Havelian News7

Havelian News7 My Page is about to motivates our visitors through daily updates (eg News, Jobs & Online work )
(4)

شناختی کارڈ میں موجودہ پتہ کی تبدیلی، انتہائی آسان، انتہائی باسہولتنادرا  نے موجودہ پتہ تبدیلی کی درخواست پر کارروائی کو...
02/05/2024

شناختی کارڈ میں موجودہ پتہ کی تبدیلی، انتہائی آسان، انتہائی باسہولت
نادرا نے موجودہ پتہ تبدیلی کی درخواست پر کارروائی کو بنایا انتہائی آسان
قریبی نادرا رجسٹریشن سنٹر تشریف لائیں (لوکیشن گائیڈ نادرا کی رہبر موبائل ایپ سے حاصل کریں)
یا
پاک آئی ڈی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور بھرپور سہولت سے فائدہ اٹھائیں
رہائش کا ثبوت مثلاً کرایہ نامہ، اسی پتہ پر اپنے یا خاندان کے کسی فرد کے نام پر یوٹیلٹی بل، یا اسی پتہ پر خاندان کے کسی فرد کا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں اور موجودہ پتہ درست کرائیں
مزید معلومات یا معاونت کے لئے :
نادرا ہیلپ لائن:
051111786100
موبائل صارفین کے لئے:
1777
نادرا ویب سائٹ:
http://nadra.gov.pk

02/05/2024

*تھانہ سٹی پولیس کی بروقت کاروائی ، آفاق ہوٹل سے سرقہ ہونے والی گاڑی برآمد ،ملزمان گرفتار ۔*

تھانہ سٹی کی حدوو آفاق ہوٹل سے آج صبح 05:30 پر گاڑی(آلٹو) چوری ہونے کا واقع رونما ہوا۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی اعجاز علی نےگاڑی سرقہ ہونے کی اطلاع ملتے ہی بذریعہ کنٹرول روم ضلع بھر میں مختلف مقامات پر ناکہ بندیاں کروائیں ۔

ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر (PSP ) نے گاڑی سرقہ ہونے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ سٹی اعجاز علی کو جلد از جلد ملزمان کوٹریس کرکے گرفتار کرنے اور گاڑی کی برآمدگی سے متعلق احکامات جاری کیے ۔ایس ایچ او تھانہ سٹی نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی سٹی صداقت نثار کی زیر نگرانی کاروائی کرتے ہوئے ملزمان سید امر بخار ولد مظہر بخاری سکنہ نیو لالا زار راولپندی اور مسماۃ(ا) دختر محمد نعیم سکنہ گڑھی دوپٹہ مظفر آباد کو ٹریس کرکے سرقہ شدہ گاڑی(آلٹو) برآمد کرلی ۔ملزمہ (ا) کی بذریعہ لیڈی پولیس جامع تلاشی سے 225 گرام آئس بھی برآمد کرلی ۔ملزمان کو حسب ضابطہ گرفتار کرکے مدعی عرفان بشیر کی مدعیت میں زیر دفعہ 381A کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرلیا۔مقدمہ میں مذید تفتیش جاری ہے ۔

عوام الناس خیبر پختونخوا متوجہ ہوںخیبر پختونخوا کے جملہ باشندہ گان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت خیبر پختونخوا نے Prevent...
02/05/2024

عوام الناس خیبر پختونخوا متوجہ ہوں
خیبر پختونخوا کے جملہ باشندہ گان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت خیبر پختونخوا نے Preventive Health Act 2009 لاگو کر دیا ہے۔ جس کے مطابق یکم مارچ 2024 کے بعد ہر نئے نکاح پر دُلہا اور دلہن دونوں کے تھیلیسیمیا اور ہیپاٹائٹس سی کی ٹیسٹ رپورٹس نکاح خواں رجسٹرار کے پاس جمع کروانا لازم ہے۔ تاہم رپورٹس کے منفی یا مثبت ہونے کا نکاح پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔
ان رپورٹس کے بغیر نکاح پڑھوانے پر نکاح خواں رجسٹرار کا لائسنس کینسل کر دیا جائے گا اور اور مبلغ دس ہزار(10،000) روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
منجانب نکاح خواں رجسٹرارز/ویلج کونسل سیکرٹریز
حکومت خیبر پختونخوا. #تھیلیسمیاں

