MAG Rants & Views

MAG Rants & Views Personal Blog, Rants.

1947 میں دو ملک بنے ایک چاند پر چڑھ گیا اور دوسرا عوام پر چڑھ گیا۔منقول #پاکستان
27/04/2024

1947 میں دو ملک بنے ایک چاند پر چڑھ گیا اور دوسرا عوام پر چڑھ گیا۔

منقول
#پاکستان

27/04/2024

ایسا عدالتی نظام بنانے کی ضرورت ہے جو کسی فرد کے تابع نہ ہو: جسٹس منصور علی شاہ

لائیو پیج: https://bbc.in/3wbUPWO

27/04/2024

سولر پینلز پر ٹیکس لگا کے میں میٹرو بناؤگا: شہباز شریف
جو ٹیکس نہیں دیگا اُس گھر کو سورج کی روشنی سے محروم کردیا جائے گا: شہباز شریف

27/04/2024
26/04/2024

طالبان دہشت گرد ہیں۔

26/04/2024

بریکنگ نیوز: حکومت پاکستان نے ایٹم بم عوام پر استعمال کرنے کہا سوچ لیا۔

حکومتی نمائندوں کا خیال ہے کہ پچیس تیس سال سے ایسے ہی پڑا ہے کیوں نہ اس کا استعمال کیا جائے۔

عوام کو جلد آگاہ کردیا جائیگا۔

26/04/2024

Israel is a peaceful country.

Says the West.

26/04/2024

گندم کی روٹی

کسان پورا سال محنت کرتے ہیں کے انکو صبر کا پھل ملےگا لیکن ہوتا یہ ہے کہ نہ انکو کوئی فائدہ ہوتا ہے نہ عام آدمی کو۔

بس سیٹھ،حکومتی نمائندے اور ذخیرہ کرنے والے کروڑ پتی بنجاتے ہیں۔ لیکن نہیں بدلتی تو کسان کی حالت۔

پنجاب میں پھر بھی بہتری ہے،حکومت تھوڑا سنتی ہے،لیکن سندھ میں حکمران ان معاملات میں ہمیشہ،اندھے،گونگے،اور بہرے ہوجاتے ہیں اور اپنا حصہ لیکے رفو چکر ہوجاتے ہیں۔

پھر نہ روٹی سستی ہوتی ہے نہ کسان کی زندگی بہتر ہوتی ہے۔

#گندم

04/04/2024

کراچی کی بات کرو تو کہتے ہیں کے ان وارداتوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے،اور سندھ کے چھوٹے شہروں کا تو حال بہت برا ہے۔

کشمور،کندھکوٹ،لاڑکانہ،جیکب آباد تو ڈاکوں کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔

#سندھ #کراچی #کشمور #کندھکوٹ

04/04/2024

Lost access to this account,please follow A RantingSindhi

04/04/2024

جنکا انتخابی نشان بوٹ ہے وہ کبھی ہارتے نہیں۔۔

01/03/2024

ایک جوکر،ایک غنڈا،طالبان کا حامی خیبر پختون خواہ کا وزیر اعلی منتخب۔

01/03/2024

گوادر/سیلاب/ cpec

سی پیک ہو یان بلینک چیک دے دیا جائے پاکستان کو دنیا کے فنڈ دیدو لیک پاکستان ترقی نہیں کرے گا ۔

سبب؟

سبب یہ ہے جب تک جج،جنرل،بیریوں کریٹ اور سیاستدان کا احتساب اس لیئے نہیں ہوگا کے اس نے ملک کے خزانے اور عام عوام کی امانت میں خیانت کی ہے تب تک کچھ نہیں ہوگا۔

پاکستان میں کبھی چوری کیلئے کسی کو سزا نہیں ہوئی یہاں ہمیشہ اس لیے سزا ہوئی ہے کے ہمارے حصے پر ہاتھ کیوں ڈالا۔

یہ شہر گاؤں بار بار ڈوبتے رہیں گے ،تباہ ہوتے رہیں گے۔ کچھ نہیں ہونے والا یہاں۔

23/10/2023

فلسطین میں جو کچھ بھی ہورہاہے وہ دہشت گردی ہے۔

Address

Sachal
Larkana
77150

Telephone

+923347037484

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAG Rants & Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MAG Rants & Views:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Larkana media companies

Show All