لاڑکانہ:مارکیٹ تھانے کے ایس ایچ او سرتاج جاگرانی کی حدود میں ونود کمار سے ایک لاکھ تیتس ہزار کی ڈکیتی مزید سنے ونود کمار کی زبانی
خيرپور ضلع بدامني جي ور چڙھي ويو
شاھ عبداللطيف يونيورسٽي جي راڻيپور واري پوائنٽ مان ڇوڪري خوشبوءِ ڀٽي جي اغوا جي ڪوشش ناڪام مزاحمت تي 3 شاگرد زخمي روڊ بلاڪ ڪري ڌرڻو جاري اين سي ٿاڻي تي داخل
جیکب آباد میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کیخلاف احتجاج کیا، احتجاج میں لیڈیز ونگ کی خواتین اور سینکڑوں کی تعداد میں جیالوں کی شرکت، وفاقی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔۔۔
پیپلز پارٹی کی جانب سے مرکزی کال پر جیکب آباد کے زیرو پوائنٹ پر احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیا اور قومی شاہراہ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا احتجاج کی قیادت وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اعجاز جکھرانی اور ضلعی صدر لیاقت خان لاشاری سمیت دیگر نے کی، احتجاج دھرنے میں لیڈیز ونگ کی خواتین اور جیالوں نے بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے وفاقی حکومت کیخلاف نعرے بلند کیے، اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اعجاز حسین جکھرانی اور لیاقت لاشاری نے کہا کہ آج وفاقی حکومت کیخلاف بڑی تعداد میں لوگ نکلے ہیں آئے دن اشیاء ضروریہ اور پیٹرول سمیت دیگر چیزیں بڑھادیتے ہیں وفاقی حکومت کو کوئی خیال نہیں عوام کا، وفاقی حکومت عوام کو رلیف دینے میں ناکام ہوچکی ہے مہنگائی کے بوج تلے لوگ تنگ آ چکے ہیں انہوں نے وفاقی حکومت سے جلد مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔۔۔۔
غونثپور گاؤں میں چاچڑ جاگیرانی اور سبزی برادری میں جگھڑا،جگھڑے کے دوران بدنام ڈاکوؤں ٹکر سبزی،صابو سبزی،جاگو سبزی،ماری گی چاچڑ برادری میں خوشی
لاڑکانہ: سبزی منڈی میں صبح صبح بڑی گاڑیوں کا رش لاڑکانہ کی عوام کے لیے مشکلات کا سامنا کوبان چوکی کا انچارج فی ٹرک سے دو سو سے لیکر پانچ سو کی وصولی میں مصروف لاڑکانہ ایس ایس پی خاموش ڈی سی خاموش اسسٹنٹ کمشنر خاموش عوام مصیبت میں
لاڑکانہ: میں بدامنی کے خلاف پاک سرزمین پارٹی کے نادر خان مگسی نے میڈیا کو بیان دیتے ہوئے