EnnNews mandi bahaudin

EnnNews mandi bahaudin پاکستان کاتیزترین اورباانصاف میڈیا۔۔بنام enn.tvیعنی الی?

السلام علیکم یہ ایک سکول کی مظلوم طالبہ نےخبرلگوائ ہےجسکےساتھ واقعی ظلم ہواہےگھرسےبےگھرکی گئ ہءجسکانام شئرکرنامناسب نھیں...
14/01/2021

السلام علیکم یہ ایک سکول کی مظلوم طالبہ نےخبرلگوائ ہےجسکےساتھ واقعی ظلم ہواہےگھرسےبےگھرکی گئ ہءجسکانام شئرکرنامناسب نھیں ۔لیکن ہم بھی اسکی ہیلپ اورمددکیلۓکی کوشش کررہےہیں آپ بھی کوشش کیجۓ

10/11/2020
07/10/2020
12/09/2020
12/09/2020
29/08/2020
18/08/2020
کھمب روڈگاؤں کدھرشریف پرقاسم نامی شخص ساکن خیریوالہ نےدشمنی کی بناءپرپرویزذات کمھارساکن کدھرشریف کو8:30شام کےلگ بھگ گولی...
18/08/2020

کھمب روڈگاؤں کدھرشریف پرقاسم نامی شخص ساکن خیریوالہ نےدشمنی کی بناءپرپرویزذات کمھارساکن کدھرشریف کو8:30شام کےلگ بھگ گولی ماری۔مضروب لاہورہسپتال زیرعلاج ہےاورقاتل کاچھوٹابھائ گرفتار

05/08/2020

دریاۓچناب۔۔۔اور آس پاس کےلوگ

30/07/2020

ہروقت ہرمظلوم کی مددکوہیں تیار

29/07/2020
28/07/2020
27/07/2020
26/07/2020

آج 26جولائ گاؤں کدھرشریف منڈی بہاؤالدین میں طالب گوندل کےگھر پہ اسکابیٹامصیب اوراسکےسالےحملےآورہوۓ طالب نےاپنادفاع کرتےہوۓفائرکۓجسکی زدمیں اسکی بیوی آکرقتل ہوگئ اوربیٹازخمی ہوگیااورطالب گھرسےفرارہوگیا
رپورٹ نمائندہ ENNtvمنڈی بہاؤالدین

24/07/2020
23/07/2020

میری سٹوری قسط4
علی حسن

اس سےچچانےبات کی کہ ہمارابھتیجاہمارےہاتھ نھیں چڑھ رہالھذاآپ ہماری مددکیجۓاوراس کواور اس کےمددگاروں اوردوستوں پہ کوئ کیسزبناکرانکوپریشان کیجۓوغیرہ تواب وہ شخص حرکت میں آیاہواہےکبھی کچھ کرتاکبھی کچھ کرتاہے

میری آئ جی پنجاب صاحب اوراعلی حکّام سےگزارش ہےکہ اِن ظالم سنیاروں(زرگروں )کےخلاف قانونی کاروائ کریں اوراِن کےظلم سےبےگناہ لوگوں کی جان بخشی کروائیں اورایجنسی کےمعززافسران کوآگاہ فرمائیں کہ بلاتحققیق اوربلاقصورکسی کوتنگ نہ کریں یہ کام آپکی شایان شان نھیں
ان سنیاروں کےاندرنہ خداکاخوف ہےنہ انسانی ہمدردی نہ رحم ہےنہ ترس نام کی کوئ چیز ۔کھمب گاؤں سےبھی اِن کی شرارتوں کی وجہ سےان کونکالدیاگیاتھالھذاان کاشرحکومت ہی ختم کرسکتی ہے
اللہ کسی کوہمت دےجوان شریروں کےشرکوروک سکےاورہمیں انکےظلم سےبچاسکے

