نمازِعشق

31/05/2024

اُٹھا مَسمُوم مظلوم بے وطن جنازہ
پھر سیدہ س کے گھر سے...

*غریبُ الغُربا ع کا پُرسہ 😭*

23 ذیقعد 203 ہجری شہادت امامِ علی رضا علیہ السلام پرسہ بحضور امامِ منتقم عج

العجل یا وارثِ خونِ رضا مولا عج
العجل یا قائمِ آلِ محمد عج

اہلِ ولا کو تعزیت

لعنت بر ظالمین قاتلین منافقین بے شمار
لعنت بر مامون رشید ملعون بے شمار

30/05/2024

شہادت علی اکبر علیہ السلام ����

30/05/2024

18 جیٹھ
مشکل میں ہوں بابا نجف سے چلے آئیں

مجھ سے علی آکبرٔ ع تنہا اٹھایا نہیں جاتا

30/05/2024

Shadat Ali Akbar as

29/05/2024

شہادت امیر قاسم ع 😭😭😭
ذاکر وسیم عباس بلوچ آف لالیاں

28/05/2024
28/05/2024

ذاکر وسیم عباس بلوچ آف لالیاں
مصائب مولا امام حسین علیہ السلام 😭😭😭

خبر غم!إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونمیں چلا ہوں علی ص سے ملاقات کو💔
20/05/2024

خبر غم!
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
میں چلا ہوں علی ص سے ملاقات کو💔

19/05/2024

‏بڑی خبر

ایرانی صدر الحمدللہ خیرو عافیت سے اس حادثہ میں محفوظ رہے ہیں
ایران کے سرکاری ٹی وی کا دعوٰی

رضاع ہو آپکا محافظ اے خادم رضا ع 🤲🤲🤲
19/05/2024

رضاع ہو آپکا محافظ
اے خادم رضا ع
🤲🤲🤲

19/05/2024

11 ذیقعد ولادت باسعادت
شہنشاہِ خراسان امامِ علی ابنِ موسیٰ
الرضا علیہ السلام تمام مومنین کو مبارک ہو✨
😇🖤🎂