02/05/2024
*ہری پور تھانہ صدر  پولیس کی کاروائی ،سوشل میڈیا پر صحابہ اکرام کی شان کی گستاخی کرنے والا ملزم گرفتار،مقدمہ درج رجسٹر۔*...
02/05/2024

*ہری پور تھانہ صدر پولیس کی کاروائی ،سوشل میڈیا پر صحابہ اکرام کی شان کی گستاخی کرنے والا ملزم گرفتار،مقدمہ درج رجسٹر۔*
ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر (PSP ) کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ صدر امتیاز خان نےہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی سرکل صدر فدا خان کی زیر نگرانی کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر صحابہ کی شان میں گستاخی کرنے والے ملزم فیضان عرف فیضی شاہ ولد ابرار شاہ سکنہ جامع اتمان کو گرفتار کرکے ملزم کے خلاف زیر دفعہ 298Aکے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرلیا۔

01/05/2024

صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ خان کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

01/05/2024

Imran khan visit havelian district abbottabad in 2006.
Havelian News7

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہرپیور نے محکمہ این ایچ اے کو پنیاں چوک سے ہریپور شہر تک جی ٹی روڈ کی مرمت کا حکم جاری کر دیا۔۔۔!!
01/05/2024

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہرپیور نے محکمہ این ایچ اے کو پنیاں چوک سے ہریپور شہر تک جی ٹی روڈ کی مرمت کا حکم جاری کر دیا۔۔۔!!

ہری پور   تھانہ بیڑ کی حدور بیڑ  بازار میں دو گروپوں میں فائرنگ ہری پور  فائرنگ کے نتیجہ میں دو افراد جاں بحق۔ہری پور  ف...
29/04/2024

ہری پور تھانہ بیڑ کی حدور بیڑ بازار میں دو گروپوں میں فائرنگ
ہری پور فائرنگ کے نتیجہ میں دو افراد جاں بحق۔
ہری پور فائرنگ کا واقعہ دو گروپوں کےدرمیان پیش آیا۔
ہری پور
فائرنگ سے نیاز ولد یعقوب ساکنہ بیڑ اور خضر ولد چن زیب ساکنہ بیڑ قتل
ہری پور تھانہ بیڑ کی پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی۔

29/04/2024

*Position: Assistant Manager Accounts & Taxation*

*Location: Gaju Mata Industrial Area Lahore*

Qualifications:
• Must be CA Inter or CA Finalist and articleship completed compulsory.
• At least 3 to 5 years of experience of Accounts & Taxation in Textile sector

• Excellent analytical and problem-solving skills.

Salary: 90,000 Rs

Send applications at
[email protected]

Mention the position in the subject line.

Agr ustaad safaarshi na ho to.
29/04/2024

Agr ustaad safaarshi na ho to.

'Pakistan Rangers Sindh jobs'Online Registration: 28th to 12 May, 2024
29/04/2024

'Pakistan Rangers Sindh jobs'
Online Registration: 28th to 12 May, 2024

Police job
29/04/2024

Police job

یہ بچہ سرائے صالح تھانے میں ہے اپنا نام عمیر علی شاہ بتاتا ہے عمر تقریبا اٹھ سے 10 سال ھے ایبٹ اباد کٹھیالہ گاؤں کا رہاش...
29/04/2024

یہ بچہ سرائے صالح تھانے میں ہے اپنا نام عمیر علی شاہ بتاتا ہے عمر تقریبا اٹھ سے 10 سال ھے ایبٹ اباد کٹھیالہ گاؤں کا رہاشی بتا رہا ہے اگر کوئی پہچاتا ھو سرائے صالح تھانہ میں رابطہ کرے،،،، 0995319268

Jobs in state bank of Pakistan
29/04/2024

Jobs in state bank of Pakistan

سوشل میڈیا پر کسی کی ذاتی ویڈیوز شیئر کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے۔
29/04/2024

سوشل میڈیا پر کسی کی ذاتی ویڈیوز شیئر کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے۔

Adresse

Havelian Station
Havelian Tehsil
22500

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Havelian News7 publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Havelian News7:

Vidéos

Partager


Tu pourrais aussi aimer