23/07/2020

میری سٹوری قسط 3
علی حسن

۔۔۔دوسرےدن میں نےوکیل صاحب کی بھت منت سماجت کی کہ میرے164کےبیان دلواۓجائیں اوربےگناہ لوگوں کی جان بخشی کرائ جاۓاورخودمجھےبھی خطرہ ہےکیونکہ تایااصغرکی سوچ ہےکہ اس کی ٹانگ توڑکرکسی کےذمہ لگادینگےاوربھاری کمائ کرلینگےتوبڑی مشکل سےمیرےبیان لۓگۓجس میں مَیں نےکھل کربتایاکہ میں عاقل بالغ سمجھدارشخص ہوں مجھےکسی نےاغواءنہ کیاہےاورمیں اپنےگھرسےاپنی مرضی سےنکلاہوں اوراپنےظالم چچوں تائیوں سےتنگ آکرنکلاہوں وغیرہ
میرےبیان دینےکےبعدباہرنکلاتوچچےتاۓمنہ کھول کر مجھےنگلنےکیلۓبیٹھےتھےاورکچھ کراۓکےلوگ داھڑیوں والےبھی ساتھ لۓہوۓتھےمیں نےخطرہ محسوس کرتےہوےپھر

15پہ کال کرکےبتادیاتومجھےاورمیرےساتھ آۓساتھیوں کوان پولیس والوں نےلیجاکرپھرتھانہ سول لائن کےحوالےکردیا۔
تومیرےبیان دینےکےبعدبھی زبردستی بناۓگۓملزموں کوتھانہ سول لائن کےمعززآفیسزنےارشادفرمایاکہ کچھ لےدےکرہمیں راضی کرکےجان چھڑالو ورنہ تم پہ کوئ دہشت گردی وغیرہ کابلیم لگاکرایجنسی کےحوالےکردینگےاورتم لوگ ساری زندگی پریشان ہوتےرہوگےوغیرہ وغیرہ

پھرمجھےالگ کرکےکچھ بٹورنےکی کوشش کرنےلگےاورمجھ سےاوٹ پٹانگ سوال کرنےلگےمیرےساتھ آۓدوستوں کوجھڑک کرمجھےالگ کرلیا۔دوستوں نےاورساتھ آۓایک معززنےبڑی منت سماجت کی لیکن تھانہ سول لائن والےمجھےانکےحوالےنہ کررہےتھےنہ واپس جانےدےرہےتھےاورپیسوں کامطالبہ کررہےتھےتو

باالآخرمیرےایک ساتھی عدالت میں جاکردرخواست دی اوربیلنف لےکرآۓاورپولیس سےمجھےآزادکرایاحالانکہ میں نےمددلینےکیلۓ15پہ کال کی تھی۔لیکن مجھےمدددینےکےبجاۓمددمانگنےلگ گۓ

پھرمیں ایک مدرسہ چلاگیاتاکہ سکول کھلنےتک کچھ دین سیکھ لوں اورمیراکھانےپینےکاسرکٹ بھی مدرسہ میں چلتارہے پھرسکول کی تعلیم اوراپنی روزی کاکچھ کروں گا۔
تومیرےتاۓچچےآۓروزمجھےمیرےدوستوں اورعزیزوں اورمحلےمیں مختلف الزام لگاکربدنام کرنےلگےجسکی وجہ سےمجھےاُن سےمزیدنفرت ہوتی گئ
جب چچوں تائیوں کوپھربھی اپنی ناکامی محسوس ہوئ توپھرمیرےعزیزوں اوردوستوں کومختلف طریقوں سےتنگ کرنےلگے

اورمیرےچچاقیصرشہزادجوکہ کٹھیالہ شیخاں میں زرگرکی دوکان کرتےہیں کاایک دوست اسپیشل برانچ پولیس کاآفیسرہےجوکہ محلہ فیض ابادمنڈی بہاؤالدین میں چچاکےساتھ چڑی چھکاکھیلتاتھااس سےچچانےبات کی کہ۔۔۔۔۔۔جاری

23/07/2020

میری سٹوری قسط 2
علی حسن ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔جب مجھےپتہ چلاکہ میرےجابرظالم تاۓچچےمیری وجہ سےمیرےعزیزوں کوتنگ کررہےہیں تومیں کسی طریقہ سےتھانےگیااوربتایاکہ میں اغواءنھیں خودتنگ آکرگھرسےنکلاہواہوں آپ میری مددکریں توsho ارمغان گوندل صاحب کو رب خوش رکھےانھوں نےاُن لوگوں کوبھت اچھےطریقہ سےسمجھایااورمجھےگھربھیج دیالیکن گھرآتےہی میرےتاۓچچےمجھ پہ برس پڑےاورمجھ لگےقتل کی دھمکیاں دینےاورمجھےسکول سےچھڑادیااورمسجدسےبھی۔اورپھالیہ الحرم مارکیٹ میں تایااصغرکی دوکان پہ ملازمت کرنےکامنصوبہ بن گیا۔تومیں نےانکارکردیا۔چنددن بڑی دھمکیاں اورتشددسہتارہا۔

