Marwat news

Marwat news ہر مظلوم کی آواز ، حق کا ساتھی
(18)

درہ پیزو:- ایک بار پھر پیزو کے پہاڑوں میں ڈاکوں کا راج معمول کے مطابق رات 8 بجے سے لوگوں کو سہولت فراہم کررہے ہیں مجال ہ...
12/12/2024

درہ پیزو:- ایک بار پھر پیزو کے پہاڑوں میں ڈاکوں کا راج معمول کے مطابق رات 8 بجے سے لوگوں کو سہولت فراہم کررہے ہیں مجال ہے کوئی ٹس سے مس ہورہا ہوں۔۔ افسوس۔۔ اب اس کےلئے بھی عوام نکلیں گے۔۔

08/12/2024

قوم جوانان دے تل آباد وی ❤️✌️

علی وزیر ❤️‍🩹
03/12/2024

علی وزیر ❤️‍🩹

01/12/2024

پښتون قامي جرګه/عدالت به په ٣دریم تاريخ ضلع کرم ته ورځي

01/12/2024

پاکستان میں اس وقت انٹرنیٹ کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے جو کہ حکومت کی جانب سے فائر وال لگانے کے بعد شروع ہوئی ہے ۔

01/12/2024

واٹساپ پر وائس میسجز اور تصاویر بھیجنا بھی مشکل ۔ سپریم کورٹ بھی ایکشن نہیں لے رہی

01/12/2024

پاکستان میں ٹک ٹاک کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے.

27/11/2024

لکی مروت کے جو بھی ورکرز گرفتار ہوۓ ہیں جن کے نام معلوم ہے وہ ہمارے ٹیم کے ساتھ رابطہ کرلے
جوہر محمد خان
03002888188
03131902117

25/11/2024

احتجاج تب تک جاری رہے گا جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں۔۔ بشری بی بی

25/11/2024

ملک بھر میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن کردی گئی، تصاویر اور ویڈیوز اور وائس سینڈ نہیں ہورہی

23/11/2024

شیر افضل مروت کی ایک بار پھر میدان میں انٹری 🔥
تاریخ لڑنے والوں کی لکھی جاتی ہے

23/11/2024

پشتون تہ دومرا خطرہ بل چا نہ نستہ ، چے سومرا خطرہ دا زان نہ دا ورتہ ۔
سوک پہ جائیداد لانجہ دی
سوک پا مذہب لانجہ دی
سوک پہ سیاسی پارٹیوں لانجہ دی

شمالی وزیرستان:- شمالی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ، 6 افراد زخمی ہو گئےزرائع کے مطابق مبینہ ڈرون حملہ شمالی وزیرستان کی...
22/11/2024

شمالی وزیرستان:- شمالی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ، 6 افراد زخمی ہو گئے
زرائع کے مطابق مبینہ ڈرون حملہ شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے گاؤں موسکی گاؤں میں ہوا ہے ڈرون نے ایک دوکان پر دو بم گرائے جس سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا 2 شدید زخمیوں کو تشویشناک حالت میں بنوں ریفر کردیا گیا زرائع کے مطابق موسکی میں ہونیوالے مبینہ ڈرون دھماکے میں 9 افراد زخمی ہوئے جن میں تاج محمد، مصباح، نعمت اللہ، حضرت علی، انور، حمزہ ، شدید خان اور تیمور شامل ہیں ذرائع

 #اعلان نماز جنازہ #کوٹکہ حیات آللہ :- مشال آزاد پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما کا نماز جنازہ کل بروز  سنیچر 11:00 بجے سرائ...
22/11/2024

#اعلان نماز جنازہ #
کوٹکہ حیات آللہ :- مشال آزاد پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما کا نماز جنازہ کل بروز سنیچر 11:00 بجے سرائے گمبیلا کوٹکہ حیات اللہ کے ساتھ قبرستان میں ادا کی جائے گی

Yaa Kuch saman Maraa pas haa ager kesi ka to rabtaa karaa 0348041434403059184608
20/11/2024

Yaa Kuch saman Maraa pas haa ager kesi ka to rabtaa karaa
03480414344
03059184608

بنوں۔مالی خیل چیک پوسٹ پرحملے میں دو سیکورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ذرائع سے موصول۔فائرنگ کا تبادلہ تا حال جار...
19/11/2024

بنوں۔
مالی خیل چیک پوسٹ پرحملے میں دو سیکورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ذرائع سے موصول۔فائرنگ کا تبادلہ تا حال جاری

 #تلاش #سرائے نورنگ: جاوید خان ممہ خیل  کا بیٹا شہزاد خان اج شام کو گھر سے ناراض ہو کر چلا گیا ہے اگر کسی کو اس لڑکے کے ...
19/11/2024

#تلاش #
سرائے نورنگ: جاوید خان ممہ خیل کا بیٹا شہزاد خان
اج شام کو گھر سے ناراض ہو کر چلا گیا ہے اگر کسی کو اس لڑکے کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو اس نمبر پر اطلاع دے۔ گھر والے سخت پریشان ہیں ۔۔
03028324165

لکی سٹی محلہ مینا خیل ۔تلاش گمشدگی ۔ساڑھے تین سالہ ابیحہ اور ساڑھے تین سالہ شاہیر ایک گھنٹہ پہلے محلہ میناخیل لکی مروت س...
18/11/2024

لکی سٹی محلہ مینا خیل ۔
تلاش گمشدگی ۔
ساڑھے تین سالہ ابیحہ اور ساڑھے تین سالہ شاہیر ایک گھنٹہ پہلے محلہ میناخیل لکی مروت سے لاپتہ ہیں، معلومات کی صورت میں رابطہ فرمائیں
03005767011

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Lakki Marwat

Show All