Zakir Syed Musayib Abbas Naqvi

  • Home
  • Zakir Syed Musayib Abbas Naqvi

Zakir Syed Musayib Abbas Naqvi Awarded the degree of Bachelor's in Persian from University Jamia tul Muntazir Lahore. And Currently working as a Zakir e Hussain AS.

Inshallah ♥️ 💖 💚 🍃
11/02/2025

Inshallah ♥️ 💖 💚 🍃

نانی اماں جان کے مولا علی علیہ السلام کے صدقے درجات بلند ہو میری آقا زادی معصوم کے صدقے آگے والے سفر احسان ہو آمین 🤲انشا...
15/01/2025

نانی اماں جان کے مولا علی علیہ السلام کے صدقے درجات بلند ہو میری آقا زادی معصوم کے صدقے آگے والے سفر احسان ہو آمین 🤲
انشاء اللہ کل صبح 10:00 ختم شریف پڑھا جائے گا
Syed Ali Jafar NaQvi

مبارک علی والو کو
09/01/2025

مبارک علی والو کو

جب خدا نے قرآن میں کہہ دیا کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو ۔۔وہ رسی مولا علی ع ہی تو پیں۔♥️م-ز
05/01/2025

جب خدا نے قرآن میں کہہ دیا کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو ۔۔
وہ رسی مولا علی ع ہی تو پیں۔♥️
م-ز

02/01/2025

خبر غم

قبلہ مولانا عقیل الغروی صاحب کی والدہ محترمہ کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے

جب امام آئے گئے تو زخمِ دل دیکھئے گئے  Syed Ali Jafar NaQvi
30/12/2024

جب امام آئے گئے تو زخمِ دل دیکھئے گئے

Syed Ali Jafar NaQvi

Hotel qum wali shahzadi ❤️💖
28/12/2024

Hotel qum wali shahzadi ❤️💖

حرم بی بی معصوم ❤️💖
28/12/2024

حرم بی بی معصوم ❤️💖

14/11/2024

تلخ حقیقت
مرنے کے بعد سو لوگ پوچھیں گے انتقال کیسے ہؤا
دوران زندگی کوئی نہیں پوچھے گا کیسے جی رہے ہو

29/10/2024

"کچھ کاپی کیا ہوا ہے تو پیسٹ کریں، ⤹

آج آپکا انتخاب چیک کرتے ہیں."

29/10/2024

مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں
اپنی دنیا کے لیے اس قدر کام کرو کہ گویا تمہیں یہاں پر ہمیشہ رہنا ہے اور اپنی آخرت کے لیے اس حد تک کام کرو کہ گویا کل تمہیں موت آ جائے گی
مستدرک جلد 1صفحہ 18
صبح بخیر

22/10/2024

یہ جو آنکھیں اس وقت
پوسٹ پڑھ رہی ہیں خدا کرے
ان آنکھوں کو مکہ اور مدینہ
کی زیارت نصیب ہو جائے آمین

20/10/2024

علی قرآن کے ساتھ اور قرآن علی کے ساتھ ہے، یہ حدیث صرف مولیٰ علی کے لیے نہیں بلکہ اہل البیت کے ہر فرد کو شامل ہے یعنی سیدہ زہراء البتول سے لے کر امام حسین علیہ السلام!

20/10/2024

کم ظرف کا
پہلا شکار
اسکا
محسن ہوتا ہے..!!!

انشاءاللہ ♥️ مجلس پاک شہزادی کونین پاک سیدہ فاطمہ زہرا 🙏🙏🙏بانی مجلس بڑے بھائیسید واجد رضا نقوی کوٹ نبی شاہ14 دسمبر      ...
12/10/2024

انشاءاللہ ♥️ مجلس پاک شہزادی کونین پاک سیدہ فاطمہ زہرا 🙏🙏🙏
بانی مجلس بڑے بھائی
سید واجد رضا نقوی کوٹ نبی شاہ
14 دسمبر

Jafar Naqvi♥️💖💚

01/10/2024

ایران کے می زائل دیکھ کر پاکستان میں ی ہودی تکفیریوں کا کیا حال ہوا ہوگا 😜

Address

VILLAGE SULEMAN POST OFFICE GAJJAN TEHSIL PHALIA DISTRICT MANDI BAHAUDDIN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir Syed Musayib Abbas Naqvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zakir Syed Musayib Abbas Naqvi:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share