19/05/2024

ذاکر وسیم عباس بلوچ آف لالیاں
مصائب بی بی سکینہ بنت الحسین ع 😭💔😭

16/05/2024

خبر یہ ہے کہ ذاکر اہلبیت ع غلام مرتضیٰ عاشق لوٹیاں والا نے بہل روڈ بھکر میں چالیس کنال پر الحرمین کے نام سے کربلا بین الحرمین کی طرز پر شاندار عمارت بنانے کا اعلان کیا ہے۔
جس کا تخمینہ چار ارب روپے لگایا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر اس منصوبے کی تعریف میں اشتہارات کی بھرمار نظر آ رہی ہے۔
ہر شخص اس منصوبے کو شیعیت کے لئے ایک عظیم تحفہ قرار دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
بھکر بنیادی طور پر ایک پسماندہ ضلع ہے,اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔
سیاسی رہنماؤں کی نااہلی کے ساتھ تھل کا ایک وسیع علاقہ پسماندگی کے اسباب میں شامل ہے کہ جہاں سوائے چنا کے کچھ کاشت نہیں کیا جا سکتا۔
تعلیم کے لحاظ سے بھی ہم بہت پیچھے ہیں,یہاں تک کہ کوٹ ادو اور تونسہ جیسی تحصیلیں بھی ہمارے ضلع سے تعلیم کے مقابلے میں بہت آگے ہیں۔
ایسے پسماندہ علاقے میں چار ارب روپے کی سرمایہ کاری معمولی خبر نہیں ہے۔
اب سوال یہ ہے کہ اس سرمایہ کاری کا ضلع بھکر یا شیعہ قوم کو فائدہ کیا ہو گا۔
صرف یہ کہ لوگ شبیہہ بین الحرمین سمجھ کر زیارت کے لئے آئیں گے۔
پھر کیا ہو گا۔
اس طرز کی شبیہہ تو پانچ دہائیاں پہلے قصرِ زینب کے نام سے بھی تعمیر کی گئی تھی۔
کیا وہ ناکافی ہو گئی ہے کہ اب دوسری شبیہہ بنانے کی ضرورت پڑ گئی ہے۔
قصرِ زینب آج ایک گھرانے کی ذاتی ملکیت بن کر رہ گیا ہے,جس کی بدولت وہ نا صرف فنڈز خود اکٹھے کرتے ہیں,جس کا کبھی آڈٹ نہیں کیا گیا جبکہ پولیس اور انتظامیہ میں بھی انہیں خاص مقام حاصل ہے۔
اس کے علاوہ آج تک زائرین کو کبھی کوئی خاص سہولیات فراہم نہیں کی جاتیں حالانکہ پنجاب اور خیبر پختون خوا سے لاکھوں نہیں تو ہزاروں زائرین ہر سال زیارت کے لئے آتے ہیں۔
آپ چالیس کنال اور چار ارب روپے سے کیا کچھ نہیں کر سکتے۔
ڈاکٹر کلبِ صادق صاحب کی تقریر کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر موجود ہے۔
جس میں انہوں نے کہا کہ ہولو کاسٹ کے بعد جب یہودی اسرائیل میں آباد ہوئے تو انہوں نے ایک عبادت گاہ بنانے کا فیصلہ کیا۔
اس منصوبے کو لے کر ایک وفد اپنے مذہبی پیشوا کے پاس پہنچا اور انہیں کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ ایک عظیم الشان عبادت گاہ بنانا چاہتے ہیں,جو دنیا کے تمام مذاہب کی عبادت گاہوں سے اچھی ہو,جس کی ذمہ داری ہم آپ کو دینا چاہتے ہیں۔
اس پیشوا نے سوال کیا کہ کیا تمھیں یقین ہے کہ اس عبادت گاہ کے بعد تمھارا خدا,تم سے خوش ہو جائےگا۔
وفد نے کہا کہ اس بات کی ضمانت ہم بھلا کیسے دے سکتے ہیں۔
جس پر مذہبی پیشوا نے کہا کہ میرے پاس ایسا منصوبہ ہے,جس کی تکمیل سے مجھے یقین ہے کہ ہمارا خدا ہم سے خوش ہو جائے گا۔
یہودیوں نے اس پر خوشی کا اظہار کیا اور تمام رقم مذہبی پیشوا کے حوالے کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس مصنوبے پر عمل کریں,اخراجات ہم دیں گے۔
اس مذہبی پیشوا نے اس پیسے سے ملک میں یونیورسٹیاں تعمیر کرنی شروع کر دیں۔
جس کی بدولت آج اسرائیل جیسا چھوٹا سا ملک پوری دنیا پر راج کر رہا ہے اور امتِ مسلمہ جس نے تعلیم پر توجہ نہیں دی,وہ آج تعداد میں کئی گنا ہونے کے باوجود ذلیل و خوار ہے۔
بین الحرمین کی شبیہہ بنانا بلاشبہ ایک اچھا عمل ہے اور اللہ پاک و محمد و آل محمد ع اجر دے گا مگر میں سمجھتا ہوں کہ اس سے کہیں زیادہ اچھے کام ہیں,جن پر پیسہ خرچ کرنے سے یہ ہستیاں زیادہ خوش ہوں گی کیونکہ اس سے تمام مخلوق کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔
چار ارب روپے سے آپ ایک بہترین سہولیات کے ساتھ ہسپتال بنا سکتے ہیں اور اس کے ساتھ ملحقہ کالج تعمیر کر سکتے ہیں۔
آپ چاہیں تو وہاں علاج اور تعلیم صرف شیعہ قوم کے لئے مخصوص کر دیں,کم از کم علاقے کی ایک بڑی آبادی کے بنیادی مسائل میں کچھ تو کمی ہو سکتی ہے۔
شبیہہ بین الحرمین کا علاقے کی عوام کو کیا فائدہ ہو گا جہاں ماں اور بچہ بہتر علاج کی سہولیات کی کمی سے مر جائیں یا تعلیم سے محروم رہ جائیں وہاں شبیہہ کو چاٹیں گے۔
عین ممکن ہے کہ میری تحریر پر,مجھے ہمیشہ کی طرح مقصر اور عزاداری کا دشمن قرار دے دیا جائے مگر میری نظر میں یہ عقیدت سے زیادہ فضول خرچی ہے کہ عوام کے بنیادی مسائل نظرانداز کر کے آپ ایک عظیم الشان عمارت کھڑی کر دیں کہ جہاں لوگ آ کر اپنے مسائل حل کرنے کے لئے گڑگڑاتے رہ جائیں جبکہ آپ اسی رقم سے وہ مسائل حل کر سکتے ہیں۔
چار ارب روپے معمولی رقم نہیں ہے کہ یوں ایک شخص نے خواہش کی اور قوم اس پر پیسے لٹا دے۔
اس زمین اور رقم سے درجنوں فلاحی کام کئے جا سکتے ہیں,جہاں مذہب و مسلک کی تفریق کے بغیر ہزاروں انسان فیضیاب ہو سکتے ہیں لیکن ان کو یہ بات سمجھائے کون کیونکہ جو سمجھائے وہی خود پر دشمنِ عزاداری کا لیبل لگوائے۔
کاش ذاکر صاحب کو کوئی قوم اور علاقے کا درد رکھنے والی شخصیت سمجھائے کہ آپ اس خطیر رقم سے ایک میڈیکل کالج بمعہ ہسپتال بنا سکتے ہیں۔
جہاں آپ اہل تشیع طلباء کے لئے ایک کوٹہ مقرر کر دیں جبکہ باقی اوپن میرٹ پر داخلے کریں,جس سے علاقے میں اعلیٰ تعلیم بھی میسر ہو,علاقے کو ترقی بھی ملے اور علاج کی بہتر سہولیات بھی میسر ہوں لیکن مجھے یقین ہے کہ نا ہی کوئی ہمت کرے گا کہ ذاکر صاحب کو نصیحت کرے اور کسی نے جرات کی بھی تب بھی ذاکر صاحب کبھی اپنے فیصلے کو تبدیل نہیں کریں گے۔
دعا ہے کہ اللہ پاک ان کو بہتر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Copied From the wall of Sajid Iqbal Lala ❤️

