Havelian City

Havelian City یہ پیج خبروں انٹرٹینمنٹ اور مزید اپڈیٹس کے لیے بنایا گیا ہے
Please Like, Comments, and share
Thanks

24/04/2024
24/04/2024

"اگر آپ کا تعلق کمزور اور غریب خاندان سے ہے تو آپ احتیاط سے زندگی گزاریں کیونکہ پاکستان کے تمام تر قوانین آپ پر لاگوں ہیں"

24/04/2024

‏اہل ہو گیا,نااہل ہو گیا,گرفتار ہو گیا
رہا ہو گیا، ہار گیا,جیت گیا 76 سال گزر گئے
اسکے علاوہ کیا ہوا۔۔؟؟

24/04/2024

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

ایران سے تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہوسکتا ہے، امریکہ

تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں، امریکہ

امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈیوں میں سے ایک ہے، امریکہ

امریکہ 20 سال سے پاکستان میں ایک بڑا سرمایہ کار بھی ہے، امریکہ

پاکستان کی اقتصادی کامیابی دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، امریکہ

23/04/2024

حویلیاں 15 روپے والی روٹی کہاں سے ملتی ہے یہاں تو 30 روپے کی روٹی مل رہی ہے

21/04/2024

حویلیاں شہر میں موسم کا خوبصورت نظارہ ۔۔

21/04/2024

https://youtu.be/rVuXuMWfwY8
21/04/2024

https://youtu.be/rVuXuMWfwY8

Beautiful live video from haripur hazara during local wedding program with best hazara culture dance with dhol|shadi Dhol|hazara culture dance|shadi dance|we...

21/04/2024

حویلیاں میں روٹی کا وزن اور ریٹ کون چیک کرے گا ابھی تک ریٹ پرانا ہی چل رہا ہے

∰*انتہائی اہم بات* لاہور ڈی ایچ اے پٹرول پمپ پر ایک آدمی آتا ہے اور ایک عورت کو جو اپنی گاڑی میں پٹرول ڈلوا رہی ہوتی ہے ...
20/04/2024

∰*انتہائی اہم بات*

لاہور ڈی ایچ اے پٹرول پمپ پر ایک آدمی آتا ہے اور ایک عورت کو جو اپنی گاڑی میں پٹرول ڈلوا رہی ہوتی ہے پینٹر کے طور پر اپنی خدمات پیش کرتا ہے۔

وہ خاتون انکار کر دیتی ہے لیکن تکلفانہ اس کا وزیٹنگ کارڈ لے لیتی ہے۔ وہ خاتون پھر اپنی گاڑی سٹارٹ کر کے وہاں سے روانہ ہوتی ہے۔

تب ہی وہ دیکھتی ہے کہ وہ آدمی بھی اسی وقت وہاں سے روانہ ہوتا ہے۔

کچھ منٹ کے بعد اس خاتون کو چکر آنے لگتے ہیں اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ وہ گاڑی کی کھڑکی کھولتی ہے اور محسوس کرتی ہے کہ

خوشبو اس کے ہاتھ سے آ رہی ہے۔ اسی ہاتھ سے جس سے اس نے وہ وزیٹنگ کارڈ پکڑا تھا۔ وہ پھر نوٹس کرتی ہے کہ

اس آدمی کی گاڑی اس کے پیچھے ہے۔ اس خاتون کو محسوس ہوتا ہے کہ کچھ کرنا چاہیے۔

وہ راستے میں آنے والے پہلے پٹرول پمپ پر رک جاتی ہے اور مسلسل ہارن بجانا شروع کر دیتی ہے مدد مانگنے کے لیے۔

وہ آدمی جب یہ دیکھتا ہے تو بھاگ جاتا ہے لیکن اس خاتون کو اگلے کئی منٹوں تک سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ کافی دیر بعد اس کا سانس بحال ہوتا ہے۔

بظاہر وزیٹنگ کارڈ پر ایک دوائی لگی تھی جو سانس لینے کے ساتھ ہمارے جسم میں داخل ہو جاتی ہے۔ اس دوائی کا نام *burundanga* ہے۔

اور یہ جرائم پیشہ افراد اپنے ٹارگٹ کو قابو میں کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

یہ سیمپل کارڈ پر ٹرانسفر ہو کر پکڑنے والے کے ہاتھ سے اس کے سانس کے ساتھ جسم میں داخل ہو کر سانس لینا مشکل کردیتی ہے...

لہذا جب آپ اکیلے ہوں گھر پر یا گاڑی چلا رہے ہیں اور اکیلے گلی میں ہیں تو کسی سے بھی وزیٹنگ کارڈ نہ پکڑیں۔

آپ اس دوائی کو گوگل پر خود سرچ کرکے اس کے برے اثرات دیکھ سکتے ہیں...

بہت احتیاط کریں اور اپنے گھر والوں کو بچوں کو خاص ہدایت کریں کہ کسی سے کوئی کاغذ کارڈ نہ پکڑیں...

اللّٰہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین.

صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ یہ تحریر صدقہ جاریہ ہے ، شیئر کرکے باقی احباب تک پہنچائیے ، شکریہ, اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا

لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو

جزاک اللہ خیرا کثیرا.

18/04/2024

رواں ہفتہ متوقع بارش نشیبی و پہاڑی علاقوں میں طیغا نی و لینڈ سلائیڈ کا باعث بن سکتی ہے۔ عوام بلا ضرورت خطرے سے دوچار علاقوں کیجانب سفر اور ندی نالوں کو پار کرنےسے گریز کریں۔

Address

Havelian
Langra
22500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Havelian City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Langra media companies

Show All