باالآخرمیں پھرموقع پاکرگھرسےفرارہوگیااورجاتےوقت چھوٹےبھائ اوروالدہ کوبتاگیاکہ ابوجی اورتائیوں چچوں کوبتادیناکہ اب خودجارہاہوں کسی پہ الزام نہ لگانااورنہ کسی کوتنگ کرنا۔
لیکن لالچی چچوں تائیوں نےپھرپہلےکیطرح میرےعزیزوں سےکچھ بٹورنےکیلۓانکودھمکاناشروع کردیا۔
اورمیرےدینی استادسےچونکہ تایااصغرکی اورباقیوں کی لگتی نہ تھی کیونکہ وہ میری مددبھی کردیاکرتےتھےتوانھوں نے استادجی پہ میرےاغواءکاکیس کردیااور2عددنامعلوم بھی لکھوادیےاورپولیس کوکچھ پیسےبھی دےدیۓاورکہاکہ مزیدہماراساتھ دومل کرلوگوں سےپیسےبٹورتےہیں ۔۔تھانہ سول لائن کی پولیس چھاپوں پہ چھاپےاورغیرقانونی طورپہ استاداورنامعلوم لکھےگۓکئیوں کوبناکرگھروں میں آدھی رات کوگھسنےلگی اورلوگوں کودھمکانےلگی اوربھاری پیسےمانگنےلگی ۔اورجب بناۓگۓملزم عدالت پیش ہوۓاوربتایاکہ ہمارےساتھ یہ ظلم ہورہاہےاورنامزدملزم نےضمانت کرالی۔
توضمانت کےباوجودافضال siتھانہ سول لائن ساکن دھول رانجھا غیرقانونی ریڈکرتےرہےاورلوگوں کوتنگ کرتےرہے
باالآخر25جون میں عدالت گیااورعرض کیاکہ 164کےمیرےبیان لےلۓجائیں کہ میں اغواءنہ ہوں میری بابت جن لوگوں پہ جھوٹےکیس کۓگۓہیں اوران سےکچھ بٹورنےکیلۓکوششیں جاری ہیں یہ سب جھوٹ اورفریب ہےلھذاکیسزختم کردیۓجائیں

لیکن پیسوں کےپجاری اوربکاؤآدمی جناب افضال SIکومیرےعدالت جانےکی خبرہوئ تومیرےتایااورچچوں کوپتہ چلاانھوں نےاپنےاثرورسوخ سےمیرےبیان رکوادیےاورجج صاحب کوبھاری شفارش ڈال دی۔ اورمجھےافضال siساکن دھول رانجھااورتایااصغرنےاٹھاکرغائب کرنےکی تیاری کرلی باہرمشورہ کرتےہوۓپکڑےگۓتومیں نےجج صاحب کودرخواست دےدی اوربچ نکلا

دوسرےدن۔۔۔۔۔۔جاری

23/07/2020

میری سٹوری قسط1
میرانام علی حسن ہےعمر18سال کےباالکل قریب ہےاورسابقہ پتہ گاؤں کھمب خوردنزدکدھرشریف اوراسکےبعدمحلہ فیض آبادمنڈی بہاؤالدین اوراب موجودہ پتہ محلہ صوفی پورہ منڈی بہاؤالدین ہے