09/05/2024

آج کائنات کی اس عظیم ہستی کی آمد ہے جو علی ع کی پوتی ہیں موسیٰ کاظم ع کی بیٹی ہیں امام رضا ع کی بہن ہیں❤️
1 ذیقعدہ آمد بی بی معصومہ قم محبانِ اہلبیتٔ کو بہت بہت مبارک ہو

08/05/2024

کافر کہ رہے ہیں حیدر ع کے باپ کو وہ خود جن کو اپنے باپ کا شجرہ نہیں ملتا
ولادت با سعادت جناب ابو طالب علیہ السلام تمام مومنین کو مبارک ہو

*٫٫شبِ جمعہ گناہوں سے دور رہو کیونکہ اس رات عزاب  کئی گنا بڑھ جاتا ہے،،🖤*امام جعفر الصادق علیہ السلام 🌿
02/05/2024

*٫٫شبِ جمعہ گناہوں سے دور رہو کیونکہ اس رات عزاب کئی گنا بڑھ جاتا ہے،،🖤*

امام جعفر الصادق علیہ السلام 🌿

02/05/2024

مجھے غریب نا سمجھا کرو جہاں والوں
علی ع کا عشق ہی اِمکان کی امیری ہے
🤗👀💖

01/05/2024

بی بی فضہ اور سعید ۔۔۔
آج سٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا ۔۔۔

بوجھ کندھوں سے کم کریں دن منانے سے کچھ نہیں ہوتا
01/05/2024

بوجھ کندھوں سے کم کریں دن منانے سے کچھ نہیں ہوتا

28/04/2024

جس مسلمان کی زندگی میں سجدہ نہیں ہے اس سے قبرستان کی مٹی پناہ مانگتی ہے

27/04/2024

شہادت حضرتِ شہزادہ علی اصغر ع۔۔۔
ذاکر سید فرخ عباس بخاری

 #15 شوال یوم شہادت چّھٹے  تاجدارِ ولایت امام جعفر صادق علیہ السّلام 💔😭
24/04/2024

#15 شوال یوم شہادت چّھٹے تاجدارِ ولایت امام جعفر صادق علیہ السّلام 💔😭

Address

Mandi Bahauddin
NON

Telephone

+923471586215

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نمازِعشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to نمازِعشق:

Videos

Share

Category


Other Media in Mandi Bahauddin

Show All