فیض چھینہ اور گروپ کی دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں

اولکھانوالہ صوبائی وزیر ملک غضنفرعباس چھینہ آج شام اولکھانوالہ پر نوانی گروپ کی وکٹ گرائیں گے۔تیاریاں مکمل
16/09/2022

اولکھانوالہ
صوبائی وزیر ملک غضنفرعباس چھینہ آج شام اولکھانوالہ پر نوانی گروپ کی وکٹ گرائیں گے۔تیاریاں مکمل

سردار ملک انصر اقبال شھینہ نے روزنامہ پاکستان لاہور کے خاصوصی نمائندہ محمد انور جٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کھا چند دوست سوشل ...
16/09/2022

سردار ملک انصر اقبال شھینہ نے روزنامہ پاکستان لاہور کے خاصوصی نمائندہ محمد انور جٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کھا چند دوست سوشل میڈیا پر خبریں پھلا رہے ہیں میں ان دوستوں سے گزارش کرتا ہوں اس خبر میں کوئی حقیقت نہیں میں وضع کرنا چاھتا ھوں اگر کسی دوست کے پاس میری ملاقات کےصبوت ھیں تو وہ سامنے لے کر آئے اگر میری سید اکبر خان سے ملاقات ہوتی تو سب سے پہلے اپنے میڈیا کے دوستوں سے شیئر کرتا میری میڈیا دوستوں سے گزارش ہے معزرت کے ساتھ ایسی من گھڑت خبروں سے گریز کیا جائے

ویلڈن اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ رضوان اشرف میڈیا پر خبر چلتے ہی فوری ایکشن لے لیا عملہ کو فوری حکم دیا کہ آٹاکے حصول کیلئے آنے...
16/09/2022

ویلڈن اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ رضوان اشرف میڈیا پر خبر چلتے ہی فوری ایکشن لے لیا
عملہ کو فوری حکم دیا کہ آٹاکے حصول کیلئے آنے والے شہریوں کیلئے چھاؤں کا بندوست کیا جائے چھاؤں کیلئے ٹینٹ لگا دیا گیا ہے۔
اور 100گٹو اضافی آٹا بھی منگوا کر عوام میں تقسیم کردیا ہے۔۔

سستا آٹا کے حصول کیلئے منکیرہ کے ۔موسم کی سختی برداشت کرتے گھنٹوں لائن میں لگنے کے باوجودآ ٹا نہ ملنے پرسینکڑوں غریب مزد...
16/09/2022

سستا آٹا کے حصول کیلئے منکیرہ کے ۔
موسم کی سختی برداشت کرتے گھنٹوں لائن میں لگنے کے باوجودآ ٹا نہ ملنے پرسینکڑوں غریب مزدور مرد خواتین میونسپل کمیٹی منکیرہ میں سراپا احتجاج بن گئے۔

منکیرہ
سستا آٹا کے حصول کیلئے منکیرہ کے شہری رل گئے موسم کی سختی برداشت کرتے ہوئے گھنٹوں لائن میں کھڑا رہنے کے باوجود سستا آٹا نہ ملنے پر سینکڑوں غریب مزدور مرد خواتین میونسپل کمیٹی منکیرہ میں سراپا احتجاج بن گئے۔ ۔ منکیرہ شہرکی آبادی زیادہ ہونے کےباوجود 60 گٹو جبکہ حیدرآباد تھل کیلئے 300 گٹو کا کوٹہ ناانصافی ہےسینکڑوں غریب مزدور افراد اور خواتین نے سخت احتجاج کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ اور ڈپٹی کمشنر بھکر سے فوری نوٹس لینے اور منکیرہ میں آ ٹا کا کوٹہ بڑھانے اور میرٹ پر فوری آٹے کا کوٹا بڑھایا جائے شہریوں کا مطالبہ ہے پولیس کی ڈیوٹی لگائی جائے

اسلام آباد: نجی ہوٹل میں بھکر کے سنیئر سیاستدان سعید اکبر خان نوانی اور تحصیل منکیرہ کی سیاسی شخصیت ملک عنصر اقبال چھینہ...
16/09/2022

اسلام آباد: نجی ہوٹل میں بھکر کے سنیئر سیاستدان سعید اکبر خان نوانی اور تحصیل منکیرہ کی سیاسی شخصیت ملک عنصر اقبال چھینہ کی طویل سیاسی ملاقات

اسلام آباد: اس سلسلے میں دونوں شخصیات کو ایک ٹیبل پر مذاکرات کرنے کے لیے عبدالمجید خان خنان خیل اور ملک ناصر عباس چھینہ نے اہم کردار ادا کیا

اسلام آباد: اس ملاقات کو خفیہ رکھا گیا ہے

اسلام آباد: دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی روابط جاری رکھنے اور آئندہ سیاسی ڈائیلاگ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا

اسلام آباد: سیاستدانوں کے درمیان مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں

باوثوق ذرائع نے بڑا دعویٰ کردیا۔۔۔
میڈیا ایڈوائزر ذرائع

یوتھیو ویکھو چاچو نے ساری محفل سجائی ہوئی اے😍اللہ پاک بری نظر بچائے ماشاءاللہ😇
16/09/2022

یوتھیو ویکھو چاچو نے ساری محفل سجائی ہوئی اے😍
اللہ پاک بری نظر بچائے ماشاءاللہ😇

Address

Mankera

Telephone

+923367609640

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roz Nama Pakistan Mankeraروزنامہ پاکستان منکیرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Mankera

Show All