(مختصرسٹوری لکھوں گااگرکوئ سوال ہواتوکرلیجۓ)
میرےوالدمحترم ثناءاللہ زرگرصاحب زرگرکاکام کرتےہیں اورہماری اصل ذات گوندل بتاتےہیں والدصاحب کادماغی توازن شروع سےہی گڑبڑہوجایاکرتاتھالیکن ہمارےچچےتاۓاس سےغلط فائدہ اٹھاتےرہےاوراب بھی اٹھارہےہیں والدصاحب کوہماری والدہ اوراولادکیخلاف ابھارناانکی زندگی کامقصدبن چکاہے۔تقریباایک سال سےمیرےچچےاورتاۓ میری مخالفت میں حسدوبغض سےبھرےہوۓمیرےوالدکومجھ پہ بھی گرماناشروع ہوگۓاورمجھےشدیدمرواناشروع کردیا۔میری مخالفت کی اصل وجہ یہ تھی کہ جیسےہمارےچچےتاۓمیرےوالدکوحقیراوراپنانوکرسےبھی سےکم سمیھتےتھےاورمیرےوالدانکی ہربات ایک ایک غلام کیطرح مانتےتھےاسی طرح مجھ علی حسن کوبھی اپناغلام بنانےکی سوچ میں تھےاورمجھےہرطرح مجبورکرنےلگےکئ قسم کےحیکےبہانےکۓلیکن وہ شائد کسی غلط سوچ کاشکارتھےکہ میں انکاغلام بن جاتا۔کیونکہ انکےظلم وستم اورمیری والدہ کوآگ میں جلانےکےنشانات اب بھی میں والدہ کےوجودپہ دیکھ کربرداشت سےباہرہوجاتاہوں ۔
لیکن جب مجھےمحسوس ہواکہ والدصاحب ظالم چچاؤں اوربدمعاش تائیوں کےہی سَنگی اورساتھی بن چکےہیں مجھےاورمیری والدہ وغیرہ کوغیرجنس سمجھتےہیں اوروالدانکےکہنےپہ بلاقصورمجھ پہ تشددکرتےکرتےنہ ترس کھاتےہیں اورنہ رحم کرتےہیں بالآخرمیں گھرسےنکل گیاکہ اب اس گھرمیں نہ آؤں گااہنی محنت مزدوری کرکےتعلیم حاصل کرونگااورنوکری کروں گااوراہناگھربناکراپنی مظلوم و والدہ کوبھی اپنےپاس بلالوں گا۔جیسےہی میں گھرسےنکلامیرےچچےتاۓمزیدوالدکومجھ پہ گرمانےلگےکہ تیرابیٹاباغی ہوگیا۔تیرابیٹافلاں ہےوغیرہ
اورتھانہ میں ایف آئ آردرج کروادی کہ ہمارابیٹااغواءہوچکاہے۔۔
اودھرمیرےتایااصغرجوکہ پھالیہ میں زرگرکی دوکان کرتےہیں مختلف لوگوں پہ اورمیرےسکول کےاوردیگردوستوں پہ اوراپنےچندمخالفین پہ میرےاغواءکاالزام دھرنےلگےاورلوگوں کوتنگ کرنےلگےاورخاص طورپہ میرےایک ٹیچرجوکےمیڈیاenn tvکےساتھ اٹیچ ہیں میرےزخم دیکھ کرترس کرتےہوۓمیرےورثاءاورچچوں تائیوں کوسمجھاتےرہتےتھےاوراس سمجھانےکی وجہ سےمیرےدیگرچچوں سےبھی زیادہ تایااصغرانکے شدیدمخالف بن گۓاورانکومختلف دھمکیاں بھی دیں۔جب مجھےپتہ چلاکہ۔۔۔۔۔۔جاری

22/07/2020
21/07/2020
21/07/2020
21/07/2020
21/07/2020
20/07/2020

روالپنڈی میں قبائلی ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والی ایک فیملی کرایہ کے مکان میں رہتی تھی، موقع پر کرایہ فارم نہ ہونے کی وجہ سے پولیس نے گھر کے اندر گھس کر ماں کے سامنے بچے کو مارا پیٹا، ماں نے منت سماجت کی کہ بچے کو نہ مارولیکن پولیس بچے پر تشدد کرتی رہی ماں کے سامنے دوبارا مارنا شروع کردیا اور ماں کو دھکا دیا جس کے باعث اس کی موت واقع ہوگئی.یہ وہ پولیس اہلکار ہے جس کی وجہ سے آج تھانہ رتہ امرال راولپنڈی کی حدود میں بچوں سے ماں کا سایہ ہمیشہ کے لیے اٹھ گیا۔اس نے ایک ماں کے سامنے اس کے بیٹے پر تشدد کیا اور عورت اپنے بیٹے پر ظلم برداشت نہ کر سکی اور موقع پر ہی فوت ہوگئی ہے ۔

17/07/2020
17/07/2020
15/07/2020
15/07/2020
15/07/2020

Address

Mandi Bahaudin
Mandi Bahauddin
MOHALLAHFAIZABAD

Telephone

03033946833

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EnnNews mandi bahaudin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies


Other Media in Mandi Bahauddin

Show All