Voice Of Hajia Gali

  • Home
  • Voice Of Hajia Gali

Voice Of Hajia Gali Social Worker

11/01/2025
باوا جی پنڈی پنڈی اے۔۔۔راولپنڈی کا خوبصورت فضائی منظر
10/01/2025

باوا جی پنڈی پنڈی اے۔۔۔
راولپنڈی کا خوبصورت فضائی منظر

With Geo Hazara – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
10/01/2025

With Geo Hazara – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

08/01/2025

ماشااللہ جزاک اللہ بلال مسجد حاجیہ چڑالہ کا کام شروع ہے چندہ دیکر ثواب داریں حاصل کریں۔

05/01/2025

کل بروز سموار حاجیہ گلی کی تمام شفٹ والی گاڑیاں گیس بند ہونے کی وجہ سے ایک دن چھٹی پر ہوں گی

02/01/2025

اسلام و علیکم تمام احباب سے گزارش کیجاتی ہے بلال مسجد حاجیہ چڑالہ کا کام شروع ہے جس میں مسجد کی تعمیر کیلئے اسب توفیق اللہ پاک کے کے گھر میں اپنا حصہ ڈالے اور اسپیشل اس میں کوئی بھائی جسکو توفیق ہو سریاں سیمنٹ اور مٹیریل وغیرہ میں اپنا حصہ ڈالنا چاہے ڈال سکتا ہے اللہ پاک آپ سب کی نیک اور جیز مرادے پوری کرے اس میسج کو ل کھول کے آگے شیئر کریں جزاکاللہ شکریہ۔ #

شناخت درکار گاؤں ڈوئیاں  خشکی سوکا سے  نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے  جو کوئی بھی پہچانتا ہو  ٹی ائی پی تھانہ سے رابطہ کریں
01/01/2025

شناخت درکار
گاؤں ڈوئیاں خشکی سوکا سے نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے
جو کوئی بھی پہچانتا ہو ٹی ائی پی تھانہ سے رابطہ کریں

01/01/2025

اعلان فوتگی حاجیہ گلی سردار منظور مرحوم مطلوب مرحوم کے بھائی محبوب انکل وفات پا گئے انکی نماز جنازہ آج دن 3 بجے حاجیہ گاؤں میں ادا کی جائیگی اللہ پاک مرحوم کے بلند درجات عطاء فرمائے آمین۔

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Siraj Karlal, Sardar Tahir Sardar Tahir,...
31/12/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Siraj Karlal, Sardar Tahir Sardar Tahir, Sardar Waqas, Muhammad Bilal, Wajid Mehmood, Amir Mahmood, Ahmed Nadeem KarlAl, Malik Adeel, Harris Abbasi, Sajid Sahil

30/12/2024

اطلاع فوتگی
حاجیہ گلی والے ڈرائیو لیاقت کی والدہ وفات پا گئیں ہیں ان کی نماز جنازہ آج شام چار (4) بجے حاجیہ گلی میں ادا کیا جاۓ گا
اللہ تعالی مرحوم کی کامل بخشش فرماۓ امین

24/12/2024

* تھانہ رجوعیہ کی حدود ملکاں میں جائیداد تنازعہ سیدھی گولیاں فائر کردی گئیں*

دو حقیقی بھائی تبریز خان اور شمریز خان پسران میر محمد خان شدید زخمی حقیقی چچا زاد بھائی جہانزیب خان عظمت خان پسران رحمت خان ککو نامزد کیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملکاں کے مقام پر چچا زاد بھائیوں جہانزیب خان عظمت خان پسران رحمت خان نے تبریز خان، اور شمعریز خان کے ساتھ گھر میں داخل ہو کر۔ زمین تنازعہ تنازعہ پر توں تکرار کے دوران آتشین اسلحہ سے سیدھی فاہرنگ کر کے انھیں شدید زخمی کردیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے حویلیاں ہاسپٹل پہنچایا جہاں پر ابتدائی طور طبی امداد دینے کے بعد انھیں ایبٹ آباد ہاسپٹل ریفر کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کاروائی شروع کر دی

24/12/2024

زراہع کے تھانہ رجوعیہ کی حدود ملکاں میں فائرنگ کی اطلاعات دو افراد زخمی

24/12/2024

بابو پرویز صاحب کے آخری لمہات

23/12/2024

اطلاع فوتگی
حاجیہ گلی والے بابو پرویز صاحب وفات پاگئیں ہیں ان کی نماز جنازہ کل 24/12/2024 بروز منگل دن دو(2) بجے حاجیہ گلی (دکھن )میں ادا کی جاۓ گئ
اللہ تعالی مرحوم کی کامل بخشش فرماۓ
اور اہل خانہ کو صبر عطا فرماۓ امین

بابو پرویز صاحب اس فانی دنیا کو کوچ کر گئے انتہائی افسوس ھوا بہت ھی باکمال اور فرشتہ صفت انسان تھے ان جیسی شخصیات بھت کم...
23/12/2024

بابو پرویز صاحب اس فانی دنیا کو کوچ کر گئے
انتہائی افسوس ھوا بہت ھی باکمال اور فرشتہ صفت انسان تھے ان جیسی شخصیات بھت کم ملا کرتی ھیں اللّٰہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اپنے حبیب مکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 💔

23/12/2024

ملک خالقداد خان کا بھتیجا ذوالفقار خان کا بھائی گل خطاب خان مجاہتھ والے وفات پاگے ہیں جنکی نمازہ جنازہ کل بروز منگل 3بجے مجاہتھ سوکا گراؤنڈ میں ادا کیا جائے گا

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Hajia Gali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share